Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ضمنی انتخابات اور پی ٹی آئی کی کارکردگی

October 18, 2018 0 1 min read
Election
Election
Election

تحریر : میر افسر امان

صاف اور شفاف ضمنی انتخابت مکمل ہو گئے۔ اپوزیشن کو مناسب سیٹیں مل گئیں ۔اسی لیے سیاسی جماعتوں کا روائتی شور شرابہ سننے کو نہیں ملا۔یہ ملک میں سیاسی طور پر خوش آئند ہے۔ان انتخابات میں قومی اسمبلی کی ١١ سیٹوں میں سے٤ سیٹیں تحریک انصاف کو ملیں اور ٤ ہی سیٹیں نون لیگ کو ملیں۔تحریک انصاف کی اتحادی جماعت ق مسلم لیگ کو ٢ سیٹیں ملیں۔ نون لیگ کی اتحادی جماعت ایم ایم اے کو ایک سیٹ ملی۔ اتحادی پوزیشن پر نظر ڈالی جائے تو تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعت کی ٦ سیٹیں بنتیں ہیں۔ نون لیگی اتحاد کی٥ سیٹیں بنتی ہیں۔ ایسے تو تحریک انصاف اتحاد کو نون لیگ اتحاد پر ١ سیٹ کی برتری ہے۔قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن یہ بن گئی۔ تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں ١٥٥،نون لیگ کی٨٥، پیپلز پارٹی کی ٥٤، ایم ایم اے کی١٦، اور ق مسلم لیگ ٥ سیٹیں ہو گئیں۔جہاں تک پنجاب صوبائی اسمبلی کا تعلق ہے تو پارٹی پوزیشن کچھ اس طرح ہے۔ تحریک انصاف١٨١، نون لیگ١٦٨، ق لیگ ١٠، پیپلز پارٹی ٧،راہ حق پارٹی ١ اور آزاد ٤ ہیں۔ مجموعی طور پرتحریک انصاف نے١٥ سیٹیں حاصل کیں جبکہ نون لیگ نے١١ سیٹیں حاصل کی۔مجموعی طور پر بھی تحریک انصاف کو نون لیگ پر ٤ سیٹوں کی برتری حاصل ہے۔

معمولی سی جیت پر نون لیگ والوں نے شور مچایا ہوا ہے کہ،بھاگ گئے تحریک انصاف والے، جانے نہیں دیں گے ان کو۔ نون لیگ کے پروپیگنڈا سیل نے کہنا شروع کیا ہوا ہے کہ تحریک انصاف کو شکست دے دی ہے۔ ہمیشہ کی طرح نون لیگ کے پروپیگنڈا سیل نے پاکستانی عوام کو مس گائیڈ کرنے کا پرانا وطیرہ اپنائے رکھا۔جیسے سپریم کورٹ کے پہلے فیصلے جس میں دو ججوں نے نواز شریف کو ہمیشہ کے لیے نا اہل قرار دیا اور تین ججوں نے کہا کہ مذید انکواری کر لی جائے۔ اس کا سیدھا سادھا مطلب یہ تھا کہ پانچ کے پانچ ججوںنے نواز شریف کو بے قصور قرار نہیں دیا تھا۔ صرف اتنی بات تھی کہ دو ججوں نے نااہل قرار دیا اور تین ججوں نے کچھ وقت مذید دے دیا تھا۔ اب نون لیگ کے میڈیا سیل نے کہا کہ نواز شریف کی جیت ہے کہ پانچ میں تین ججوں نے نواز شریف کو چھ ماہ کا مذید وقت دے دیا۔ پورے ملک میں مٹھائیں تقسیم کی گئیں تھی۔ واہ سے پروپیگنڈا سیل والے اور واہ نون لیگ کے لیڈرو!پھر سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق جے آئی ٹی بنی اور اس نے تحقیق کی۔ تحقیق کی روشنی میں نیب عدالت نے نواز شریف کو منی ٹرائیل نہ پیش کرے یعنی پیسا کس ذریعہ طرح پاکستان سے باہرگیا اور فلیٹ کیسے خریدے گئے۔ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صدر کوسزائے قید سنائی۔ کاروائی کے دوران نیب عدالت میں کسی وقت یہ بات ریمارکس میں آئی کہ کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔ نون لیگ میڈیا نے اس بات کو خوب پھیلایا کہ کرپشن تو ثابت نہیں ہوئی۔

جناب ملزم کو سزا ہوگئی۔ وہ قید میں بندتھے اور میڈیا کہہ رہاتھا کہ کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔چلو یہ بات مان لیتے ہیں کہ کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔ وہ بھی نیب قانون کے مطابق نیب جس کے بھی آثاثے اس کی آمدنی سے زیادہ ہوں یہ اس شخص کو ثابت کرنا پڑتا ہے کہ اس نے یہ مال کس طرح کمایا۔ ثابت کرنا نیب کا کام نہیں بلکہ یہ اس شخص کا کام ہے جس کو نیب نے تحقیق کر کے انصاف کے کہٹرے میں کھڑا کیا، کہ جناب آپ ثابت کریں کہ آپ کی آمدنی سے زیادہ پیسا کہاں سے آیا۔ایسے نہیںچلے گا کہ جیسے آپ نے پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر کہا کہ جناب اسپیکر یہ ہیں وہ ذرایع اور اس کا ہمارے پاس ریکارڈ ہے۔ ہم نے پہلے دبئی میں مل لگائی ۔ اس کو فروخت کر کے یوای میں پراپرٹی میں پیسا لگایا۔ پھر جدہ میں مل لگائی اسے فروخت کر ہم نے فلیٹ خریدے ۔ جب عدالت نے پوچھا کہ ملک سے پیسا کس طریقے سے کیا تو اس کا ثبوت پیش نہ کر سکے۔ بس ایک محمل سا خط قطری شہزادے سے حاصل کر کے عدالت میں پیش کیا۔ قطری شہزادہ نے عدالت میں پیش ہو کر اس خط کی صدیق بھی نہیںکی۔ خیر یہ باتیں ہم نے اس لیے بیان کی ہیں کہ اب پھر کہا جارہا ہے کہ نون لیگ نے تحریک انصاف کو شکست دے دی ہے۔ جبکہ اوپر درج گئے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کا پلڑا پھر بھی بھاری ہے۔گو کہ پیپلز پارٹی،ایم ایم اے اور ساری پوزیشن نے مل کر نمائندے کھڑے کیے تھے۔

زیادہ پروپیگنڈا عمران خان کی خالی سیٹوں پر جیتنے پر ہو رہا ہے۔ اس پر اگر آزادانہ تجزیہ کیا جائے تو تحریک انصاف نے اس پر بھی انصاف کیا ہے۔ وزیر اعظم کی سیٹوں پر اپنے امیدواروں کو جیتوانے کے لیے حکومتی وزیروں نے کہیں بھی جا کر ترقیاتی پروگراموں کا اعلان نہیں کیا۔ نہ ہی حکومتی اداروں نے مداخلت کی۔ویسے بھی سارے اداروں میں تیس سال حکومت کرنے والی نون لیگ کے لوگ اب بھی موجود ہیں۔جو عمران خان حکومت میں روڑے اٹکا رہے ہیں۔ کیا اس سے پہلے ضمنی انتخابات میں اقتدار میں رہ کر نون لیگ نے ضمنی انتخابات جیتنے کے لیے حلقوں میں ترقیاتی پروگراموں کا اعلان نہیں کیا تھا۔ نوکریاں دینے کے وعدے نہیں کیے تھے۔

حکومت کی ساری مشینری حکومتی پارٹی کو جیتانے کے ناجائز طریقے اختیار نہیں کرتے رہے۔ اب کہ ضمنی اتخابات میں نے تحریک انصاف نے یہ سارے کام نہیں کیے۔ہاں صرف حلقوں میں صحیح نمائندے کھڑے نہیں کیے۔ لاہور میں جس امیدوار کو کھڑا کیا گیا اس نے جرنل انتخابات میں نون لیگ سے ٹکٹ مانگا تھا۔ نہ ملنے پر پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو گیا۔ اس کے لیے تحریک انصاف کے کارکنوں نے بہتر طریقے سے انتخابی مہم نہیں چلائی۔ اسی طرح بنوں کی سیٹ بھی تحریک انصاف کے ہاتھ سے نکل گئی۔اسلام آباد اور کراچی کی سیٹ پر ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے ہی امیدوار کامیاب ہوئے۔ اگر عمران خان کی خالی کی گئی سیٹوں کی بات کی جائے تو معاملہ برابر کا رہا۔ دو سیٹیں ہارنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اپوزشن نے ضمنی انتخابات میں مل کر امیدوار کھڑے کیے۔

صاحبو! اس بات میں ذرا برابر بھی شک نہیں کہ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف نے انصاف کیا۔ مداخلت نہیں کی جو پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایک اچھا شگون ہے۔ ویسے بھی اگر سیاست دان ملک میں ای ووٹنگ کا طریقہ رائج کر دیں تو انتخابی جھگڑوں سے جان چھوٹ سکتی ہے۔ اس طرح جیتنے والی پارٹی کو کھل کر کام کرنے کا موقع مل جاتاہے۔ عوام کی بھلائی کی طرف حکومت کو دھیان دینے کا وقت مل جاتا ہے۔ جیسے پہلے دو حکومتوں کو پانچ سال تک حکومت کرنے کا پورا پورا موقعہ ملا اسی طرح پی ٹی آئی حکومت کو پانچ سال حکومت کرنے کا موقع ملنا چاہیے تاکہ وہ عوام کہ بھلائی کے کام کر سکے۔اس طرح عوام کو معلوم ہو جائے گا کہ پہلی دو حکومتوںنے ان کی صحیح خدمت کی یا نئی آنی والی حکومت کی کارکردگی صحیح ہے۔ اللہ ہمارے ملک کو سیاسی جھگڑوں سے پاک رکھے۔آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Mir Afsar Aman Movement Justice opposition Performance pti sub-election اپوزیشن پی ٹی آئی تحریک انصاف ضمنی انتخابات کارکردگی
Henry Ensher
Previous Post تعلقات بہتر کرنے کیلئے پاکستان کو پرانی افغانستان پالیسی ترک کرنا ہو گی، امریکا
Next Post چہرے پہ چہرہ
Chehre pe Chehra

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close