Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فیصل آباد کی خبریں 25/1/2017

January 25, 2017January 25, 2017 0 1 min read
Faisalabad
Faisalabad
Faisalabad

فیصل آباد : سید مجاہد شاہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور سید وحید اختر شاہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے رانا علی عباس خاں کو ڈسٹرکٹ بار فیصل آباد کا صدراور میاں مہران طاہر کو سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی کامیابی فیصل آباد کے عوام اور تاجروں کی کامیابی ہے ۔وکلاء رانا علی عباس اور میاںمہران علی طاہر کی کامیابی پر اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ وہ فیصل آباد کی عوام کو سستا اور فوری انصاف فراہم کرنے کے لئے ہائی کورٹ بینچ کے لئے قیام کے لئے اپنی تمام کوششیں جاری رکھیں گے ۔رانا علی عباس خاںایک مخلص اور اچھے انسان ہیں اورمیں امید رکھتا ہوں کہ رانا علی عباس خاں وکلاء کے مسائل کے حل کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے ۔ منتخب نائب صدر رانا ذوالفقار ‘سیکرٹری میاں مہران طاہر ، جوائنٹ سیکرٹری ابوبکر عبداللہ گجر اور باقی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ رانا علی عباس کی کامیابی سے وکلاء کمیونٹی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے اور فیصل آباد ہائی کورٹ بار بنچ کے قیام کی تحریک زور پکڑے گی ۔ نومنتخب صدر رانا علی عباس فیصل آباد کمیونٹی کے حقوق کی جنگ لڑ کر عوام میں پائی جانے والی احساس محرومی کو ختم کریں گے ۔ فیصل آباد ہائی کورٹ بنچ کا قیام ناگزیر ہے ۔ ایک منظم سازش کے ذریعے فیصل آباد ڈویژن کی عوام کو سستے اور فوری انصاف کی فراہمی سے محروم رکھا جارہا ہے ۔ڈویژن بھر کے منتخب ارکان اسمبلی کی ہائی بنچ کے قیام کے لئے عدم توجہی ناقابل برداشت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فیصل آباد کے شہریوں کو سستے اور فوری انصاف کی فراہمی سے محروم رکھنا انتہائی ظلم و زیادتی ہے۔ ہائی کورٹ بنچ کا قیام فیصل آباد کی ترقی ‘ خوشحالی سمیت لاقانونیت کے خاتمے کے لئے انتہائی ضروری ہے جب تک شہریوں کو فوری سستا انصاف نہیں ملے گا ۔ شہری دربدر کی ٹھوکریں کھاتے رہیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ عام آدمی انصاف نہ ملنے کی وجہ سے حقیقی حقوق سے محروم ہو کر اگلے جہاں رخصت ہو جاتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سستے اور فوری انصاف کی فراہمی ہر پاکستان کا بنیادی حق ہے اس حق سے محروم رکھنے والے بدترین عدل و انصاف اوربنیادی حقوق کے دشمن ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد : پیپلز پارٹی پی پی67 کے رہنما چوہدری نجف ضیاء وڑائچ نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے حکومتی دعوے جھوٹ ہیں۔ مالی خسارہ بلندی کی انتہا کو پہنچ چکا ہے۔ آمدن اور خرچ کا فرق بڑھتا جا رہا ہے، روزانہ ایک ارب 20 کروڑ کے نوٹ چھاپے جا رہے ہیں۔ قیمتی عمارتوں کو گروی رکھ کر اربوں روپے کے قرضے حاصل کیے جا رہے ہیں۔ متوسط طبقہ پس کر رہ گیا ہے۔ غریب والدین بچے بیچنے اور خود کشیوں پر مجبور ہیں۔ حکومت اب تک عوام کو کچھ ڈلیور نہیں کر سکی۔ آنیوالا دور پیپلز پارٹی کا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج بھی پیپلز پارٹی غریب عوام کی آواز ہے۔ ہم نے ملک سے استحصالی نظام کو ختم کرنا ہے۔ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے نتیجے میں اس وقت پنجاب کے عوام کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں ہے۔ لیکن اس کے باوجود صرف حکمران طبقہ دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہا ہے۔ عوام حکومت کی تمام پالیسیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور وہ آئندہ الیکشن میں حکمران جماعت سے بدلہ لیں گے اور انہیں ووٹ کی طاقت سے مسترد کردینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد : انجمن تاجران مکی کلاتھ مارکیٹ کے جنرل سیکرٹری شیخ یوسف گچھا نے کہاہے کہ مہنگائی،غربت اور بے روزگاری کے بعد عوام کو تعلیم اور صحت جیسی بنیادی سہولیات کانہ ملنا سراسرزیادتی ہے۔۔انہوںنے صوبائی دارالحکومت کے6بڑے سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے اوسطاً11ہزارمریضوں کے لیے صرف45وینٹی لیٹرز کے انکشاف پرشدید ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبے کے تمام سرکاری ہسپتالوں کی حالت زار انتہائی ناگفتہ بہ ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت وقت ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ عوام کے حقیقی ایشوزپر بھی توجہ دے۔انہوں نے کہاکہ آئے روزسرکاری ہسپتالوں میں مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ پیش آنے والے نارواسلوک کی خبریں میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں مگر محکمہ صحت اور حکومت پنجاب مجرمانہ غفلت کامظاہرہ کررہی ہے۔مریض علاج معالجے کے لیے دردرکی ٹھوکریں کھانے پر مجبورہیں مگر بدقسمتی سے کہیں بھی شنوائی نہیں ہورہی اورانہیں پرائیویٹ ہسپتالوں کی راہیں دکھائی جاتی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد : سٹی کونسل 81کے چیئر مین راجہ سلیم عابد نے کہا ہے کہ سیاست عوام کی بے لوث خدمت کا نام ہے۔ عوام اب ترقی میں رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے۔ دھرنوں اور احتجاج کی سیاست کرنے والوں نے ملک کو معاشی، اقتصادی اور صنعتی اعتبار سے شدید نقصان پہنچایا ہے جبکہ مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت نے انتہائی نامناسب حالات کے باوجود ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں دھرنوں اور احتجاج کی کالیں دینے والے ملک کے خیر خواہ نہیں ہیں، یہ ملک کو تباہ کرنے والوں کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں جبکہ مسلم لیگ ن نے وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں چار برس کے دوران ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کو مقدم رکھا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عوام کا اعتماد ہی سب سے بڑی کامیابی ہے اور اس کامیابی کا راز خدمت کی سیاست میں پنہاں ہے۔

Share this:
Tags:
Advocate business Faisalabad greetings High Court Success ایڈووکیٹ تاجروں ڈسٹرکٹ عوام فیصل آباد کامیابی مبارکباد ہائی کورٹ
Pir Mahal Meeting
Previous Post پیرمحل کی خبریں 25/1/2017
Next Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 25/1/2017
Lalyani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close