Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 25/1/2017

January 25, 2017 0 1 min read
Pir Mahal Meeting
Pir Mahal Meeting
Pir Mahal Meeting

پیرمحل (نامہ نگار) اساتذہ کے جائز حقوق کے لیے مطالبات پورے ہونے تک احتجاج کرتے رہیں گے حکومت فی الفور اساتذہ کے مسائل حل کرے ان خیالا ت کااظہار ٹیچر یونین جائنٹ ایکشن کمیٹی سعید اختر ورک ، چوہدری اقبا ل گورایہ ، ظفر آصف ،ساجد رفیق ، احسان اور چوہدری جمیل خاں نے تحصیل کے مختلف سکولوں کے دورہ کے دوران کیا ، ظفر آصف نے کہا اساتذہ قوم کے معمار ہے مگر اس قوم کا معمار اپنے مسائل کے بھنور میں پھنس کر رہ گیااساتذہ سے تدریسی کام کے علاوہ دنیا جہاں کے غیر تدریسی کام لے کر اس عزت پیشہ کو بدنام کیا جارہے دنیا بھرمیں اساتذہ کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے مگر اپنے ملک میں اساتذہ کے ساتھ نارواسلوک قابل افسوس ہے سعید اختر ورک نے کہا کہ اساتذہ کومسائل کے بھنور میں پھنسانے کی بجائے اساتذہ کے مطالبات کو تسلیم کرتے ہوئے ملک کے مستقبل کو محفوظ بنانا وقت کا اہم تقاضا ہے اگر استاد خوشحال ہوگا تو ملک کا مستقبل بھی خوشحال ہوگا مگر افسوس پالیسی ساز اساتذہ پربے جا سختیاں پابندیاں عائد کرکے انہیں احتجاج پر مجبور کررہے ہیں اساتذہ کے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے ہم نکل کھڑے ہوئے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) سب ڈویژن اسسٹنٹ سپرنڈنٹ پوسٹ آفس کمالیہ رحمت اللہ کی بے خبری یا غفلت ، پیرمحل ٹائون پوسٹ آفس دو سال سے بند کرنے پر مکینوں کا شدید احتجاج فی الفورپیرمحل ٹائون پوسٹ آفس بحال کیاجائے تفصیل کے مطابق پیرمحل ٹائون پوسٹ آفس عرصہ دراز سے محکمانہ خسارہ جات کے بغیر احسن طریقہ سے کام کررہاتھا پیرمحل کو تحصیل کا درجہ ملنے کے بعد نائٹ پوسٹ کی ضرورت تھی جس کی تحریری طورپر شہریوں اور تاجروں نے ڈائریکٹر جنرل صاحب پاکستان پوسٹل سروسز اسلام آبادکوگذارش کی گئی مین پوسٹ آفس میں نائٹ پوسٹ آفس توکھول دیاگیا لیکن اے ایس پی او کمالیہ رحمت اللہ کی رپورٹ پر پیرمحل ٹائون پوسٹ آفس دوسال قبل بند کردیا گیا حالانکہ پیرمحل ٹائون آفس شہر کے وسط میں ہونے کے باعث نہ صرف شہریوں کو شہر کے اندرسروس مل رہی تھی بلکہ عملی طورپر پیرمحل ٹائون پوسٹ آفس منافع میں جارہا تھا پیرمحل ٹائون پوسٹ آفس بند ہونے سے شہریوں کو دور دراز کا سفر طے کرکے جنرل پوسٹ آفس جانا پڑتا ہے ٹائم کی قلت کے پیش نظر شہری پرائیویٹ کوریئر کمپنیوں سے رجوع کرنے پر مجبور ہے اے ایس پی او کمالیہ رحمت اللہ کو پیرمحل ٹائون پوسٹ آفس بندکرنے کی بجائے نائٹ سروس بھی پیرمحل ٹائون پوسٹ آفس میں شروع کرنی چاہیے تھی مگر ایس پی او رحمت اللہ کی غفلت لاپرواہی کے باعث عوام کو شہر کے اندر سہولت فراہم کرنے والا پیرمحل ٹائون پوسٹ آفس بھی بندکرکے نہ صرف مفاد عامہ کی سہولت ختم کردی بلکہ جدید دور میں قدیم وسائل سے محروم کردیا سیاسی سماجی فلاحی کاروباری حلقوںنے ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹل سروسز اسلام آبادسے مطالبہ کیا کہ نااہل اے ایس پی او کمالیہ رحمت اللہ کو معطل کرکے پیرمحل ٹائون پوسٹ آفس بحال کیاجائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) زراعت ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے مگر وفاقی و صوبائی حکومتوں کی جانب سے کسانوں کے مسائل کو مسلسل نظر انداز کرکے کسانوں کو معاشی بدحالی کاشکار کردیا ہیکھاد کی آئے روز بڑھتی ہوئی قیمتیں کاشتکاروں کے لئے مشکلا ت پیدا کررہی ہے حکومت گندم کی امداد ی قیمت بڑھانے کی بجائے کسانوں کو کھاد زرعی ادویات اور پٹرول ڈیزل پر سبسڈی دے ان خیالات کا اظہار مہر مشتاق احمد گرو جنر ل سیکرٹری نمبردار ایسوسی ایشن سابق چیئرمین یونین کونسل ناصرنگرسندیلیانوالی نے ہمراہ غلام شبیر وڑائچ صدر فارمرز ایسوسی ایشن اعجاز احمدگرو ایڈوکیٹ نے صحافیوں سے گفتگومیں کیا انہوںنے کہا حکومت کو چھوٹے کاشتکاروں کی فلاح کے لیے پالیسی متعارف کروانی ہوگی تاکہ کم سے کم اخراجات میں زیادہ سے زیادہ فصلیں پیداکرکے ملک کو زرعی اجناس میں خودکفیل کیا جاسکے انہوںنے کہا ہمسایہ ملک بھارت میں کسانوں زمینداروں کو کھاد زرعی بیج ، ادویات ڈیزل ، زرعی آلات مفت یا برائے نام قیمت پرمہیاکرکے زیادہ سے زیادہ پیداوار کے لیے حوصلہ افزائی کیا جاتی ہے مگر ہمارے ملک کے حکمرانوں نے کبھی زرعی شعبہ کے لیے کسی قسم کی پالیسی پر توجہ دینا گوارانہ کی جس سے ملک کا کسان زمیندار مہنگائی کے بوجھ تلے دب کر زمیندار ہ پیشہ کو چھوڑنے پر مجبور ہے انہوںنے کہا ہرسال گندم کی امدادی قیمت بڑھا دی جاتی ہے مگر اس سے ہزارگنا زائد کھاد وں ، زرعی ادویات کی قیمتیں بڑھاد ی جاتی ہے جس سے کسان زمیندار کو فوائد حاصل ہونے کی بجائے عام افراد کی زندگی مشکل سے مشکل تر ہورہی ہے انہوںنے کہا حکومت کو فی الفور امدادی قیمت بڑھانے کی بجائے کسانوں کو کھاد زرعی ادویات اور پٹرول ڈیزل پر سبسڈی دینی چاہیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) وفاقی حکومت لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانے کی بجائے غربت کے خاتمہ کے نام پر نوازشریف نے نوجوانوں کو قرضوں کا ، لولی پاپ دے کر انتظار کے تکلیف دہ مراحل میں پھینک دیا بہتر تو یہ تھا کہ میٹرو اور موٹر وے تعمیر کرنے کے ساتھ ساتھ انتہائی پسماندہ علاقوںکے غریبوںکے لئے بجلی پٹرول گیس اور ضروریات زندگی کی تمام اشیا میں ریلیف دیا جاتا تاکہ انہیں ملک میں جمہوری حکومت کی موجودگی کا تاثر مل سکتاتاہم موجودہ حالات میںجمہوریت اور آمریت کا موازنہ کرنا ممکن نہیںرہا ان خیالات کا اظہار ممتا زاحمد دولتانہ ضلعی راہنما کسان ونگ نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہاکہ میاں نواز شریف نے اپنے پہلے خطاب میں نوجوانوں کے لیے مختلف پیکجزکا اعلان کیا جس کے ذریعے غریب عوام کوخوشحال بنانے کے دعوے کیے ان وعدوں اور دعووں جس میں نوجوانوں کو چھوٹے قرضوں کی آسان شرائط پر فراہمی کا عندیہ دیا گیا تین ماہ گذرنے کے باوجود کسی قسم کی پیش رفت نہ ہوسکی حکومت کے ایسے جعلی منصوبوں سے لگتا ہے کہ وہ غربت ختم کرنے کی بجائے آئی یم ایف کے ایجنڈے کی تکمیل کے لئے ملک سے غریب ختم کررہی ہے ۔انہوںنے کہا کہ حالات اسی طرح رہے تو کسی بھی وقت انقلاب نکل سکتا ہے جبکہ بھوک اورننگ کی وجہ سے ڈکیتیوں کے نام پر خانہ جنگی جاری ہے جوآہستہ آہستہ بڑہ رہی ہے ۔مہنگائی کی وجہ سے عوام خودکشیوں پر مجبورہے جبکہ حکمران لوٹ مار میںمصروف ہیںانہیں غربت اور غریبوں کے مسائل سے کوئی دلچسپی نہیں ہے انہوںنے کہا میاں نوازشریف فی الفور اپنے خطاب میں کیے گئے وعدوں کو پور اکریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل (نامہ نگار) خان شوکت علی خان سابق امیدوار پنجاب اسمبلی پی پی 89نے کہا دومقتدر خاندان’ ان کے حاشیہ برداراور استحصالی نظام کرپشن فری پاکستان کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیںقومی خزانہ لوٹنے والے خود کو محب وطن اور دوسروں کو غدار قرار دے رہے ہیں استحصالی نظام و موروثی سیاستدانوں سیاست کو دھوکا فریب کا دوسرا روپ بنادیا ہے جمہوریت کے نام پر ظلم و استحصال وہ نظام قائم ہے جو دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آنے والوں کو قومی امنگوں کے برخلاف مفاداتی فیصلوں کا اختیار دیتا ہے جس کے سہارے حکمران دونوں ہاتھوں سے قومی خزانے کو لوٹنے کے باوجود بھی حب الوطنی کے ٹائٹل کے حامل اور دوسروں کو غدار قرار دینے کے اہل ہیں انہوں کہا کہ استحصال ‘ ظلم اور نانصافی سے نجات اور مستقبل کو محفوظ و خوشحال بنانے کا اختیار عوام کے پاس ہے عوام انتخابات میں اگر روایتی سیاستدانوں اور سیاسی جماعتوں کو مسترد کرکے صحیح معنوں میں مخلص ‘ تعلیم یافتہ اور دیانتدار افراد کو کامیاب بناکر اپنے مستقبل کو استحصال و ظالم حکمرانوں کے چنگل سے بازیاب کراسکتے ہیں پاکستانی قوم کیلئے کرپشن دہشتگردی سے بڑا خطرہ ہے مگر افسوس کہ دہشتگردی کیخلاف نبردآزما فوج کو جمہوریت کے نام پر قائم استحصالی نظام نے اس طرح سے مفلوج کردیا ہے کہ فوج قومی امنگوں و ضرورتوں کے مطابق کرپشن کیخلاف آپریشن سے معذور ہے حالانکہ کرپشن فری پاکستان وقت کا تقاضہ اور قوم کی اولین ضرورت ہے مگر دومقتدر خاندان’ ان کے حاشیہ برداراور استحصالی نظام کرپشن فری پاکستان کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بنے ہوئے ہیں ۔ قومی خزانہ لوٹنے ‘ عوام سے وسائل اور ان کے بچوں کے منہ سے نوالہ اور آنے والی نسلوں سے محفوظ و خوشحال مستقبل چھین لینے والے مسند اقتدار پر براجمان اور دیگر اپنی باری کی تیاریوں میں مصروف ہیں مگر نہ تو عدلیہ اور نہ ہی فوج کرپشن فری پاکستان کی قومی ضرورت و تقاضے کے مطابق اپنے کردار کی ادائیگی کیلئے تیار دکھائی دے رہے ہیںیہی وجہ ہے کہ توانائی بحران کے خاتمہ کے نام پر اقتدار پانے والے توانائی کے خاتمے کیلئے 2022ء تک کا نیا وقت دیکر قوم کو مزید بیوقوف بناکر پھر سے قوم پر حکمرانی اور مزید لوٹ مار کی تیاری کررہے ہیں۔

Share this:
Tags:
demands government pir mahal Protests rights teachers Union احتجاج اساتذہ پیرمحل حقوق حکومت مطالبات یونین
Previous Post پیر عثمان افضل قادری کی گجرات سے تبدیل ہونیوالے ڈپٹی کمشنر چوہدری لیاقت علی چھٹہ سے الوداعی ملاقات
Next Post فیصل آباد کی خبریں 25/1/2017
Faisalabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close