Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فیصل آباد کی خبریں 26/7/2017

July 26, 2017 0 1 min read
Faisalabad
Faisalabad
Faisalabad

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن میئر رزاق ملک رانا ثناء اللہ خاں مسلم لیگ ن ڈپٹی شیخ محمد یوسف نے مسلم لیگ ن چیئرمین سی سی89 اعجاز الحق بیگ سینئر نائب صدر پی پی68 سیف الحق بیگ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے مستعفی نہ ہونے کا اعلان کرکے قومی امنگوں کی ترجمانی کی انہوں نے لاہور دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ناپاک عزائم قوم کے مضبوط ارادوں کو متزلزل نہیں کرسکتے، ہماری حکومت دہشت گردوں کو شکست دیکر ہی رہے گی دہشت گرد آخری سانسیں لے رہے ہیں، ان کا کوئی مذہب نہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانا مقصود ہے،لیکن پاکستانی قوم بہادر قوم ہے اور وہ دہشت گردوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بنی ہوئی ہے انشاء اللہ ہم پاکستان سے دہشت گردی کا خاتمہ کرکے رہیں گے،دھماکوں میں ملوث ایک ہی لوگ ہیں لیکن مختلف ناموں سے دہشت گردی کی کارروائیاں کررہے ہیں جب تک ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ جیت نہیں جاتے یہ جنگ جاری رہے گی۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاک فوج اور عسکری قیادت کی قربانیوں کو جھٹلایا نہیں جا سکتاسکیورٹی اداروں کے جوان اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرکے قوم کو تحفظ فراہم کررہے ہیں انہیں جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے۔

فیصل آباد( )انجمن تاجران سٹی (شیر گروپ ) چیئرمین امتیاز ربانی بلونے کہاہے کہ معیشت کے اچھے زاویئے میںہماری دفاعی ، سماجی ،معاشرتی ترقی کاراز پہناں ہے وطن عزیز میں طویل عرصہ سے سیاسی تھرتھراہٹ نے معیشت کو جھٹکے دیئے ہیں ۔ انرجی بحران صنعتوں ، چھوٹے کارخانوں اورعام آدمی کے معیارزندگی اورترقی کو نگل رہاہے حکومتی اقدامات سے انکار نہیں ملک وقوم کے خوشحال مستقبل کے لیے ہمہ تن معروف عمل ہے لیکن جب تک ملکی ریونیو زرمبادلہ میںکلیدی کردار کے حامل تاجروں ،صنعتکاروں کو بجلی وگیس اوردوسرے ٹیکسوں کے حوالے سے حقیقی اورفوری ریلیف نہ دیاجائے گا معیشت کی بہتری اورنئے پاکستان کاخواب تعبیر تک نہیں پہنچ سکتا جب تاجر اوصنعتکارمسائل سے باہر آئیں گے اور تمام لوازمات مہیا ہونگے تو قابل قدر ٹیکس خود بخود جمع ہوگا تاجروں، صنعتکاروںکی تجاویز اورمشاورت کوہر لمحہ مد نظر رکھاجائے اورانہی میں سے وزارت تجارت کا قلمندان دیاجائے کالاباغ ڈیم کی تعمیر ضرور کی جائے کیونکہ اسی میںہماری معیشت کی بہتری کاراز ہے بیرون ملک کمرشل اتاشیوں کو فعال کیاجائے ۔

فیصل آباد( )پاکستان مسلم لیگ (ن) سٹی کے نائب صدر وچیئرمین سی سی20 حاجی ہدایت علی انصاری نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کی کرپٹ اور اندھیری سیاست کا سورج کبھی طلوع نہیں ہو گا۔ عوام نے پرویز الٰہی کی سیاست کو گجرات کے قبرستانوں میں دفن کر دیا۔ پنجاب کی لیپ ٹاپ سکیم کو دیگر صوبوں اور ہمسایہ ملک میں بھی شروع کیا گیا ہے۔ پرویز الٰہی برادران اور ان کے حواریوں نے اپنے اور حکومت کرپشن کے ریکارڈ بنائے منفی ہتھکنڈوں سے اپنی مردہ سیاست چمکانا چاہتے ہیں۔ میٹروبس پرویز الٰہی کی چڑ بن چکی ہے تو اس افادیت کے کسی منصوبے تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ انشاء اﷲ مسلم لیگ ن آئندہ بھی الیکشن جیت کر حکومت بنائے گی۔ مخالفین دیکھتے ہی رہ جائیں گے۔ ملک کی تعمیر وترقی جاری رہے گی۔ مسلم لیگ ن ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے۔پانامہ کیس میں انشاء اللہ میاں نواز شریف اور ان کا پورا خاندان سرخرو ہوگا۔ کرپشن کا الزام لگانے والے خو د پوری طرح کرپشن کی دلدل میں دھنسے ہوئے ہیں،۔ پوری قوم نواز شریف کے ساتھ ہے۔ مزید کہا کہ انشاء اللہ عام انتخابات میں ہوں گے اور اپنے وقت پہ ہی ہوں گے۔ اور مسلم لیگ (ن) ہی ایک مرتبہ پھر پورے ملک میں کلین سویپ کرکے ثابت کرے گی کہ وہ اس ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے۔ کیونکہ گذرا ہوا کل بھی ہم تھے اور آنے والا کل بھی ہم ہی ہوں گے’انہوں نے کہا کہ عمران خان اور ان کے حواری شکست سے دوچار ہونگے۔زمانے کے ٹھکرائے ہو سیاستدانوں کو ساتھ ملا کر عمران خان کون سا نیا پاکستان بنانا چاہتے ہیں۔

فیصل آباد( )میئر فیصل آباد رزاق ملک’ نواز ملک’ رانا ثناء اﷲ وزیر قانون’ پاکستان مسلم لیگ (ن) سٹی کے نائب صدر مسلم لیگ (ن) چیئرمین سی سی147 چوہدری ارشد گجر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) آئندہ الیکشن کارکردگی کی بنا پر ہی جیتے گی۔ مخالفین جمہوریت کے خلاف تنقیدی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ ہمارے ترقیاتی کام ہی ہماری کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ کارپٹ سڑکیں’ سکولوں کی اپ گریڈیشن’ بجلی کی فراہمی’ واٹر سپلائی سکیمیں پختہ نالی سولنگ اور دیگر منصوبہ جات این اے 85 اور پی پی71 کو مثالی بنایا جائیگا۔ جتنے ترقیاتی کام گزشتہ چار سالوں میں ہوئے ان کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔ عوام ان کی کارکردگی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔20کروڑعوام کی دعائیںمیاںنوازشریف کے ساتھ ہیںاوروہ قانونی اورجنونی جنگ میںسرخروہوںگے عمران خان کبھی نمبردارنہیںبنیںگے۔قوم میاںنوازشریف کے ساتھ ہے اوروہ پی ٹی آئی کاحقہ پانی بند کردے گی۔ ۔افسوس کی بات ہے کہ اپناحساب نہ دے سکنے والے وزیراعظم سے حساب مانگ رہے ہیںجوکہ سیاسی انتہاپسندی کی واضح دلیل ہے۔پاکستان کے باشعور عوام دھرنا پارٹی اور کرپشن زدہ سابق حکمرانوں کے تماشوں سے تنگ آ چکے ہیں۔ جھوٹ کے مصنوعی سہاروں پر بھروسہ کرنے والوں کی منفی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں۔ 2018 کے عام انتخابات میں عوام خوشحالی کے مخالفین اور ملک کی ترقی کے سفر کو سبوتاژ کرنے کی سازشیں کرنے والوں کی منفی سیاست کا جنازہ نکال دیں گے اور ملک کی بدلتی ہوئی تقدیر سے کھیلنے کی کوشش کرنے والوں کی سیاست ہمیشہ کے لئے دفن کردیں گے۔

فیصل آباد( )پاکستان مسلم لیگ (ن) ڈپٹی میئر امین بٹ اور سی سی1 وائس چیئرمین خواجہ اسد اعجاز منا نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف آئندہ الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے۔ مسلم لیگ (ن) فیصل آباد میاں نواز شریف کا گھر ہے۔ آج بھی فیصل آباد مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے۔ مخالفین مسلم لیگ (ند کی اکثریت دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں۔ 21 کروڑ عوام میاں نواز شریف کے ساتھ ہے لاہو رمیں ہونے والے بم دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت دہشتگردوں اور وطن دشمنوں کو سختی سے کچل ڈالے گی کیونکہ یہ انسانیت کے دشمن ہیں ‘ پاکستان مسلم لیگ ن لاہور میں ہونے والے المناک افسوسناک واقعہ کی پر زور مذمت کرتی ہے ‘ دہشتگرد کسی طرح بھی مسلمان کہلانے کے حقدار نہیں ہیں ‘ ضرب عضب آپریشن کے بعد آپریشن رد الفساد سے دہشتگردی کے واقعات میں کمی ہوئی ہے ۔ انہوںنے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے افواج پاکستان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ امن کا قیام ہی معاشرے کی ترقی اور اس کے مہذب ہونے کا ثبوت ہے۔ اس حوالے سے حکومت اور ریاستی اداروں نے گرانقدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ انہوںنے کہا کہ افغانستان کے ذریعے بھارت اپنے ایجنٹ پاکستان بھجوا کر دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔ افغانستان مسلمان ملک تو ضرور ہے مگر افسوس کہ یہاں کی ایجنسیاں اور حکمران بھارتی غلامی کے چنگل سے نکل نہیں سکے۔ بلوچستان میں ہونے والی بدامنی اور ہزارہ برادری کا قتل افسوسنا ک ہے، جس کے پیچھے افغان اور بھارتی ایجنسیاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان نے قربانیاں دے کرے ملک میں امن قائم کیا ہے۔ آپریشن خیبر بھی ضرب عضب، راہ نجات اور ردالفساد کی طرح کامیاب ہوگا۔

Share this:
Tags:
Faisalabad nation pakistan پاکستان فیصل آباد قوم
General Qamar Javed Bajwa
Previous Post حالیہ دہشت گردی میں غیر ملکی عناصر کا کردار ہے، سربراہ پاک فوج
Next Post پیرمحل کی خبریں 26/7/2017
Pir Mahal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close