Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 26/7/2017

July 26, 2017 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) پنجاب حکومت کے احکامات پر 1122 کے حوالے کی گئی رورل ہیلتھ سنٹر وں کی ایمبولینسیں موت کے پھندے حادثات میں زخمی ہونے والے مریض موت کی وادی میں جانے لگے فی الفور قصبہ کی سطح پر 1122ریسکیو یونٹ بناکر شہری دیہاتی علاقوں میں یکساں ریسکیو سروس مہیا کی جائے سماجی حلقے تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت کے احکاما ت پر ضلع بھر کے رورل ہیلتھ سنٹر وں اور تحصیل ہسپتالوں کی ایمبولینسوں کو ادارہ 1122ریسکیو کے حوالے کردیا دوردراز کے دیہاتوں چکوک میں موجود رورل ہیلتھ سنٹر ز ، پرائیویٹ ہسپتالوں میں آنے والے مریض یا روڈ ز پر ہونے والے حادثات میں زخمی ہونے والے مریضوں کو ضلعی ہیڈکوآرٹر پر منتقل کرنے کے لیے ایمبولینس ضلعی ہیڈکوآرٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے منگوانی پڑتی ہے جس کا رسپانس ٹائم کم سے کم 30منٹ ہے اس طرح مریض کو کم سے کم وقت میں لے جانے کے لیے ایک گھنٹہ سے زائد کا وقت لگ جاتا ہے جس سے اکثر اوقا ت مریض طبی امداد سے قبل ہی فوت ہوجاتے ہیں ریسیکو1122کو ضلع بھر میں رسپانس کے لیے دستیاب وسائل کم ہونے کی بناء پر چوبیس گھنٹے ہمہ وقت آپریشن جاری رکھنا پڑتا ہے جس سے ایک ہی وقت میں متعدد جگہوں پر ریسیکو کرنا سخت ترین مرحلہ ہوتا ہے پنجاب حکومت حادثات اور دیگر طبی واقعات میں ایمرجنسی مریضوں کو ریفر کرنے کے لیے اگر دیہات اور چکوک میں قائم رورل ہیلتھ سنٹروں یا تحصیل ہسپتالوں میں ریسکیو1122کے یونٹ قائم کردے تو ممکنہ طورپر جانی نقصان کو کم کیا جاسکتا ہے سماجی حلقوںنے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف سے رورل ہیلتھ سنٹر وں کی ایمبولینسوں کو فی الفور ہسپتالوں میں واپس بھجوانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ فی الفور تحصیل پیرمحل میں ریکسیو 1122یونٹ کا فعال کیا جائے تاکہ آئے روز ہونے والے حادثات میں جانی نقصان کو روکا جاسکے
پیرمحل ( نامہ نگار ) روایتی سیاستدانوں اور سیاسی جماعتوں کی جمہوریت کے نام پر محاذآرائی عوام دوستی یا حب الوطنی نہیں بلکہ اختیارو اقتدار کی ہوس ہوتی ہے دشمن سیاستدانوں نے اقتدار و حکومت لو ٹ مار و کرپشن کا ذریعہ بنا رکھا ہے اسلئے جب کبھی یہ پھنس جاتے ہیں تو جمہوریت کے نام پر عوام کو بے وقوف بناکر اپنے اپنے مفادات کیلئے یکجا ہوجاتے ہیں” میثاق جمہوریت ”جیسے مفاداتی ہتھکنڈوں سے عوام کو بے وقوف بناتے ہیں مگر اب عوام ان کے جھانسے میں نہیں آئیں گے کیونکہ اگر اس بار بلاول نے مریم کو مایوس کرنے کی بجائے قوم کو مایوس کیا تووہ حکمرانوں اور جمہوریت کو تو شاید بچالیں مگر اپنے سیاسی مستقبل کوتباہی سے نہیں بچاپائیں گے ! ان خیالات کا اظہار محمد اسلم مجاہد کونسلر میونسپل کمیٹی پیرمحل پانامہ کیس سے حکومت ‘ اختیارات اور مستقبل کو لاحق خطرات سے باہر نکلنے کیلئے نوازشریف کی اجازت سے مریم نواز کی جانب سے بلاول بھٹو سے ملاقات کی کوشش پر تبصرہ کرتے ہوئے کیا میثاق جمہوریت کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے والے اپنے مفادات کیلئے نئی گیم پلان کررہے ہیںبلاول نے مریم کیلئے عوام کو مایوس کیا تو ان کا اپنا سیاسی مستقبل تاریک ہوجائیگاانہوںنے کہا ہے کہ قوم اس بات پر پریشان و حیران ہے کہ پاکستان میں جب بھی احتساب یا انصاف کی منزل قریب آنے لگتی ہے یا حکمران مشکلات سے دوچار ہوتے ہیں تو خود کش حملوں ‘ سیکورٹی فورسز کی ٹارگیٹ کلنگ اور دہشتگردی کی وارداتوں میں اچانک اضافہ کیوں ہوجاتا ہے انہوں نے سانحہ لاہور میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں اور معصوم شہریوں کیلئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کیلئے دعائے صحت کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں خود کش دھماکہ یقینا قومی المیہ و سانحہ ہے مگر یہ بھی یاد رکھا جائے کہ حق و صداقت کی راہ پر چلتے ہوئے یزیدی لشکر سے نکل کر ظلم کیخلاف اعلان جہاد کرنے سے ہی ایسے واقعات و سانحات کا تدارک ممکن ہے
پیرمحل( نامہ نگا ر) ویٹرنری ڈاکٹر کی عدم دلچسپی شہری جراثیم شدہ گوشت استعمال کرنے سے بیماریوںمیں مبتلا قصاب کے پھٹہ جات کے گرد جالیاں لگوائی جائیں شہریوں کا مطالبہ تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر میںویٹرنری ڈاکٹرکی عدم دلچسپی کے باعث شہری جراثیم شدہ گوشت استعمال کرنے پرمجبور ہے گوشت فروخت کرنے والے پھٹہ جات کے گرد جالیاں نہ ہونے کے باعث گندی مکھیاں گوشت کو آلودہ کردیتی ہے گوشت اسی طرح شہریوں کو فروخت کردیا جاتاہے جبکہ قصاب کے ان پھٹہ جات پر رات کے وقت آوارہ کتے موج مستی کرتے ہے قصاب ان پھٹہ جات کو دھونے کی بجائے انہیں جراثیم شدہ پھٹہ جات پر گوشت رکھ کر شہریوں کو فروخت کررہے ہیں جس سے شہری سنگین قسم کے متعددی امراض کا شکار ہورہے ہیں حاجی اللہ دتہ سماجی شخصیت ، نے اعلٰی حکام سے اپیل کی کہ فی الفور ان قصاب کے پھٹہ جات کے گرد جالیاں لگواکر حفظان صحت کے اصولوں کاپابند بنایاجائے
پیرمحل ( نامہ نگار ) پاکستان میں موبائل صارفین کا مستقبل خطرے میں ،ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیاں سرکاری ٹیکس کے علاوہ خفیہ چارجز بھی وصول کرنے لگیں ، پی ٹی اے اور وزیر اعظم پاکستان نوٹس لیں عوامی حلقے ،تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کو ٹیکس جمع کرنے کی حد مقر ر کی گئی تھی ،لیکن ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیاں حکومتی احکامات کو پس پشت ڈال کر عوام کے پیسے کو لوٹنے میں مصروف ہیں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیاں سرکاری حد کے علاوہ خفیہ چارجز بھی وصول کررہیں اور بیلنس کی مدت بھی مقر ر کررکھی ہے اور ہر پیکج کے علاوہ چارجز بھی وصول کررہی ہیں کمپنیاں موبائل صارفین سے ہیلپ لائن کال کے چارجز بھی وصول کیے جاتے ہیں جو صارفین دشمنی کا واضح ثبوت ہے ،100روپے کے کارڈ سے لیکر ایزی لوڈ کی بھی مدت مقرر ہے اگر مقررہ مدت تک صارف بیلنس استعمال نہ کرنے تو کمپنیاں بیلنس ہڑپ کرجاتی ہیں جو کہ قانوناًاور شرعاًطور پر منع ہے عوام نے چیف جسٹس آف پاکستان،وزیر اعظم ،صدر ،وزیر داخلہ ،چیئرمین پی ٹی اے ،وفاقی محتسب عدالت اور چیئرمین نیب سے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔
پیرمحل ( نامہ نگار ) پنجاب حکومت کے عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے دعوے،، ضلع بھر میں 70بیسک ہیلتھ یونٹ 8 رورل سنٹر زکروڑوں روپے ماہانہ تنخواہیں بجٹ وصول کرنے کے باوجود فرضی اعدادوشمار کی نذر ہوگئے اکثریت بیسک ہیلتھ یونٹ میں دو سے زیادہ مریض عملی طورپر دیکھنے کی بجائے فرضی اعدادشمار کے ذریعے روزانہ سینکڑوں مریضوں کے علاج معالجہ کی انٹریاں ہونے لگی محکمہ صحت کے ضلعی افسران کی پراسرار خاموشی لمحہ فکریہ عوام کو علاج معالجہ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے بیسک ہیلتھ یونٹس اور رورل ہیلتھ سنٹروں پر چیک بیلنس رکھا جائے توضلع بھر میں کوئی بھی مریض پرائیویٹ کلینک پر نہ جائے سماجی حلقے تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے عوام کو علاج معالجہ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے بیسک ہیلتھ یونٹ قائم کرکے ہر بیسک یونٹ میں ایک ڈاکٹر ، ایک ٹیکنیشن ایک ڈسپنسر ، ویکسی نیٹر ،نیوٹریریشن سپروائزر ،نائب قاصد ، سینٹری ورکر ،ایل ایچ وی سمیت دیگر سٹاف تعینات کیا جاتاہے ضلع بھر میں70بیسک ہیلتھ یونٹ اور آٹھ رورل ہیلتھ سنٹر موجود ہے جس میں اکثر بیسک ہیلتھ یونٹ اور رورل ہیلتھ یونٹ چکوک میں موجود ہونے کے باعث ان بیسک ہیلتھ سنٹروں میں تعینات عملہ ڈاکٹر سمیت اکثر اپنے گھریلو کام کاج میں مصروف رہتا ہے بیسک ہیلتھ یونٹس میں ڈلیوری آپریشن سمیت ان ڈور آئوٹ ڈور مریضوں کا علاج معالجہ کے لیے سالانہ لاکھوں روپے کا بجٹ فراہم کیا جاتا ہے جس میں ایل پی سمیت ادویات کی مقامی سطح پر خرید کا اختیار ڈاکٹر کو حاصل ہوتا ہے ان بیسک ہیلتھ یونٹس میں علاج معالجہ کے لیے اکثر اوقات ڈاکٹر ز اور عملہ کے دستیاب نہ ہونے کے باعث روزانہ کی بنیاد پر دوسے زیادہ مریضوں کاعلاج بھی نہیں کیاجاتا جبکہ ڈلیوری آپریشن قصہ پارینہ بن چکے ہیں بیسک ہیلتھ یونٹس اور رورل ہیلتھ سنٹروں میں روزانہ کی بنیاد سینکڑوں کی تعداد میں مریضوں کے علاج معالجہ کی فرضی انٹری کی جارہی ہے اگر ضلعی افسران ضلع بھر میں موجود 70بیسک ہیلتھ یونٹ 8 رورل سنٹر ز کی روزانہ کی بنیاد پر مریضوں کو دی جانے والی سروس کی مانیٹرنگ کریں تو پورے ضلع بھر میں ایک بھی مریض پرائیویٹ کلینک کا رخ نہ کرسکے گا ان بیسک ہیلتھ یونٹس اور رورل سنٹر زمیں لیڈی ڈاکٹر سمیت نرسز کی فوج موجود ہونے کے باوجود ہر قسم کے علاج معالجہ آپریشن کی سہولیات نہ ہونے کے باعث لاکھوں کروڑوں کا بجٹ ضلعی انتظامیہ کی غفلت کی نذر ہونے سمیت 70بیسک ہیلتھ یونٹ 8 رورل سنٹر زسفید ہاتھی بن چکے ہیںسماجی فلاحی حلقوںنے وزیر اعلیٰ پنجاب ، صوبائی سیکرٹری صحت سے مطالبہ کیا کہ ضلع بھرمیں موجود بیسک ہیلتھ یونٹس اور رورل سنٹر ز کو عوامی مفاد کے پیش نظر عملی طور پر علاج معالجہ کے لیے مانیٹر کیا جائے جبکہ ای ڈی او ہیلتھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بہتری کی کوشش کررہے ہیں غفلت کے مرتکب ملازمین کے خلاف کاروائی کی ہے کوئی شکایت ملی تو کاروائی کریں گے
پیرمحل ( نامہ نگار ) ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایجوکیٹرزکی تعیناتیاں تاحال تعطل کاشکار، تفصیل کے مطابق ایجوکیٹرزامیدواروں نے اپنانام ظاہرنہ کرنے پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ پنجاب کے تمام اضلاع میں ایجوکیٹرزکی بھرتیوں کے لئے لاکھوں امیدواروں نے درخواستیں جمع کرائیں تھیں اورفیس اداکرکے این ٹی ایس کے ٹیسٹ بھی دیئے تھے مگرضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں امیدواروں کی حتمی لسٹ تکمیل کے مراحل میں بتائی جارہی ہے امیدواران بے بسی اور بے چارگی کے عالم میں ای ڈی او ایجوکیشن کے دفاترکے چکر کاٹ رہے ہیں مگران کوکوئی تسلی بخش جواب نہیں دیاجارہاہے انہوں نے بتایا کہ اے ٹی او آفیسرز اورسکیل16 کے ایجوکیٹرز کی تعیناتی مکمل ہوچکی ہے مگرسکیل 9 کے ایجوکیٹرزسائنس وآرٹس کی تعیناتی وحتمی لسٹ تعطل کاشکارہے جس کی وجہ سے امیدواروں میں سخت بے چینی پائی جاتی ہے انہوں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ فوری طورپر 9 ویں سکیل کے ایجوکیٹرز کی حتمی لسٹ شائع وآن لائن کرکے ان کی تعیناتی کاعمل مکمل کیاجائے
پیرمحل ( نامہ نگار )پیپلزپارٹی اور تمام جمہوری قوتیں اداروں کے استحکام کے لئے کوشاں ہیں جھوٹے اور لٹیرے حکمرانوں اور نام نہاد اشرافیہ کا سخت احتساب کر کے ہی قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس لائی جاسکتی ہے۔نواز شریف نوشتہ دیوار پڑھ کر باعزت مستعفیٰ ہوجائیں وہ صادق اور امین نہیں ہیں،جھوٹے حکمرانوں کو قوم دھتکار چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار رانا محمد جمیل سٹی صدر پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا سیاستدانوں کے ساتھ ہر شعبہ زندگی کے کرپٹ مافیا کو بھی بلا کسی تخصیص انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا تاکہ معاشرہ کو تباہی سے بچایا جاسکے۔انہوں نے کہا کہ میاں برادران اپنے آپ کو بھٹو خاندان سے تشبیہ دے کر عوامی ہمدردیاں حاصل کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں لیکن قوم جانتی ہے کہ عدالتی قتل کے بعد پھانسی کے پھندے پر جھولنے والے بھٹو اور سامراجی دہشت گردی کاشکار بے نظیر بھٹو نے وطن عزیز،جمہوریت اور پاکستان کے قومی اداروں کے استحکام اور سالمیت کے لئے ہر طرح کے حالات کا مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے ہر ریاستی جبر کو شکست دے دی۔جبکہ نواز شریف رات کی تاریلی میں ایک فوجی آمر سے ڈیل کر کے اپنے کارکنوں کو ان کے ظلم وستم سہنے کے لئے تنہا چھوڑ گئے تھے۔اب نواز شریف کی باری ہے انکا احتساب ہوگااور عوام انکے ساتھ نہیں آئے گی حکمرانوں کے جھوٹے دعووں کے برعکس ملک بھر میں آج بھی 8، 8 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ معمول بن چکی ہے،عوام گھروں میں کھانا پکانے کے لئے گیس کو ترس رہے ہیں۔حکمران آج جس سی پیک کے منصوبے کی تختیاں لگا کر خوش ہورہے ہیں انہیں یاد رکھا چاہئے کہ یہ سب پیپلزپارٹی کے قائدین کی محنت اور کاوشوں کا صلہ ہے۔صنعت اور تجارت کی ترقی کے دعوے داروں کی ناقص پالیسیوں اور جاہلانہ گورننس کی وجہ سے تجارتی خسارہ 99 ارب ڈالر سے تجاوز کرچکا ہے

Share this:
Tags:
ambulances orders pir mahal Punjab احکامات پنجاب حکومت پیرمحل
Faisalabad
Previous Post فیصل آباد کی خبریں 26/7/2017
Next Post میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں
Lahore Blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close