Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جعلی لوگ

October 12, 2017 0 1 min read
Amal Baba
Amal Baba
Amal Baba

تحریر : عبدالجبار خان دریشک
دن بدن اس کی مایوسی بڑھتی جارہی تھی اس نے بڑے سے بڑے ڈاکٹر اور اور مہنگے ترین ہسپتالوں سے اپنا علاج کروایا وہ مختلف درگاہوں آستانوں اور عاملوں کے پاس بھی گیا پر وہاں سے بھی کچھ نہ بنا سکا اس کی شادی کو دس سے زیادہ عرصہ بیت چکا تھا اللہ پاک کا دیا اس کے پاس سب کچھ تھا بس کسی چیز کی کمی تھی تو وہ اولاد کی تھی آس پاس کے لوگ دوست احباب رشتے دار سو سو باتیں کرتے تھے جس سے وہ مزید پریشان ہو جاتا پر یہ سب کچھ اس کے بس سے باہر تھا ایک دن اس کی دوکان پر ایک سنیاسی بابا (نیم حکیم) آیا سنیاسی بابا نے اسے باتوں باتوں بھانپ لیا اس نے اپنی ساری داستان اسے سنائی بابا نے اسے تسلی دیتے ہوئے کہا کہ میں تمہیں گارنٹی دوا دیتا ہوں اس کے استعمال سے تمہیں جلد ہی خوشخبری ملے گیبابا نے دوائی اس کے ہاتھ میں تھمائی اور کہا یہ سات پوڑیاں سات دن استعمال کرو اس نےبا با کے کہنے مطابق دوائی کھانا شروع کر دی ایک ہفتہ متوتر دوائی استعمال کرنے کے بعد اس کی طبیعت بگڑنا شروع ہوگئی وہ ڈاکٹر کے پاس گیا ڈاکٹر نے اسے بتایا تمہارے گردے ناکارہ ہو چکے ہیں مزیدحالت بگڑی تو مختلف ٹیسٹ کروائے گئے جن کی رپورٹ نے سب گھروالوں ہوش اڑا دیے اسے بلڈ کینسر ہوچکا تھا اس کا معدہ اور آنتیں گل چکی تھیں ڈاکٹر نے بتایا اس نے ایسی کوئی چیز کھائی ہے جس نے اس کا پوراکا پور اندرونی نظام جلا رکھ دیا ہے دوماہ ہسپتال میں زیرے علاج رہنے کے بعد بالا آخر اللہ کو پیارا ہو گیا یہ کہانی یہاں پر اختتام ہوئی ایک اور کہانی ملاخط کیجئے۔

طفیل لیاقت پور کے قریب ایک چک میں رہتا تھا وہ غریب آدمی تھا محنت مزدوری کر کے زندگی کے دن ہنسی خوشی زندگی کے دن گزار رہا تھا اس کی شادی کو 17 سال ہوچکے تھے اس کی پانچ بیٹیاں تھیں لیکن کوئی نرینہ اولاد نہ تھی اس بات کی کمی کا احساس اسے ہر وقت رہتا تھا اپنے پرائے اس کے کان بھرتے تھے اکثر اوقات اس کا بیوی سے بات بات پر جھگڑاا رہتا تھا وجہ اولاد نرینہ کی کمی تھی اس کی بیوی ایک دن اس پریشانی کو لے کر ایک عامل کے پاس چلی گئی وہ عامل اسے تعویز بنا کر دیتا اور اگلے ہفتے آنے کا کہتا ایسے یہ سلسلہ کئی ہفتے چلتا رہا عامل نے طفیل کی بیوی کو اپنے شیشے میں اتار لیا طفیل کی بیوی نے طلاق کا مطالبہ کیا اور عدالت سے رجوع کر کے طلاق لے لی اور وہ اپنی پانچوں بیٹیوں کو لے کر اس عامل کے پاس آکر رہنے لگی طفیل نے بیٹیوں کی واپسی مطالبہ کیا لیکن بیٹیاں اس کے حوالے نہ کی گئیں پریشانی کی وجہ سے طفیل کے سر پر جنون سوار تھا عید روز وہ عامل کے گھر گیا اپنی بیوی اور عامل کو قتل کر دیا خود جیل چلا گیا اور اس کی پانچ بیٹیاں در بدر کے دھکے کھا رہی ہیں ایسے ہی ایک اور ہنستا بستا گھر برباد ہوگیا۔

آپ ان دونوں واقعات کا بغور جائزہ لیں تو آپ کو ایک چیز مشترکہ ملے گی جب انسان پریشان اور مایوس ہوتا ہے وہ کسی کی بات پراعتبار کر لیتا ہے ایسا ہی ان دونوں واقعات میں ہوا یاردکھیں جعلی لوگ جعلی ہی ہوتے ہیں ان کو کسی کی عزت جان مال کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی بس پیسہ اور ذاتی مطلب ان لئے اہم ہوتا ہے یہ ڈھونگی نوسر بازلوگ مصوم پریشان حال افرادکی تلاش میں رہتے ہیں یہ اپنی دوکان اور جعلی آستانہ بنا کر لوگوں کے جذبات سے کھیلتے ہیں یہ لوگ ایک ہی وقت میں حکیم روحانی معالج دست شناس اور ستاروں کے علم کے پروفیسر بھی بن جاتے ہیں بازاروں چوکوں چورہوں پر بے وقوفوں کا مجمہ لگا کر دانت درد سے لے کر جلدی جنسی اور تمام پیچیدہ امراض کی پھکیاں پوڑیاں گولیاں اور کیپسول بیچتے ہیں ان کی باتیں سنیں تو یہ لوگ کسی ماہر فیزیشن سے کم نہیں ہوں گے جن کے پاس تمام امراض کا علاج اور ادویات موجود ہوں گی یہ انسانوں کے علاوہ جانوروں کا علاج بھی کرتے ہیں جانوروں کی پھکیاں سیرپ اور تعویز دم سب ان پاس ہوگا بازاروں اور گلیوں میں پھرنے والے سنیاسی جوگی اور نیم حکیم ہر ملنے والے کو پہلے پہل یہ بات کر یں گے کہ آپ کی آنکھیں پیلی ہیں اور مثانے میں گرمی ہے ایسے ہی عامل آپ کی تمام پریشانیوں کا حل فوری اور منٹوں میں کر دینے کا دعوا کرتے ہیں یہ لوگ جن بیماریوں اور پریشانیوں کا حل کرنے کا دعوا کرتے ہیں ان میں یہ خود مبتلا ہوتے ہیں۔

موجودہ دور میں حکومت عوام کی صحت کے ساتھ کھیلنے والوں کو سیدھا کر رہی ہے آئے دن جعلی ادویات بنانے والی فیکٹریوں اور میڈیکل سٹورز کو سیل کیا جا رہا ہے عطائیوں کے خلاف بھر پور ایکشن لیا جا رہا علاج میں کوتائی برتنے والے ڈاکٹرز کے خلاف کاروائی کی جاتی ہے فوڈ اتھارٹی جعلی اور غیر معیاری اشیاءبنانے والوں کے خلاف کاروائی کررہی ہے حکومت قطعاً کسی کو اجازت نہیں دیتی کہ وہ کسی کی صحت کے ساتھ کھیلے لیکن یہ جعلی عامل غیر تربیت یافتہ حکیم سنیاسی اور جوگی بابا کیوں آزادی سے عوام کی زندگیوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں؟ ان کو کس نے اجازت دی کیا ؟ ان کے پاس کوئی لائسنس ہے ؟ یہ جعلی لوگ اپنا کام آسانی سے جاری رکھتے ہیں یہ بسوں پبلک مقامات درگاہوں کے باہر ریلوے اسٹیشن بس اڈوں گلی محلوں بازاروں میں بغیر کسی رکاوٹ ادویات بھی بیچتے ہیں تعویز دیتے ہیں اور دمہ بھی کرتے ہیں ان کے پاس کسی قسم کا کوئی لائسنس یا اجازت نامہ تک نہیں ہوتا حکومت ایسے جعلی عامل نیم حکیم سنیاسی اور جوگی بابا لوگوں کے خلاف سخت ایکشن لے۔

ایک ردالفساد یہاں بھی ہونا چاہیے ان کی وجہ سے کتنے لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیںسینکڑوں خواتین خودکشی کر چکی ہیں کئیہنستے بستے گھر برباد ہو چکے ہیں اور کئی لوگ اپنی عزت اور دولت گنوا چکے ہیں ساتھ ہی ہمیں خود بھی سوچنا اور سمجھنا چاہیے کہ جو لوگ خود مریض کی شکل کے ہیں جن کو ایک نہیں کئی امراض لاحق ہیں وہ کیا ہمارا علاج کریں گے ایک بندہ خود سٹرک پر سارا دن دھول چاٹ رہا ہے جو شام کو بامشکل گھر کے لیے آٹا لے جاتا ہے وہ کیا کسی کو نوکری دلوا سکتا ہے کسی کا کاروبار چمکا سکتا ہے آپ اس بات پر تو یقین رکھتے ہیں کہ مایوسی اور ناامیدی کفر ہے کچھ خواہشات دنیا میں پوری نہیں بھی ہوتیںتو اس میں بھی اللہ پاک کی حکمت شامل ہوتی ہے وہ سب کچھ بہتر جانتا ہے جب کسی کی کوئی خواہش اس دنیا پوری نہیں ہو تی تو اللہ پاک کسی نا کسی صورت اس بدلہ اس دنیا میں بھی دیتا ہے اور آخرت میں بھی دیتا ہے اگر کوئی بیمار ہے تو بہترین سے بہترین ڈاکٹر آج کے دور میں موجود ہیں اپنا بہتر علاج کروائیں کسی سخت ذہنی پریشانی میں مبتلا ہیں سکون نہیں مل رہا تو عامل کے پاس جانے کی بجائے ماہرے نفسیات کے رجوع کریں کم سے کم وہ آپ کو خوش رہنے اور بہتر زندگی گزارنے حل بتائے گا اور اس سے بھی بڑھ کر اللہ کو یاد کریں نماز پڑھیں اس میں سکون بھی اور علاج بھی۔

Abdul Jabbar Khan
Abdul Jabbar Khan

تحریر : عبدالجبار خان دریشک

Share this:
Tags:
Abdul Jabbar Khan Good news خوشخبری داستان ڈاکٹر عامل
Awliya Allah
Previous Post فیضان اولیاء اللہ
Next Post کیپٹن صفدر اگر سچے ہیں تو آئیندہ جمعے تک حکومتی بینچوں سے اسمبلی میں کی گئی تقریر کی روشنی میں ترامیم لائیں۔ انجینئر افتخار چودھری
iftikhar chaudhry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close