Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فیضان اولیاء اللہ

October 12, 2017 0 1 min read
Awliya Allah
Awliya Allah
Awliya Allah

تحریر : تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور
اولیاء اللہ اور صوفیا اکرام کے فیضان کی بدولت آج اسلام پوری دنیا میں نہ صرف پھیل چکا ہے بلکہ بنی نوح انسان کی زندگیاں بھی بدل رہا ہے، بزرگان دین اور اولیاء کے فیضان و کرامات سے مخلوق دنیاو آخرت کی آسانیاں سمیٹ کر فیضیاب ہورہی ہے۔الحمدللہ پاکستان اسلام کا قلعہ اور اولیاء اللہ کا فیضان ہے۔پاکستان کے شہر لاہور جسے ہم عقیدت واحترام کے ساتھ داتا حضورکانگرکہتے ہیں ۔داتا حضورکے نگر لاہور میںمرشِد سرکارآل نبی ۖ ،اولاد مولاحضرت علی،سیدہ کائنات، خاتون جنت، حضرت فاطمة الزہراء سلام اللہ علیہا،امام حضرت حسن، امام عالی مقام حضرت حسین کے گلشن کے مہکتے پھول،باباجی حضرت عبدالغنی چشتی سرکار کے شہزادے ،باباجی حضرت محمد علی مست سرکار کے بابامعراج دین،مرشد حضور قبلہ سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگامست سرکار،کے آستانہ سے مخلوق روحانی و جسمانی فیضان اور شفاء حاصل کررہی ہے،انبیاء کرام کے معجزے، اولیاء اللہ کی کرامتیں اورروحانیت ایسی حقیقتیں ہیں جن کاانسانی عقل احاطہ نہیں کرپاتی ،حضرت سلیمان علیہ السلام کی ظاہری و باطنی موجودگی میں اللہ تعالیٰ کااپنے ولی سے تخت بلقیس منگواناثابت کرتاہے کہ اُولیاء اللہ ہردورمیں روح زمین پر مخلوق کی بھلائی کیلئے موجود ہیں۔

ولی اللہ کی کرامت نہ ماننے والے قرآن کریم کا باغور مطالعہ کریں تو انھیں معلوم ہوجائے گاکہ اللہ رب العزت اپنے بندوں کومعجزے اور کرامتین عطافرماکرخاص کرتاہے،جس طرح اللہ تعالیٰ کی لامحدود ذات انسانی عقل میں نہیں سماتی ٹھیک اسی طرح اللہ سبحان تعالی کے مقبول بندوں کے وجودسے ظاہرہونے والی اللہ رب العزت کی عطاکردہ کرامات کااحاطہ کرنابھی انسانی عقل کے بس میں نہیں ،انسان کیلئے کسی چیز کو دیکھے بغیر یقین کرناانتہائی مشکل ہے، اللہ تعالیٰ کو ظاہری آنکھ سے دیکھیں بغیرایمان لانے والے اپنے رب رحمٰن کی قدرت پرایسے یقین رکھتے ہیں جیسے نہ صرف دیکھ چکے ہوںبلکہ دیکھ رہے ہوں۔اللہ تعالیٰ اپنی قدرت کے جلوے کبھی انبیاء کرام کومعجزے عطافرماکے دیکھاتاہے توکبھی اولیاء اللہ کو کرامات عطا کرکے، جولوگ اللہ سبحان تعالیٰ کی پاک ذات کوقریب سے محسوس کرناچاہتے ہیں وہ اولیاء اللہ کی مجلس اختیارکرتے ہیں ،اللہ تعالیٰ خود فرماتاہے کہ میں اپنے بندے کے ہاتھ بن جاتاہوں،زبان بن جاتاہوں ،کان بن جاتاہوں،اللہ سبحان تعالیٰ اپنے مقبول بندے کے دل میں سماجاتاہے اوراپنے آپ کو پوشیدہ رکھ کراپنے ولیوں کی کرامات سے مخلوق کو فیض یاب فرماتاہے،دیکھنے والے ظاہری و باطنی آنکھوں سے اللہ کے مقبول بندوں کی کرامات دیکھتے اورفیض پاتے ہیں۔

مرشد سرکارسیدعرفان احمدشاہ المعروف نانگامست بابامعراج دین اللہ تعالیٰ کے مقبول بندے اورگلشن رسالت مآب ۖ کے مہکتے پھول ہیں،آپ کازندگی گزارنے کا طریقہ (لائف سٹائل)روایتی پیرو ںسے بہت مختلف ہے،آپ انتہاء درجہ سادگی پسند ہیں۔ولی اللہ کی زندگی ہی کسی کرامت سے کم نہیں ہوتی ،مرشدحضورکی کرامات کے حوالے سے بہت سارے خوش بخت انسان مضامین اورکتب تحریرکرنے میں مصروف ہیں،جن میں سب سے خاص مرشد سرکار کی ہمشیرہ ہیں ،تحریررقم کرنے سے قبل دل میں خیال آیاکہ خاکسار کواپنے مرشد جانی کی کرامت بیان کرنے کی سعادت حاصل کرنی چاہئے ،مسئلہ جودرپیش آیاوہ یہ تھاکہ راقم پہلے سے تحریرشدہ کرامت یاکرامات کو تحریرنہیں کرناچاہتاتھا،الحمدللہ راقم ان خوش نصیب عقیدت مندوں میں سے ایک ہے جسے مرشد سرکارکے ساتھ آپ کی ہمشیرہ جنہیں راقم باجی حضورکہہ کربڑے ادب سے مخاطب کرتاہے کی شفقت بھی حاصل ہے،بندہ ناچیز نے باجی حضور کی خدمت میں عرض کیاکہ کوئی ایسی کرامت عنایت فرمادیں جوکسی نے تحریرنہ کی ہو،باجی حضور نے ہمیشہ کی طرح انتہائی شفقت فرمائی اور اپنی نیلم جڑی انگوٹھی کی گمشدگی اورپھربغداد شریف میں شاہ صاحب کے ساتھ رابطہ کے بعد انگھوٹھی ملنے کی ایسی کرامت عنایت فرمائی جس کے بارے میں مرشدسرکاریاباجی حضورہی جانتے تھے ،باجی حضور نے بتایاکہ ہم لاہورسے اپنے گائوں چیچہ وطنی کیلئے موٹروے پر تیزرفتاری سے محوسفرتھے،میرے ہاتھ میں نیلم جڑی چاندی کی انگوٹھی ہے جومجھے بہت پسندہے،گاڑی کی فرنٹ سیٹ پربیٹھے میرادل چاہاکہ انگوٹھی کوانگلی سے اتار کرصاف کیاجائے تومیں نے اسے انگلی سے نکالااور تشوپیپر سے صاف کرناشروع کردیا،بچوں کی ساتھ گفتگوبھی جاری رہی اور انگوٹھی کی صفائی بھی ،میں نے کبھی چلتی گاڑی سے کوئی چیزباہر نہیں پھینکی ،اس روز نجانے کیوں باتوں باتوں میں گاڑی میں پہلے سے استعمال شدہ چندٹشوپیپرزاٹھائے اورجن ٹشوپیپرزکے ساتھ انگوٹھی صاف کررہی تھی سب کوایک ساتھ گاڑی کاشیشہ نیچے کرکے باہرپھینک دیا ،اس لمحے بالکل دھیان ہی نہیں رہاکہ ٹشوپیپرزکے ساتھ انگوٹھی بھی موجود ہے۔

تقریبا 45منٹ کے تیزرفتارسفر کے بعد جب دھیان ہاتھ کی طرف گیاتویاد آیاکہ اپنی پسندیدہ نیلم جڑی انگوٹھی تشوپیپرزکے ساتھ چلتی گاڑی سے باہر پھینک چکی تھی،اچانک اپنی پسندیدہ انگوٹھی اپنے ہی ہاتھوں گم ہوچکی تھی ،گاڑی کی اچھی طرح تلاشی لی گئی تاکہ کہیں انگوٹھی مل جائے پرانگوٹھی تونہ ملنی تھی نہ ملی،ان دنوں شاہ صاحب وفد کے ساتھ بغدادشریف میں تھے،باجی حضور نے شاہ صاحب کوفون کیااورساری پریشانی بیان کی،شاہ صاحب نے فرمایاکوئی بات نہیں نئی انگوٹھی بنالیں گے،باجی حضورفرماتی ہیں کہ مجھے بہت دکھ ہوااورآنکھوں کے ساتھ آوازمیں بھی نیمی ظاہرہوگئی،میں نے بچوں کی طرح ضدکرتے ہوئے کہا مجھے اپنی وہی انگوٹھی چاہئے جوگم ہوگئی ہے،وہ کئی سال سے میرے ساتھ ہے اور مجھے بہت پسند ہے،شاہ صاحب نے فرمایا اللہ پاک خیرفرمائے گا، کوئی بات نہیںتم رونانہیں،باجی حضورنے اسرار کیاتو شاہ صاحب نے فرمایاکہا نا تم رونانہیں ،اللہ تعالیٰ خیرفرمائے گا،مل جائے کی تمھاری انگوٹھی،میں نے کہاٹھیک ہے میں نہیں روتی ،اس دوران بہت ساراسفر طے ہو چکاتھا۔

شاہ صاحب کے ساتھ بات ہونے کے بعد مزید پچیس منٹ کاسفرطے ہوچکاتھااور میں مسلسل اپنی انگوٹھی کے متعلق سوچ رہی تھی،شاہ صاحب جب فرمادیں کہ فلاں کام ہوجائے گاتووہ کام جلد یادیر سے ضرورہوجاتاہے،شاہ صاحب نے فرمایاکہ مل جائے گی توباجی حضور کوپکایقین تھاکہ انگوٹھی مل جائے گی،بس دل چاہ رہاتھاکہ ابھی انگوٹھی مل جائے۔باجی حضور کی گاڑی بہت تیزی کے ساتھ سفر طے کررہی تھی ،باجی حضور نے بتایاکہ میں سوچ رہی تھی کہ میری پسندیدہ نیلم جڑی انگوٹھی جلدواپس مل جائے، اچانک گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھے بیٹے نے پرجوش اندازمیں کہا”امی یہ دیکھیں آپ کی انگوٹھی مل گئی ہے،بیٹے نے بتایاکہ یوں محسوس ہواجیسے کوئی انگوٹھی رکھنے آیاہو،اس وقت گاڑی میں بہت ہی پیاری خوشبوپھیل گئی ،میں نے محسوس کیاکہ شاہ جی ہمارے پاس ہیں ،کچھ وقت تک انگوٹھی گم ہونے کے دکھ سے واپس مل جانے کی خوشی کااحساس تک نہ رہااور میںبھائی جان کی شفقت اورکرامت کے سحر میں ایسی گم ہوئی کہ آج بھی وہ لمحے یادکرکے دل سکون ملتاہے۔یہ حقیقت ہے کہ اولیاء اللہ کی کرامات انسانی عقل کی سمجھ سے باہر کی بات ہے،کیسے ہوا؟کب ہوا؟ان سوالات کے جوابات اہل عقل آج تک تلاش نہیں کرپائے ۔اہل محبت و اہل ادب کب ،کیسے اور کیوں کے دائرے سے نکل کربہت آگے دیکھنے کی طاقت رکھتے ہیں ،اہل عقیدت اپنے مرشدحضور کے آستانے پر کھلی آنکھوں سے جن کرامات کے نظارے کرتے ہیں ان کی گہرائی میں ڈوب کر اپنی محسوسات و جذبات بذریعہ قلم کاغذ پراتاردیں تودنیاانہیں دیوانے کاخطاب دے دے گی ۔مرشد سرکار کی دعاسے اللہ تعالیٰ کافوری بارش برساناراقم اپنی جاگتی آنکھوںسے دیکھ چکاہے۔اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جلد تفصیل کے ساتھ اپنے قارئین کے ذوق کی نظر کروں گا۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور
imtiazali470@gmail.com ,
03134237099

Share this:
Tags:
imtiaz ali shakir Islam life pakistan Saints universe اسلام اولیاء پاکستان زندگیاں کائنات
NAB
Previous Post ہم ایمانیات سے لے کر اخلاقیات سمیت سیاسیات تک دونمبری قوم بن گئے ہیں
Next Post جعلی لوگ
Amal Baba

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close