Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایف اے ٹی ایف عالمی قوتوں کا پوشیدہ’ڈومور سیاسی‘ ہتھیار

August 24, 2020August 24, 2020 0 1 min read
FATF
FATF
FATF

تحریر : قادر خان یوسف زئی

پاکستان کے خلاف فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے پلیٹ فارم کو سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے، بعض ممالک کی جانب سے مملکت کے خلاف منظم پروپیگنڈا مہم ان تحفظات کو یقینی بنارہی ہے کہ پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے لئے منصوبہ بندی اور ایک ایسی فضا بنانے کی سازش کی جاتی ہے جس میں ریاست کی جانب سے انتہا پسندی، دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو پس منظر میں دھکیلنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ چونکہ پاکستان اس دباؤ کی وجوہ کو سمجھتا ہے اس لئے بلیک لسٹ سے بچاؤ کے لئے عالمی ادارے کے ’ڈومور‘ کا توڑ کرنے کے لئے عملی اقدامات کرنے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہے۔واضح رہے کہ دنیا کی کوئی ایسی مملکت نہیں جس میں دہشت گردی اور منی لانڈرنگ کرنے والے عناصر موجود نہ ہوں، لیکن پاکستان کی جغرافیائی اہمیت کے پیش نظر عالمی قوتوں نے اپنے مفادات کے لئے مختلف پلیٹ فارمز کو ریاست پر دباؤ ڈالنے کے لئے استعمال کرنے کی روش جاری رکھی ہوئی ہے۔ پیرس اکتوبر 2019اجلاس میں پاکستان کو فروری 2020تک مہلت دی گئی تھی تاہم کرونا صورتحال کی وجہ سے غیر معینہ مدت اگلا اجلاس ملتوی ہوا اور پاکستان کو مزید مہلت ملی کیونکہ عالمی سطح پر کرونا کی بدترین صورتحال کی وجہ سے اجلاس کی تاریخ بڑھا دی گئی تھی۔پاکستان نے 19اگست کو باقی ماندہ13سفارشات پر جامع رپورٹ میامی میں جمع کرادی ہے جس پر فیصلہ اکتوبر2020 کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

پاکستان نے کرونا صورتحال سے نمٹنے کے علاوہ ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کرنے کی کوشش کو موخر نہیں کیا بلکہ اپوزیشن و حزب اقتدار میں شدید اختلافات کے باوجود قومی ایشو پر اتفاق رائے پیدا ہوا اور سینیٹ اور قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر یونائیٹڈ نیشن سیکورٹی ترمیمی بل اورانٹی ٹیریزازم ترمیمی بل کو ایف اے ٹی ایف کی پیشگی شرائط کے طور منظوری دے دی۔ مشترکہ آئینی معاونت (فوجداری معاملات)کا بل بھی اپوزیشن کی تجاویز منظور کرکے پاس کرلیا گیا۔ توقع یہی کی جا رہی تھی کہ زیر التوا قانون سازی کے بعد ایف اے ٹی ایف اپنے اطمینان کا اظہار کرے گی کیونکہ انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں مالی سہولت کاری کے مقدمات کی کاروائی میں بھی تیزی دکھائی جا رہی ہے، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ریاست نے اُن کمزوریوں کو دور کرنے کی سنجیدہ کوششوں کو بڑھا دیا ہے جس کا مطالبہ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے کیا گیا تھا اور پاکستان کو مہلت ملی تھی۔چھتیس ممالک پر مشتمل ایف اے ٹی ایف کے چارٹر کے مطابق کسی بھی ملک کا نام بلیک لسٹ میں نہ ڈالنے کے لیے کم از کم بھی تین ممالک کی حمایت لازمی ہے۔ پاکستان کی حمایت چین،ترکی اور ملائشیا نے کی تھی، جس کی وجہ سے پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل نہ کیا جاسکا۔

گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت نے القاعدہ سے مبینہ تعلق رکھنے والے سبھی 5 دہشتگردوں کو دہشتگردی کی مالی معاونت اور دھماکہ خیز مواد رکھنے کے جرم میں 16،16 سال کی قید سزا سنائی ہے۔ایک دوسرے مقدمے میں انسداد دہشتگردی عدالت نے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید اور ان کے برادر نسبتی حافظ عبدالرحمن مکی اور ان کی تنظیم سے تعلق رکھنے والے دیگر تین افراد پر مبینہ دہشتگرد عناصر کی مالی امداد کے لئے فرد جرم عائد کردی ہے۔ 2019 میں پنجاب کے انسداد دہشتگردی ادارے نے حافظ سعید اور جماعت الدعوۃ کے چند دیگر رہنماؤں کے خلاف صوبے بھر میں (لاہور، ملتان، فیصل آباد، ساہیوال اور سرگودھا) میں 23 ایف آئی آرز درج کی۔ رواں سال جون کے مہینے میں وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے دعویٰ کیا کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی بہت سی شرائط پہ عمل در آمد کرلیا ہے اور ان کی وزارت نے کالعدم جماعتوں کی 976 قابل انتقال و ناقابل انتقال جائیدادوں کو حکومتی تحویل میں لے لیا ہے۔ اس کے علاوہ بہت سے سکولز، کالجز، ہسپتال، ڈسپنسریاں، ایمبولینسسز جو کہ کالعدم تنظیموں کی ملکیت تھیں انہیں بھی حکومتی تحویل میں لے لیا گیا۔

وزرات داخلہ کی جانب سے مبینہ الزامات سے قطع نظر حکومتی پالیسی سازوں کو اس معیار کو مملکت میں قانون کی شفافیت برقرار رکھنے کے لئے بیرونی دباؤ کو نظر انداز کرنا ہوگا، کیونکہ انتہا پسندی نے پاکستان کو جتنا نقصان پہنچایا ہے اس کا شکار خطے کے دیگر ممالک نہیں ہوئے، منی لانڈرنگ و انتہا پسندوں کو دہشت گردی کے لئے فنڈنگ کے سہولت کاروں کے خلاف آپریشن رد الفساد کے تحت کاروائیاں پہلے بھی کی جا رہی تھی تاہم دونوں ایوانوں میں قانون سازی کے بعد ضرورت اس اَمر کی ہوجاتی ہے کہ جو قانونی کاروائی ہو اس سے یہ تاثر نہیں جانا چاہیے کہ مخصوص دباؤ کے تحت مخصوص شخصیات کے خلاف اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

چین نے ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان پر بڑھتے دباؤ پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا کہ ادارے کو مملکت کے خلاف سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے، چین نے اس عملکو ناپسند کرتے ہوئے چین کے ایشیائی امور کے پالیسی ساز محکمے کے ڈائریکٹر جنرل یاووین کا کہنا تھا”کہ پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کی چند رکن ممالک کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، ایف اے ٹی ایف کے چند ممبر ممالک پاکستان مخالف سیاسی ایجنڈا رکھتے ہیں لیکن چین ہر قسم کے سیاسی ایجنڈے کی مخالفت کرتا ہے۔یاووین کا کہنا تھا کہ چین امریکا اور بھارت کو اپنے دوٹوک موقف سے آگاہ بھی کرچکا ہے، ایف اے ٹی ایف کسی ملک کو بلیک لسٹ کرنے کے لئے نہیں بنا بلکہ اس کا مقصد دہشتگردوں کی پشت پناہی کے معاملات پر ممالک کی مدد کرنا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کارروائیاں قابل تعریف ہیں اور چین پاکستان کے نظام کی بہتری کیلئے تکنیکی و سیاسی مدد کرتارہے گا“۔
تجاویز سامنے آئی ہیں کہ ایک ایسی مرکزی اتھارٹی قائم ہو جس میں وزارت داخلہ، وزارت قانون و انصاف، وزارت خارجہ کے سیکرٹریز، چاروں صوبائی ہوم سیکرٹریز،اسیکوئشن اتھارٹی، این جی اوز، نگران اتھارٹی، ٹیکس و ریونیو اتھارٹی،رئیل اسٹیٹ ادارے اور رجسٹریز کو شامل کرتے ہوئے وزارت داخلہ کے وفاقی سیکرٹری کو کنویئر مقرر کیا جائے۔ ایف اے ٹی ایف بھی چھوٹے پلیٹ فارم کے بجائے بڑی فورم کا تقاضا کرتا ہے تاکہ دہشت گرد عناصر کو مالی سہولیات فراہم کرنے والی تنظیموں و شخصیات پر کڑی نظر رکھی جاسکے۔ ایف اے ٹی ایف کے ساتھ 14اہم ادارے، جن میں مالیاتی مانیٹرنگ یونٹ اور نیکٹا معاونت کرتے ہیں، تاہم اس حوالے سے ایسے خدشات بھی سامنے آتے ہیں کہ عالمی قوانین کوسیاسی فوائد کے لئے مخالفین کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے۔ پروٹیکشن آف پاکستان ایکٹ 2014 اور فیئر ٹرائل ایکٹ 2013 نے قانون نافذ کرنے والوں کو مزید مضبوط کیا لیکن اس پر بعض عناصر کی جانب سے سیاسی استعمال کئے جانے پر تنقید بھی ہوئی۔ آج تک انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 اور فئیر ٹرائل ایکٹ اور2013 پرویکیشن آف پاکستان ایکٹ 2014 میں دو درجن کے لگ بھگ ترامیم ہو چکی ہیں، اس سلسلے کی آخری کڑی دہشت گرد عناصر کے مقدمات کی جلد کاروائی کے لیئے فوجی اداروں کا قیام تھا۔

اپوزیشن جماعتیں عالمی اداروں کی تشفی و تحفظات دور کرنے کی آڑ میں ایسے قوانین کو منظور کرانے میں رکاؤٹ بن چکی ہیں، جن کی منظوری کے بعد خدشات تھے کہ انہیں سیاسی مخالفین کے خلاف بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا، ریاست کے لئے بڑی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ پاکستان ا س وقت جن معاشی مشکلات کا مقابلہ کررہا ے اس کے لئے ضروری ہے کہ دنیا بھر میں ایسے سازگار ماحول میسر ہو، جس بنا پر پابندیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مملکت کو جو نقصان پہنچ چکا ہے، اس کے مضمرات کو جلد ازجلد سبک رفتاری سے دور کیا جاسکے۔ منی لانڈرنگ صرف دہشت گردی کے سہولت کاری کے لئے استعمال نہیں ہوتا بلکہ اس سے ترقی پزیر مملکت سمیت ترقی یافتہ ممالک کو بھی شدید مالی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس بنا پر منی لانڈرنگ کے خلاف سخت قوانین بنانا وقت کی بھی اہم ضرورت ہے۔مملکت کے نظام و انصرام کو مثبت تاثر دینے کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔ عملی طور پر گرے لسٹ سے نکلنے کے لئے موثر اقدامات کو ریاستی حفاظت کے تناظر میں

مزید موثر بنانے کی ضرورت ہے، تاہم ڈومور کی نئی شکل سے نمٹنے کے لئے عالمی قوتو ں کے مطالبات کے دباؤ کو روکنے کے لئے تمام اداروں کا ایک صفحے پر آنا سب کے حق میں بہتر ہے۔

  Qadir Khan Yousafzai
Qadir Khan Yousafzai

تحریر : قادر خان یوسف زئی

Share this:
Tags:
doomsday FATF hidden political weapons world powers ایف اے ٹی ایف پوشیدہ ڈومور سیاسی عالمی قوتوں ہتھیار
Hunaid Lakhani
Previous Post کراچی کی خدمت میرا جنون ہے، سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی
Next Post سیاسی ہلچل
Usman Bazdar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close