Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سیاسی ہلچل

August 24, 2020 0 1 min read
Usman Bazdar
Usman Bazdar
Usman Bazdar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

12 اگست کو نیب نے وزیرِاعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو شراب لائسنس کیس میں طلب کیا تو حکومتی حلقوں میں بے چینی پھیل گئی۔ وزیرِاعظم صاحب جو نیب کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملاتے رہتے ہیں، اُنہوں نے بھی فرمایا ”میں نے عثمان بزدار کے بارے میں آئی بی سے ایک ایک الزام چیک کروایا ہے۔ اُن پر شراب لائسنس کا کیس مذاق ہے۔ شراب لائسنس کے بارے میں پوچھنا ایکسائز کا کام ہے۔ عثمان بزدارکا مسٔلہ یہ ہے کہ وہ میڈیا پر اپنا دفاع نہیں کرتے۔ اُن پر کوئی بھی الزام آسانی سے لگایا جا سکتاہے”۔ عرض ہے کہ نیب کے لگائے گئے الزامات اکثرمذاق ہی ہوتے ہیں جس کا واضح ثبوت ہماری اعلیٰ عدالتوں کے فیصلے اور ریمارکس ہیں لیکن نیب کی طرف سے بنائے گئے اِن ”مزاحیہ کیسز” پر صرف تحریکِ انصاف ہی بغلیںبجاتی ہے۔ اب اگر نیب نے عثمان بزدار کو طلب کر لیا تو حکومتی حلقے اِس پر چیں بچیںکیوں؟۔عثمان بزدارکی طرزِ حکمرانی پر مدح سرائی کرنے والے ایک کالم نگار نے فرمایا ”عثمان بزدارماضی کے حکمرانوں کی طرح نہ تو خود پر پھول برسانے والے اپنے ساتھ لے کر گئے اور نہ ہی پولیس پر سنگ باری کرنے والے۔ ثابت کیا کہ وہ مریم نوازاور شہبازشریف سے زیادہ میچور ہیں”۔ بجا ارشاد مگر جب کوئی اپوزیشن لیڈر نیب کے مزاحیہ الزامات کا جواب دینے نیب آفس میں جاتاہے تو پولیس ”وَخت” میں پڑی ہوتی ہے اور حکمران نہیں چاہتے کہ پیشی کے موقعے پر اپوزیشن کے کارکُن وہاں جمع ہوں جبکہ وزیرِاعلیٰ پنجاب کی پیشی پر ایسا کوئی مسٔلہ درپیش نہیں تھا لیکن لکھاری موصوف نے تو اپنے قلم کے زور پر اُس پیشی کو یوں پینٹ کیا کہ جیسے
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا ، وہ شان سلامت رہتی ہے

یہ جان تو آنی جانی ہے ، اِس جان کی کوئی بات نہیں

لکھاری موصوف سے گزارش ہے کہ وہ مدح سرائی میں ”ہَتھ ہولا” رکھیں تاکہ اُن کے کالموں کی کچھ تو اثرپذیری ہو۔ موصوف کا المیہ مگر یہ کہ اُنہوں نے بہرحال نوازلیگ کو رَگڑا دینا ہوتاہے۔ اُنہیں سب سے زیادہ پریشانی شاید اِس بات کی ہے کہ مریم نوازکی نیب پیشی کے موقعے پر اُنہیں نوازلیگ کے تنِ مُردہ میں جان پڑتی دکھائی دے رہی ہے۔ حالانکہ اِس میں قصور مریم نواز کا نہیں، لکھای کی محبوب نیب کا ہے جس نے ”آ بیل مجھے مار” کے مصداق بند ٹویٹر اور لبوں پہ مہرِخاموشی لگائے بیٹھی مریم نواز کو طلب کیا اور پھر وہ ہنگامہ ہوا کہ نیب مریم نوازکو بغیر پیشی کے واپس جانے کے لیے منتیں ترلے کرتی رہی لیکن وہ ”نہتی لڑکی” ڈَٹ کر کھڑی رہی۔ ظاہر ہے ”اِس طرح تو ہوتا ہے، اِس طرح کے کاموں میں۔

لکھاری موصوف لکھتے ہیں ”وہ جانتا تھا کہ وہ سب سے بڑے صوبے کا وزیرِاعلیٰ سہی، لامحدود اختیارات کا حامل سہی مگر قانون کے آگے سرجھکانے میں ہی بڑائی ہے”۔ حیرت ہے ایک معروف کالم نگار مدح سرائی میں اتنا آگے نکل گیاکہ مرضِ نسیاں میں مبتلاء ہو گیا۔ کیا اُسے یاد نہیں کہ اِسی نیب کے سامنے میاں نوازشریف اور میاں شہبازشریف بھی پیش ہوتے رہے۔ جب مرکز میں نوازلیگ کی حکومت تھی اورتین بار وزیرِاعظم رہنے والے میاں نوازشریف جماعت کے قائد، تب بھی وہ اِسی نیب کے ”دَرِدولت” پر حاضری دیتے رہے اور اِسی نیب کی احتساب عدالت سے سزا پا کر جیل گئے۔ ملک کے سابقہ صدر اور پیپلزپارٹی کے کوچیئرمین آصف علی زرداری اور اُن کی بہن فریال تالپور بھی نیب ہی کی پیشیاں بھگتتے رہے اور بھگت رہے ہیں۔ کیا لکھاری موصوف کے نزدیک عثمان بزدار اِن اصحاب سے بڑے لیڈر ہیں؟۔ لکھاری خوب جانتے ہیں کہ عثمان بزدار لامحدود تو کُجا، محدود اختیارات کے مالک بھی نہیں۔ وہ تو بمانندغلام حیدروائیں مرحوم کے ہیں جن کے سارے اختیارات میاں شہبازشریف استعمال کیا کرتے تھے۔ وائیں مرحوم کے پاس تو شاید پھر بھی تھوڑے بہت اختیارات ہوں لیکن پنجاب حکومت کی ڈور تو مکمل طور پر بنی گالہ سے ہلتی ہے۔ وہ تو چیف سیکرٹری اور آئی جی تک کی تعیناتی کے اختیارات بھی نہیں رکھتے۔ پھر لکھاری موصوف نے کِن ”لامحدود اختیارات” کی بات کی ہے۔

موصوف نے لکھا ”جہاں تک بات ہے نیب میں کیے جانے والے سوالوں کی تو وزیرِاعلیٰ نے سابق وزیرِاعلیٰ کی طرح وہاں جا کر سوال گندم جواب چنا کی حکمت عملی نہیں اپنائی بلکہ سوالنامے پر دلائل سمیت جوابات جمع کروائے”۔ حقیقت مگر یہ ہے کہ بزدارصاحب کے پاس تقریباََ تمام سوالات کا ایک ہی جواب تھا ”مجھے نہیں معلوم۔۔۔۔ مجھے یاد نہیں”۔ اب نیب نہ صرف بزدار صاحب کے اثاثوں کی جانچ پڑتال کر رہی ہے بلکہ اُن کے 2 سالہ دور میں دیئے جانے والے ٹھیکوں اور ملازمتوں کا حساب بھی مانگ رہی ہے۔آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا۔ رہا اپوزیشن کا سوال تو حقیقت یہی کہ تحریکِ انصاف کو سرے سے کسی اپوزیشن کا سامنا کرنا ہی نہیں پڑا۔ اپوزیشن کی دو بڑی جماعتیں، پیپلزپارٹی اور نوازلیگ مولانا فضل الرحمٰن کی شدید خواہش کے باوجودکبھی کسی ایک نکتے پر متفق نہیں ہو سکیں۔ میاں شہبازشریف کی مفاہمتی سیاست نے نوازلیگ کو میدانِ سیاست میں بہت دھچکا پہنچایا اور مخالفین بھی سرِعام کہنے لگے کہ نوازلیگ کی سیاست کا خاتمہ ہوچکا۔ شاید اِسی وجہ سے لندن میں بیٹھے بیمار میاں نوازشریف نے سیاست میں دوبارہ ”اِن” ہونے کا فیصلہ کیا جس کی ایک جھلک مریم نوازکی نیب میں پیشی کی صورت میں سامنے آئی۔

منگل 11 اگست کو مریم نوازکو نیب لاہور نے رائیونڈ اراضی کیس کے سلسلے میں پیشی کے لیے بلایا۔ مسلم لیگ نوازکے وہ کارکن جو میاں شہبازشریف کی مفاہمتی سیاست کے ہاتھوں مایوسیوں کا شکارتھے، بغیر کسی کال کے باہر نکلے اور مریم نوازکے نیب دفتر پہنچنے سے پہلے ہی نون لیگ کے کارکنوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تصادم ہو، پتھر برسائے گئے، آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی اور لاٹھی چارج بھی ہوا۔ مریم نواز کے پہنچنے پر وہ جگہ میدانِ جنگ بن گئی۔ مریم نوازکی گاڑی پر شدید پتھراؤ ہوا اور گاڑی کی ونڈسکرین ٹوٹ گئی۔ مریم نوازنے بعد ازاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اُن کی گاڑی بُلٹ پروف تھی جس کی وِنڈ سکرین پتھروں سے نہیں ٹوٹ سکتی اِس لیے اِس معاملے کی تحقیقات کروائی جائے۔

ہنگامہ آرائی کے دوران نیب نے مریم نوازکی پیشی معطل کر دی لیکن وہ تصادم کے بعد بھی کافی دیر تک نیب دفتر کے باہر موجود رہیں۔ اُن کا مٔوقف تھا کہ اگر اُنہیں بلایا گیاہے تو سُنا بھی جائے۔ اِس ہنگامہ آرائی کے بعد سیاسی جمود اچانک ٹوٹ گیااور ایک سیاسی ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ اِس ہنگامے کے بعد یہ تاثر بھی ختم ہوگیا کہ نوازلیگ کا ووٹر کسی احتجاجی مہم یا دھرنوں کا قائل ہے نہ ڈنڈے کھانے اور جیل جانے کا متحمل ہو سکتاہے۔ معروف صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ سیاسی اور انتظامی، دونوں صورتوں میں اِس کا فائدہ نوازلیگ کو ہوگا۔ یہ بھی سمجھا جا رہاتھا کہ نوازشریف کے جانے کے بعد اُن کی جماعت کا اصل بیانیہ مفاہمت کا ہے یعنی نوازشریف کا بیانیہ کہیں کھوگیا۔ مریم نوازنے اِسی بیانیے کی بات بھی کی اور اظہار بھی کیا۔ سہیل وڑائچ کا کہناتھا کہ سیاسی طور پر نون لیگ کی جیت ہوئی اور انتظامی طورپر انتظامیہ کو شکست ہوئی۔

اُدھر لندن میں بیٹھے میاں نوازشریف جوں ہی متحرک ہوئے، تحریکی حلقوں میں ہلچل مچ گئی۔ وزیرِاطلاعات شبلی فراز، جن کے بارے میں عام تاثر یہی تھا کہ وہ احمدفراز کے بیٹے ہیں اِس لیے زبان سنبھال کر ہی بات کریںگے، وہ بھی میاں نوازشریف کے خلاف آگ اُگلتے اور اُنہیں واپس لانے کی دھمکیاں دیتے نظر آئے۔ وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہبازگِل نے کہا کہ نوازشریف خود نہیں آئیںگے، اُنہیں لانا ہوگا۔ وزیرِاعظم کے معاونین اور مشیران کی تلملاتی زبانوں پراب صرف میاں نوازشریف کو لندن سے واپس لانے کا ورد ہے، سوال مگر یہ کہ کیسے؟۔ بہرحال میاںصاحب لندن سے واپس آتے ہیں یا نہیں، سیاسی ہلچل تو شروع ہوچکی اور قوم کو 10 محرم کے بعد اِس ہلچل میں عروج بھی دکھائی دے گا۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
Chief Minister of Punjab NAB political Usman Bazdar K سیاسی عثمان بزدار ک نیب وزیراعلی پنجاب
FATF
Previous Post ایف اے ٹی ایف عالمی قوتوں کا پوشیدہ’ڈومور سیاسی‘ ہتھیار
Next Post جرمنی: کورونا وائرس انفیکشن میں اضافہ، نجی تقریبات پر پابندی لگانے پر غور
Singapur - Club - Bar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close