Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فوزیہ قصوری!ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

May 26, 2018 0 1 min read
Fauzia Kasuri
Fauzia Kasuri
Fauzia Kasuri

تحریر : انجینئر افتخار چودھری
آپ ہمیشہ یاد آئیں گی میری بیگم میری بیٹی میرا بیٹا پوری فیملی بشمول شکیل سب دکھی ہیں۔لیکن ہم نے تہیہ کر لیا ہے اب جب کے انتحابات سر پر ہیں ہم عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔قائد تحریک انصاف نے کہا تھا کہ نظریاتی کون ہے ٹکٹیں بانٹنے کے بعد دیکھیں گے۔عمران خان صاحب یہ تو صوبائی اسمبلی کی ایک سیٹ ہے نہیں دینی نہ دیں پہلے بھی اعلان کے باوجود نہیں ملی کیا بھاگے تھے؟ہم آپ کو منزل پر پہنچاکے لوٹیں گے۔یہی میرا اور میری دو نسلوں کا خواب بھی ہے اور عہد بھی ہے اور انشاء اللہ اس پاکستان کو ایک بنائیں گے آپ کو وزیر اعظم بنائیں گے ہم وہ نہیں جو سر عام کہتے ہیں کہ ہم دھڑے جنبے کی سیاست کرتے ہیں۔ہمیں تین ٹکٹیں دے دو۔ ٹکٹاں نہ ہوئیاں ریوڑیاں ہو گئیں فوزیہ بہن کیا آپ صرف ٹکٹ کے لئے چلی گئیں بڑے دکھ کی بات ہے۔یہ پی ٹی آئی ہے اتنا پیار کہاں ملے گا ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہے
انتہائی حلیم اور شفیق فوزیہ قصوری پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ پاک سر زمین پارٹی میں چلی گئیں۔ایک چھتر چھایا شخصیت جسے پی ٹی آئی کے جوان ماں کہتے تھے ہو انہیں روتا بلکتاچھوڑ گئی ایے موقعوں پر الفاظ کے چناؤ میں دقت ہوتی ہے۔

عمران خان کے فلسفے اور اس کی سوچ کو نگر نگر گلی گلی لے جانے والی فوزیہ قصوری کا جانا عہد بہار کا جانا ہے۔سوچتا ہوں وہ کیوں گئیں اس سے پہلے کہ میں موضوع کو آگے بڑھاؤں کچھ ان سے جڑی یادیں ضرور لکھنا چاہوں گا۔ چند سطریں ان کی زندگی کے بارے میں تا کہ میرے قارئین جان سکیں کہ میڈم ہیں کون۔آٹھ ستمبر انیس سو باون میں کراچی میں پیدا ہوئیں وہیں کراچی امریکن اسکول اور سینٹ جوزیف میں ابتدائی تعلیم حاصل کی بعد میں کراچی یونیورسٹی سے بی اے کرنے کے بعدمیں ایم بی اے پروگرام یونیورسٹی آف نارتھ کیرو لینا امریکہ میں شماریات اور اکنامکس میں کیا۔ ان کے خوند کا نام دانیال قصوری ہے پیپلز پارٹی کے وائس چیئرمن میاں محمود علی قصوری ان کے تایا ہیں خورشید قصوری کزن۔بیکنز اسکول کی مالک ہیں۔فوزیہ ایک اپنی ذات میں انجمن نہیں یونیورسٹی ہیں۔کارکنوں کو یاد رکھنا ان کے غم اور خوشی میں شریک ہونا۔سچ پوچھیں وہ واقعی وہ ماں تھیں جو شفیق اور محبت کرنے والی تھیں افضال اکرم کی شادی میں گوئیندکی ڈسکہ پہنچ گئیں۔اسے دل جیتنا آتاتھا۔۷۰۰۲ میں جب پارٹی میں شامل ہوا کی تو ایک دن دفتر آئیں تو میری ان سے پہلی ملاقات ہوئی۔انہیں ایک ٹاک شو میں جانے کو کہا کہنے لگیں مجھے پنجابی نہیں آتی معروف صحافی مظہر برلاس ان دنوں اپنا چینیل میں ٹاکرا کیا کرتے تھے وہ گئیں اور شستہ اردو میں پنجابی سوالوں کے جواب دیے جسے سراہا گیا۔پھر اس کے بعد وہ ٹی وی چینیلز پر اکثر آنے لگیں۔ان سے کوئی سخت بات بھی کرتا تو ٹال جاتیں۔

ایک باہر کسی معروفف شخص نے جو اب پی ٹی آئی کی اگلی صفوں میں ہوتے ہیں انہوں نے عمران خان کے بارے سخت الفاظ کہے تو اینکر کو کہنے لگیں مجھے ان سے نفرت کی گھن آتی ہے انہیں سنبھالئے۔کیا لکھنوی انداز تھا۔ اللہ ان کی عمر دراز کرے میں فوزیہ بہن کے بارے میں میں کچھ یوں لکھ رہا ہوں کہ جیسے خاکم بدہن وہ اب نہیں رہیں۔ لیکن میرے لئے تو چلی گئیں۔مارچ کے دوسرے ہفتے میں دلدار اور ہدایا کی شادی تھی۔ اس تقرب میں مہمانوں کو ایسے سنبھال رہی تھیں جیسے میری بڑی بہن ممتاز اختر۔ میری بیگم سعیدہ سے ان کی کئی ملاقاتیں تھیں۔کہہ رہی تھیں کڑھی پکوڑہ کھاؤں گی۔کھائے بغیر چلی گئیں۔ایک خاتون ثمینہ گنڈا پور تھیں جن کے میاں سلیم نواز گنڈہ پور سابق سفیر تھے بہن رابعہ یاسمین آپا فوزیہ قصوری فرح آغا جب بھی ملتیں بیگم کے حال احوال پوچھتیں۔فوزیہ قصوری بہترین مقرر ہیں لوگوں کے دل جیتنا جانتی ہیں۔پارٹی کے لئے ان کی خدمات دو عشروں پر محیط رہیں۔

انہیں کبھی بھلایا نہیں جا سکتا ۲۱۰۲ میں جب پارٹی نے ممبر شپ کیمپس لگانے کو کہا تو نوید افتخار نے میری سعودی عرب موجودگی کے باوجود بھرپور کیمپس لگائے۔پہلے کیمپ میں زمانہ طالب علمی کے دور کے سینئر ساتھی جناب جاوید ہاشمی شریک ہوئے ائر پورٹ سوسائٹی میں لگایا گیا کیمپ ایک یاد گار کیمپ تھا باغی باغی کے نعروں میں فرخ حبیب کی موجودگی میں نوید نے لوگوں کو پی ٹی کا ممبر بنایا بارہواں آخری کیمپ رحمت آباد میں لگا جہاں مہمان خصوصی فوزیہ بہن تھیں۔نوید کو تو بیٹا سمجھتی تھیں جو انصاف یوتھ ونگ راولپنڈی کا تین بار صدر بنا۔اس میں کوئی شک نہیں اسے عامر کیانی عطاء اللہ شادی خیل اور ملک محسن کی سر پرستی رہی لیکن خواتین میں فوزیہ قصوری اور فرح آغا کا نام لکھنا ضروری ہے فوزیہ قصوری نے نہ صرف پی ٹی آئی بلکہ شوکت خانم،عمران خان فاؤنڈیشن کے لئے خطیر رقوم جمع کیں لوگ عمران خان کے بعد فوزیہ قصوری پر اعتبار کرتے ہیں انہیں مادر پی ٹی آئی کہا جاتا ہے۔وہ سترہ سال خواتین ونگز کی صدر رہیں۔یوتھ ونگز کی سر پرستی کرتی رہیں غربت کے خاتمے کے لئے ان کی کوششیں تا دیر یاد رکھی جائیں گی۔پی ٹی آئی میں آپا یاسمین فاروقی اور فوزیہ قصوری کمال کی خواتین تھی۔

ہماری آخری ملاقات دلدار کے ولیمے میں ہوئی وہ جب ہال میں آئیں تو لوگوں کا جم غفیر ان کی پزیرائی کے لئے بڑھا۔وہ ہر میز پر گئیں اور کارکنوں بلکہ لیڈرا ن کو کہتی رہیں کہ زیادتی کے خلاف کھڑے ہوں۔وہ خواتین لیڈران نرگس نوشابہ منان عنبرین ترک فرح آغاکے نرغے میں مردوں کے ایک ایک ٹیبل پر گئیں سچ پوچھیں اس ولیمے میں جو رونق ان کے ارد گرد تھی وہ فرزند پنڈی کے علاوہ کسی کو نصیب نہ ہوئی۔

فوزیہ قصوری کے ساتھ پارٹی کے اندر سالوں سے معاملات چل رہے تھے ۳۱۰۲ میں ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دئے گئے اس کے لئے وہ حامد خان سے شاکی رہیں۔بعد میں بھی وہ الگ الگ سی رہیں۔لودھراں الیکشن جو ترین صاحب نے جیتا اس کی خوشی بڑے دھوم دھام انداز سے منائی۔مجھے وہ دن یاد ہے جب مرحوم احسن رشید جن کی وجہ سے پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔ان کے استقبال کے لئے سید پور روڈ کے ایک جلسے میں شرکت کی اور وہ شرکت بھرپور شرکت تھی۔وہاں بڑی خوش دکھائی دیں سٹیج پر نوید کو بلا کر پیار کیا۔اور میری کوشش کو سراہا اس جلسے میں زاہد کاظمی اظہر میر فہیم صدیقی رانا سہیل فیاض چوہان شریک تھے پھر ہوا یوں جو جو اس جلسے میں گئے پارٹی کی نظروں سے گر گئے اور سب کے سب ٹکٹوں سے محروم ہو گئے احسن رشید پارٹی الیکشن کیا ہارے جان کی بازی بھی ہار گئے اس وقت اعجاز چودھری احسن رشید کو ہرانے میں کامیاب ہو گئے۔پچھلے کالم میں انہیں گورنمنٹ کالج لاہور کا حافظ اعجاز چودھری سمجھ کر لکھ دیا پی ٹی آئی کے سو دن پروگرام میں انہوں نے تصیح کر دی۔نہیں میں سیدھا انجینئرنگ یونیورسٹی گیا۔میں اس عظیم خاتون کی ان خوبیوں کے ساتھ ایک بات لکھنا ضرور چاہوں گا کہ ۳۱۰۲ میں بھی انہی دنوں وہ پارٹی سے اڑان بھرنے لگی تھیں۔لیکن میں نے سعودی عرب سے کوئی پون گھنٹہ بات کی ادھر عمران خان صاحب سے کہا کہ ان سے ضرور ملیں۔فوزیہ بہن ایئر پورٹ سے بنی گالہ روڈ چڑھنے تک فون آن رہا اور اللہ نے کیا کہ فوزیہ قصوری پارٹی میں ہی رہیں۔وہ منیر نیازی کا شعر یاد آ گیا ہے

عادت سی بنا لی ہے تم نے تو منیر اپنی جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا
فوزیہ کو کسی بھی پارٹی میں رہنا ہو گا پارٹی چیف کو یہ یاد رکھنا ہو گا کہ یہ اتنی آساں نہیں ہیں فوزیہ لیڈر ہے فالور نہیں ہے۔میں مصطفی کمال کو دیکھتا ہوں تو اس مسکین کے چہرے پر جو حیرت ہے وہ شائد غالب کو ہوئی تھی کہ

کبھی ہم ان کو کبھی گھر کو دیکھتے ہیں

میں ایک بار انہیں ائر پورٹ سوسائٹی میں جلسے میں لے آیا یو سی چیئرمین کا جلسہ تھا لوگوں کے دلوں کو خوب گرمایا لیکن یہ نتیجہ نکلا کہ کدو کریلے قسم کے لوگ ابھی تک زمین پر پاؤں نہیں رکھتے کہ ہم وہ ہیں جس کی کمپین فوزیہ قصوری اور علی محمد خان نے کی۔فوزیہ نے وہاں بھی اپنی تقریر میں ہماری کوششوں کو سراہا۔

اب آئیے آگے بڑھتے ہیں جب عمران خان نے دھرنے میں سپریم کورٹ اور وزیر اعظم ہاؤس کی جانب بڑھنے کا پر امن اعلان کیا تو میرے کالج زمانے کے ساتھی جناب جاوید ہاشمی اپنے چند ساتھیوں کو لے کر باغی ہو گئے۔میرا ان سے بھی یہی سوال تھا کہ ہاشمی صاحب میدان اسلام آباد ڈی چوک میں لگا ہے آپ ملتان کیوں جا بیٹھے ہو۔وہ امتحان کا وقت تھا ہاشمی کو میں جانتا تھا ۳۱۰۲ کے انتحابات ہونے جا رہے تھے چار اپریل کو میریٹ میں ایک جلسہ تھا وہاں بھی کہا تھا کہ ہاشمی گورباچوف ثابت ہوں گے اور وہ ہوئے۔یہاں میں اپنی انتہائی محترم بہن سے سوال پوچھوں گا کہ آپ کی ناراضگی کے اوپر میں نے تین کالم لکھے بس ایک سوال یہ ہے کہ آپ اس وقت ہی کیوں ناراض ہوتی ہے جب الیکشن کا طبل بج چکا ہوتا ہے۔۳۱۰۲ میں بھی مریم بی بی کے ساتھ آپ کے معاملے فائینل تھے اور آپ نون لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے جا رہی تھیں جس کا سد باب بروقت ہوا اور آپ کی ملاقات عمران خان سے ہو گئی اور آپ رک گئیں۔اب پھر الیکشن کی آمد آمد ہے میں نے آپ کے شکوے تو سن رکھے تھے مگر یہ نہیں پتہ تھا کہ اس بار نقب پی ایس پی کی جانب سے لگی ہے۔آپ کو یہاں سے جانا مبارک ہو لیکن یہ ضرور یاد رکھئے گا کہ آپ بہت سے لوگوں کی امید تھیں جو یہ سمجھتے تھے کہ پارٹی چیئرمین سے آپ کے توسط سے بات کریں گے۔پارٹیوں کے اندر گروپ بندی ہوتی ہے یہ جمہوریت کا حسن کہلاتی ہے مگر پارٹیوں سے جمپ لگا کر نکل جانا اچھا نہیں سمجھا جاتا۔

مان لیا کہ ٹکٹ آپ کو نہیں ملا اور یہ ہے بھی سچ کے آپ کے ساتھ زیادتی ہوئی لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ آپ کسی اور پارٹی میں چلی جائیں اور ان کے ٹکٹ پر اسلام آباد یا کراچی سے الیکشن لڑیں۔یہ کون سی گڈ وش برائے عمران ہے کہ اس کو ہرانے کے لئے آپ میدان عمل میں آ گئی ہیں۔

سچی بات یہ ہے کہ آپ جتنی دیر میں پارٹی میں رہیں اکتائی ہوئی رہیں۔ٹی وی پر آئیں تو وہاں بھی رو دیں۔اس وقت تبدیلی کے سفر کی منزل آنے والی تھی آپ نے ایک دم سے چھلانگ لگا دی۔اس کا پی ٹی آئی کو نقصان ہو گا۔جو یہ کہتا ہے کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا وہ احمقوں کی جنت کا باسی ہے۔یہ تو فوزیہ قصوری ہیں میں تو اب بھی ثمینہ گنڈا پور،ایڈمرل جاوید اقبال،اویس احمد اور بے شمار کارکنوں کو یاد کرتا ہوں۔سلیم نواز گنڈہ پور سابق سفیر تھے اپنی بیگم اور بیٹی کے ساتھ احتجاجی مظاہروں میں شرکت کیا کرتے تھے ایڈ مرل ایک دھبنگ فرد تھے اویس احمد نے اسلام آباد تنظیم کو مثالی بنایا تھا۔سب چلے گئے وہ خود خاموش ہو گئے ان کی آواز کسی اڑتے کرلاتے پنچھی کی آواز کی طرح چپ ہو گئی۔میں اور طرح کا آدمی ہوں شیریں مزاری ناراض ہوئیں تو میں منانے والوں میں سے تھا پتہ نہیں کرنل یونس رضا کہاں ہیں،سیف اللہ نیازی کیوں خاموش ہے مجھے ان گروہ بندیوں سے کیا لیکن یہ بھی ٹھیک نہیں کہ ہر پرانا
ٹھیک ہے اور نیا آنے والا خراب ہے۔کام میں فرق کریں ایسے پرانے بھی ہیں جنہوں نے کنٹینر کے پیچھے خان کے بھانجے کو مارا کارکنوں کے منہ پر تھپڑ مارے رٹیں واپس لے کر مال پانی بنایا اور پھر بھی نعرہ زن ہیں کہ ہم پرانے سب سے اچھے ہیں۔پرانے ورکر نہ ہوئے پرانے چاول ہو گئے۔

فوزیہ بہن وقت نازک تھا آپ اس سمے نہ جاتیں۔یقین کیجئے میں آپ کی جگہ ہوتا تو عمران خان کو جتوا کر وزیر اعظم ہاؤس پہنچا کر اللہ حافظ کہتا۔یہی تو دکھ ہے کہ ہم اپنے ذاتی دکھوں کو سامنے رکھ کر اگلے کا سوا ستیا ناس کر دیتے ہیں۔آپ کے جانے سے آپ کے پیار کرنے والوں کی کمر ٹوٹی ہے۔

آپ ہمیشہ یاد آئیں گی میری بیگم میری بیٹی میرا بیٹا پوری فیملی بشمول شکیل سب دکھی ہیں۔لیکن ہم نے تہیہ کر لیا ہے کہ عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑنا۔عمران خان نے کہا تھا کہ نظریاتی ٹکٹیں بانٹنے کے بعد دیکھیں گے کون کون کیا ہے۔عمران خان یہ تو صوبائی اسمبلی کی ایک سیٹ ہے نہیں دینی نہ دے۔ہم آپ کو منزل پر پہنچاکے لوٹیں گے۔ا یہی میرا اور میری دو نسلوں کا خواب ہے اور انشاء اللہ اس پاکستان کو ایک بنائیں گے ہم وہ نہیں جو سر عام کہتے ہیں کہ ہم دھڑے جنبے کی سیاست کرتے ہیں۔ہمیں تین ٹکٹیں دے دو۔ ٹکٹاں نہ ہوئیاں ریوڑیاں ہو گئیں فوزیہ بہن کیا آپ صرف ٹکٹ کے لئے چلی گئیں بڑے دکھ کی بات ہے۔یہ پی ٹی آئی ہے اتنا پیار کہاں ملے گا۔

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
attributes Engineer Iftikhar Chaudhry fauzia kasuri imran khan pakistan انتحابات پاکستان عمران خان
Imran Khan
Previous Post خان صاحب کا احسان، نیا پاکستان
Next Post ٹرمپ نے امریکی معیشت کو دھکا اسٹارٹ بنا دیا
Donald Trump

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close