Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فواد چودھری ضد چھوڑ دیں

June 1, 2019 0 1 min read
Fawad Chaudhry
Fawad Chaudhry
Fawad Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

جناب فواد چودھری خبروں میں رہنے کا فن جانتے ہیں ۔سیدھی سی بات ہے بھوکے میڈیا کو خبر تو چاہئے ہوتی ہے۔کبھی وہ عاطف میاں کی تعیناتی کے مسئلے پر ان لوگوں کو جاہل کہہ دیتے ہیں جو قادیانیوں کی مخالفت کرتے ہیں ۔ان کا کچھ نہیں بگڑتا ریاست مدینہ کے دعوے دار کو ایک مصیبت پڑ جاتی ہے۔عمران خان نے جدہ میں ایک تقریب میں بات کی تھی کہ تحریک انصاف کو صرف ڈر پی ٹی آئی سے ہے اور مجھے یہ ڈر ہے کہ یہ وہی ڈر ہے جو وہ احسن رشید کے ہوتے ہوئے ذولٹیک کے ہال میں میری اور ذوالقرنین علی خان کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہہ رہے تھے۔

عمران جدہ،ریاض بھڈانی،بابر اکرم فرخ رشید ،زاہد اعوان،راشد علی خان،مرزا ندیم الحق،شہباز بھٹی اس بات کے گواہ ہیں
وزارت اطلاعات میں ٹی وی اسٹیشن کے مزدوروں کے درمیاں لڈیاں بھنگڑے ڈالنا شروع کر دیتے ہیں۔یہ بھائی اتنے سادہ ہیں کہ اپنی ہی فوجوں کو کچل دینے کا فن بھی آتا ہے کبھی رنجیت سنگھ کو پنجاب کا سب سے بڑا مجاہد اور غیرت مند قرار دیتے ہیں اور کبھی فرماتے ہیں کہ راجہ پورس نے سکندر اعظم کو شکست دی تھی۔وزارت میں آئے تو وزیر اعظم کے تیس سالہ پرانے دوست کو نشانے میں رکھ لیا کوئی تین سال پہلے جب یہ پی ٹی آئی میں نہیں آئے تھے انہوں نے نعیم الحق پر تیر چلایا تھا اپن لوگ انہیں اچھی طرح جانتے ہیں میں نے اسی وقت کالم لکھا تھا کہ فواد کی نظر پارٹی سیکرٹری اطلاعات پر ہے انوکھے لاڈلے نے جو چاہا اسے مل گیا ۔واقعی ان کی پہنچ دور تک تھی یہی وجہ ہے کہ نعیم الحق کو فوجیں پیچھے کرنا پڑیں۔میری ان سے اس وقت سے نہیں بنی جب یہ پیپلز پارٹی میں تھے تو ان کے فیس بک پر دوستوں سے لڑائی سلمان تاثیر کے قتل پر ہو گئی ۔ہم بھی تو سنکی لوگ ہیں مسجدوں مدرسوں کے پڑھے ہوئے ختم نبوت ٧٤ کے اسیر۔کوئی چھ سال پہلے بحث شروع ہو گئی پیپلز پارٹی کے دور میں یہ ان کے نفس ناطقہ تھے وہاں ایک پٹ کلٹہ پڑا ہوا تھا کہ ہائے سلمان تاثیر قتل ہو گئے۔میں نے دخل در معقولات کی اور لکھ دیا اسے کس نے کہا تھا کہ آسیہ ملعونہ کے سر پر ہاتھ رکھے اور کہے کہ اس کالے قانون کو ختم کرائوں گا۔ایک لڑائی سی ہو گئی موصوف نے مجھے ان فرینڈ کر دیا۔اس گھرانے سے بڑا تعلق ہے جس دن وزیر بنے چودھری شہباز حسین سے کہا کہ نوجوان ہے تو تیز مگر اس کے لبرل خیالات کو کنٹرول کیجئے۔مجھے علم تھا کہ اس معاشرے میں لوگ کبھی دینی شعائر کا مذاق پسند نہیں کریں گے۔ان مدارس کو انگریز تہس نہس نہیں کر سکا کوئی اور کیا کرے گا۔

ہوا وہی ہر اس موقع پر جہاں چپ رہنا تھا موصوف نے بلا تکان بولنا شروع کیا ۔تحریک کے دنوں میں یہ تیزیاں جملے بازیاں چل سکتی ہیں لیکن جب اقتتدار میں آ جائیں تو پھر گیئر اور لگانا پڑتا ہے۔ہمارے پیارے دوست فیاض چوہان کی تیزیاں انہیں لے ڈوبی۔آج انہیں ٣٨ فوکل پرسنز کی لسٹ میں ایک ترجمان کی حیثیت ملنے پر صمصام بخاری کے ہاتھوں ایک نوٹیفیکیشن ملا دل دکھی ہوا پنڈی نے پی ٹی آئی کو دو بڑے لوگ دئے جن میں ایک عامر کیانی تھا اور دوسرے چوہان ،بد قسمتی سے کیانی کی جیب پھٹی ہوئی تھی اور چوہان کی زبان۔آج دل دکھی ہے کہ جسے کوشش کر کے وزیر بنوایا وہ اب ان ٣٨ لوگوں میں سے ایک ہو گا۔خدا کی قسم میں ہوتا تو معذرت کر لیتا کہ ان فوکل پرسنسز سے زیادہ تو اب بھی فیاض کی فالوئینگ ہے۔کسی نے ہم سے بھی تو پوچھا ہو گا؟جواب دیا جہاں ہیں بہتر ہیں اللہ نے اظہار کی طاقت بھی دی ہے اور گفتار کی بھی۔جب کبھی کسی نے عزت سے کوئی ذمہ داری دی کریں گے۔

فواد چودھری سے وزارت اطلاعات لے لی گئی اس بندے نے میڈیا کے ملازمین کے گھروں میں صف ماتم بچھا دی۔فردوس عاشق اعوان نے آ کر سنبھالا دیا ندیم افضل چن نے مرہم رکھے آج اللہ کے کرم سے میڈیا سے خوشگوار ہوائیں آ رہی ہیں۔نیو کے شہباز اور عامل صحافیوں کے لیڈر مظہر اقبال اس دن پوٹھی کی کوٹھی میں ملے عمر چیمہ بھی موجود تھے ان کی موجودگی میں میڈیا نے فردوس عاشق کی تعریف کی۔طراریاں اور تیزیاں ہر جگہ کام نہیں آتیں۔فواد صاحب کو وزارت سائینس میں بھی آرام نہیں چلتے چلتے ہی مولوی صاحبان کو چٹکی کاٹ جاتے ہیں۔پاکستانی کالے لبرلز کو پتہ نہیں کیا تکلیف ہے۔در اصل اللہ اور اس کے رسولۖ کی مخالفت پر لتر پڑتے ہیں اور کبھی کبھار جان بھی دینی پڑتی ہے آسان سی بات مولوی کو گالی دینا ہوتی ہے وہ دے لیتے ہیں۔

اب وہ وزیر سائینس اور ٹیکنالوجی ہیں وہاں جا کر مفتی منیب الرحمن اور دیگر علماء کی پگ کو چھیڑ دیا ایک شرارتی لڑکے کی طرح کچھ نہ کچھ کرنے کا فن آتا ہے۔کہتے ہیں قمری کیلنڈر دوں گا اور اس کی منظوری ہو گی۔حضور قمری کیلنڈر کیا کرے گا اسی کے اولیں سالوں میں سعودی عرب کام کرتا تھا قمری کیلنڈر سے تنخواہیں ملا کرتی تھیں رمضان اس کیلنڈر سے چلتا تھا ایک بار ہوا کہ کیلنڈر کے مطابق صبح روزہ تھا لیکن عید کا چاند دیکھا گیا تو قمری کیلنڈر کو سائیڈ پر رکھ کر عید منائی گئی یہ دور جلاة الملک خالد بن عبدالعزیز کا دور تھا میں ان دنوں الحاج حسین علی رضا اینڈ کمپنی میں کیلو گیارہ جدہ پر ڈیوٹی کرتا تھا۔شاہ خالد نے قوم سے معذرت بھی کی اور عید منائی گئی۔

عید کے بعد ہم ڈیوٹی پر آئے تو محمد حسن الحربی جو کمپنی کے سپروائزر تھے انہوں نے استفسار پر جب یہ بتایا کہ اب ہم کیلنڈر پر ہی چلیں گے میں نے سوال اٹھایا کہ شوال کی تو عید کے حوالے سے گیارہ ہے اور قمری کیلنڈر دس بتا رہا ہے تو ان کا کہنا تھا جو حکومت کہتی ہے کرو زیادہ جرح نہ کرو۔

ویسے بھی کسی سال ٣٦٥ دن ہوتے ہیں اور کسی سال ٣٦٦ لیپ کے سال میں عیسوی کیلنڈر اپنی اصلاح کرتا رہتا ہے۔
وزیر سائینس اور ٹیکنالوجی کو وزیر مڈ بیڑھ کہہ دیا جائے تو بہتر ہے۔ہم جتنے بھی گنہ گار ہوں فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی کرت ہوں لیکن اپنے علماء کی عزت دل سے کرتے ہیں ایک اور رائے یہ ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ عید کی جائے کیوں بھائی؟کیا آپ کو علم ہے کہ جس وقت سعودی عرب میں عید کی نماز پڑھائی جاتی ہے اس وقت دنیا کے مخلتف علاقوں میں رات ہوتی ہے ہم علماء کے اندر جا کر پارٹی کا پروگرام پیش کرنے جاتے ہیں میں تو کئی مساجد میں خطبے بھی دے چکا ہوں اگلی صفوں میں دو زانو ہو کر علماء کو سنتا ہوں اور ایسے ہی ہمارے کئی لیڈران۔لیکن افسوس ہے کہ ہم جیسے لوگوں کی کیتی کتری پر خاک اڑا دی جاتی ہے۔یوم تاسیس کی تقریب میں ہمارے ایک متعلقہ وزیر کا بھی یہی رونا تھا۔مفتی قاسم قاسمی پکڑ پکڑ کر علماء اور مشائیخ کو لاتے ہیں صاحب اپنی ایک بات اور بیان سے معاملہ خراب کر دیتے ہیں۔دوسرے معنوں میں پی ٹی آئی کی بیڑیوں میں وٹے ڈال دیتے ہیں۔با با خدا را یہ ظلم نہ کریں اللہ نے دیا ہے تو جر کے کھائیں۔جس دن مولوی دل سے خلاف ہوا تو اسے کون روک پائے گا؟پاکستان ترقی کرے گا یا مولوی کے ساتھ دینا ہو گا۔گویا مولوی نہیں پاکستان کی گاڑی کی بریکیں ہیں۔کبھی قیام پاکستان میں علماء اور مشائیخ کا کردار بھی تو دیکھیں۔ایک بار ایک لبرل نے سی ای سی کی میٹینگ میں کہا کہ خان صاحب پاکستان کا مطلب کیا؟کا نعرہ تو لگا ہی نہیں تھا جس کے جواب میں عمران خان نے کہا تھا کہ پھر الگ کیوں ہوئے؟آپ کو پسند نہیں پارٹی چھوڑ دیں ۔یہ سال ٢٠٠٨ تھا جب عمران خان بلدیاتی کونسلروں کو بھی دعوت دے رہے تھے وہ لبرل نظر نہیں آئے۔ہمیں کوئی کہے گا تو ہم نہیں چھوڑیں گے البتہ وہ پارٹی جو اقبال کی تعلیمات کا نعرہ لگاتی ہے وہ پارٹی جو ریاست مدینہ کی بات کرتی ہے اس کے نظریات سے کسی کو کوئی تکلیف ہے تو راستہ ناپے۔ہم نے اس پارٹی کو اپنا تن من دھن دیا ہے اپنے معاشی حالات برباد کئے ہیں۔ہم اسے کسی اول فول خیالت والوں کی نذر نہیں کریں گے۔

ایک بار ایک فرد نعیم الحق کے پاس آئے کہ پارٹی نے جامعہ حقانیہ کو فنڈنگ کیوں کی ہے بیت سے ملکوں کے سفیر ناراض ہیں۔نعیم الحق نے جواب دیا عمران میرے اور آپ سے زیادہ سمجھدار ہے کام سے کام رکھیں۔ابھی ہنی مون دن ہیں کارکنان ذہن میں رکھیں کہ مشکل وقت میں کیسے خان کے ساتھ ڈٹ جانا ہے۔آج شمیم آفتاب نے ان کارکنوں کو افطار پر بلایا جو دھرنے میں نظر آتے تھے میں نے کہا وزراء کہاں ہیں جواب دیا جن کے سہارے ہم اسمبلیوں میں پہنچے میں نے انہیں اسلام آباد کلب بلایا ہے واہ کیا بات کی۔جی چاہتا ہے سب کا نام لوں آپا یاسمین فاروقی،فرح آغا بہن،نرگس جبیں، آمنہ، عابدہ راجہ صبائ،طیبہ ابراہیم ،عنبرین ترک،فوزیہ ارشد،آغا اعزاز جعفری، جمیل عباسی،سیمابیہ طاہر،ہارون ہاشمی،نوید افتخار ،ایاد کیانی،نوید کیانی ،نوید افتخار چودھری،صداقت علی عباسی،شیخ فہد،فرقان ،اور بے شمار کارکن تھے۔ان کی کاوشوں پر کتاب لکھی جا سکتی ہے یہ وہ لوگ تھے جو نیا پاکستان بنانے والے مستری تھے۔کوئی اینٹ لگانے والا کوئی گارا بنانے والا اور کوئی ڈھونے والا۔عمران خان نے اس ٹیم کے ساتھ لڑائی لڑی اور فتح پائی آپ لوگوں کو وزارتیں دلوائیں خدارا نئے پاکستان کی بلڈنگ کھڑی کرنے میں اس کا ساتھ دیں۔کارکنوں کا خیال کریں۔ان کی تضحیک نہ کی جائے۔کالم کے آکر میں کہوں گا کہ شمیم آفتاب بہن آپ کا شکریہ۔آفتاب بھائی آپ کا بھی آپ ہمیشہ یاد رکھتے ہیں۔اور جناب وزیر سائینس اور ٹیکنالوجی سے درخواست کروں گا کہ ضد چھوڑیں کام سے کام رکھیں۔

Engr Iftikhar Chaudhry
Engr Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Fawad Chaudhry Function imran khan Media تقریب ریاست عمران خان فواد چودھری میڈیا
Justice Qazi Faez Isa
Previous Post جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
Next Post پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے تحت افطار ڈنر کا اہتمام
Iftar Dinner

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close