Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

June 1, 2019 0 1 min read
Justice Qazi Faez Isa
Justice Qazi Faez Isa
Justice Qazi Faez Isa

تحریر : جاوید صدیقی

دین اسلام میں اللہ تبارک تعالیٰ نے سب سے زیادہ عدل و انصاف کو دیا ہے یہی وجہ ہے کہ اسلام دیگر مذاہب سے اپنے عدل و انصاف کی وجہ سے امتیازی حیثیت رکھتا ہے ، عدل و انصاف کا سبق آنحضور ﷺ نے اپنی زندگی کے عملی نمونے پیش کرکے امت کو دکھایا،قرآن الحکیم والفرقان المجید کی بار بار آیات بھی معاشرے اور معاشرتی پہلو کی درستگی کی اساس اور بنیاد کو عدل و انصاف پر محیط کرتی ہے یہی وجہ ہے کہ آپ ﷺ کے پردہ فرمانے کے بعد خلفائے راشدین نے اپنے اپنے دور اقتدار میں سب سے مقدم اور معتبر عدل و انصاف کو سمجھا اور رائج کیا، مدینۃ المنورہ کی پہلی اسلامی ریاست جو خود نبی کریم ﷺ نے بنائی اس میں مسلمانوں کیساتھ ساتھ غیر مسلم بھی رہائش پزیر تھے آپ ﷺ نے اقلیتوں کے حقوق کی پاسداری کا سلیقہ ایسا سیکھایا جو رہتی دنیا میں ہمیشہ نقش قدم رہیگا، ریاست مدینہ دنیا کی سب سے معتبر ،مقدم، اعلیٰ، امن و سکون اور ترقی کی ریاست کا نمونہ ہے، یہی وجہ ہے کہ یورپ اور دیگر ممالک نے ریاست مدینہ کے اصولوں کو اپنا کر بہترین معاشرہ بنائے رکھا ہے ، سب سے خوبصورت معاشرہ دین اسلام نے پیش کیا اور معاشی و معاشرتی پہلوؤں سے کامیاب طریقہ کار اور انتظام ریاست اسلام کی ہی اساس ہے، مجھے آج بھی اپنی طالبعلمی کے زمانے کا درسی کتب میں وارد وہ سبق یاد ہے جو عدلیہ کیلئے قابل فکر و قابل غور عمل ہے ،اس سبق کا نام’’ قرطبہ کا قاضی تھا‘‘، درسی کتب کے اس سبق میں یہی بتایا تھا کہ دین اسلام نے عدل و انصاف کو کس حد تک قائم رکھنے کی تلقین فرمائی ہے، اس سبق کا مختصر جائزہ کچھ یوں بیان کیا جاسکتا ہے کہ اُس وقت کے قاضی کا اکلوتے بیٹے سے جرم سرزرد ہوگیا (قتل ہوگیا)، قاضی کا ایک مقام تھا۔

عوام نے التجا کی کہ قضیہ لے لیا جائے ، جلاد کو حکم دیا کہ سر قلم کردو لیکن جلاد اس حکم کو ماننے کیلئے تیار نہ ہوا بالآخر قاضی نے عدل و انصاف کو پورا کرنے کیلئے خود اپنے لخت جگر ،اکلوتے بیٹے کا سر قلم کردیا اور ہتی دنیا کو بتادیا کہ دین اسلام میں عدل و انصاف کے درمیان کوئی خونی رشتہ تک حائل نہیں ہوسکتا۔۔معزز قارئین!! نبی کریم ﷺ کے پاس ایک دولتمند اور معتبر خاندان کی عورت کا کیس آیا کہ اس نے چوری کی ہے آپ ﷺ نے تمام شواہد کے بعد حکم دیا کہ اس کے ہاتھ کاٹے جائیں جس پر وہاں پر موجود لوگوں نے عرض کی کہ یارسول اللہ ﷺ کچھ لے دیکر معاملہ طے کرلیں آپ ﷺ نے فرمایا اس کی جگہ اگر میری لخت جگر بیٹی فاطمۃ الزہرہ بھی ہوتی تو اس کے ہاتھ کاٹے جاتے ، دین اسلام نے ہمیشہ عدل و انصاف کو فوقیت و اہمیت دی ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا کی تاریخ بتاتی ہے کہ تمام مذاہب، تمام قوانین، تمام اخلاقیات، تمام عدل و انصاف میں سب سے زیادہ بہترین، پائیدار، معتبر، دیرپا، پرسکون صرف اور صرف دین اسلام کا عدل و انصاف ہے، اگر مزید احاطہ کریں تو حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا دور بھی دین اسلام کی روشن دلیل اور دنیا میں نظام ریاست کا اعلیٰ ترین انتظام دیکھنے کو ملتا ہے جہاں چند میل نہیں بلکہ تین براعظموں پر مشتمل تھی جن میں براعظم ایشیا، براعظم یورپ اور براعظم افریقہ شامل ہیں لیکن آج کی سائنس ،آج کی تمام تر ٹیکنیکل مواد بھی حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ جیسا نظام ریاست قائم نہیں کرسکے، دنیا نے اعتراف کیا ہے کہ دین اسلام یعنی دین محمدیﷺ ہی وہ واحد مذہب ہے جہاں سب سے اعلیٰ عدل و انصاف کا نظام موجود ہے۔

۔۔۔معزز قارئین!!اسلامی جمہوریہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ اور جانشین قائد اعظم نواب لیاقت علی خان اور ساتھیوں نےخالصتاً مسلمانان ہند کی جانی، مالی ،ذہنی گوکہ ہر طرح کی قربانی کے بعد وطن عزیز پاکستان حاصل کیا یہ دنیا کی دوسری اسلامی ریاست ہے کیونکہ یہ اسلامی نظریات پر قائم ہوئی تھی،پاکستان کے ابتدائی ادوار میں قائد اعظم محمد علی جناح کی وفات اور پھر نواب لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد دشمانان پاکستان نے اپنے ایجنڈوں کو ریاست میں گھسانا شروع کردیا، نوکر شاہی ،سیاست حتیٰ کہ نظام ریاست کی صفوں میں داخل کرکے پاکستان کو نا تلافی نقصان سے دوچار کیا، اپنے چند محروں کے ذریعے اسلام کے خلاف پروپیگنڈہ اور ماڈرن ازم، آزاد خیالی ، روشن خیالی کے فلسفوں کے ذریعے عوام کو بیوقف بنانے کی مکمل کوششیں کی گئیں ، اسلامی ریاست کے بجائے جمہوری ریاست کو داخل کرکے نظریہ پاکستان پر بڑی ضرب لگائی گئی، اس کا نتیجہ آج کے دور میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستان کو کس نہج پر لاکھڑا کردیا نہ انصاف ہے اور نہ ہی عدل ، کرپشن اور لوٹ مار کا بازار گرم ہے، لادینی عناصر خوب سرگرم ہے، وطن عزیز کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے آزاد گھوم رہے ہیں کیونکہ ہماری عدالتوں کا آج تک قانون نہیں بدلا وہی ایسٹ انڈیا کے انگریزوں کے احکامات کی پیروی کی جارہی ہے جبکہ پاکستان ایک آزاد مسلم ریاست ہے اس میں مکمل ایوان میں پہنچنے والے جمہوری پسند لوگوں کی غلطی ہے۔

منتخب نمائندگان قانون سازی اس لیئے نہیں کرسکتے کیونکہ وہ اہل ہی نہیں، انہیں تو سورۃ کوثر تک نہیں آتی ،نناوے فیصد منتخب نمائندگان دین سے کوسوں دور ہیں اسی طرح ہماری عدالتوں میں بھی ایسے اجسام یعنی ایسے ذمہ دار منصب پر فائز ہیں جو دین اسلام اور اخلاقیات کو رد کرتے ہوئے فیصلے کربیٹھتے ہیں ، عدالتی نظام کی خامیوں کے متعلق خود سابق جسٹس میاں ثاقب نثار نے اس بار کا برملا اظہار کیا ہے کہ ایوان کو چاہیئے کہ وہ عدالتی نظام کی بہتری کیلئے قانون سازی کے عمل کو لائیں لیکن ان کے ان مثبت مشوروں کو جمہوریت کے ٹھیکیداروں کو ناگوار گزرا ہے جمہوریت کے ان ٹھیکیداروں کو تو چاہیئے یہی کہ عدالتیں ان کی غلام اور باندی بنی رہیں اور ایسے قانون رہیں جن سے ان کے جرم پکڑ میں نہ آئیں، ستر سالوں سے چھپن چھپائی کا یہ کھیل ایوان میں چل رہا ہے اور منتخب نمائندگان کی منفی کاروائیوں کے سبب آج پاکستان کی عدالتیں، تھانے اور سول انتظامیہ بوسیدہ ،ناکارہ ایجن کی مانند ہوچکی ہیں ، آج غریب عوام کا جینا محال بن چکا ہے ، عدل و انصاف ناپید ہوچکا ہے اس کا اثر یہ ہوا ہے کہ خود عدالتوں میں کئی لوگ بگڑ چکے ہیں ، جہاں تک پیشکار اور دیگر ملازمین کا ہے وہ تو تمام تر کرپٹ مافیا کی شکل اختیار کرچکے ہیں باقی چند لوگ جو ایمان، ریاست پاکستان اور عوام سے مخلص ہوکر بہتر فیصلے کرتے ہیں انھیں شدید دباؤ سے گزرنا پڑتا ہے، حالیہ دنوں میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے متعلق ریفرنس کا شور سنائی دے رہا ہے کہا جارہا ہے کہ تین یا چار ججز ایسے ہیں جن کی منفی کاروائیوں کے سبب عدالتوں کاوقار مجروح ہوا ہے۔

سول انتظامیہ میں مجسٹریٹ اور پولیس کی براہ راست ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ عوام کو بہتر انصاف فراہم کریں اورپولیس کی جانب سے ایمانداری کیساتھ تفتیش کا عمل اور مجسٹریٹ کی جانب سے عدل کیساتھ انصاف مہیا کرنا اس ریاست کے آئین و قانون کی پاسداری کو مدنظر رکھتے ہوئے عملی جامع پہنانا ہے مگر افسوس ایسا ہوتا ہوا نہیں دکھائی دیتا ، ظاہر ہے جب کرپشن، لوٹ مار اور بدعنوانی آسمان کو چھو لے تو کیونکر ممکن ہوگا کہ ایک عام آدمی کو انصاف مل سکےیقیناً اس کیلئے قانون میں فی الفور تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے اور اسلامی دستور کو شامل کیئے بغیر انصاف نا مکمن ہے ۔۔۔معزز قارئین !! پاکستان کی شرمناک و تاریک عدالتی تاریخ میں معدودے چند جگمگاتے ستاروں میں سے ایک ہیں سپریم کورٹ آف پاکستان کے دو رکنی بینچ نے جو جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس مشیر عالم پر مشتمل تھا رواں سال فروری میں فیض آباد دھرنا کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا تھاکئی اہم نکات کے علاوہ فیصلے کے آخر میں دی گئی تجاویز میں عدالت نے آرمی چیف اور بحری و فضائی افواج کے سربراہان کو وزارتِ دفاع کے توسط سے حکم دیا ہے کہ وہ فوج کے ان اہلکاروں کے خلاف کارروائی کریں جنھوں نے اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کسی سیاسی جماعت یا گروہ کی حمایت کی فیصلے میں آرمی چیف کو ہدایت کی گئی تھی کہ افواج پاکستان اور خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کو اپنی آئینی حدود میں رکھا جائے۔

پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت کے فیصلے کو جوتے کی نوک پہ رکھتے ہوئے یہ کاروائی کی گئی ہے کہ اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فیض آباد دھرنے کے شرکاء میں میڈیا کے سامنے ہزار ہزار روپے بانٹنے والے میجر جنرل فیض حمید چشتی کو ترقی دے کر لیفٹیننٹ جنرل بنا دیا گیا ہےاور فیض آباد دھرنا کیس میں اس غیر آئینی عمل کے خلاف اپنے فیصلے کے ذریعے بولنے والے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب کی برطرفی کیلئے پنجاب بار کونسل میں بھی قرارداد پاس کی گئی ہے اور حکمراں جماعت تحریک انصاف نے بھی ان کے خلاف درخواست دی تھی اور اس کے بعد آج وفاقی حکومت کی طرف سے ان کے خلاف سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کر دیا گیا ہےفیض نے کیا خوب کہا تھانثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلے نظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشاد کہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد۔۔۔ پنجاب بار کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پیش کی گئی چھ نکاتی قرارداد منظور کرلی جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ انہیں سپریم کورٹ کے جج کے عہدے سے برطرف کیا جائے۔

پنجاب بار کونسل کا اجلاس ہوا جس میں جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف قرار داد پیش کی گئی قرار اداد کے متن میں مطالبہ کیا گیا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ کے جج کے عہدے سے ہٹایا جائےقرارداد میں آر ٹیکل دوسو نو(پانچ) کے تحت کارروائی کا بھی مطالبہ کیا گیا جبکہ متن میں یہ بھی کہا گیا کہ عدلیہ کےارکان کو آئین کے اختیار میں رہتے ہوئے کام کرنا چاہیےجسٹس شوکت عزیز نے بغیر ثبوت عدلیہ اور سیکیورٹی اداروں کو نشانہ بنایا تھا جس پر سپریم جوڈیشل کونسل نے اُن کو بالکل درست عہدے سے برطرف کیا،قرارداد میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی حمایت میں کراچی بار ایسوسی ایشن کے چلینج کو بھی ناقابل فہم قرار دیا گیا جبکہ قاضی فائز عیسی کے خلاف بھی فیض آباد دھرنا کیس فیصلے کے بعد جوڈیشل کونسل کی کارروائی کا مطالبہ کیا گیایاد رہے کہ جسٹس فائز عیسیٰ نے اسلام آباد کےعلاقے فیض آباد میں ہونے والے دھرنے کا فیصلہ جاری کیا تھا جس کے خلاف حکومتی جماعت سمیت ایم کیو ایم شیخ رشید احمد نے سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواستیں دائر کیں ہیں۔معزز قارئین!!جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائیکورٹ کے جج کیخلاف صدارتی ریفرنس دائر کر دیا گیا سپریم جوڈیشل کونسل نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا سماعت چودہ جون کو ہوگیصدر مملکت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس کے آغا کیخلاف اثاثے چھپانے پر سپریم جوڈیشل کونسل کو دور روز قبل ریفرنس بھجوایا تھا صدر سپریم کورٹ بار امان اللہ کنزانی نے کہا ہے حکومت کو جج کی عزت سے کھیلنے نہیں دیں گے حکومت نے عدلیہ کے خلاف کوئی اقدام کیا تو عدلیہ کا ساتھ دیں گے جسٹس فائز عیسیٰ کی ذات سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن ایمانداری اور حب الوطنی پر کوئی شبہ نہیں۔اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ایک خط لکھا ہے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اس خط میں استفسار کیا ہے کہ حکومت نے ان کے خلاف ریفرنس دائر کیا ہے یا نہیں؟ سپریم کورٹ کے جج نے صدر مملکت کو اس حوالے سے تصدیق یا تردید کرنے کا کہا ہےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مزید کہا کہ اگر میرے خلاف ریفرنس داخل کیا گیا ہے تو اس کی نقل فراہم کی جائےانہوں نے خط میں یہ بھی لکھا کہ مخصوص لیکس سے میرا قانونی حق مجروح کیا جا رہا ہےسپریم کورٹ کے جج نے صدر مملکت کو لکھے گئے خط کی کاپی وزیراعظم عمران خان اور رجسٹرار سپریم کورٹ کو بھی بھجوائی ہے۔

معزز قارئین!!اے آر وائی نیوز نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسی کے خاندان کی لندن میں جائیداد کی رجسٹری حاصل کر لیںتین مختلف پراپرٹی بیوی اور بچوں کے نام پر ہےزرینہ کرارا ،ارسلان عیسٰی اور سحر عیسیٰ کی مشترکہ مالکان میں شامل پراپرٹیاںسن دو ہزار گیارہ کے بعد خریدیں گئیںپراپرٹیاں فری ہولڈ اور لیز پر ہیں۔۔۔ معزز قارئین!! یہاں یہ بات واضع کرتا چلوں کہ اپوزیشن کوئی ایسا موقع ضائع نہیں کرنا چاہتی کہ جس میںان کیلئے این آر او کا راستہ میسر ہواپوزیشن اپنے جرائم سے آزادی حاصل کرنے کیلئے ملک و قوم کو داؤ پر لگانے پر بضد ہے یہی وجہ ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے کی ناکام کوششیں ملکی سالمیت کو داؤ پر لگانے اور ہر طرح خاص کر معاشی کرپشن اور بد حالی کو پھیلانے میں گیڈر لومڑی اور چوہوں کے مترادف منافقانہ رویہ اختیار کیئے ہوئے ہیں اپوزیشن کو معلوم ہے کہ ان ججز جن پر ریفرنس آرہے ہیں ان کے پیچھے چھپ کر اپنی اپنی ذات کو بچالیا جائے لیکن یہ ان کی سب سے بڑی غلطی ہے گویا یہ سب احمقوں کی جنت میں رہ رہے ہیں پاک افواج کی ہرزہ سرائی ریاست مخالف نعرے وطن عزیز کے خلاف بکواس ان کیلئےقہر بنکر ابھرے گی کیونکہ کوئی بھی قوم اپنے وطن اپنی افواج کی بے عزتی کو برداشت نہیں کرسکتی پاکستانی عوام اب ان سب کا خود احتساب کریگی جس جس نے ریاست پاکستان افواج پاکستان کیساتھ ہرزہ سرائی کی ہے کیونکہ پاکستانی عوام اپنے ملک سے بے پناہ پیار کرتی ہے اور اپنے جوانوں کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے انشااللہ بہت جلد اس وطن عزیز پاکستان میں اسلامی نظام رائج ہوگا اور جمہوریت سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارا حاصل ہوگا اللہ پاکستان کو ہر دشمن سے محفوظ بھی رکھے۔۔۔آمین ثما آمین۔۔۔ پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔۔ پاک آرمی زندہ باد، آئی ایس آئی زندہ باد۔۔!!

Javed Siddique
Javed Siddique

تحریر : جاوید صدیقی

Share this:
Tags:
Javed Siddique justice life public state انصاف جسٹس ریاست زندگی عوام
Dr. Fateh Muhammad
Previous Post سندھ یونیورسٹی کے وی سی ڈاکٹر فتح برفت مبینہ کرپشن اور بے قاعدگیوں پر معطل
Next Post فواد چودھری ضد چھوڑ دیں
Fawad Chaudhry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close