اسے کھونے کا یا اسے پانے کا
یا جب دل چاہے اسے بلانے کا
اپنے ہونے کا احساس دلانے کا
یا زندگی دے کے اسے منانے کا
نہ کبھی بھی مجھے ستانے کا
نہ خوف ہوتا کسی زمانے کا
کاش کوئی تو اختیار میرے پاس ہوتا

تحریر: عالیہ جمشید خاکوانی
