Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت

July 21, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Ramadan
Ramadan

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اور عیدین کنٹرول لائن کے قرب و جوار میں رہنے والی عوام کے لئے خوشیوں کا سامان لانے کی بجائے غم لاتی ہیں کیونکہ بھارتی فورسز کا یہ وطیرہ بن چکا ہے کہ وہ ہر رمضان میں اور عیدوں سے قبل کنٹرول لائن پر دراندازی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کرتے ہیں جس سے نہ صرف شہادتیں ہوتی ہیں،لوگوں کے گھر تباہ ہوتے ہیں بلکہ انکے مال مویشی کو بھی نقصان پہنچتا ہے،گزشتہ برس بھی رمضان کے مہینے میں ہی بھارتی افواج نے مسلسل دراندازی کی،امسا ل بھی روزانہ بھارتی دراندازی کی خبریں آ رہی ہیں،گزشتہ روزسیالکوٹ کے چاروا اورسچیت گڑھ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری اور فائرنگ سے ایک شہری شہید جبکہ 2 خواتین اور ایک بچے سمیت 8 افرادزخمی ہوگئے جبکہ کئی مکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔

بھارتی فوج نے نہ صرف بھاری مشین گنوں کا استعمال کیا بلکہ شہری آبادی پر مارٹر گولے بھی برسائے۔ بھارتی فائرنگ کی زد میں آ کر گائوں ٹٹھی میں ایک شہری 45 سالہ اقبال شہیدہوگیا۔چناب رینجرز نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا جس سے فائرنگ کا سلسلہ تھم گیا۔ 4 دنوں سے جاری بھارتی جارحیت کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ بھارتی فائرنگ سے کئی جانور بھی ہلاک ہو گئے۔

ہڑپال کے ایک گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے خاتون سمیت ایک ہی گھر کے 4 افراد زخمی ہو گئے۔ چناب رینجرز ترجمان کے مطابق پاکستانی اہلکاروں کی بھرپور جوابی فائرنگ سے بھارتی توپیں خاموش ہو گئیں۔ علاقے سے مقامی لوگوں نے نقل مکانی شروع کر دی جبکہ بھارتی فوج کی جانب سے مسلسل بلا اشتعال فائرنگ پر چناب رینجرز نے فلیگ میٹنگ بلانے کا مطالبہ کردیا۔ نریندر مودی حکومت پاکستان کی طرف سے دوستی کا جواب کنٹرول لائن پر فائرنگ کر کے دے رہی ہے، حکومت پاکستان کو بھارتی دہشت گردی کا منہ توڑ جواب دینا چاہئے۔

بھارت امریکہ کی شہ پر کنٹرول لائن پر بار بار جارحیت کا ارتکاب کر رہا ہے۔ وہ ایک طرف پاکستان سے دوستی کے ڈھونگ رچا رہا ہے اور دوسری طرف پاکستانی سرحدی حدودکی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی چوکیوں پر فائرنگ، نہتے شہریوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے اس کی دہشت گردی کو دنیا کے سامنے بے نقاب کریں۔ حکمرانوں کی کمزور پالیسیوںکی وجہ سے بھارت کو شہ ملی اور وہ اس طرح کی مذموم حرکتیں کر رہا ہے۔ اب ایسے حالات میں جب پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف شمالی وزیرستان میں آپریشن میں مصروف ہے ،سیاسی حالات بھی دگر دوں ہیں،تحریک انصاف نے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہوا ہے۔

عوامی تحریک کا انقلاب بھی چوہدریوں کے ہمراہ انگڑائیاں لے رہا ہے ،بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر دراندازی کا مقصد پاکستان کو مزید افرا تفری سے دو چار کرنا ہے۔سیالکوٹ سیکٹر میں بھارتی فائرنگ ایک شرارت ہے فوج اس کا بھرپورجواب دے۔اندرونی مسائل کا شکار پاکستان امن عمل کے لئے ہر ممکن اقدامات کر نے کے باوجود بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ہر دم تیار ہے۔

Narendra Modi
Narendra Modi

نریندر مودی کے آنے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑاپاکستانی فوج کو اپنے دشمنوں کو بہت اچھے طریقے سے جواب دینا آتا ہے۔ ہماری ملکی سیاست کے اندر کئی مسائل پیدا ہو چکے ہیں۔بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیاں جاری ہیں ہمیں اس کے لئے ٹھوس اقدامات کرنا ہوں گے۔ پاکستان میں بھارتی ،اسرائیلی اور دوسری غیرملکی ایجنسیاں کئی برسوں سے ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ملک میں بدامنی پھیلا کر لائن آف کنٹرل کی خلاف ورزی انکی موجودگی کا ثبوت ہے۔ اس وقت جب ملک میں افراتفری کی کیفیت ہے بھارت اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے۔ہماری حکومت کو اس پر خاموش نہیں رہنا چاہیے۔ بھارت نے آج تک ہمارے وجود کو نہیں مانا۔بھارت و اسرائیل پاکستان میں بدامنی پھیلاتے رہے ہیں۔اس وقت پاک فوج پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑ رہی ہے۔

ہمارے حکمرانوں کو اپنی ذاتی سیاست سے نکل کر پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے۔اس سال اقوام متحدہ کی جنرل کونسل کے اجلاس کے موقع پر پاکستان کے وزیر اعظم نو از شریف اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان بات چیت یکم اکتوبر کو متوقع ہے۔ ستمبر کے آخری ہفتے میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران بھارت اور پاکستان وزرائے اعظم کے درمیان ملاقات کو طے مانا جا رہا ہے ۔ بھارت اور پاکستان کے وزرائے اعظم کے درمیان 27 مئی کو نئی دہلی میں بات چیت کے بعد اب اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران ماہ چار ماہ بعد نیویارک میں ملیں گے۔

اقوام متحدہ کا اجلاس ستمبر کے آخری ہفتے میں شروع ہو گا جو ایک ہفتے تک جاری رہے گاجس میں ہندو پاک وزرائے اعظم سمیت دوسرے عالمی لیڈر شرکت کر رہے ہیں اقوام متحدہ کا اجلاس 27 اکتوبر سے ہی شروع ہو گا جس میں شرکت کے لیے رہنماوںکی آمد 26اکتوبر سے ہی شروع ہو جائے گی۔پاکستانی وزیر اعظم میاں نواز شریف کو مودی کے ساتھ ملاقات میں کنٹرول لائن پر دراندازی کے حوالہ سے بھر پور احتجاج کرنا چاہئے اور اسکا منہ توڑ جواب دینا چاہئے،دفتر خارجہ کے مذمتی بیانات صرف کافی نہیں ،بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاکستان کے شہری شہید ہو رہے ہیں ،انکی املاک کو نقصان پہنچ رہا ہے اور الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق بھارت ہی پاکستان پر الزامات لگاتا رہتا ہے،حکمرانوں کو اب خاموشی ختم کرنی ہو گی۔

بھارت پر یہ واضح کرنا ہو گا کہ وطن عزیز کے دفاع پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔بھارتی وزیر مملکت برائے دفاع راو اندر جیت سنگھ نے گزشتہ دنوں مقبوضہ کشمیر کے دورہ کے موقع پر کہا تھا کہ دوطرفہ معاملات کے حل کیلئے پاکستان کیلئے بات چیت صرف اسی صورت میں آگے بڑھ سکتی ہے اگر پاکستان اپنی سرزمین بھارت کے خلاف استعمال نہ ہونے کا وعدہ پورا کرے۔بھارتی وزیر دفاع کو یہ سوچنا چاہئے تھا کہ دراندازی ہمیشہ بھارت کی طرف سے ہی ہوتی ہے اور پاکستان اسکا جواب دیتا ہے ،جواب دینا پاکستان کا حق بھی ہے کیونکہ بھارتی فوجیں اندھا دھند فائرنگ کرتی ہیں جس سے زیادہ نقصان بھی ہو سکتا ہے،بھارت کا ہمیشہ سے یہ ایجنڈہ رہا ہے۔

پاکستان کو عدم استحکام سے دو چار کیا جائے اور اسکے لئے بھارت نے مختلف حربے استعمال کئے لیکن سب میں ناکامی ہوئی۔افواج پاکستان بھارتی دراندازی کا منہ توڑ جواب رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ،حکومت کو اس حوالہ سے تمامتر مصلحتیں ترک کر کے بھارت سے دوٹوک انداز میں بات کرنی چاہئے کہ مودی صاحب اب ایسا نہیں چلے گا۔اگر تمہاری فوجیں مداخلت کریں گی تو پھر ہم سے یہ توقع مت رکھئے گا کہ ہم دوستی دوستی کی رٹ لگائیں گے اور امن کی آشا کا جھنڈا لہرائیں گے بلکہ جس زبان میں تم بات کرو گے اسی انداز سے جواب دیں گے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
control Indian offensive Online people quietly بھارتی جارحیت خاموشی کنٹرول لائن لوگوں
Rana Mashhood
Previous Post پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کی یورپ کے دورے سے واپسی
Next Post ڈیل اسٹین کا ایشین سرزمین پر ریکارڈ
Dale Steyn

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close