Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایف آئی ایف کے ایمبولینس بوتھ مسمار کرنا باعث تشویش ہے

September 11, 2017 0 1 min read
FIF
FIF
FIF

تحریر : عبدالحنان
فرمان نبوی ۖ ہے۔ کہ میری امت ایک جسم کی مانند ہے۔جسم کے اگر ایک حصہ میں درد ہوتا ہے تو سارا جسم درد میں مبتلا ہوجاتا ہے۔یہ امت اور انسانیت کا درد لئے کچھ تنظیمیں اور این جی اوز ہیں جو انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہیں جنہوں نے سیکھا ہے کہ خدمت بھی عبادت ہے اور وہ اس کو اپنے اوپر فرض سمجھ کر میدان عمل میں اپنا کردار ادا کررہی ہیں۔اس وقت پاکستان میں ہزاروں کی تعداد میں ایسی این جی اوز کام کر رہی ہیں جو ملکی سلامتی کے لئے خطرہ بنی ہوئی ہیں۔ دینی اوررفاہی اداروں کی خدمات کی وجہ سے مغربی این جی اوز کی سازشیں دم توڑ رہی ہیں۔

اسلام بھی ان مظلوموں اور مسکینوں کا سہارا بننے کی تاکید کرتا ہے اور اسی مشن کو لئے جماعة الدعوة کا یہ ذیلی اداراہ جو فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے نام سے جانا اور پکارا جاتا ہے انسانیت کی خدمت کے لئے پیش پیش ہے۔ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کا کردار پاکستان کے اندر سب کے سامنے روزروشن کی طرح عیاں ہے۔ پاکستان میں کہیں بھی کوئی ناگہانی یا ناخوشگوار کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو فلاح انسانیت فاؤنڈیشن بغیر کسی ذاتی مفاد اور بغیر کسی تفریق کے انسانیت کی مدد کرنے کے لئے ہر دم تیار رہتی ہے۔2005ء کے زلزلہ میں فلاح انسانیت فاؤنڈیشن نے جو خدمت کا کام سرانجام دیا ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔انسانیت کی خدمت کی ایک ایسی اور اعلیٰ مثال قائم کی کہ غیر ملکی این جی اوز بھی اپنی انگلیاں منہ لیے بھینچ رہی تھی۔کہ ہم نے دنیا کے سامنے اس جماعت کو دہشت گرد باور کروانے کی کوشش کی ہے اور اس کے لئے ہم نے ہر حد تک ہر ممکن کوشش کی ہے کہ جماعة الدعوة ایک دہشت گرد تنظیم ہے۔

اس پر پابندی عائد کی جائے،لیکن یہاں تو تصویر کا رخ ہی دوسرا ہے غیر ملکی این جی اوز تو جو پریشان تو تھی ہی اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی علمبردار ادارے بھی فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔فلاح انسانیت فاؤنڈیشن نے دن بدن اپنے کام میں بہتری کے ساتھ ساتھ ریسکیو اپریشن امدادی سرگرمیوں میں بہت حد تک تیزی لائی ہے۔پچھلے کچھ برسوں میں پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں مکانات تباہ ہوئے ہیں فصلوں کو اور املاک کو شدید نقصان پہنچاء لاکھوں جانیں اس سیلاب کی نظر ہوگئی ہیں۔ مختصر یہ کہ ہمیں جانی و مالی نقصان سے دوچار ہونا پڑا ہے۔اور جس کا خسارا ہم ابھی تک جھیل رہے ہیں۔ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن نے اس کو وقت کی ضرورت سمجھتے ہوئے واٹر ریسکیو ٹریننگ کا سلسلہ بھی شروع کیا ہے جس سے خاطر خواہ فائدہ ہورہا ہے کسی بھی سیلابی صورت حال سے نپٹنے انسانی جان کو بچانے اور ریسکیو کے لئے ہر وقت تازہ دم دستے خدمت کے لئے تیار ہوتے ہیں۔یہ کام جہاں وفاقی حکومتوں اور صوبائی حکومتوں کے کرنے کے تھے۔

وہاں یہ کام فلاح انسانیت فاؤنڈیشن نے اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے یہ کام پورے پاکستان میں احسن طریقے سے سرانجام دے رہی ہے ۔حالیہ دنوں ہی فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے پہلے ریسکیوایند سیفٹی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کا افتتاح ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الٰہی نے کیا تھا۔، جس میں فائر ریسکیو، فرسٹ ایڈ،ڈیڈ باڈی مینجمنٹ،ٹائم مینجمنٹ، شارٹ کورس آف ٹراما ،فریکچر مینجمنٹ کی تربیت دی جارہی ہے ۔اس موقع پرہلال احمر پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الٰہی نے کہا تھاکہ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کو 2005ء سے میدان عمل میں دیکھا جب زلزلہ آیا تھا اور ہر وادی،گلی، محلے میں فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضاکار کام کرتے نظر آئے۔اس واقعہ کو بارہ برس بیت گئے لیکن فلاح انسانیت کی خدمت کا جذبہ آج بھی یاد ہے۔جب پاکستان کے ادارے،حکومتیں سب بے بس ہو چکے ہیں، بیرون ممالک سے عالمی امداد کا انتظار تھا اوراس کے باوجود فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے رضاکار خدمت کر رہے تھے۔آسائشوں کو چھوڑ کر مشکل وقت میں خدمت کرنے پر فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔فلاح انسانیت فاؤنڈیشن اب ایک منظم قوت بن چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہر شہری کو فرسٹ ایڈ کی تربیت لینی چاہئے۔فلاح انسانیت فاؤنڈیشن اور ہلال احمر پاکستان مل کر کام کریں گی اور رضاکاروں کی تربیت کا انتظام کریں گی۔ملک کو مضبوط اور نظریاتی بنانے کے لئے شانہ بشانہ چلیں گے۔ لاہور کے لارڈ میئر کرنل(ر) مبشر جاوید نے کہا کہ انسانیت ہی اسلام ہے اور مسلمان اس کا پرچار اور عملی مظاہرہ کرنے کا پابند ہے۔فلاح انسانیت فاؤنڈیشن اسی نیک مقصد کے لئے کام کر رہی ہے۔ شہر لاہور میں مجھے یتیم بچے ،بے سہارا لوگ، غریب، مریض، معذور نظر آتے ہیں، حادثات ہوتے ہیں ،آگ لگتی ہے۔مجھے احساس ہوا ہے کہ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن ایک ایسی جماعت ہے جو سب سے پہلے پہنچ کر لوگوں کی مدد کرتی ہے اور جانیں بچاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ قوم کو فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کی طرح اپنے جذبے انسانیت کے لئے بڑھانے ہوں گے۔ذاتی مقاصد کو کم اور انسانیت کی مدد کریں گے تو پھر خوشحالی بھی آئے گی اور ملک بھی ترقی کرے گامیں سمجھتا ہوں کہ پاکستان میں اس وقت اس تنظیم کا کردار سب سے نمایاں ہے لیکن اس کے باوجود فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو واچ لسٹ میں رکھا گیا ہے۔ جو حکومت کے لئے واضع عوام کی طرف سے سوالیہ نشان ہے کیوں اور کس کے کہنے پر پاکستان کے سب سے بہترین فلاحی اوررفاعی ادارے کوواچ لسٹ میں رکھا گیا ہے۔اور اب عید الضحیٰ کے موقع پر وزریر داخلہ کی طرف سے کالعدم اور زیرنگرانی تنظیموں کی فہرست جاری کی تھی ۔جس میں انہوں نے جماعة الدعوة اورفلاح انسانیت فائونڈیشن کو کالعدم قرار دے کر کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی عائد کی تھی ۔2010سے فلاح انسانیت فائونڈیشن کو واچ لسٹ میں رکھا گیا تھا اور ابھی تک اس تنظیم کو واچ کیا جارہا ہے لیکن اچانک اس تنظیم کی سرگرمیوں پر پابندی لگا کر کس طرح اس کو واچ کیا جاسکے گا ؟اور دوسری طرف گورنمنٹ پنجاب نے پنجاب پولیس کو حکم دیتے ہوئے لاہور کے اندر فلاح انسانیت فائونڈیشن کے ایمبولینس بوتھ کو مسمار کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔

آدھی رات کو پنجاب پولیس کے اہلکاروں نے فلاح انسانیت فائونڈیشن لاہور کے مختلف علاقوں کے بوتھ کو مسمار کرکے دریاء راوی میں پھینکنا شروع کردیئے ہیں۔جس میں سب سے پہلے شاہدرہ ،یادگار آزادی چوک،بلال گنج،جناح ہسپتال،جنرل ہسپتال،چلڈرن ہسپتال،فیصل ٹائون،اقبال ٹائون مون مارکیٹ ،بحریہ ٹائون ،مغل پورہ،کے ایمبولینس بوتھ شامل ہیں ۔جن کو مکمل طور پر مسمار کر دیا گیا ہے ۔اور بوتھ کے اندر موجود قرآن و حدیث کے کتابچوں کو زمین پر گراکر اس کی بے حرمتی کی گئی ہے۔نا خود قرانی آیات کو ملبے سے نکالا اور نا ہی وہاں موجود کارکنان کو نکالنے دیا تھا ۔بلکہ کچھ ویڈیوز میں تو قران پاک کو راوی کے گندے نالے میں پھینک کر پنجاب پولیس نے بے حرمتی کی ہے ۔جو سراسر توہین قران ورسالت کے زمرے میں آتا ہے ۔ جناح،ہسپتال،جنرل ہسپتال اور فیصل ٹائون میں فلاح انسانیت فائونڈیشن کے بوتھ سے روزانہ 1200سے 1500افراد کھانا کھاتے تھے ۔میوہسپتال میں شہر کے باہر سے آنے والے مریضوں کے لئے 2 ٹائم دسترخوان لگایا جاتا تھا ۔جس میں روازنہ 300سے 400کے درمیان مرد وخواتین مستفیذ ہوتے تھے ۔اور پنجاب پولیس نے وہاں پر موجود برتن کو اٹھا کر لے گئی ہے ۔فلاح انسانیت فائونڈیشن کے اس نیک اقدام سے گورنمنٹ کو کیا مسئلہ ہوسکتا ہے ۔جو ایک نہایت تشویشناک عمل ہے ۔اور پنجاب پولیس کی اس افسوسناک حرکت پر قوم کی طرف سے شدیر رد
عمل کا اظہار آیا ہے ۔اورفلاح انسانیت فائونڈیشن کے ان تمام بوتھ سے پنجاب پولیس کے تھانوں میں روازنہ کھانا دیا جاتا تھا ۔مال روڈ پر اگرحادثہ ہوا تو وہاں پر موجود بوتھ سے فورا ریسکیو ٹیم روانہ ہوئی اور اس نے موقع پر پہنچ کر انسانوں کی جان بچائی اوور قریبی ہسپتال میں زخمیوں کو پہنچانے کا کام شروع کیا تھا۔

اسی طرح ڈیفنس میں دھماکہ ہوا تو فلاح انسانیت فائونڈیشن کے قریبی بوتھ ہونے کی وجہ انہوں نے جلدی موقع پر پہنچ کر امدادی سرگرمیا ں شروع کی تھی۔ میڈیا پر جب یہ بات آن ہوئی کہ لاہور میں فلاح انسانیت فائوندیشن نے مختلف ایبمولینس بوتھ کو مسمار کرکے دریاء راوی میں پھینک دیا گیا ہے ۔تو انتظامیہ نے یہ بہانہ رچایا کہ وہاں پر کھالیں جمع کی جارہی تھی اور وہ بوتھ غیر قانونی تھے ۔پنجاب حکومت یہ بتائے کہ29اگست کونسی عید تھی اور رات کے آخری پہر میںکونسی کھالیں جمع ہورہی تھی ۔ اور پھر 29اگست سے لیکر ابتک یہ سلسہ جاری ہے ۔اور یہ ان کا یہ جواز بھی بالکل جھوٹ ہے کہ یہ بوتھ غیر قانونی بنائے گئے تھے ۔2015کے اندر) (PHA Parks and Horticulture Athourity Lahoreنے فلاح انسانیت فائونڈیشن کوایمبولینس بوتھ کے این او سی جاری کیے تھے۔جو اس بات کی ذمانت تھی کہ فلاح انسانیت فائونڈیشن نے کوئی بھی بوتھ غیر قانونی نہیں بنائے تھے ۔اور وہاں کھالیں جمع ہورہی تھی تو یہ کھالوں کو ضبط کرتے متعلقہ بندے کو گرفتار کرتے اور اس بوتھ کو سیل کرتے جو قانون تھا اور اصول پر مبنی تھا لیکن انہوں نے کرین کے زریعے لاکھوں روپے مالیت سے بنے ایمبولینس بوتھ کو مسمار کر دیا ہے۔

پنجاب گورنمنٹ سے پوچھا جائے یہ کونسا اور کہاں کا قانون ہے کہ بغیر کسی نوٹفکیشن جاری کئے بوتھ کو مسمار کرنااور وہاں پر موجود افراد کو مارنا اور قرانی آیات کی توہین کی جائے جو ایک پنجاب حکومت کا نہایت افسوسناک عمل ہے ۔فلاح انسانیت فائونڈیشن کا کردار پاکستان کے اندر اور باہر روزروشن کی طرح عیاں ہیں کہ یہ دکھی انسانیت اور مصیب زدہ افراد کی خدمت کے لئے اپنے وقت مال و جان کی قربانی دیتے ہوئے ہرجگہ پہنچ کر اپنا عملی کرد ارادا کرتے ہیں۔توپھر کس لئے پنجاب حکومت یہ انتقامی کاروائیاں کررہی ہے ۔7اگست کو جماعت الدعوة نے سیاسی پارٹی ملی مسلم لیگ کے نام سے سیاست کے میدان میں قدم رکھا تھا ۔12تاریخ کو ملی مسلم لیگ نے اپنے حمایت یافتہ امیدوار محمد یعقوب شیخ NA120میں نامزدگی کا علان کیا تھا ۔اور اس دن سے انہوں نے اپنی انتخابی مہم کو ڈوڑ ٹو ڈور چلانا شروع کردیا ہے ۔کیونکہ یہ وہ حلقہ ہے جہاں سے سابقہ وزیراعظم نواز شریف 3دفعہ وزیراعظم منتخب ہوئے تھے ۔جہاں مسلم لیگ ن،پاکستان تحریک انصاف ، پیپلز پارٹی کے علاوہ دیگر جماعتوں نے یہاں ضمنی الیکشن لڑنے کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرواکر اپنی انتخابی مہم کا سلسہ شروع کردیا ہے ۔ان میں ملی مسلم لیگ بھی اپنی انتخابی مہم کو چلا رہی ہے ۔جو پنجاب حکومت کو برداشت نہیں ہو سکا اور انہوں نے انتخابی مہم کو روکنے کے لئے دبائوڈالنے کی مذموم کوشش کی ہے۔الیکشن کمیشن اور اداروں کو اس پر سختی سے نوٹس لینا چاہیے تاکہ پھر ڈرائو دھمکائو کی سیاست کرنے والوں کا گلو بٹ کوئی ایسی ناپاک ٍحرکت کرنے کی کوشش نہ کرئے۔

تحریر : عبدالحنان

Share this:
Tags:
ambulance demolition ایمبولینس تشویش مسمار
Pakistani Nation
Previous Post ہم زندہ قوم ہیں
Next Post اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں بیگانے بھی ناخوش
Terrorism

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close