
واشنگٹن (جیوڈیسک) ہالی ووڈ سٹار جارج کلونی نے کہا ہے کہ فلم ’’دی انٹرویو‘‘ میں شمالی کورین لیڈر کم چانگ ان کو پھانسی دینے پر انڈسٹری اور دیگر مقدمہ نہیں کرنا چاہئے۔
ہائی جیکرز کی دھمکیوں کے بعد فلم کو آئی لائن ریلیز کرنا چاہتا ہوں۔ ہالی ووڈ کے اعلیٰ حکام کو خط لکھا ہے کہ وہ اس سلسلہ میں سپورٹ کریں۔
ہائی جیکرز نے کمپنی کے کمپیوٹرز کو ہائی جیک کر لیا تھا جن کو کٹہرے میں لایا جائے۔ ایسے اقدامات اظہار رائے کے خلاف ہیں۔ ہمیں کوئی خطرہ نہیں اور اکٹھے ہیں۔ فلم کو روکنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں جس کے کمپنی کے فلم کو ریلیز کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
