گجرات: ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ملکہ بلڈرز کے چیف ایگزیکٹو ریاض بٹ نے فیروز آباد ، رحمان پورہ میں بچوں کی لڑائی میں تھانہ سول لائن سونو بٹ ، احمد ، ارشد وڑائچ وغیرہ پر FIR کے انداراج پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ FIR مقامی ایم پی اے کی ایما پر درج کی گئی ہے ، پولیس نے بچوں کے گھروں پرریڈ کر کے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا ہے الیکشن میں ووٹ حاجی ناصر کو صرف راجہ برادری نے نہیں دیئے آنے والے الیکشن میں حساب برابر کر دیں گے ان کو بچوں کی لڑائی میں صلح کروانے کا کردار ادا کرنا چاہیے تھا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
