
کھانے کے فوری بعد سبز چائے پینے سے کافی بیماریاں بھی جنم لے سکتی بھارتی ویب سائٹ پر شائع رپورٹ کے مطابق سبز چائے میں بڑی مقدار میں ایسے قدرتی اجزا پائے جاتے ہیں جن سے جسم میں اضافی چربی بننا کم ہو جاتی ہے لیکن اس کا زیادہ استعمال معدے اور جگر کی کارکردگی کو متاثر کرتا ہے۔
خاص طور پر کھانے کے فوری بعد سبز چائے پینا براہ راست منفی اثرات کا باعث بنتا ہے۔
