
بھوپال (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے معروف فلم سٹار رنبیر کپور، سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کیلئے 7 روز جیل میں گزاریں گے۔
رنبیر کپور فلم کی شوٹنگ کیلئے بھارتی شہر بھوپال پہنچے ہیں جہاں وہ 7 روز جیل میں گزاریں گے ۔ فلم میں سنجے دت کے جیل میں قید کے ایام کو بھی فلمانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
