Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کوٹلہ ارب علی خان کی خبریں 16/4/2017

April 16, 2017 0 1 min read
Speech
Speech
Speech

کوٹلہ ارب علی خان: راہنما مسلم لیگ(ن) سابق امیدوار وائس چیئرمین یوسی ملکہ چوہدری صفدر حسین سینتھل نے کہا ہے کہ کوٹلہ برادران حلقہ کی تعمیر و ترقی کے لئے ناقابل فراموش خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور عمل سے ثابت کر رہے ہیں کہ وہ عوامی نمائندے ہیں حلقہ این اے107 ،پی پی 115اور ضلع گجرات کی تعمیر وترقی کو اوّلین ترجیح میں رکھ کر خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کوٹلہ برادران عملی طور پر عوامی نمائندگی کا حق ادا کر رہے ہیں یونین کونسل ملکہ میں ہماری خصوصی گزارش پر لاکھوں روپے کے فنڈز سے کام مکمل ہوئے ہیں اور کچھ کام جاری بھی ہیں ہمارے منظور شدہ تمام دیہاتوں میں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں ہم ایم این اے چوہدری عابد رضا، ایم پی اے چوہدری شبیر احمد اور ضلعی چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر کے بے حد مشکور ہیں اور امید بھی کرتے ہیں کہ کوٹلہ برادران آئندہ بھی علاقہ کی تعمیر و ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کا یہ سلسلہ جاری رکھیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم قائدین کوٹلہ برادران کی قیادت میں اپنی سطح پر یوسی تعمیر و ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لئے بلاتفریق خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سابق چیئرمین یونین کونسل سہنہ چوہدری افتخار حسین لدڑ نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا یہ اعلان MNA چوہدری عابد رضا کوٹلہ کی قیادت اور موجودگی میں کیا گیا سینکڑوں کی تعداد میں علاقہ سے معززین، عوامی نمائندگان ، ووٹرز، سپورٹرز موجود تھے۔ اس سلسلہ میں باقاعدہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جو کہ جلسہ کا روپ دھار گئی ۔ مہمانوں کا استقبال چوہدری افتخار حسین لدڑ، چوہدری رضوان افتخار لدڑ، بیرسٹر چوہدری وسیم عارف بھدر، چیئرمین چوہدری شاہین عارف بھدر (چیئرمین) ، چوہدری نعیم عارف بھدر، چوہدری یاسر حسین لدڑ، ملک عمران بھگوال، عامر بشیر لدڑ، لالہ الیاس لدڑ، چوہدری شمیم حسن لدڑ، چوہدری صفدر سینتھل اور دیگر نے کیا۔ اس موقع پر چیئرمین ملک اشفاق اعوان ڈوگہ، چیئرمین چوہدری محمد عباس گلیانہ، چیئرمین چوہدری محمد حسن لنگڑیال، وائس چیئرمین یوسی سہنہ ٹھیکیدار زاہد حسین سہنہ، چیئرمین ملک وحید سرور اعوان بدر مرجان، ملک فضل حسین بدرمرجان، چوہدری محمد نبیل پیارا، چوہدری محمد اشرف کنجیال، حاجی چوہدری محمد صدیق کنجیال، ملک محمد اقبال کونسلر بدرمرجان، ملک فاروق بدرمرجان، نیئر سلطان سہنہ،کونسلر قاضی صفدر حسین پنجوڑیاں، راجہ عبدالرحمن میڑھ پنجوڑیاں، ملک مظہر اعوان پنجوڑیاں، ساجد بھٹی پنجوڑیاں، راجہ زاہد غنی مکوال، ملک عبدالغفار پنجوڑیاں، زلفی بٹ، احسان ڈار چک لشکری، راجہ عارف نصیرہ، چوہدری شفیق سہنہ، ماسٹر عبدالمنان، فضل حسین رحمانی کونسلرچک سجاول، سید شبیر شاہ ابیال سابق کونسلر، حاجی خادم حسین وائس چیئرمین، چوہدری سہراب خاں چیئرمین، ریاض چوہان کھاریاں کینٹ، ملک جی آر پرواز، حاجی خالد حسین سندھاریہ، ماسٹر محمد اصغر سندھاریہ اور دیگر موجود تھے۔ MNA چوہدری عابد رضا کا شاندار استبال کیا گیا۔ پھولوں کے ہار ،مالائیں پہنائی گئیں پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں۔ گھڑڈانس بھی پیش کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

2013ء سے پہلے ضلع گجرات میں بزنس مینوں اور اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار لوگوں نے حکمرانی کی اور لوٹ مار کا بازار گرم کئے رکھا وقت کے فرعونوں کو عوام نے مسترد کیا وہ تو گھر گھر میں دشمنیاں پیدا کر کے اپنی سیاست کو پروان چڑھا رہے تھے اللہ تعالیٰ نے عوام کے دلوں میں میری محبت پیدا کی اور عوام نے مجھے ووٹ دے کر آج اس مقام تک پہنچایا میں آج جس مقام پر کھڑا ہوں وہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آپ کی محبتوں کا نتیجہ ہے میرا ایمان ہے کہ جب تک اللہ تعالیٰ عوام کے دلوں میں میری محبت رکھے گا مجھے کوئی ہرا نہیں سکتا ان خیالات کا اظہار ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے موضع لدڑ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے سابق چیئرمین چوہدری افتخار حسین لدڑ کو اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ(ن) میں شمولیت پر خوش آمدید کہا اور کہا کہ انشاء اللہ گجرات کو پاکستان کا خوبصورت ضلع بنائیں گے خود کار نظام کے تحت صفائی کا کام ہر یونین کونسل کی سطح پر کیا جا رہا ہے پہلے مرحلہ میں 10 یونین کونسلوں کو شامل کریں گے۔ ہر یوسی میں 16سے20 افراد سینٹری ورکرز بھرتی کئے جائیں گے ضلعی حکومت بھی فنڈ دے گی خود بھی فنڈز جنریٹر کریں گے حکومت صحت، انفراسٹرکچر کے ساتھ ساتھ تعلیمی اصلاحات بھی کر رہی ہے جس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے علاقہ کی تعمیر و ترقی ہماری ذمہ داری اور فرض ہے جو کہ ہم چاروں بھائی ادا کر رہے ہیں عوام کے دکھ سکھ میں بھی شامل ہو رہے ہیں ترقی کا تسلسل برقرار رکھنے کے لئے 2018ء کے الیکشن میں بھی مسلم لیگ(ن) کو ووٹ دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سابق چیئرمین یونین کونسل سہنہ حاجی چوہدری افتخار حسین لدڑ نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت MNA چوہدری عابد رضا کوٹلہ کی قیادت میں مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا اس سلسلے میں انہوں نے اپنی رہائشگاہ پر باقاعدہ جلسہ کا اہتمام کیا جس کے مہمان خصوصی ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ تھے۔ انہوں نے کہا کہ (مرحوم) چوہدری عبدالمالک کوٹلہ کے ساتھ زندگی گزاری ہے وہ میرے استاد اور دوست بھی تھے میں اور میرے ساتھی آج مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا اعلان کرتے ہیں یونین کونسل میں 5کلومیٹر کارپٹ روڈ اور سوئی گیس کی فراہمی پر کوٹلہ برادران کے بے حد مشکور ہیں کوٹلہ برادران علاقہ کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں اسی لئے مسائل کو حل کر رہے ہیں میرے گھر آمد پر MNA چوہدری عابد رضا اور آپ سب کا بے حد مشکور ہوں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کوٹلہ برادران ایم این اے چوہدری عابد رصا، ایم پی اے چوہدری شبیر احمد اور ضلعی چیئرمین گجرات چوہدری محمد علی تنویر، میاں برادران کے تعمیر و ترقی کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے کے لئے چوبیس گھنٹے مصروف عمل ہیں اور حلقہ این اے 107کو پیرس بنا رہے ہیں ہمیں ان کی قیادت پر فخر ہے اگر آپ لوگ ترقی کے ویژن کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو 2018ء کے الیکشن میں بھی مسلم لیگ(ن) کو ووٹ دیں ہم بھی بلدیاتی الیکشن سے پہلے کسی اور پچ پر کھیل رہے تھے بلدیاتی الیکشن میں ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ نے ہمارا الیکشن خود لڑا جس کے نتیجہ میں میرا بھائی شاہین عارف آج چیئرمین ہے ہم چوہدری افتخار حسین لدڑکے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہیں انشاء اللہ ان کی شمولیت بارش کا پہلا قطرہ ہے اس کے بعد اس سلسلہ میں تیزی آئے گی۔

Share this:
Tags:
Vice Chairman برادران وائس چیئرمین
Sahil Munir
Previous Post ایسٹر کا تہوار ہمیں محبت، برداشت اور ایثار و قربانی کا درس دیتا ہے۔ ساحل منیر
Next Post چیئرمین سینٹ کی ناراضگی
Mian Raza Rabbani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close