کراچی : فاؤنڈیشن آف ایجوکیشن کے زیراہتمام ایک دن بچوں کیساتھ کے موقع پر چیر پرسن سلوت عسکری، لائن حنا افضل، سندھ آرٹس اینڈ کلچر آرگنائیزیشن کے چیئرمین فیض خان، قاسم العلوم گورنمنٹ اسکول کے بچوں میں کپڑے اور گفٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
فاؤنڈیشن آف ایجوکیشن کے زیراہتمام بچوں میں کپڑے اور گفٹ تقسیم

