Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ریلوے کی کارکردگی۔۔ لمحہ فکریہ

January 10, 2017 0 1 min read
Lodhran Train Incident
Lodhran Train Incident
Lodhran Train Incident

تحریر : سید عارف سعید بخاری
محکمہ ریلوے کی کارکردگی رفتہ رفتہ سوالیہ نشان بنتی جا رہی ہے،محکمے کے غیر ذمہ دارانہ روئیے کی بدولت گذشتہ چند سالوں میں ٹرینوں کے متعدد حادثات ہو چکے ہیں جس میں سینکڑوں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔لودھراں میںریلوے پھاٹک کھلا ہونے کی وجہ ہزارہ ایکسپریس رکشوں پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں گھر سے سکول جانے والے7بچوں سمیت 8افراد جاں بحق ہو گئے۔پھاٹک پر تعینات اہلکاروں کی غفلت کی وجہ سے کئی گھرانوں کے چراغ گل ہو گئے ۔ والدین کو کیا معلوم تھا کہ اُن کے بچے سکول سے واپس نہیں لوٹیں گے۔ ریلوے کراسنگ پر پھاٹک نہ ہونا یا پھاٹک ہوتے ہوئے کسی بھی اہلکار کی غفلت کے نتیجے میں ہونے والے حادثات میں انسانی جانوں کا ضیاع بہت بڑا المیہ ہے۔ بیشک !موت ایک اٹل حقیقت ہے اس سے کسی فرار ممکن نہیں۔موت نے ایک دن آناہی ہے گو کہ اس کا ایک وقت مقرر ہے لیکن کسی انسان کو یہ پتہ نہیں کہ کب فرشتہ ء ا جل اُسے آکر دبوچ لے ۔بزرگوں کا کہنا ہے کہ جو رات قبر میں ہے وہ باہر نہیں ہو سکتی ۔آئے روز ملک میں ایسے حادثات سے لوگوں میں عدم تحفظ کا احساس بڑھ رہا ہے ۔ تیز رفتاری ، لاپرواہی اور غفلت بھی حادثات کا بنیادی سبب ہیں۔

ایسے مقامات کہ جہاں کراسنگ پر پھاٹک موجود نہیں وہاں پبلک سروس اور دیگر گاڑیوں کے ڈرائیورحضرات احتیاط سے کام نہیں لیتے ۔اور حادثے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ٹرین کوئی ایک دم سے تو نہیں آتی ۔اس کے آنے کا اکثر جگہوں پرمقامی لوگوں کو پہلے سے علم ہوتا ہے کہ ٹرین نے کس وقت گذرنا ہے ۔ ٹائم میں کمی بیشی ہو سکتی ہے ۔لیکن ٹرین نے آنا ہی ہوتا ہے ۔ ایسے میں جلدباز ڈرائیور حضرات اس خیال سے اپنی گاڑی پھاٹک سے گذارنے میں ذرا تامل نہیں کرتے کہ گاڑی نکل ہی جائے گی ابھی تو ٹرین دور ہے ۔۔اسی بے وقوفی کی وجہ سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہو جاتا ہے بلکہ خود ڈرائیور حضرات بھی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ۔۔اس کی وجہ دراصل یہ ہے کہ موت کا فرشتہ انہیں اُس مقام پر پہنچا دیتا ہے جہاں اُس نے کسی کی روح قبض کرناہوتی ہے اور وہ لمحہ ایسا ہوتا ہے کہ بسا اوقات موت کی منزل کے مسافر کو اس وقت کوئی ٹرین نظر آتی ہے اور نہ ہی کوئی ٹرک یا بس دکھائی دیتی ہے۔

ہماری یہ روایت بن چکی ہے کہ ٹرین حادثہ ہو یا کوئی اور سانحہ رونماء ہو جائے تو حکومت کے ذمہ داران ایک مذمتی بیان جاری کرتے ہیں ۔ متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہیں ۔اُن کیلئے سرکاری امداد کا اعلان کیا جاتا ہے۔ حادثے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہیں ۔اور بس ۔۔۔۔اُس کے بعد اگلے حادثے تک خاموشی اختیار کر لی جاتی ہے ۔المیہ یہ ہے کہ حادثے کے ذمہ داروں کا تعین کیا جاتا ہے اور نہ ہی آئندہ حادثات کی روک تھام کے لئے کوئی اقدامات کئے جانے کی تدبیر کی جاتی ہے ۔وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے بھی حسب روایت سانحہ لودھراں کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اورسانحہ پر بڑے گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے ۔ ادھر لودھراں حادثے کے بعد متعدد ٹرین ڈرائیورز نے افسران کے روئیے سے دلبرداشتہ ہو قبل از وقت ریٹائرمنٹ کیلئے درخواستیں دینا شروع کر دی ہیں اُن کا کہنا ہے کہ کسی بھی حادثے کی صورت میں نچلے طبقے کو قصوروار ٹھہرا کر افسران کو بچا لیا جاتا ہے جبکہ چھوٹے عملے کا کوئی قصور بھی نہیں ہوتا۔

Saad Rafique
Saad Rafique

وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق کی سیاسی زندگی جہد مسلسل سے عبارت ہے ،اُن سے قوم کو بہت سی توقعات وابستہ تھیں کیونکہ وہ کئی سیاسی رہنماؤںاور وزراء کے مقابلے میں کافی اچھی شہرت کے مالک ہیں ۔ اصولوں پر مبنی صاف ستھری سیاست اُن کی پہچان رہی ہے ۔کرپشن کے حوالے سے بھی کوئی اُن پر انگلی نہیں اٹھا سکتا کیونکہ اُن کا ماضی بے داغ ہے ۔ لیکن جب سے انہوں نے وفاقی وزیر ریلوے کی ذمہ داریاں سنبھالی ہیں ایک طرف” کرپٹ مافیا” اُن کیلئے مشکلات پیدا کرنے کی سازشیں کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھتا دوسری طرف وزارت کا چارج سنبھالنے کے بعد سے اُن کی تمام ترتوجہ ریلوے کا قبلہ درست کرنے کی بجائے حکومتی زعماء کے کارہائے نمایاںکے دفاع پر مرکوز ہیں۔اس لئے اُن کا زیادہ وقت سیاسی مخالفین کو زچ کرنے پر صرف ہورہا ہے ۔گوکہ یہ کام سابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشیداورصوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے سنبھال رکھا تھا ۔پرویز رشید تو روزانہ کی بنیاد پر عمران خان سمیت دیگر سیاسی مخالفین کی الزام تراشیوں کا جواب دینا اپنا فرض منصبی سمجھتے تھے جبکہ رانا ثناء اللہ اس مہم میں ہر اوّل دستے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔اپنی بے پناہ خدمات کے باوجود پرویز رشید کو تو بوجہ وزارت سے ہاتھ دھونا پڑے۔

اس لئے اب یہ کام رانا ثناء اللہ کے ساتھ ساتھ وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگ زیب صاحبہ بخوبی نبھا رہی ہیں ۔اس وقت لیگی قائدین کی اکثریت کو ”عمران خان فوبیا” ہو چکاہے ۔ پانامہ لیکس کے معاملے میں تمام صورتحال روز اوّل سے بالکل صاف تھی کہ اس کیس میں کچھ نہیں ہوگالیکن پھر بھی پاکستان میں حق و انصاف کے علمبردار رہنماء عمران خان بضد ہیں کہ وہ ”پانامہ لیکس” کیس میں سرخرو ہوں گے اور لٹیروں سے ایک ایک پائی کا حساب لیں گے۔ یہ کیس قوم کو بے وقوف بنانے اور وقت ضائع کرنے کے سوا کچھ نہیں ۔ اس لئے اس قسم کے کھیل بند کر دینے چاہئے ۔ قوم حقیقی احتساب کی خواہاں ہے ۔ جبکہ یہاں توآوے کا آوا ایسا بگڑچکا ہے کہ کوئی ایک بھی شعبہ ایسا باقی نہیں بچا کہ جس کے بارے میں یہ کہا جا سکے کہ یہاں انسان نہیں بلکہ فرشتے پائے جاتے ہیں ۔ریلوے کی مسلسل تباہی کسی المیے سے کم نہیں ۔دنیاکے ترقی یافتہ ممالک ان باتوں سے بہت دور جا چکے۔ جدید سائنسی دور میں انسان اپنے عقل و شعور سے چاند اور سیاروں کو تسخیر کرنے کیلئے اپنا دماغ، پیسہ اور تمام وسائل بروئے کار لا رہا ہے ۔ اور ایک ہم ہیں کہ آج تک ہم سے ریلوے کا نظام درست ہو سکا اورنہ ہی ،واپڈا ، سوئی ناردرن اور پی آئی اے جیسے اداروں کو ہم سدھار سکے۔

آخرکب تک یہ سلسلہ چلتا رہے گا ۔دنیا کے کسی ملک میں بھی سنگین حادثے کی صورت میں وہاں کا وزیر فوراً مستعفٰی ہو جاتا ہے ،لیکن ہمارے ہاں ایسی کوئی روایت نہیں ،ملک تباہ ہوجائے یا اداروں کا جنازہ نکل جائے ہم ”کرسی” سے الگ ہونا گوارا نہیں کرتے ۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت کے ذمہ داران ملک میں پائی جانے والیء خرابیوں کو دور کرنے کی تدبیر کریں ۔ ہماری وفاقی وزیر ریلوے سے بھی گذارش ہے کہ وہ خیبر سے کراچی تک ریلوے کے سفر کو آرام دہ اور محفوظ بنانے کیلئے کوئی واضح پالیسی اپنائیں ۔”ریلوے کراسنگ ”پر تعینات عملے کی غفلت اور لاپرواہی کا سخت نوٹس لیا جائے اور اُن کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کو یقینی بنایا جائے اس کے ساتھ پاکستان بھر میںجہاں جہاں ریلوے کراسنگ پر پھاٹک موجود نہیں وہاں پھاٹک بنائے جائیں اور ریلوے سسٹم کو بہتر بنانے کیلئے بھی اقدامات کئے جائیں ۔عوام کو بھی چاہئے کہ وہ ریلوے کراسنگ سے گذرتے ہوئے اپنے جذبات پر کنٹرول کریں ۔جلد بازی سے اپنے ساتھ دوسروں کو بھی نقصان سے دوچار ہونا پڑتا ہے ۔صبرو تحمل اچھی بات ہے معمولی سی غفلت بڑے حادثے کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتی ہے ۔اس لئے ہمیں احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے۔

Syed Arif Saeed Bukhari
Syed Arif Saeed Bukhari

تحریر : سید عارف سعید بخاری
Email:arifsaeedbukhari@gmail.com

Share this:
Tags:
accidents parents Performance railways security احساس تحفظ حادثات ریلوے غفلت کارکردگی لمحہ فکریہ والدین
Pakpattan
Previous Post پاکپتن کی خبریں 10/1/2017
Next Post فاؤنڈیشن آف ایجوکیشن کے زیراہتمام بچوں میں کپڑے اور گفٹ تقسیم
Clothes and Gift Distribute in Children

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close