Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یوم آزادی اور لہو میں ڈوبا کشمیر

August 13, 2017January 9, 2019 0 1 min read
Kashmir Freedom
Kashmir Freedom
Kashmir Freedom

تحریر: علی عمران شاہین
وطن عزیز اپنا 70واں یوم آزادی منا رہا ہے۔ 69سال پہلے… ہم نے طویل جہاد اور سیاسی جدوجہد سے انگریز کی غلامی کا حصار توڑ کر آزادی کی منزل پائی تھی۔ انگریز کی آمد سے پہلے لگ بھگ 1ہزار سال مسلمان اس خطے کے حکمران رہے۔ مسلمانوں نے تعداد و آبادی میں انتہائی کم ہونے کے باوجود اتنا لمبا عرصہ یہاں اس لئے حکومت کی کہ انہوں نے ہمیشہ عدل و انصاف سے کام لیا۔ انہوں نے عوام کے تمام طبقات کا برابرخیال رکھا، وگرنہ تاریخ عالم میں ایسی مثال نہیں ملتی۔ مسلمانوں کی یہاں آمد بھی ایک ظالمانہ واقعہ کا نتیجہ تھی، جو انتہائی مشہور و معروف ہے کہ سری لنکا سے عرب مسلمانوں کابحری قافلہ اپنے وطن کی طرف سفر کر رہا تھا جسے کراچی کے قریب یہاں کے حکمران راجہ داہر کے لوگوں نے سمندر سے پکڑ کر قیدی بنا لیا تھا اور پھر اس قافلے میں شامل ایک خاتون نے مسلمان حکمران حجاج بن یوسف کوخط کے ذریعے مظلومیت کی داستان پہنچائی اور مدد کی دہائی دی تھی۔ یوں حجاج بن یوسف نے اپنے 17سالہ بھتیجے محمد بن قاسم کو 711ء میں 12ہزار فوج دے کر مظلوم قیدیوں کو چھڑانے اور مجرموں کو سزا دینے کے لئے روانہ کیا تھا۔

ملک اور علاقہ اجنبی تھا اور محمد بن قاسم کے پاس فوج و وسائل جہاں محدود تھے وہیں کمک کا ملنا بھی ناممکن تھا، لیکن انہوں نے اللہ تعالیٰ کی مدد کے آسرے پر معرکہ حق و باطل سجایا اور راجہ داہر کو عبرتناک شکست دے کر جہاں مظلوم مسلمانوں کو آزادی دلوائی، وہیں یہاں کے باسیوں کو بھی انصاف مہیا کر کے دکھایا۔ یہاں کے لوگوں نے اس سے پہلے اس طرح کے منصف مزاج اور انسانوں سے برابربرتائو کرنے والے لوگ دیکھے نہیں تھے، سو انہوں نے جہاں بڑے پیمانے پر اسلام قبول کیا، وہیں محمد بن قاسم کو اپنے دلوں کا بادشاہ تسلیم کر لیا۔ جن ہندو لوگوں نے اسلام قبول نہیں کیا تھا، انہوں نے بھی ابن قاسم کی مورتیاں بنا کر اسے پوجنا تک شروع کر دیا تھا۔ محمد بن قاسم کی واپسی ہوئی تویہاں کے ظالم برہمن راجوں نے دیکھا کہ ان کی بدمعاشی ختم ہو چکی ہے اور وہ حکومت کرنے اور کمزور قوموں کو غلام بنا کر رکھنے کے بجائے عام رعایا میں شامل ہو چکے ہیں تو انہوں نے پھر سے ساز باز کر کے مسلمانوں کو مارنا شروع کیا۔یوںمسلمانوں کو افغانستان سے کبھی سلطان محمود غزنوی، کبھی سلطان شہاب الدین غوری تو کبھی مغلوں اور کبھی ابدالیوں کی شکل میں یہاں آنا پڑتا رہا۔

ان لوگوں نے صدیوں افغانستان کو پایہ تخت بنایا اور ہمیشہ ظالم برہمنوں کی سرکوبی اور مظلوم و کمزور مسلمانوں اور دیگر اقوام کی مدد کر کے واپسی کی راہ لیتے۔ اگر یہ گروہ یہاں ہی قیام کرتے تو انہیں بار بار آنے کی تکلیف برداشت نہ کرنا پڑتی ۔جب یہ سلسلہ حد سے بڑھا تب کہیں مسلمانوں نے لاہور اور دہلی کو اپنا پایہ تخت بنایا پھر بھی انہوں نے کسی معاملے میں کبھی غیر مساویانہ سلوک نہ کیا۔ پھر انگریزوں کی سازشیں شروع ہوئیں تو وہی برہمن جو صدیوں سے دلوں میں بغض پالے بیٹھے تھے کہ مسلمانوں نے ان سے حکومت چھین رکھی ہے، انگریزوں سے ملتے چلے گئے تو انگریز خطے پر قابض ہوتے چلے گئے۔ انگریز حکومت قائم سے ان ہندوئوں پر عنایات کی بارش ہوئی۔ انہیں حکومتوں میںبڑھ چڑھ کر حصہ دیا گیا تو مسلمانوں کو وقت اور ہر جگہ ظلم و ستم کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ انگریز جانتے تھے کہ ان کی حکومت کو اگر کسی سے خطرہ ہے تو وہ صرف مسلمان ہیں۔ اس لئے انہوں نے لاکھوں مسلمانوں کو قتل، لاکھوں کو قید کیا۔ مسلمانوں کو اس قدر پسماندہ رکھا گیا کہ ان کی حیثیت کیڑے مکوڑوں جیسی ہو گئی۔ انگریز کے اندھے ظلم و تعدی کے خلاف مسلمانوں نے ہی ہمیشہ علم جہادبلند کیا اور 1947ء تک کسی نہ کسی شکل میں انگریزسے ٹکراتے رہے۔ جب تقسیم ہند کا فیصلہ ہوا تو مسلمانوں نے صرف مذہب کی بنیاد پر علیحدہ وطن کے حصول کی جدوجہد شروع، کیونکہ وہ جانتے تھے کہ اس خطے میں ہندوئوں کی بھاری اکثریت ہونے کی وجہ سے انہیں کبھی عزت کے ساتھ رہنے یا جینے کا موقع مل نہیں سکتا۔ زمینی صورتحال ان کے سامنے تھی، برصغیر کے وہ علاقے جہاں مسلمان بھاری اکثریت میں تھے ،وہاں بھی سارا زمام کار و اختیار سو فیصد ہندوئوں کے پاس تھا اور ان کے اوپر انگریز کا دست شفقت تھا۔

اس لئے مسلمان کسی علاقے اور کسی خطے میں اونچا سانس لینے کی جرأت نہیں رکھتے تھے۔ حد تو یہ تھی کہ مسلمان اپنے بھاری اکثریت کے علاقوں میں بھی گائے تک کی قربانی نہیں کر سکتے تھے۔ جب تقسیم کا مرحلہ پیش آیا تو انگریزاور ہندوئوں کی پھر سے ساز باز شروع ہوئی۔انگریزوں کی کوشش تھی کہ حکومت ہندوئوں کے حوالے کی جائے لیکن مسلمانوں کا اتحاد اور طویل جدوجہد ان کے ناپاک عزائم کی راہ میں رکاوٹ بن گئے اور پھر انگریزوں کو ہر صورت مسلمانوں کیلئے الگ وطن کا فیصلہ کرنا ہی پڑا،لیکن انہوں نے تقسیم کے وقت ایسی ناپاک سازشیں رچائیں کہ پاکستان تھوڑے ہی عرصہ میں تحلیل ہو کر بھارت کا حصہ بن جائے۔ پنجاب سے متصل مسلم اکثریتی اضلاع اور دریائوں کے ہیڈ ورکس بھارت کو دیئے گئے تاکہ وہ جہاں کشمیر پر قابض ہوں وہیں پاکستان کے دریائوں کا کلی اختیار بھی بھارت کے ہاتھ آ جائے۔ انگریز نے جاتے ہوئے سارا خزانہ، سارا اسلحہ و ایمونیشن وغیرہ بھی بھارت کے حوالے کر دیا تھا اور پاکستان کے حصے میں کمزور سرحدیں اور لاکھوں لٹے پٹے مہاجرین کا بوجھ آیا۔ انگریزکی چالاکی اور اسلام دشمنی دیکھئے کہ انہوں نے دنیا بھر میں مسلمانوں کے جتنے علاقے اور خطے چھوڑے، اس نے انہیں چھوٹے چھوٹے ملکوں اور ٹکڑوں میں تقسیم کیا، لیکن بھارت کے اس وقت کے 40کروڑ ہندوئوں کے اتنے بڑے ملک کو بالکل نہ چھیڑا اور اسے یکجان رکھا۔ وجہ صرف اسلام دشمنی تھی اور پھر اس سازش کے تحت بھارت کو کشمیر پر قبضے کی راہداری فراہم کی گئی۔ کشمیر پر قبضے کا مطلب پاکستان کو ہمیشہ کیلئے بھارت کا غلام رکھنا تھا کیونکہ پاکستان کے سارے دریا وہیں سے آتے ہیں۔

اسی لئے تو اعلانِ آزادی کے ساتھ ہی بھارت نے دریائے راوی اور دریائے ستلج کو بند کر دیا تھا اور پاکستان پانی کے قطرے قطرے کو ترسنے پر مجبور تھا۔ یوںپاکستان کبھی بھارت سے پانی خریدتا، کبھی دنیا کے ذریعے مذاکرات کی کوششیں کرتا اور آخرکار سندھ طاس معاہدہ جیسا طوق پہن کر اپنے دریا بیچنے پر مجبور ہو گیا۔ اللہ کا پھر بھی اتنا کرم ہوا کہ وہ ملک جسے اس کے دشمن ایک دن دنیا کے نقشے پر قائم نہیں دیکھنا چاہتے تھے،70سال کا سفر طے کر چکا ہے۔ وہ ایٹمی قوت ہے، اس کی عسکری قوت کا لوہا ساری دنیا مانتی ہے۔ وہ مسلم دنیا کا رہبر ہے۔ یہ سب اسلام دشمنوں کے دل میں کانٹے کی طرح کھٹکتا ہے ۔اس سب کے باوجود یہ ملک کشمیر کے اپنے وجود کے ساتھ نہ مل پانے کی وجہ سے نامکمل و غیر محفوظ ہے۔ بھارت نے ہمیشہ سے کشمیر کو ہی پاکستان پر یلغار کا راستہ بنا رکھا ہے۔ایسے وقت میں جب کشمیری پاکستان سے محبت و وفا کی ہر روایت پوری کر چکے،ہر امتحان پاس کر چکے، ہماری کمزوریوں کے باعث ہم سے الحاق کا خواب پورانہیں کر پائے۔ گزشتہ30سال اور حالیہ 13ماہ میں تو انہوںنے پاکستان کیلئے سب کچھ قربان کر کے دکھا دیا ہے۔ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم بھی ان کے ساتھ ویسے ہی کھڑے ہوں جیسے وہ میدان میں ہیں۔

آزادی کا70واں سال مناتے ہوئے ہم اسے صرف کشمیر کے نام کریں، کشمیر کا مسئلہ دنیا کے تمام ضوابط اور اصولوں کے تحت سب سے مضبوط و مقدم ہے جسے صرف ایک اچھے وکیل کی ضرورت ہے اور کشمیرہی ہماری اول تا آخر ضرورت ہے۔ کہاں وہ محمد بن قاسم جیسے مسلمان تھے جنہوں نے ایک بہن کی پکار پر راجہ داہر کی فوجوں کو روند دیا تھا اور ایک ہمارے جیسے کروڑوں مسلمان جنہیں روزانہ لاکھوں بہنیں دہائیاں دیتی ہیں لیکن ہم لوگ جیسے بہرے ہو چکے اور ایک قدم اٹھانے کو تیار نہیں۔اگر ہم نے کشمیریوں کی آج بھی مدد نہ کی تو آنے والا کل شاید ہمیں معاف نہ کرے اور پھر ایسی آسمانی پکڑ کے بھی شکار ہوں کہ ہم پھر شاید بچ ہی نہ پائیں۔

Logo Imran Shaheen
Logo Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین
( برائے رابطہ:0321-4646375)

Share this:
Tags:
Freedom History kashmir muslims ruler آزادی تاریخ حکمران کشمیر مسلمانوں
Kamaliya
Previous Post کمالیہ کی خبریں 13/8/2017
Next Post کیا جلسے جلوس دھرنے ضروری ہیں
Jalsa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close