Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا جلسے جلوس دھرنے ضروری ہیں

August 13, 2017 0 1 min read
Jalsa
Jalsa
Jalsa

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
اب سیاسی ماحول شدیدگرم ہوتا جارہا ہے نواز شریف نے اسلام آباد سے گھر جانے کے لیے درمیانی راستہ میں جتنے بھی قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقے آتے ہیں وہاں لوگوں کو سرکاری و نیم سرکاری وسائل سے اکٹھا کرکے سیاسی تگ و دو شروع کر دی ہے اسے الیکشن کمپین کا آغاز ہی سمجھیں اس طرح وہاں ن لیگی کارکنوں کو متحرک کرنا اور ولولہ دینا ہی اصل مقصد ہے جلوس کے تیسرے دن معصوم بچے کی پروٹوکول گاڑی کے نیچے آکر ہلاکت انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے پرچہ تو نامعلوم افراد کے خلاف درج ہوا جب کہ نشریاتی اداروں نے گاڑی کا نمبر تک دکھا ڈالا تھایہ تو عام روایتی بات ہے کہ وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا اور رپورٹ مانگ لی وغیرہ اس کی والدہ کی چیخیں آسمان تک سنائی دیتی رہیں دہائیاں دیتی رہی”ہائے میرا بچہ نواز شریف نے ماردتااے”اور “نواز شریف تیرا اللہ بیڑا غرق کرے “راقم پہلے ہی کئی بار کالموں میں عرض کرچکا ہے کہ جلسے جلوس کی سیاست انتہائی خطرناک اور جان لیوا ہوتی ہے۔

غریب اگلے جہاں کو سدھار جاتے ہیں مگر سیاستدان اسے اپنا شہید کارکن گردانتے نہیں تھکتے اسی طرح جلسہ جلوس کی سیاست جو کہ خود سابق وزیر اعظم نے شروع کی ہے دیگر پارٹیوں نے شروع کرڈالی تو مزید معصوم جان سے ہاتھ دھوتے رہیں گے کیا ایسے قتلوں کا مقدمہ جس پارٹی کاجلسہ جلوس ہو رہا ہو اس کے سربراہ اور آرگنائزرزکے خلاف درج نہیں ہونا چاہیے ؟اس بات پر 90فیصد عوام کی رائے یہی ہے اب مشرف جو کہ کتوں کو گلے کا ہار بنائے عرصہ دراز تک ڈکٹیٹر آمر اور قاتل کا روپ دھارے صدارتی محل میں ڈھو لکی کی تھا پ پر ہر رات رنگینیوں میں گزارتا رہا وہ بھی جلسہ عام سے فیصل آباد میں خطاب کرے گا۔ کہ اب راندۂ درگاہ افراد بھی مزید عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے میدان میں لنگوٹ کس کر اترنا چاہتے ہیںا س کے پاس تو امریکہ کو مطلوبہ افرادپاکستان سے پکڑ کر وہاں بھجوانے نہیں بلکہ فروخت کرڈالنے کے اربوں ڈالرز موجودہیں تو پھر کمی کس بات کی ہے ایک مزدور کی دیہاڑی چار پانچ سو روپے ہے اسے ایک ہزار کا لالچ اور پھر اعلیٰ کھانا بوتل چائے سگریٹ مفت مہیا ہوں ائیر کنڈیشنڈ گاڑیاں لے جائیں اور واپس چھوڑ جائیں تو اسے سیاستدانوں کو چار پانچ گھنٹے دے دینے میں کیا حرج ہے ؟ہر ایم این اے کے حلقہ میں دو تین سو بلکہ چار سو تک بھی چک اور کچی آبادیاں موجود ہیںوہاں سے کسی بھی ایم این اے کو مذکورہ سہولتیں دے کر 500بسیں بھر کر لوگوں کو جلسہ جلوس میں لا پھینکنا کوئی مشکل ہی نہ ہے اب تو ” “مال بڑھائو ہم تمہارے ساتھ ہیں”کے مصداق انتخابات میں ایک ایک ووٹ خریدا جاتا ہے کہ بعد میں تو ان نام نہاد منتخب لیڈروں نے حلقہ کے لوگوں کو شکل تک نہیں دکھانی ہوتی اس لیے عمومی طور پر چکوک و غریب بستیوں کے لوگ سیاسی جغادریوں کے لین دین کے چنگل میں پھنس جاتے ہیں جو سو ارب کا کسان پیکج ہے وہ بھی کارندوں کی سفارش کے بغیر اورآئندہ ووٹ دینے کا حلف دیے بغیر نہیں مل سکتا۔

دو سو حلقوں میں الیکشن جیتنے کے لیے سو ارب یعنی فی حلقہ پچاس کروڑ روپے بہت ہیں۔اگر فی ووٹ پچیس ہزار بھی بانٹے جائیں تو امیدوار کو آسانی سے خریدے ہوئے 20ہزار ووٹ مل سکتے ہیں اور جو اربوں حرام مال دوران اقتدار کما رکھا ہوتا ہے اس میں سے مزید پچاس کروڑ ” ذاتی جیب ” سے خرچ کیے جائیں تو مزید20ہزار ووٹ حاصل ہوجائیں گے ۔2013کے انتخاب میں تو کسی جیتنے والے ایم این اے نے 70تا 80کروڑسے کم خرچ نہیں کیے الیکشن کمیشن کو سارا خرچہ دکھانا اسے بیوقوف بنانے کے متراد ف ہوتا ہے ۔در اصل تو یہ سارا غلیظ اور کرپٹ نظام پورے جوبن پر چل رہا ہے مشرف اب پیسے کے زور پر ہی بندے اکٹھے کرکے سیاسی ڈرامہ کرے گا پاکستان کے اندر آنے کا تو سوچ بھی نہیں سکتا کہ اسے خواب میں بھی پھانسی کا جھولتا پھندا دکھائی دیتا ہو گا۔آئین کو توڑ کر قابض ہوجانا اعلان کرکے اکبر بگٹی کو قتل کروانا لال مسجد کی 2000سے زائد حفاظ اور قران پڑھتی بچیوں کو زہریلی گیسوں سے بھسم کرکے ان کی ہڈیاں اور جلے ہوئے گوشت کے لوتھڑے تک کو سیوریج سسٹم کے گٹروں میں بہا ڈالنا یہ سبھی ایسے جرائم ہیں جن کی صرف اور صرف سزا موت ہی ہے۔

جعلی جھوٹا میڈیکل سر ٹیفکیٹ بنوا کر یہاں سے بھاگ نکلنے والا عدالتوں کا مفرور شخص واپس نہیں آسکتا جب کہ اس کی ساری منقولہ و غیر منقولہ جائیداد کی قرقیوں کے احکامات عدالتوںسے جاری ہوچکے ہیں ۔کراچی بدستور مخصوص دہشت گردوں کے چنگل میں ہے جب چاہیں پولیس یا سیکورٹی اداروں کی وین پر گولیاں برسا کر ہمارے محافظوں کوشہید کر ڈالتے ہیںکئی کیپٹن ڈی ایس پی ایس پی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں عمران خان کی طرف سے ڈرون حملوں کو روکنے کے لیے امریکہ اور اس کی اتحادی افواج کے بھجوائے گئے کنٹینروں کو پاکستان سے گذرنے پرپابندی کے دوران کراچی سکھر حیدر آباداور اس کے مضافات میں موجود اسلحہ سے بھرے جوچھ سو کنٹینرغائب کردیے گئے تھے اب وہ کوئی راز نہیں رہا یہ سارا اسلحہ را سے امداد لینے والی دہشت گرد مخصوص جماعت نے انہی شہروں کے گھروں ،کھیل کے میدانوں ،پارکوں میں دفن کر لیا تھا جس سے کراچی بالخصوص آتش فشاں بنا ہوا ہے ملک دشمن بیرونی سامراجی کافرانہ طاقتوں کی مدد سے کراچی کو بفر سٹیٹ بنا کر خود اس کے کرتا دھرتا بن جانا چاہتے ہیں خدا اس ملک کو سلامت رکھے کہ چند سیاستدانوں کے ارادے نیک معلوم نہیں ہوتے۔

کیا کسی سیاسی پارٹی نے کبھی بھی مہنگائی غربت بیروزگاری دہشت گردی کے خاتمے کے لیے دھرنا دیا یا جلسہ جلوس نکالا ہے جلسوں جلوسوں دھرنوں سے شہیدوں کی لاشیں حاصل کرنا اصل مقصود ہوتا ہے تاکہ سیاسی دوکانداری ہر دم چمکتی دمکتی رہے عوامی مسائل کو اجا گر نہیں کیا جاتا بلکہ غریبوں مزدوروں کسانوں کی جدوجہد کو روکنے کے لیے ہی یہ جلسہ جلوس دھرنے رکاوٹ ہیں۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
election report الیکشن جلسے رپورٹ
Kashmir Freedom
Previous Post یوم آزادی اور لہو میں ڈوبا کشمیر
Next Post خود بدلتے نہیں، قرآں کو بدل دیتے ہیں
Shahid Khaqan Abbasi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close