Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جنرل قمر باجوہ کا امتحان شروع

November 29, 2016 0 1 min read
Gen Qamar Bajwa
Gen Qamar Bajwa
Gen Qamar Bajwa

تحریر: غلام رضا
جنرل راحیل شریف شاندار اننگز کھیلنے کے بعد ریٹائرڈ ہوچکے ہیں جبکہ دوسری طرف جنرل قمر باجوہ نے آرمی چیف کے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں ،امید ہے جنرل قمر باجوہ ملک و قوم کیلئے بہترین سپہ سالار ثابت ہونگے کیونکہ ہمیں ملک میں موجود دہشت گردوں سے بڑا خطرہ ہے جبکہ انہیں کنٹرول والے افغانستان اور بھارت میں موجود ہیں جن کیخلاف سخت ایکشن کی ضرورت ہے۔جنرل قمر باجوہ کو سب سے پہلے وہ کرنا چاہئے جو جنرل راحیل مکمل نہ کر سکے مثال کے طور پر کراچی آپریشن،کرپٹ حکمرانوں کیخلاف کارروائی اور پنجاب میں آپریشن نمایاں ہیں۔جنرل قمر باجوہ آرمی چیف بننے سے پہلے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں انسپکٹرجنرل آف ٹریننگ اینڈ ایویلیویشن تعینات تھے ،لیفٹیننٹ جنرل قمر باجوہ کو فور سٹار جنرلز کے رینک پر ترقی دی گئی،جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی کی سب سے بڑی 10 کور کو کمانڈ کرچکے ہیں جو کنٹرول لائن کے علاقے کی ذمہ داری سنبھالتی ہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں معاملات سنبھالنے کابھی وسیع تجربہ رکھتے ہیں، جنرل قمر باجوہ کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں بھارتی آرمی چیف جنرل بکرم سنگھ کیساتھ بطور بریگیڈ کمانڈر کام کرچکے ہیں جو وہاں ڈویڑن کمانڈر تھے۔ انفنٹری سکول کوئٹہ میں کمانڈنٹ بھی رہ چکے ہیں۔قمر جاوید باجوہ فوج کے سینئر افسران میں چوتھے نمبر پر تھے۔ موجودہ لیفٹیننٹ جنرلز میں سے سب سے سینئر جنرل زبیر حیات تھے جبکہ دوسرے نمبر پر لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال رمدے اور تیسرے پر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم تھے قمر جاوید کو فوج کا سربراہ مقرر کرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ وہ بھی جنرل راحیل شریف کی طرح فوج کی سیاسی امور میں مداخلت پر یقین نہیں رکھتے ہیں۔

نئے آرمی چیف کو بہت سے چیلنج بھی درپیش ہوں گے جن میں لائن آف کنٹرول پر کشیدگی اور دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن کے علاوہ نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ تعلقات بھی ایک چیلنج ہو سکتا ہے۔ خطے کی سلامتی کی صورت حال ہے کمزور ہے، لائن آف کنڑول پر فائرنگ ہو رہی ہے۔ افغانستان کیساتھ تعلقات نچلی سطح پر ہیں اور اس کیساتھ کیسے آگے بڑھا جائے کیونکہ یہ کشیدگی پاکستان پر کسی نا کسی طرح اثر انداز ہو سکتی ہے۔سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے قبائلی علاقوں خصوصاً شمالی وزیرستان میں ملکی و غیر ملکی دہشت گردوں کیخلاف بھرپور کارروائی شروع کروائی تھی جس کی بدولت ملک میں امن و امان کی صورتحال میں ماضی کی نسبت بہتری دیکھی گئی اور اس کارروائی کے تناظر میں جنرل راحیل کو نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر بھی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔جیسا کہ نئے آرمی چیف کا تعلق پاک فوج کی بلوچ رجمنٹ سے ہے، ان سے قبل اسی رجمنٹ سے جنرل یحییٰ خان، جنرل اسلم بیگ اور جنرل اشفاق پرویز کیانی آرمی چیف کا عہدہ سنبھال چکے ہیں اور وہ بلوچ رجمنٹ سے تعلق رکھنے والے چوتھے آرمی چیف ہیں جو اس رجمنٹ کیلئے منفرد اعزاز ہے۔جنرل یحییٰ خان اپنے عہدے پر اس وقت تک براجمان رہے جب تک ملک دو لخت نہ ہوگیا۔

Aslam Baig
Aslam Baig

اسلم بیگ جنرل ضیاء الحق کی طیارہ حادثہ میں موت کے بعد آرمی چیف بنے اور پھر ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد جنرل آصف نواز جنجوعہ کو لگا دیاگیا۔ بلوچ رجمنٹ کے تیسرے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی تھے اور یہ واحد آرمی چیف ہیں جنہیں کسی سویلین حکومت کی جانب سے توسیع دی گئی اور یہ چھ سال تک آرمی چیف رہنے کے بعد ریٹائر ہوئے۔نئے آرمی چیف کے بائیو ڈیٹا پر تو تفصیل سے بات ہوچکی مگر اب جنرل قمر باجوہ کا اصل امتحان شروع ہونے کوہے،عہدہ سنبھالتے ہی دہشت گردی سے نمٹنا چاہئے ،بھارت کو موثر جواب دینا ہوگا، آئین کے اندر رہتے ہوئے ملک کیلئے کام کرنا چاہئے،میرے خیال سے جنرل اشفاق ندیم اور جنرل جاوید رمدے جو جنرل قمر باجوہ سینئر رہے امید ہے اپنے عہدوں سے مستعفی ہو جائینگے کیونکہ دونوں جرنیل آرمی چیف بننے کے اہل تھے ،جونیئر افسر کے آرمی چیف بننے پر پہلے بھی سینئر افسران مستعفی ہو چکے ہیں۔جنرل راحیل شریف شریف کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم بھی شروع کی گئی ہے جس میں غیر مناسب باتیں کی جا رہی ہیں۔

خیر اب ان فضول کاموں سے جنرل راحیل کے مخالفین نہ جانے کیا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں اس پر زیادہ بات نہ ہی کی جائے تو بہتر ہے۔جنرل قمر باجوہ ایک سلجھی ہوئی شخصیت ہیں ہر کسی کیساتھ گھل مل جاتے ہیں مگر کوئی انہیں دھوکہ نہیں دے سکتا،سب سے اہم خوبی جو شاید سیاست دانوں کیلئے اچھی ہے وہ یہ کہ خو د کو شروع سے ہی سیاست سے دور رکھا ہوا ہے اور قریبی ساتھیوں میں بھی سیاست پر گفتگو کرنا پسند نہیں کرتے۔ایک فوجی دوست سے بات ہو رہی تھی جس میں ان کا کہنا تھا کہ جنرل قمر باجوہ کو ”ایزی”نہیں لیا جا نا چاہئے،قمر باجوہ ہی دہشت گردوں کی کمر توڑیں گے اور اگر سیاست دانوں کی کرپشن پر ہاتھ ڈالنا ناگزیر ہوا تو گریز نہیں کریں گے۔

Asif Ali Zardari
Asif Ali Zardari

سابق صدر آصف زرداری کے اینٹ سے اینٹ بجا دینے والے بیان اور واپسی کے حوالے سے دوست کا کہنا تھا کہ فوج کی پالیسی نہیں بدلتی، شخصیات کے آنے جانے سے زیادہ فرق نہیں پڑتا، تفصیل میں جایا جائے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر فوج نے چاہا تو زرداری کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ زرداری صاحب نے بیان کسی شخصیت نہیں بلکہ آرمی کیخلاف بیان دیا تھا جس میں براہ راست فوج کو نشانہ بنایا گیا۔اگرچہ زرداری صاحب ایک انٹرویو میں جلد واپسی کا عندیہ دے چکے ہیں مگر ان کیلئے جلد واپس آنا ممکن نہ ہوگا اور آ بھی گئے تو ڈاکٹر عاصم جیسے حالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔میرے مطابق وزیراعظم نے جنرل قمر باجوہ کا انتخاب صرف اس لئے کیا ہے کہ ایک تو وہ سیاست سے دور رہتے ہیں اور دوسرا جنرل راحیل کے نقش قدم پر چلنے کا عزم رکھتے ہیں،وزیراعظم نیانتخاب کے دوران یہ ضرور سوچا ہوگا کہ ان کے انتخاب سے وہ اپنی مدت با آسانی پوری کر لیں گے۔جنرل قمر باجوہ کیلئے راحیل شریف کے شروع کئے گئے کاموں کو تکمیل تک پہنچانا ایک امتحان ہوگااس میں وہ کتنے کامیاب ہونگے یہ تو وقت ہی بتائے گا مگر ہمیں مثبت سوچنا چاہئے ،اگرچہ پاک فوج کے کچھ بڑوں نے غیر جمہوری اقدامات کر کے فوج پر بدنما دھبے بھی لگے جس کی کسی بھی صورت حمایت نہیں کی جا سکتی مگر اس کے باوجود بھی پاک فوج نے ہمیشہ ملک کی سلامتی کیلئے اقدامات اٹھائیاگر ایک شعر میں بیان کروں تو
شہیدان وطن کے حوصلے تھے دید کے قابل
وہاں پر شکر کرتے تھے جہاں پر صبر مشکل تھا

پاک فوج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے اور جنرل راحیل شریف نے جو ”ٹرینڈ”سیٹ کیا ہے ہر سپہ سالار کو اس پر عملدر آمد کرتے ہوئے ادارے کی مضبوطی کیلئے کام کرنا چاہئے،ہم کبھی جمہوریت کے ثمرات سے مستفید ہوئے ہی نہیں ہیں کیونکہ جب بھی جمہوریت پھلنے پھولنے لگتی ہے تو کوئی نہ کوئی سپہ سالار غیر جمہوری اقدام کر کے عوام کی منتخب حکومت کو گھر بھیج دیتا ہے جس کی ہم بھی مذمت اور مرمت کرنے کی بجائے مٹھائیاں تقسیم کرنے میں لگ جاتے ہیں۔ہماری بد قسمتی بھی یہی ہے کہ سیاستدان خود فوج کو مارشل لاء لگانے کی دعوت دیتے ہیں اگر سیاستدان ایک دوسرے کے مینڈیٹ کا احترام کرنا سیکھ لیں اور خود میں برداشت کا مادہ پیدا کر لیں تو کسی بھی جرنیل میں مارشل لاء لگانے کی جرات نہیں ہوگی۔

Ghulam Raza
Ghulam Raza

تحریر: غلام رضا
ای میل: hurmateqalam@gmail.com
فون نمبر:0331-4260460
فیس بک آفیشل پیج: hurmateqalam/www.fb.com

Share this:
Tags:
control General Bajwa Kamar Launch manage test امتحان جنرل قمر باجوہ سنبھال شروع کنٹرول
Panama
Previous Post سات ماہ سے ہر طرف پاناما لیکس کا چرچا
Next Post اندھا بانٹے ریوڑیاں، مڑ مڑ اپنوں کو دے
Parliament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close