Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سات ماہ سے ہر طرف پاناما لیکس کا چرچا

November 29, 2016November 29, 2016 0 1 min read
Panama
Panama
Panama

تحریر: عابد علی آرائیں
وطن عزیز میں سات ماہ سے ہرطرف پاناما لیکس کا چرچا ہے ، سپریم کورٹ بھی اس معمہ کو حل کرنے کے لئے کوشاں لیکن ابھی تک صرف دو ٹی وی چینلز پر کچھ عرصہ کی پابندی اور ایک ٹی وی چینل کو جرمانہ کے سوا کچھ نہیں نکل سکا، نجی ٹی وی چینل نے بھی توہین عدالت کیس میں معافی مانگ لی ہے ، لیکن بعض ناقدین تو بینچ کے ٹوٹنے کی باتیں بھی کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ کیس کی سماعت کرنے والے لارجر بینچ کے ایک رکن کی حکمران جماعت کے سینیٹر سے ملاقات کی خبرٹی وی چینلز پر نشر ہوچکی ہے اس لئے فاضل جج کواخلاقی طور پر بینچ سے الگ ہوجانا چاہیئے۔ تین اپریل 2106 کے روز ملکی تاریخ میں پاناما لیکس کے نام سے ایک خبر منظر عام پرآئی جس نے ملک و قوم کو مسلسل 7 ماہ سے ایک ہیجان کی کیفیت میں ڈال رکھا ہے۔

اس کی تحقیقات کے لئے تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن اور عدالت عظمی سے رجوع سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے بھی کئے اور 2 نومبر 2106 کواسلام آباد کو مکمل طور پربند کرنے کا اعلان کیا جبکہ جماعت اسلامی کی پہلے سے کرپشن کے خلاف تحریک جاری تھی۔پانامالیکس پر وزیر اعظم نواز شریف نے دو بارقوم سے خطاب کیا اور ایک بار قومی اسمبلی میں بیان دیا اس معاملہ پر عدالتی کمیشن کی تشکیل کادلاسہ دیالیکن وزیر اعظم کے خطابات سے سیاسی حریف مطمئن نہ ہوسکے ،حکومت کی طرف سے ایک خط چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کو لکھ دیا گیا چیف جسٹس نے جوابا لکھا کہ جو ضابطہ ہائے کار حکومت نے کمیشن کی تشکیل کیلئے دیئے ہیں ان کے مطابق معاملات کی تحقیقات کیلئے کئی سال درکار ہونگے، پھرپارلیمنٹ نے پاناما کی تحقیقات کے لئے کمیشن کی تشکیل اور اس کے ضابطہ ہائے کارتشکیل دینے کا کھیل شروع ہواجس نے بھی قوم کی طرف سے قانون سازی ومسائل کے حل کیلئے منتخب کردہ اراکین پارلیمان کواتنا مصروف رکھا کہ انہیںنہ تو قوم کی تعلیم یاد تھی نہ صحت اور نہ ہی امن امان کا قیام،ملک کے سارے مسائل حل ہوگئے تھے صرف پاناما لیکس کا واحد مسئلہ تھا جو حل طلب تھا، حکومتی وزرائ، تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی بھی کسی سے پیچھے نہ تھے۔

Aupreme Court
Aupreme Court

روزانہ شام کو ٹی وی چینلز پر تھیٹر کا سا سماں ہوتاہے، عدالت عظمی نے چھ ماہ بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اورامیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق ،سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید،طارق اسد ایڈووکیٹ اور وطن پارٹی کے بیرسٹر ظفراللہ خان کی پانچ درخواستوں کو سننے کا فیصلہ کیا جن کی اب تک 6سماعتیں ہو چکی ہیں لیکن ابتدائی ایام کی طرح ہیجان کی کیفیت اب تک موجود ہے،چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربرہی میںجسٹس اعجاز الااحسن اور جسٹس خلجی عارف حسین پر مشتمل عدالت عظمی کے تین رکنی بینچ نے ستمبر2016 میں دائر کی گئی ان درخواستوں کی پہلی سماعت 20 اکتوبرکو کی جس میں عدالت نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے دائر 5درخواستوں میں سے وطن پارٹی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے باقی درخواستوں پروزیر اعظم نواز شریف،مریم نواز ، حسین نواز ،حسن نواز، وزیر خزانہ اسحاق ڈار،وزیراعظم کے داماد کیپٹن صفدرایف بی آر، نیب سمیت دیگر فریقین اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیئے،اور مزید سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کردی گئی ۔ دریں اثناء اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے 30نومبر کو حکم جاری کیا کہ اگر تحریک انصاف نے جلسہ کرنا ہے تو انتظامیہ سے اجازت لے کر پریڈ گرائونڈ میں جلسہ کرے لیکن اسے وفاقی دارالحکومت کو بند کرنے کی اجازت نہیں ، دوسری جانب عدالت عظمی نے اس دوران کیس کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل دے دیاجوچیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں جسٹس امیر ہانی مسلم، جسٹس آصف سعید خان کھوسہ ، جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل ہے۔۔

اس بینچ کے روبروپانامالیکس کیس کی دوسری سماعت یکم نومبر کوہوئی جس میںسپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے اعلی سطحی عدالتی کمیشن بنانے کاعندیہ دیا تو وزیر اعظم نواز شریف ، عمران خان سمیت فریقین کے وکلاء نے عدالتی کمیشن کے قیام کی عدالتی تجویز سے اتفاق کرتے ہوئے تمام فریقین کی جانب سے عدالتی فیصلہ کو من و عن تسلیم کرنے کی تحریری یقین دہانی کرادی گئی،عدالت نے اسی سماعت کے دوران فریقین سے ٹی او آر بارے تجاویز بھی طلب کرلیں،جبکہ عدالت نے ایک بار پھرفریقین کو جواب جمع کرانے کی ہدایت کی اور اسی سماعت پر نیب نے عدالت کو آگاہ کیا تھاکہ اس معاملے کی تحقیقات کا اختیار نیب کے پاس نہیں ہے جس پرعدالت نے اظہار برہمی کیاتھا،سماعت ایک روز بعد تین نومبر2016تک ملتوی کی گئی۔عدالت کی طرف سے کمیشن کی تشکیل کے عندیہ نے عمران خان کو تسلی دی تو انہوں نے 2 دسمبر کا دھرنا موخر کرکے یوم تشکر منانے کا اعلان کیا،اور دو نومبر کو یوم تشکر کے سلسلہ میں پریڈ گرائونڈ میں جلسہ کیا گیا۔مقدمہ کی تیسری سماعت تین نومبر کو ہوئی جس میں وزیراعظم نوازشریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور کیپٹن (ر) صفدر کی طرف سے جواب جمع کرادیاگیالیکن باقی فریقین نے جواب جمع نہ کرایاتو عدالت نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے دائر درخواستوں کو قابل سماعت قرار دیا۔

Nawaz Family
Nawaz Family

عدالت نے وزیراعظم کے بیٹوں اور بیٹی کو جواب کیلئے آخری مہلت دیتے ہوئے فریقین کو ہدایت کی وہ عدالتی کمیشن کے ضابطہ کار جمع کروائیں۔تاہم عدالت جمع کرائے گئے ضابطہ کار کی پابند نہیں ہو گی،، پانامہ لیکس کیس کی چوتھی سماعت 7نومبر کو ہوئی جس میں وزیراعظم کے بچوں کے تحریری جوابات اور جماعت اسلامی کی طرف سے اضافی ضابطہ کار عدالت میں جمع کرائے گئے تو عدالت نے ابزرویشن دی کہ بظاہر معاملہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی ضرورت نہیں کیونکہ کمپنیوں کی ملکیت سے انکار نہیں کیا گیا، عدالت نے تمام فریقین سے ایک ہفتے میں متعلقہ دستاویزات اور شواہد طلب کرتے ہوئے قرار دیا کہ یہ تمام دستاویزات جمع کرانے کا آخری موقع ہے، اس حوالے سے مزید مہلت نہیں دی جائے گی،اس دوران عدالت نے وزیراعظم اور ان کے بچوںکے وکیل کی دستاویز جمع کرا نے کے لئے 15روز کی مہلت دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کیس کی سماعت 15نومبر تک ملتوی کردی۔اس دوران تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کی طرف سے شواہد ومتعلقہ دستاویزات عدالت میں جمع کروا دی گئیں اور وزیراعظم کے بچوں نے وکیل تبدیل کرتے ہوئے سلمان اسلم بٹ کی جگہ اکرم شیخ ایڈووکیٹ کو بطور وکیل پیش کردیا۔

پانچویں سماعت 15 نومبر کو ہوئی جس میں عدالت نے مقدمہ میں فریق بننے کے لئے آنے والی تمام درخواستیں مستردکردیں اور ،تحریک انصاف کے وکیل حامد خان کی استدعا پر سماعت17نومبر تک ملتوی کردی ان کا کہناتھا کہ وہ وزیراعظم کے بچوں کی طرف سے جمع کرائی گئی دستاویزات کا جائزہ لینا چاہتے ہیں ، سپریم کورٹ نے فریقین کو بطور شہادت عدالت میں جمع کرائی گئی دستاویزات کا تبادلہ کرنے کے بعد ان کا جائزہ لینے کا حکم دیتے ہوئے قرار دیا کہ دستاویزات آ گئی ہیں، اگلا مرحلہ کمیشن کی تشکیل ہے۔اس دوران وزیر اعظم کے بچوں کی طرف سے عدالت کے سامنے قطری شہزادے حمد بن جاسم بن جابر کا خط پیش کیا گیا۔جس میں آف شور کمپنیوں کی خریداری کیلئے ان کے والد کی جانب سے رقم دیئے جانے کے بارے میں بتایا گیا تھا۔ عدالت عظمی نے چھٹی سماعت 17اکتوبر کوکی جس میں عمران خان کے وکیل حامد خان نے وزیر اعظم کے قوم سے دو خطابات اور قومی اسمبلی میں پانامالیکس پر بیان پڑھے،جس سے عدالت مطمئن نہ ہوسکی ، عدالت کا کہنا تھا کہ عمران خان کے وکیل کو چاہیئے تھا کہ وہ وزیراعظم اور ان کے خاندان کی طرف سے پیش کئے گئے ثبوتوں کے جواب میں کوئی ٹھوس شواہد سامنے لاتے تاکہ ان کے موقف کو غلط ثابت کیاجاسکتا۔

لیکن عمران خان کے وکیل نے جو کچھ کہا وہ غیر متعلقہ تھا، اس دوران حامد خان کے دلائل جاری تھے کہ عدالتی وقت ختم ہونے پر کیس کی سماعت 30نومبر تک ملتوی کردی گئی، اس سماعت کے چند روز بعد حامد خان نے عمران خان کی وکالت سے دستبرداری کا اعلان کردیا توعمران خان لندن کے دورے پر روانہ ہوگئے اور واپسی پر انہوں نے نعیم بخاری کی سربراہی میں بابر اعوان، سکندر اور ملیکہ بخاری پر مشتمل چار رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ۔اب دیکھیں ساتویں پیشی پر کیا ہوتا ہے؟ساتھ ساتھ عمران خان اور جہانگیر ترین کی آف شور کمپنیوں کا کیس بھی جاری ہے لیکن سونے پہ سہاگہ شیخ رشید کی نااہلی کیلئے ن لیگ کے رہنما شکیل اعوان کی درخواست پربھی سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کونوٹس جاری کردیئے ہیں جس کی مزید سماعت دوہفتوں بعد ہوگی۔ آنے والا وقت بتائے گاکہ معاملہ وزیر اعظم ، ان کے خاندان یا تحریک انصاف اور ان کے حمایت کنندگان میں سے کس کے گلے پڑتا ہے۔

Abid Ali Arain
Abid Ali Arain

تحریر: عابد علی آرائیں

Share this:
Tags:
channels sorry چینلز معافی
Raheel Sharif
Previous Post پروقار اور آبرو مندانہ ریٹائرمنٹ
Next Post جنرل قمر باجوہ کا امتحان شروع
Gen Qamar Bajwa

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close