Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جنرل راحیل شریف اور موجودہ سیاسی خلائ

November 7, 2016 1 1 min read
Raheel Sharif
Raheel Sharif
Raheel Sharif

تحریر: مبشر ڈاہر۔ الریاض سعودی عریبیہ
اسی ماہِ نومبر 2016 ء میں سپہ سالار پاک فوج جنرل راحیل شریف کی افواجِ پاکستان کے ساتھ 40 سالہ رفاقت اختتام پزیر ہو رہی ہے ۔جنرل راحیل شریف نے افواجِ پاکستان کی پہلے سے مضبوط اور مستحکم فنی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کووہ جہت اور جدت بخشی ہے کہ جس نے افواجِ پاکستان کو اقوامِ عالم کی شماریات میں اولیں درجوں پر فائز کر دیا ہے ۔گو کہ پاکستان کے دفاعی اداروں اور حکومتی ایوانوں اوران کے ذیلی اداروں دونوں کی عمر ایک جتنی ہی ہے لیکن اقوامِ عالم سے مقابلہ میں دفاعی اداروں کی گنتی بدنریج بہتر ہوتی گئی اور ان کے سربراہوں نے پیشہ ورانہ مہارت، محنت ، لگن، اور جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہو کر اپنے اداروں کو مضبوط سے مضبوط تر بناتے گئے یہاں تک کہ یہ ادارے اقوامِ عالم سے مقابلہ کی درجہ بندی میں ٹاپ ٹین کی پوزیشن پر براجمان ہوگئے ہیں۔ جب کہ دفاعی اداروں کے متوازی حکومتی ایوانوں اور ان کے متعلقہ ادارے اتنی ہی عمر ہونے کے باوجود دنیا کے بدترین اداروں میں شمار کیے جاتے ہیں،ہمارے حکومتی ادارے دنیا کے بدترین حکومتی اداروں کی درجہ بندی میں ٹاپ ٹین کی پوزیشن پر جلوہ افروز ہیں، مقننہ ہویا اس کے ذیلی ریاستی ادارے انتظامیہ ہو یا اس کے انتظامی ادارے عدلیہ ہو یا اس کے ماتحت ادارے سب کی درجہ بندی اقوامِ عالم سے مقابلہ میں بدترین شمار کی جاتی ہے ۔گو کہ ہر طرف نااہلی، رشوت ستانی اورگراوٹ کی دوڑ لگی ہوئی دکھائی دیتی ہے ۔ فوجی اداروں کے سربراہ اور ماتحت عملہ فنی و تکنیکی اعتبار سے پروفیشنل ہوتا ہے جبکہ حکومت اداروں میں ہمیشہ نام نہاد تجربہ کاروں کی بھرمار رہی ہے ۔

ایوان اقتدار پر جمہوریت کے نام پر قابص پانامِ زمانہ شریفوں سے عوام بے حد نالاں ہے ۔ یہ ہر کام کو کاروباری نظریے سے دیکھتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کو عوام مسترد کر چکے اپنے سابقہ دورِ حکومت میں جو حال وطنِ عزیز کا ” زرداری بمعہ حواریوں” نے کیا ہے ایسا تو کبھی ازلی دشمن بھارت بھی نہیں کر سکے گا۔ خیر پیپلز کو عوام مسترد کر چکی ہے سندھ میں انہوں نے ایک دوسرے کے ساتھ جرابیں بدلنے والے قصے کی مصداق وزیر اعلی تو بدلا ہے لیکن اس تبدیلی کے ساتھ نئے سائیں مرادعلی شاہ کے حالات تو کافی بدلے دکھائی دیتے ہیں لیکن عوام کے سر پر وہی منہوس مسائل کے گھمبیر سائے دکھائی دیتے ہیں۔تعویز، گنڈوں سے تو یہ گھنے اور منہوس سائے اترتے دکھائی نہیں دیتے ۔ان کے لیے ڈاکٹر طاہرالقادری والی ”بڑی جراحت” در کار ہے ۔کیااتنی بڑی جراحت اکیلے طاہر القادری کے بس کی بات ہے ? ۔ بالکل بھی نہیں۔ عمران خان بھی اتنے بڑے سیاسی خلا کو پرکرنے میں ابھی تک تو ناکام و نامراد ہی دکھائی دیتے ہیں ۔ اور پینترے پہ پینترہ بدل رہے ہیں۔ کہ شاید اب کے برس اقتدار کی منڈلاتی ہما ان کے سرپر ہی بیٹھ جائے ۔لیکن ان کے تمام کرتب پرانے ”سیاسی قلندروں” کے سامنے فیل ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ایم کیو ایم نے خوداپنے ہاتھوں سے اتنی دامن دریدی کر لی ہے اسے اس دریدہ دامنی کی بخیہ گری کے لیے بھی آٹھ دس سال درکار ہوں گے ۔

Chair
Chair

حکمران و حزبِ اختلاف مافیہ طاقت کے نشے میں بدمست” کرسی ،کرسی” کھیل رہے ہیں۔ قومی ”شرینی” کے اندھے تقسیم کاروں کے مابین اقرباء پروری کی مقابلے چل رہے ہیں۔ قومی ادارروں کی پارلیمنٹ کے نیلام گھر میں نیلامی چل رہی ہے ۔نااہلی کے ایوارڈ یافتہ، ٹیڑھے آنگن کا رونا روتے یہ قومی ناچ کار، کاسہ لیسی کو ترک کرنے کے نام پر عوام سے ووٹ لینے والے ،کاسہ لیسی اور قرض منظوری پر بغلیں بجاتے دکھائی دیتے ہیں۔ قومی جائیدادیں اقوامِ عالم کے ہاں گروی رکھی جارہی ہیں۔اقتدار کے نام پر ایسا پتلی تماشہ دکھایا جا رہا ہے جس میں آئے روز تماشائیوں کوہی تماشہ بنا کر ان سودا کر دیا جاتا ہے ۔ایسے میں ہم عوام ” کسے وکیل کریں ۔ ۔ ۔ کس سے منصفی چاہیں” دعوؤں اور وعدوں کے ا س گورکھ دھندے نے عوام مجموعی سوچ کو شل اور فکر کو مفلوج بنا کررکھ دیا ہے ۔ نہ خوفِ خدا ہے نہ ہی عوامی خدمت کا جذبہ۔ ۔

خیر اپنی ان تمام تر نااہلیوں کے متوازی موجودہ حکومتی حلقوں اور حکومتی پارٹی کے میڈیا سیل کی جانب سے جنرل راحیل شریف کے خلاف کافی عرصے سے ایک منظم مہم آرائی کی جارہی تھی کہ وہ مدت میں توسیع کے خواہش مند ہیں۔لیکن جنرل راحیل شریف نے ایک مناسب موقع اس کی تردید کر کے نہایت دانشمندی کا مظاہرہ اور خاندانی سپہ گری کی خدمت کے تسلسل کو توسیع دی اور خواہشات اور سازشوں کے غبارے سے ہوا کھینچ لی۔

بلاشبہ جنرل راحیل شریف کو قوم نے جو قبول عام دیا ہے وہ آج تک کی تاریخ میں کسی پاکستانی سپہ سالار کو نہیں ملا۔جنرل راحیل شریف قومی خدمت کے جذبے سر شار ہیں اسی بنیاد پردہشت گردی کے مخالف جنگ میں جہاں پوری دنیا ان کی خدمات کا اعتراف کرتی دکھائی ہے وہی پاکستانی قوم کا ہر فرد جنرل راحیل شریف کو ایک جانثارِ مادرِ وطن کے طور پر جانتا ہے ۔ جنرل راحیل شریف کی قیادت میں افواجِ پاکستان نے گراں قدر قومی خدمات سر انجام دی ہیں، دہشت گردی خلاف جنگ ہو یا کراچی کے حالات کے تناظر میں شروع کردہ کراچی آپریشن ، دہشت گردوں کے حواریوں اور حامیوں کی نشاندہی ہو یا پھر بھارت کی گیدڑ بھبکیوں کے جواب میں للکار ہو ،تمام تر معرکوں میں جنرل راحیل شریف نے قوم کی بہترین ترجمانی کی ہے ۔یہاں تک کہ اسلام آباد میں طاہرالقادری کے دھرنے کو ختم کرنے اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر درج کروانے ،کرپشن کے خلاف حکومت پر دباؤ بنائے رکھنے میں بھی جنرل راحیل شریف کا کردار نمایاں ہے ۔دہشت گردی کے خلاف جاری عالمی جنگ میں سپہ سالارِ صفِ اول کی حیثیت کے ساتھ شمولیت اور ملکی سالمیت کو درپیش چیلنجوں کے خلاف موثر اور بہترین فوجی حکمت عملی اپنانے پر اقوامِ عالم جنرل راحیل شریف کو سالِ 2015 ء اور 2016 ء کا بہترین آرمی چیف گردانتی ہیں۔

Raheel Sharif
Raheel Sharif

سپہ سالاروں کی سیاسی دانشمندی تو مسلمہ حقیقت ہے ۔ تاریخ ایسے حقائق سے بھری پڑی ہے کہ فوجی سپہ سالاروں بروقت سیاسی دانشمندی کا مظاہرہ کر کے ملک وملت بڑھوتری کی طرف گامزن کیا ہے ۔اس کی سب سے بڑی مثال جنرل مصطفی کمال ہے جسے آگے چل کر ترکوں نے ”اتاترک” کے خطاب سے نوازا۔اسی طرح جدید کشت وخون کے بانی ہٹلر کے مقابل آنے والے فرانسیسی جرنل ڈیگالے کو بھی دنیا ایک مدبر اور دانشمند فوجی سپہ سالار کے طور پر جانتی ہے ۔انقلابِ فرانس سے لے کر موجودہ سیاسی استحکام، اور ترویج و ترقی کی بنیادیں جنرل ڈیگالے کے تدبر تک پہنچتی ہیں۔اسی تناظر میں عوامِ پاکستان بھی جنرل راحیل شریف کو اپنی دفاعی اننگ کی تکمیل کے بعد ایک مضبوط سیاسی اننگ کھلانے کے لیے بے قرار ہیں۔چونکہ وطنِ عزیز اور مسلم امہ کا سیاسی افق حقیقی قیادت کی کمی کا شکار ہے ۔ملک اور مسلم امہ میں موجو د سیاسی خلائ

کو پر کرنے کے لیے جنرل راحیل شریف سے بہتر کوئی کردار نہیں ہے ۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے در و دیوار تو پورے زورو شور سے اپنے محسن کو اس ملک کی سیاسی باگ ڈور سنبھالنے کی صدا بلند کر رہے ہیں ۔اس وقت پاکستان کو مخلص، قابل، عالمی سیاسی حالات سے واقف، پاکستان کے موجودہ مسائل سے ادراک یافتہ ، بھارت اور ہندو بنیے کی موجودہ سوچ کے تناظر میں، خطے میں بننے والی فضا پر آنکھ سے آنکھ ملا کر بات کرنے والی قیادت کی ضرورت ہے ۔پاکستان کی ترقی ، دفاع اور استحکام کے تناظر میں جنرل راحیل شریف سے بڑھ کر کوئی نام نہیں ہے ۔ 2018 ء کے انتخابات اگر دو تین ماہ تاخیر کا شکار ہوتے ہیں تو جنرل راحیل بھی ان انتخابات میں حصہ لینے کے اہل ہوجائیں گے ۔بلاشبہ جنرل راحیل ملکی سیاسی افق پر ایک خوبصورت اضافہ ہوں گے جو حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہو کر اس ملک خداداد کی تقدیر کو سنوارنے میں ایک اہم کر دار ادا کر سکتے ہیں۔اور دفاعی اداروں کی طرح حکومتی ایوانوں کو بھی راہِ راست پر لا کر ملک و ملت کو جہالت، غربت، پسیماندگی،انتشار اور خانہ جنگی سے نکال کر علم وفن کی ترویج، ترقی،مستحکم سلامتی اور استحکام کی راہوں پر ڈال سکتے ہیں۔جمہوریت اس ملک کی تقدیر میں لکھی جا چکی ہے امید ہے کہ جنرل راحیل شریف کی جمہوری قیادت میں شمولیت سے اس ملک کی لنگڑی لولی جمہوریت اپنے پیروں پر کھڑی ہو پائے گی اور ملکی دفاعی اداروں کی طرح جمہوری حکومتی ادارے بھی عالمی شماریات میں اپنی پوزیشن بہتر کر سکیں گے۔

Mubashar Dahar
Mubashar Dahar

تحریر: مبشر ڈاہر۔ الریاض سعودی عریبیہ

Share this:
Tags:
Army General Raheel Sharif pakistan position افواج پاکستان پوزیشن جنرل راحیل شریف
Violence in Kashmir
Previous Post کشمیر میں مظالم کی سب حدیں پار
Next Post چور اور ان کے سہولت کار
Shoe Thief

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close