Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جنیوا میں پاکستان مخالف بھارتی اشتہاری مہم

September 23, 2017 0 1 min read
India
India
India

تحریر : قادر خان افغان
کئی عالمی بین الاقوامی تنظیموں کے دفاتر واقع ہونے کی حیثیت سے جنیوا کوعالمی شہر کی حیثیت حاصل ہے۔اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کے مطابق اراکین ممالک پر لازم ہے کہ مشترکہ مساعی سے بین الاقوامی امن اور تحفظ قائم کریں ۔قوموں کے درمیان دوستانہ تعلقات کو بڑھایا جائے۔بین الاقوامی اقتصادی، سماجی، ثقافتی اور انسانوں کو بہتری سے متعلق گتھیوں کو سلجھانے کی خاطر بین الاقوامی تعاون پیدا کرنا انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے لیے لوگوں کے دلوں میں عزت پیدا کی جائے اورایک ایسا مرکز پیدا کریںجس کے ذریعے قومیں رابطہ عمل پیدا کر کے ان مشترکہ مقاصد کو حاصل کر سکیں۔آرٹیکل نمبر 2 کے تحت تمام رکن ممالک کو مرتبہ برابری کی بنیاد پر ہے۔جنیوا نے پاکستان کی آزاد ریاست کے خلاف ملک دشمن عناصر کی بھارتی فنڈنگ سے جاری اشتہاری مہم کی اجازت دے کر عالمی قوانین اور خود جنیوا کنویشن کی خلاف ورزی کی جو قابل مذمت ہے۔جنیوا میں’ آزاد بلوچستا ن ‘ کے نام پر ملک دشمن تنظیم “بلوچ لبریشن آرمی”نے شہر کے مختلف علاقوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں پاکستان مخالف بینر اور اشتہاری مہم شروع کی ہوئی ہے۔ جنیوا جو کہ ایک عالمی شہر کی حیثیت رکھتا ہے ۔ پاکستان مخالف اشتہاری مہم چلانے کے حوالے سے اقوام متحدہ کے چارٹرڈ کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا ہے۔ پاکستان ایک آزاد مملکت ہے اور یہاں لسانی اکائیوں اورمذہبی و نسلی اقلیتوں کے تحفظ کیلئے قیام پاکستان سے لیکر آج تک قیام پاکستان کے نظریات و مقاصد کے برخلاف کوئی ایسے ریاستی اقدامات نہیں اٹھائے گئے ، جس سے ظاہر ہو کہ پاکستان میں کسی لسانی یا نسلی اکائی کے خلاف امتیازی سلوک روا برتا جارہا ہے۔ بلوچستان میں علیحدگی پسند گروہوں کی جانب سے ریاست کے خلاف عسکری دہشت گردکاروائیاں مسلسل کیں جاتی ہیں لاپتہ اور مسخ شدہ لاشوں کا ملنا قوم پرستوں جماعتوں کے درمیان باہمی چپقلش کا نتیجہ بھی ہے جس میں ریاست کو دنیا بھر میں بدنام کرنے کیلئے بھارت کی منصوبہ بندی پر یہ کھیل کھیلا جاتا رہا ہے۔ حساس اداروں نے بھارتی فنڈنگ سے قائم ایسے کئی نیٹ ورک کا خاتمہ کیا ہے جو مملکت کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں۔ مسخ شدہ اور شہریوں کے اغوا کے واقعات کی کمی اس کا بیّن ثبوت ہے کہ بھارت بلوچ علیحدگی پسند لیڈروں کا سہولت کار ہے۔ کلبھوشن یادواور عزیر بلوچ کی گرفتاری کے بعد انکشافات سے ثابت ہوچکا ہے کہ بھارت ، بلوچستان کے داخلی مداخلت میں براہ راست مداخلت کررہا ہے۔

بلوچستان میں کسی ایک لسانی اکائی کی اکثریت نہیں ہے۔صوبہ بلوچستان پاکستان میں رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے جو پاکستان کی کُل رقبے کا43.65 فیصد بنتا ہے۔1998کی مردم شماری کے مطابق بلوچستان کی کُل آبادی65لاکھ65ہزار885نفوس پر مشتمل تھی۔2017کی مردم شماری کے مطابق رواں سال 15 مارچ سے 25 مئی تک ہونے والی ملک کی چھٹی مردم شماری کے نتائج کے مطابق بلوچستان کی کل آبادی ایک کروڑ 23 لاکھ 44 ہزار 408 نفوس پر مشتمل ہے جس میں مردوں کی تعداد 64لاکھ 83 ہزار 653 جبکہ خواتین کی تعداد 58 لاکھ 60 ہزار 646 ہے۔ پورے صوبہ بلوچستان میں کچے پکے مکانات کی تعداد 17 لاکھ 75 ہزار 937 ہے اور دیہی علاقوں میں 13لاکھ 1 ہزار 212 مکانات موجود ہیں۔ شہری علاقوں میں 4 لاکھ 74 ہزار 725 مکانات موجود ہیں۔ پورے ملک میں پکے مکانات کی یہ سب سے کم شرح ہے۔ مقامِ حیرت تو یہ ہے کہ پورے ملک کو گیس سپلائی کرنے والا صوبہ کچے مکانات سے بھرا پڑا ہے۔بلوچستان میں ترقی کی راہ میں حائل بعض قبائل کے سربراہ ہیں جو حکومت سے رائلٹی کے نام اربوں روپے تو لیتے ہیں لیکن اپنی عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھتے ہیں۔

صوبہ بلوچستان میں شدت پسند تنظیم لشکر جھنگوی، ایرانی بلوچستان میں سر گرم عمل جیش العدل اور کالعدم بلوچ عسکریت پسند تنظیموں نے اپنے مشترکہ اہداف پر حملوں کے لئے ایک خفیہ اتحاد قائم کیا ہواہے، جسے صوبے میں قیام امن کے لئے ہونے والی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی ایک نئی سازش سے تعبیر کیا جاتا ہے۔بلوچ آزادی پسند جماعتوں بلوچستان لبریشن یونائیٹڈ فرنٹ،بلوچستان ری پبلکن پارٹی، بلوچ نیشنل موومنٹ، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آزاد) اور بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شامل ہیں۔بھارت نواز و علیحدگی پسندوں کے پے رولسے منسلک بعض سیاسی اور انسانی حقوق کے کارکنوں سے بلوچستان کے مسئلہ پر پاکستان مخالف لابنگ کا حصہ رہے ہیں۔ بلوچستان علیحدگی پسندوں کا موقف ہے کہ بلوچ اس خطے کی قدیم ترین اقوام میں سے ایک ہے، ہم ہزاروں سال سے اس سر زمین پر آباد ہیں،1839 میں برطانوی قبضے کے وقت تک ہمارا اپنا ریاست تھا۔ جبکہ حقائق اس کے برخلاف ہیں ۔برطانیہ حکومت نے براہوی ریاست سے جن علاقہ جات کو لیز پر لیا تھا انکو (بلوچستان) کے نام دیا۔ یہی نام انگریزی حکومت کے مفاد میں تھا کیونکہ وہ نہیں چاہتا تھا کہ براہوئی ریاست قائم رہے، 1970 میں جب ون یونٹ ختم ہوا تو کچھ پشتون بیلٹ کو اور تمام براہوی ریاست یا براہویستان کو بغیر رائے شماری کے بلوچستان کا نام دیا اس نام سے زیادہ تر براہوی قوم کو نقصان ہو اہے۔ براہوی نوجوان بلوچیت کے نام پر قتل ہو رہے ہیں۔ براہوئی زبان بلوچیت کے مفاد کے خاطر بے پرسان حال ہیں۔براہوی یہ بھی اعتراض کرتے ہیں کہ ہماری تاریخ کا تہذیبی ورثہ بلوچوں کے نام منتقل کیا جا رہا ہے حالانکہ 1931 سے پہلے براہوی قوم کی حکومت بننے تک براہوی عوام بلوچ کے برعکس براہوی ہونے پر فخر کرتے تھے۔ 20 اگست 1749 کو نصیرخان براہوی قلات میں حاکم تھے اور ان کی سلطنت افغانستان ایران، ہندوستان پنجاب، سندھ اور پشاور تک تسلیم کی جاتی تھی اور ان کی فوج کو براہوی فوج کہا جاتا تھا۔11 اگست1947 جب یہ طے پایا گیا کہ برطانوی اقتدار اعلی کے ختم ہوتے ہی ہندوستان کی ریاستیں آزاد اور خود مختار ہونگی اور اپنے لائحہ عمل کے مطابق آزاد ہونگی اس ایک نقطے پر میر احمد یار خان نے ریاست قلات کی آزادی کا اعلان کیا اور جمعے کے خطبے میں بار بار عظیم تر بلوچستان کی بات کی مگر جب 7 اور 17 مارچ 1948 کو لسبیلہ اور مکران کی ریاستیں پاکستان میں شامل ہو گئیں تو بعد میں میر احمد یار خان جو عظیم تر بلوچستان کا خان اعظم بننے کا خواب دیکھ رہا تھا تو اپنی ریاست قلات کو 27 مارچ 1948 کو پاکستان کے ساتھ الحاق کا اعلان کر دیا۔ بلوچستان ایک قوم اور ایک زبان کا سیاسی خواب شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا تو اس سے ان کے سپردکاروں نے یہ وتیرہ بنا لیا ہے کہ پاکستان مخالف اشتہاری مہم دنیا بھر میں بیرونی عناصر جس میں بھارت پیش پیش ہے۔بھارت ، پاکستان کے قدرتی وسائل کے سب سے بڑے اور اہم صوبے کے خلاف مسلسل سازش رچ رہا ہے ۔

بلوچستان کی حقیقی تاریخ کو مسخ کرکے بلوچ نوجوانوں کو گمراہ کیا جارہا ہے۔ بلوچ قوم کے خلاف بھارت سازشوں سے پاکستان میں متعدد مسائل کو جنم دیا ہے ۔ گو کہ بلوچستان میں فاٹا اور خیبر پختونخوا کی طرح ایسے فوجی آپریشن نہیں کئے گئے جس میں دہشت گردوں کے خلاف پاک فضائیہ اور بھاری اسلحہ استعمال کیا گیا ہو ، فاٹا اور خیبر پختونخوا میں متعدد آپریشن کے دوران لاکھوں پختون عوام کو نقل مکانی کرنی پڑی ، لیکن بلوچستان میں قبائل کے درمیان وسائل پر قبضے کی جنگ میں تو مختلف قوموں کا نقصان ہوا ہے لیکن پاکستانی ریاست کی جانب سے ہمیشہ بلوچستان کے عسکری پسندوںکو ناراض گروپ کہا جاتا ہے ، انھیں دہشت گرد اور انتہا پسند کہہ کر پوری قوم کے خلاف سخت فوجی آپریشن سے گریز کیا گیا ہے۔ ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران کئی گروپوں کے خاتمے کے ساتھ ساتھ مسلح گروپوں نے ریاست کے سامنے خود کو گرفتاری کیلئے بھی پیش کیا ہے ۔ مختلف گروہ عسکری مزاحمت ترک کرکے قومی دھارے میں شامل ہو رہے ہیں ۔ بلوچستان کے کئی علیحدگی پسند رہنما بھارتی پاسپورٹ پر سفر کرتے ہیں ۔پاکستانی صوبہ بلوچستان میں سرگرم علیحدگی پسند تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ (BLF) کے سربراہ اللہ نذر بلوچ نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران اپنے پہلے ویڈیو انٹرویو میں اس عزم کا اظہار بھی کیا تھاکہ چین پاکستان اکنامک کوریڈور پر مزید حملے کیے جائیں گے۔ پاکستان چین تجارتی راہداری بلوچستان سے گزرتی ہے۔ اللہ نذر بلوچ کا کہنا تھا، “ہماری خواہش ہے کہ صرف بھارت ہی بلوچوں کی قومی جدوجہد کی سفارتی اور مالی مدد نہ کرے بلکہ پوری دنیا کو ایسا کرنا چاہیے” ۔بلوچستان ری پبلکن پارٹی کے سربراہ براہمداغ بگٹی سوئٹزرلینڈ میں پناہ حاصل کیے ہوئے ہیں۔براہمداغ بگٹی بھارت میں ‘سیاسی پناہ’ کی درخواست دے چکے ہیں۔کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے رہنما براہمداغ بگٹی بلوچستان کی علیحدگی پسندکمیونٹی کے لیے بھارت کو اپنے دروازے کھولنے کا مطالبہ کرچکے ہیں۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے بلوچستان کامعاملہ دنیا کا سامنے پیش کرنے پر بھارتی وزیر اعظم کی کوششوں کو بھی سراہا۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نیاپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ” پاکستان کو بلوچستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں مبینہ زیادتیوں کے لیے دنیا کے سامنے جواب دہ ہونا ہو گا”۔جس پرکوئٹہ کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے دیگر اضلاع مستونگ، سبی، لورالائی، نوشکی، چاغی، تربت پنجگور، گوادر، پشین اواران، سبی، ڈیرہ مراد جمالی، چمن اور دیگر اضلاع میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ ان مظاہروں کے دوران شرکاء نے صوبے میں ہونے والی دہشت گردی کا ذمہ دار بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کو ٹھہراتے ہوئے بھارتی حکومت کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ بلوچستان ، پاکستان کا دِل ہے اس کے خلاف کہیں بھی ، کسی بھی قسم کی سازشیں ناقابل برداشت ہیں۔

Qadir Khan Afghan
Qadir Khan Afghan

تحریر : قادر خان افغان

Share this:
Tags:
Geneva pakistan بھارتی پاکستان جنیوا مخالف
Jamaat e Islami
Previous Post جماعت اسلامی کو غلطلیوں کا تدارک کرنا ہو گا
Next Post سماجی تنظیم کے زیر اہتمام منشیات کے خلاف تقریب
Drug

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close