Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جماعت اسلامی کو غلطلیوں کا تدارک کرنا ہو گا

September 23, 2017 0 1 min read
Jamaat e Islami
Jamaat e Islami
Jamaat e Islami

تحریر : سعیداللہ سعید
وہ ایک فیکٹری میں معمولی درجے کا ملازم تھا۔ تھوڑی سی تنخواہ ملتی تھی، جس سے دو وقت کا کھانا بھی مشکل تھا۔ اس دن وہ باریش بزرگ جو اس کے ساتھ والے محلے میں رہتا تھا اسے کہنے لگا کہ بھائی کب تک یوں ہی خوار پھرتے رہو گے ۔میرا دوست ایک ملٹی نیشنل فیکٹری میں اچھے عہدے پر ملازم ہے ۔ چاہو تو میں اس سے بات کرلیتا ہوں ،وہ اپنی فیکٹری میں آپ کے لیے مناسب جاب کا بندوبست کردے گا اور آپ دس ہزار کے بجائے مہینے کا تیس پیتیس ہزار باآسانی کما لوگے،کیونکہ تعلیم تو آپ کے پاس ہے اور کمپنی کو تعلیم یافتہ ملازمین کی ضرورت بھی ہے۔اس مزدور نے بزرگ سے کہا کہ میں گھر والوں سے مشورہ کرکے آپ کو ایک دو دن میں آگاہ کردوں گا۔وہ آیا اور گھر والوں کو ساری صورت حال بتا کرکہنے لگا کہ ابھی آ پ ہی مجھے مشورہ دیجیے کہ میں کیا کروں؟ اسی بات پر سب گھر والے سوچنے لگے کہ کیا کیا جائے۔ اتنے میں ابا حضور گویا ہوئے: بیٹے میرا کہا مانو تو یہ دس ہزار ہی ٹھیک ہے۔ تنخواہ ٹائم پر مل جاتی ہے ، اس کے علاوہ کبھی ایڈوانس کی ضرورت پڑجائے توسیٹھ صاحب منع نہیں کرتے۔وہ تو ٹھیک ہے اباجان لیکن ایڈوانس میں لیے گئے پیسے سیٹھ صاحب چھوڑتے تو نہیں ، تھوڑے تھوڑے کر کے آخر سارا پیسا واپس وصول کر ہی لیتا ہے بیٹے نے کہا۔بیٹے کی بات سن کر بزر گو نے کہا کہ تو بڑا ہی بے وقوف ہے، پاگل آج کل کون کسی کو مفت میں پیسے دے سکتا ہے اور ہاں ہمارے لیے یہ عزت کیا کم ہے کہ پچھلے مہینے جب تیری بہن بیماری کی وجہ سے انتقال کرگئی ، تو سیٹھ صاحب خود ہمارے ہاں تعزیت کے لیے آئے۔ کہاں وہ کھرب پتی انسان اور کہاں ہم غریب۔ میرا تو دل کرتا ہے کہ اگر ایسے عزت دار آدمی کے لیے بندہ مفت میں بھی کام کرلے تو بھی کم ہے۔میرا حکم تو یہ ہے کہ تو اسی فیکٹری میں کام کرتے رہو، آخر محلے کے اور بھی تو کئی لوگ اسی تنخواہ پر کام کررہے ہیں۔ پتہ نہیں کہ تو کیسے راتوں رات امیر بننے کا خواب دیکھنے لگا ہے۔ آخر آپ میں کون سی سرخاب کے پر لگے ہوئے ہے کہ تم ایک دم دس ہزار کی جگہ پینتیس ہزار کمانے لگو گے۔ کونسا ہنر ہے تمہارے پاس۔ مجھے تو یہ سب فراڈ دکھائی دے رہا ہے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ پینتیس ہزار کے چکر میں ان دس ہزار سے بھی ہاتھ دو بیٹھو۔ اباں حضور نے اپنی بات مکمل کی تو اہلیہ کی طرف دیکھ کر کہنے لگے بیگم اب تو ہی اپنے لاڈلے کو سمجھا شائد تیری بات کا کچھ اثر ہو جائے، معلوم نہیں کہاں سے ترقی کا بھوت آکر اس کے سرپر سوار ہوگیامیاں خاموش ہوئے تو بڑی بی کو دل کا بھڑاس نکالنے کا موقع میسر آیا۔ کہنی لگی پتہ نہیں وہ صوفی تیرے ہی کو کیوں ورغلا تا ہے۔ اس کا اپنا بیٹا تو خود آٹھ ہزار روپے مدرسے میں بچوں کو پڑھاتا ہے۔ وہ اپنے بیٹے کے لیے کیوں نہیں سوچتا جو تیرے دس ہزار روپے تنخواہ کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑا ہے۔ مجھے تو اب اس بندے سے ڈر لگنے لگا ہے کہ کیوں وہ ہمارے بارے میں اتنا فکر مند ہے حالانکہ اس کا اپنا ایک بیٹا بھی تو گھر میں بے روزگا ر بیٹھا مکھیاں ماررہا ہے۔ میں تو کبھی بھی اپنا دودھ نہ بخشوادوں اگر تم اس ملا کے باتوں میں آگئے اور یہ جو تم لوگوں کی بڑی بڑی کوٹھیاں اور چمکتی گاڑیاں دیکھ کر سوچتے ہو کہ ایسا کچھ تمہیں بھی مل جائے تو یہ تمہاری خام خیا لی ہے کیونکہ ہم غریب لوگ ہے اور غریبوں کو ایسا کبھی نہیں سوچنا چاہیے۔اب اگر اللہ نے ہماری مقدر میں زیادہ نہیں لکھا ہے تو ہمیں بھی اس کے پیچھے نہیں بھاگنا چاہیے۔

ماں خاموش ہوئی توبیٹے نے کہا کہ ماں جی صوفی صاحب کے جس بے روزگا بیٹے کی آپ بات کررہی ہو ۔ وہ اب ہمارے علاقے کے ہائی سکول میں استاد لگ گیا ہے۔ ان کے دوسرے بیٹے کو بھی اچھی نوکری مل رہی تھی لیکن باپ نے کہا کہ تم دین کی خدمت کیا کر کہ اس جہاں کے لیے بھی کچھ کمانا چاہیے۔ان کا چھوٹا بیٹا بھی تعلیم مکمل کرکے گھر واپس آگیا ہے، دیکھنا وہ بھی کچھ ہی دنوںمیں کہیں نہ کہیں اچھے عہدے پر چلا جائے گا۔ لیکن ایک آپ لوگ ہو کہ کسی کو کچھ کرنے نہیں دیتے۔ میرا کہا مانو اور مجھے اجازت دے دو ہوسکتا کہ ہمارے بھی دن پھر جائے اور گھر میں خوشحالی آجائے۔اتنا کہنا تھا کہ بڑی بھی نے رونا پیٹنا شروع کردیا کہ تو بڑا ہی نافرمان ثابت ہوا ہے۔ اباحضور نے بھی بڑی بی تائید کرتے ہوئے کہا کہ پتر اگر تو نے سیٹھ صاحب کے ساتھ بے وفائی کی تو پھر ہمارا آپ سے کچھ بھی لینا دینا نہیں۔

قارئین کرام! مندرجہ بالا کہا نی کو ذہن میں رکھیں اور اس کا موازنہ جماعت اسلامی پاکستان کی سیاست سے کیجیے۔ جماعت اسلامی وطن عزیزکی ایک اہم سیاسی جماعت ہے۔ یہ وطن عزیز کی وہ واحد پارٹی ہے کہ جس میں جمہوریت صحیح معنوں میں موجود ہے۔اس پارٹی کے اندر عہدیداروں کا چنائو مالی حیثیت دیکھ کر نہیں بلکہ قابلیت اور خدمات کو دیکھ کر کیا جاتا ہے۔ سابق امیر جناب سید منور حسن اور موجودہ امیر بطورمثال ہمارے سامنے ہیں۔یہ واحد پارٹی ہے جو دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کے لیے سب سے پہلے میدان عمل میں اترتی ہے اور مظلوموں کا مقدور بھر مدد کرنے کی کوشش کرتی ہے۔جماعت اسلامی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کے پاس تربیت یافتہ کارکنان کا ایک منظم سیٹ اپ موجود ہے۔جماعت اسلامی کے فلاحی ادارے الخدمت فائونڈیشن کو ملک کے سب سے بڑے رفاہی ادارے کا اعزاز حاصل ہے ۔ ان دنوں بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی داد رسی کے لیے الخدمت اہل پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے مصروف عمل ہے۔ جماعت اسلامی کے پاس منظم میڈیا ٹیم موجود ہے ۔ سوشل میڈیا کے میدان میں بھی جماعت اسلامی کسی سے پیچھے نہیں۔اسلامی جمیعت طلبہ کی شکل میں لاکھوں طلبہ اس کے پیچھے کھڑے ہیں لیکن یہی جماعت اسلامی جب الیکشن میں اترتی ہے ، تو ان کی کارکردگی بد ترین ہوتی ہے ۔پچھلے دنوں لاہور کے حلقے این اے 120میں جماعت اسلامی نے بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئے خدشات کو جنم دیا ہے۔ اس شکست کی وجوہات مختلف ہوسکتی ہے جس کے متعلق یقیناً ذمہ داران جماعت سر جوڑ کر بیٹھیں گے اور اس شکست کی وجوہات جاننے کی کوشش کریں گے۔میں سمجھتا ہوں کہ دو وجوہات ایسے ہے کہ جس کے بارے میں ذمہ دارانِ جماعت کو فی الفور غور کرنا ہوگا۔

شکست کی پہلی وجہ جماعت اسلامی کا یہ نعرہ ہے کہ ہم پاکستان کو مدینہ منورہ کے طرز کا ایک اسلامی فلاحی ریاست بنائیں گے۔ یقیناً جماعت اسلامی کے اندر یہ صلاحیت موجود ہے کہ اگر وہ بر سر اقتدار آجائے تو وہ پاکستان کوایک اسلامی فلاحی مملکت بنا سکتی ہیں۔لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جماعت اسلامی یہ نعرہ ایک ایسے قوم کے سامنے بلند کرتی ہے کہ جو نسل در نسل موروثی سیاست میں جکڑی ہوئی ہیں۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ وطن عزیز میں ہر طرف کرپشن، اقربا پروری اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا دور دورہ ہے۔ تعلقات اور سفارش کے بغیر ایک عام پاکستانی تھانے میں FIRدرج نہیں کراسکتا ، تعلقات اور سفارش کا انتظام اگر نہ ہوتو کوئی غریب اپنا علاج مناسب طریقے سے سرکاری اسپتالوں سے نہیں کراسکتااور پیسہ اگر نہ ہو آپ مظلوم ہوکر بھی ماتحت عدالتوں سے ظالم ثابت ہوسکتے ہے۔ دوسری طرف عوام کے پاس پینے کو صاف پانی میسر نہیں، چوبیس گھنٹے ڈیوٹی کرکے بھی غریب آدمی اپنے کنبے کے لیے مناسب روزی روٹی کا انتظام نہیں کرسکتا، کروڑں لوگوں کو سر چھپانے کے لیے چھت میسر نہیں اور کروڑوں بچوں کو باوجود خواہش کے والدین سکول بھیجنے سے قاصر ہے۔ ایسے میں جب ایک عام آدمی پاکستان کے موجودہ صورتِ حال کو دیکھتا ہے اور مدینہ کے ماڈل ریاست کو، آخر میں جب وہ جماعت اسلامی کے نعرے پر غور کرتا ہے تو وہ یہی سوچتا ہے کہ یہ سب کیسے ممکن ہوگا۔وہ جب گھر والوں سے اور عزیزوں سے اس بات کا اظہار کرتا ہے تو وہ بھی یہی پوچھتے ہیں کہ یہ سب کیسے ہوگا ۔ اس کیسے کا جواب جب وہ نہیں دے پاتاتو ان کو مندرجہ بالا کہانی کی طرح یہی مشورہ ملتا ہے کہ پرانے چہرے ہی مناسب ہے کم از کم غمی خوشی میں دیدار کرانے تو آتے ہیں۔ باپ ان کو بھی یہی کہتا ہے کہ بیٹا کہاں یہ کرپشن زدہ ماحول اور کہاں مدینہ کی مسحور کن زندگی۔لہٰذا ایسا ممکن نہیں کہ پاکستان مدینہ طرز کا ایک مثالی مملکت بن جائے۔ایسے میں وہ عام آدمی مایوس ہوجاتا ہے۔

اب یہ جماعت اسلامی پاکستان کے ذمہ داران کا فرض بنتا ہے کہ اس کیسے کا جواب دلائل کے ساتھ دے کر عام آدمی کو مطمئن کریں۔ انہیں چاہیے کہ وہ اس حوالے سے ایک پورا روڈ میپ عوام کے سامنے لائے۔ وہ لوگوں کو یہ بتائے کہ مدینہ کے طرز کی ریاست اگر منزل ہے تو اس منزل کی طرف فلاں فلاں راستہ جاتا ہے۔ ذمہ داران جماعت کا فرض بنتا ہے کہ اس منزل کی جانب جانے والے راستوں، ان راستوں پر چلتے وقت پیش آنے والے مشکلات ،ان مشکلات سے نبرد آزما رہنے کے گر اور مشکلات سے نکلنے کے بعدملنے والی سرور راحت کے بارے میں عوام کو تفصیلاً بتائے۔ دوسری اہم بات یہ کہ جماعت کے بعض ذمہ داران دیگر سیاسی پارٹیوں کے لیڈران کی طرح پروٹوکول کے عادی بن گئے ہیں ۔ انہیں لوگوں پر رعب جمانے اور خود کو برتر سمجھنے سے گریز کرنا ہوگا، اس کے بجائے انہیں عجز و انکساری اور خدمت خلق کو شعار بنانا ہوگا۔ تیسری اور آخری لیکن اہم بات یہ کہ جماعت کے علاقائی عہدیداروں کو خوابِ غفلت سے بیدار ہونا ہوگا اور جماعت کا پیغام عام لوگوں تک پہنچانا ہوگا۔ بدقسمتی سے ان دنوں جماعت اسلامی میں نیا خون شامل نہیں ہورہا اس سلسلے میں جماعت اسلامی کے علاقائی عہدیداران کی کوتاہی کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔مندرجہ بالا عوامل پر غور اور کوتاہیوں کا سدباب کرکے ہی جماعت اسلامی پارلیمانی سیاست میں مناسب جگہ بنا سکتی ہے۔

تحریر : سعیداللہ سعید
saeedullah191@yahoo.com

Share this:
Tags:
employee fault Jamaat-e-Islami جماعت اسلامی مشورہ ملازم
Hazrat Umar Farooq
Previous Post سیرت و شہادت مراد رسول ۖسیدنا حضرت عمر فاروق
Next Post جنیوا میں پاکستان مخالف بھارتی اشتہاری مہم
India

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close