Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عالمی طاقتوں سے ایرانی معاہدہ

November 30, 2013November 30, 2013 0 1 min read
Azam Azim Azam
Iran Nuclear Power
Iran Nuclear Power

آج اگر زمینی حقائق کو مدِنظر رکھ کر دیکھا جائے تو عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان جو جوہری معاہدہ ہواہے وہ ٹھیک بھی ہے اور بڑی حد تک درست نہیں بھی ہے اَب آنے والے دنوں، ہفتوں، مہینوں اور سالوں میں وہ سب کچھ واضح ہو جائے گا آج جس کے بارے میں کہیں دبے تو کہیں کُھلے لفطوں میں اِظہار کیا جانے لگا ہے کہ اِس معاہدے سے کس کو کتنا فائدہ ہو گا اور کس کو کتنا نقصان اُٹھانا پڑے گا.۔

مگر یہ حقیقت ہے کہ جب سے ایرانی ایٹمی پروگرام کو محدود کرنے کے بارے میں عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان طے ہونے والے معاہدے کی خبر میری سماعت سے ٹکرائی ہے تب سے ہی میرے دماغ میں بہت سے سوالات جنم لے رہے ہیں اور کم ازکم مجھے تو یہ بات سمجھ نہیں آرہی ہے کہ ایک طویل عرصے سے جوہری معاملات کو اپنی بقا اور اَناکا مسئلہ بنائے رکھنے والے ایران نے عالمی چاپلوسی یا کسی عالمی دباؤکے تحت اپنا ایٹمی پروگرام محدودکرنے والے معاہدے پر دستخط کرکے کیوں اورکس خوف کی وجہ سے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں..؟ کیوں اور کس لئے ایران نے اپنے جوہری پروگرام پر کوئی ڈیل کرلی ہے…؟کیوں اور کس لئے ایران نے اپنے ذراسے فائدے کے لئے اپنے ایٹمی پروگرام کو محدودکرکے خود کو عالمی طاقتوں کے لئے کھلونابنانے کا سامان کرلیاہے…؟اورکب عالمی طاقتوں نے ایرانی جوہری معاملات پر نرم گوشی کا مظاہرہ کیا تھا..؟جو اَب کریں گی..؟اور کب اِس پر ایٹمی پروگرام کی وجہ سے پابندی نہیں لگائی تھی..؟جو اِس معاہدے کے بعد یکدم سے ختم ہوجائیں گی ..؟اور ایران نے کب اِن پابندیوں کا ڈٹ کرمقابلہ نہیں کیاتھا..؟جو اَب نہیں کرے گا..؟ آج نئے ایرانی صدرنے وہ سب کچھ کرلیا ہے جو ایران سے عالمی طاقتیں کب سے کراناچاہتی تھیں..؟اوراگر ایران کو یہی سب کچھ کرنا تھا تویہ بہت پہلے کرلیتا اپنے عوام کو اِن کے حقوق سے محروم تو نہ کرتا،اور عالمی سطح پر ہونے والی سازشوں کے باعث اپنے عوام کو امتحانات سے تو دوچارنہ کرتا…؟ اِس سارے معاملے کے پسِ پردہ میراایک خدشہ یہ بھی ہے کہ کہیں ایساتونہیں ہے کہ عالمی طاقتوں نے ایران سے یہ معاہدہ ایران کو دیگراسلامی طاقتوں کے خلاف استعمال کرنے کے لئے کیا ہے..؟یاپچھلے وقتوں میں ایران پر جتنی سختیاں اور پابندیاں لگائیں تھی وہ سب محض دیکھاوااورپہلے سے طے شدہ تھاکہ ہم ایساکریں گے اورتم ویساکرنااِس کے بعد جیساہم کہیں گے تم و ہ کرنا..؟ یہ وہ سوالات ہیں جو میرے دماغ پر ہتھوڑے برسارہے ہیں اور میرے دل کو بیقرارکئے ہوئے ہیں،اِن کے کسی کے پاس جوابات ہوں تو ضرورآگاہ کیجئے گا۔

بہرکیف ..!اَب کچھ بھی ہے مگرمیںموجودہ صُورتِ حال میں اِس نتیجے پر پہنچاہوں کہ اِس میں بھی یقینا عالمی طاقتوں کی ایران کے ساتھ مل کر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف کوئی سازش ہوگی یعنی یہ کہ جب یہوداور مشرکین مل کر بھی ایران کو بزورِ طاقت نہ دباسکے تو اُنہوں نے اِس سے ہاتھ ملانے میں ہی عافیت جانی ہے ، اوراِس طرح اِس سے قربت بڑھاکراپنی سازشوں کو کامیاب بنانے کی ڈھان لی ہے، اَب ایران کو اِن سے پہلے سے زیادہ چُکنارہناپڑے گا،کیوں کہ عالمی طاقتیں اَب پہلے سے زیادہ ایران کے لئے خطرناک ثابت ہوں گی، اَب یہ ایران کو گلے لگاکر اور ہاتھ ملاکر اِس سے اِس کی اپنی اور عالمِ اسلام کی گردن مارنے کی تیاریاں کرکے آئیں گیں،کیوں کہ سورة مائدہ کی 82ویں آیت میں ہے کہ” تم اہلِ ایمان کی عداوت میں سب سے زیادہ یہوداور مشرکین کو پاؤ گے”اگرایرانی واقعی مسلمان ہیں تو اَب یہ بات ایرانیوں کو سمجھنی چاہئے جن کے پاس قرآن اور قرآنی تعلیمات کسی بھی صُورت میں موجود ہے،اگرایسانہیں ہے تو پھرٹھیک ہے جو ہوا سو ہوا۔

Jawad Zareef
Jawad Zareef

بہرحال ..!تہران ، پیرس، نیویارک ، ریاض اور استنبول کی خبررساں ایجنسیوں نے دنیا کو جھوم جھوم کر اور لہک لہک کر یہ اطلاع دی ہے کہ آخرکارایک لمبے عرصے تک جاری رہنے والا عالمی اور ایرانی تنازعہ صر ف ایک معاہدے سے ختم ہو گیا ہے اور عالمی طاقتوں سمیت ایران نے بھی باہمی رضامندی سے ہونے والے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں، جہاں اِس معاہدے کے بعد عالمی طاقتوں کے مئے گدوں میںبرہینہ اور نیم برہینہ مردوزن کی جام و سُرور کی محفلیں سجائی جارہی ہیں تو وہیں ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کے بعدایران میں مذاکرات کاروں کی واپسی پر ایران کے ایوانوں اور مکینوں میں بھی جشن کا سماہے، تہران کے مہر باد ہوائی اڈے پر وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کا ایرانی پرچم اور منوں ٹنوں قسم قسم کے پھولوں کے ساتھ استقبال کیاگیاہے اور ایرانی اپنے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کو اپنے گلے پھاڑ پھاڑ کر امن کا سفیرکہہ کر پکارتے اور جنگ ، پابندیوں ، جھکنے اور توہین کے خلاف سمیت طرح طرح کی نعرے بازی کرتے نہیں تھک رہے تھے اورکچھ تو اپنے سخت گیر سابق صدرکے لئے بھی دبے دبے الفاظ میںکچھ بڑبڑاتے رہے، جبکہ اِس موقع پرایرانی وزیرخارجہ جوادظریف نے بھی انتہائی جذباتی انداز اور اپنی آنکھوں میں خوشی کے آنسولاتے ہوئے کہا کہ ایران اِس معاہدے کے لئے ہر ضروری اقدام لینے کے لئے تیارہے” ۔ تووہیںنئے ایرانی صدر حسن روحانی جو ایک جیدعالمِ دین بھی ہیں اُنہوں نے خود کو اور ایران کو دورِ جدیدکے تقاضوں کے مطابق چلانے کے لئے ایران کے ایٹمی پروگرام کو محدود کرکے یہ سمجھ لیا ہے کہ اِس معاہدے سے عالمی سطح پر ایران کے تعلقات استوار ہوں گے اور ایران دنیا کے ساتھ قدم سے قدم ملاکر چل سکے گا، حالانکہ عالمی طاقتیں ایسانہیں چاہتی ہیں ، ایران اِن کے ساتھ کاندھے سے کاندھاملاکرکھڑاہویا قدم سے قدم ملاکرچلے وہ ایران کو ابھی اُس سطح پر رکھنااور دیکھناچاہتی ہیں آج جہاں پر جیساایران ہے۔

اگرچہ آج اِس سے انکار نہیں ہے کہ عالمی طاقتوں نے ایرانی ایٹمی پروگرام کو محدود کرنے والے معاہدے کو عملی جامہ پنہا کر ایران کو زہرکے بجائے گُڑدے کر مارنے اور فلسطین میں اسرائیلی عزائم کو پروان چڑھانے کی ڈھان لی ہے،یوں اِس منظراور پس منظر میں ایک طرف ایران ہے کہ وہ عالمی طاقتوں کی سازشوں کو سمجھے بغیراِن ہی کی گود میں جابیٹھنے کو اپنے لئے مقدم جان رہا ہے، جبکہ آج ایران کو یہ بات بھی ضرور سوچنی چاہئے کہ اسرائیل جو بظاہر اِس معاہدے کا سب سے بڑا مخالف نظر آ رہا ہے، اِسے ہی سب سے زیادہ فائدہ حاصل ہو گا اور اَب وہ فلسطین سمیت ایران میں بھی آزادی کے ساتھ اپنی غنڈہ گردی جاری رکھ سکے گا، جبکہ راقم الحرف کا عالمی طاقتوں اور ایرانی جوہری پروگرام کے حوالے سے طے پانے والے معاہدے پر خام خیال یہ ہے کہ ابھی وقت ہے کہ ایران کوچاہئے کہ اپنی آنکھیں کُھلی رکھے اور اپنے دماغ کا استعمال کرتے ہوئے جلدازجلداِس معاہدے کو ختم کرد۔

اگر اِس نے ایسانہ کیا تو پھر ایران یہ سمجھ لے کہ آئندہ اِس کی بقاء اور سالمیت کے لئے خطرات بڑھ جائیں گے کیوں کہ پہلے تو دُشمن دوررہ کر اِس پر حملے کی منصوبہ بندی کیا کرتے تھے مگر اَب اِس معاہدے کو عمل میں آنے کے بعد ساری عالمی طاقتیں اِس کی سرزمین میں گُھس کر اِس کے خلاف اپنی سازشوں کو عملی جامہ پنہایا کریں گی اور اِس کی سرزمین پر بھی دیگراسلامی ممالک کی طرح فرقہ واریت ، لسانیت اور قومیت کی آگ بھڑکادی جائے گی اوریوں ایران بھی ہمیشہ انارگی کا شکاربن کر رہ جائے گا۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
ban issue پابندی مسئلہ
Ghulam Murtaza Bajwa
Previous Post کیا ایران ایٹمی طاقت بن سکے گا؟
Next Post نئے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس ناصر الملک آج حلف اٹھائیں گے
Nasir-ul-Mulk

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close