Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا ایران ایٹمی طاقت بن سکے گا؟

November 30, 2013November 30, 2013 0 1 min read
Ghulam Murtaza Bajwa
Iran Nuclear Power
Iran Nuclear Power

ایران کا اپنے ایٹمی پروگرام پر 6 عالمی طاقتوں کے ساتھ معاہدہ مسئلے کے پرامن حل کی طرف بڑی پیشرفت ہے۔ ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی جزئیات طے کی جا رہی ہیں۔ ہمارا پہلے ہی موقف تھا کہ امریکی پابندیوں کا اطلاق اس منصوبے پر نہیں ہوتا۔ یہ بات سرکاری ٹی وی سے انٹرویو میں اعزاز احمد چودھری نے کہا اگر ایران کے ایٹمی پروگرام پر کسی قسم کا کوئی ٹکراو پیدا ہوتا ہے تو اسکے ہمارے خطے پر اچھے اثرات مرتب نہیں ہوں گے کیونکہ ہمارا خطہ پہلے ہی بہت سے مسائل کا شکار ہے۔

پاکستان کا ہمیشہ یہی موقف رہا ہے کہ ایران کے ایٹمی مسئلے کا پرامن حل تلاش کیا جائے۔ حالیہ معاہدہ معاملے کے پرامن حل کی طرف ایک قدم اور بہت بڑی مثبت پیشرفت ہے۔ پاکستان اور ایران برادر ملک ہیں ہم اپنے برادر ملک کے ساتھ کسی قسم کی محاذ آرائی نہیں دیکھنا چاہتے تھے۔ ہم پہلے بھی یہ سمجھتے تھے کہ ایران پر امریکی پابندیوں کا اطلاق گیس پائپ لائن منصوبے پر نہیں ہوتا، بہرحال امریکہ کا اپنا بھی سیاسی وقانونی نقطہ نظر ہے۔ موجودہ حکومت نے دیگر منصوبوں کے ساتھ ساتھ ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبوں کو بھی میز پر رکھا ہوا ہے اور اس منصوبے کی جزئیات طے کرنے کے عمل سے گزر رہے ہیں۔

چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ ایرانی حکومت کے معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت کم ہوئی ہے۔ ایران میں اس معاہدے کا پرجوش خیر مقدم کیا گیا ہے لیکن اسرائیل کے بعد متعدد عرب ملکوں کی طرف سے اس معاہدے کو ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کا لائسنس دینے کے مترادف قرار دیا جا رہا ہے۔سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایران اور 15 طاقتوں کے درمیان معاہدہ پر نہایت محتاط تبصرہ کیا ہے۔ ایک بیان میں سعودی وزارت خارجہ نے قرار دیا ہے کہ اگر نیت ٹھیک ہو تو اس معاہدہ کو کامیابی سے تکمیل کے مراحل تک پہنچایا جا سکتا ہے۔ تاہم سرکاری سطح پر کسی زبردست ردعمل کا مظاہرہ نہ ہونے کے باوجود یہ بات پوشیدہ نہیں ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں مشرق وسطیٰ کے متعدد عرب ممالک اس معاہدہ سے خوش نہیں ہیں۔ اس لئے ان ملکوں کے ماہرین اور مبصرین بدستور یہ باور کروانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ یہ معاہدہ ایک بہت بڑی غلطی ثابت ہو گا اور اس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ میں اسلحہ کی ایک خوفناک دوڑ شروع ہو جائے گی۔

امریکہ نے اپنے طور پر اپنے حلیف ملکوں کو اس حوالے سے اطمینان دلانے کی کوشش کی ہے۔ صدر باراک اوباما نے اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو سے فون پر بات کی ہے اور انہیں یقین دلایا ہے کہ اسرائیل کی سلامتی امریکہ کے لئے بے حد اہمیت رکھتی ہے۔ اس لئے امریکہ کسی طور سے کوئی ایسی صورتحال برداشت نہیں کرے گا جس سے اسرائیل کی سلامتی کو خطرات لاحق ہونے کا اندیشہ ہو۔ اسی طرح امریکی حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں نے سعودی عرب اور دیگر عرب ملکوں کی حکومتوں کو بھی اطمینان دلانے کی کوشش کی ہے۔

Israel
Israel

مختلف رپورٹ کے مطابق کہ عرب ماہرین کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کے بعد امریکہ کی طرف سے صرف اسرائیل کی حفاظت کی بات کی گئی ہے اور مشرق وسطیٰ میں حلیفوں کے مفادات کی بات کرتے ہوئے امریکہ کے پیش نظر صرف اسرائیل ہی ہوتا ہے۔ حالانکہ ایران کی وسعت پسندی سے سب سے زیادہ خطرہ عرب مفادات کو ہے۔ اس لئے ایران اور مغربی ممالک کے درمیان معاہدے کے نتیجے میں عرب ملکوں کی سلامتی سب سے زیادہ دائوپر لگی ہے۔ ایران اب عالمی سرپرستی میں ایک ایٹمی طاقت بن سکے گا۔ اس کا جواب دینے کے لئے مشرق وسطیٰ کے ممالک کو بھی اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا۔

ان ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے وقت میں سعودی عرب کی سرکردگی میں عرب ممالک اور ترکی اپنے اپنے طور پر ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔صدر باراک اوباما اور وزیر خارجہ جان کیری کا مؤقف ہے کہ یہ اندیشے درست نہیں ہیں۔ دس برس کی تگ و دو کے بعد ایران کو پہلی بار مذاکرات کے ذریعے اس بات پر آمادہ کیا گیا ہے کہ وہ یورینیم کی افزودگی کو ایٹمی ہتھیاروں کی سطح پر لانے سے گریز کرے گا۔ اس کے علاوہ ایران ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلائو کو کنٹرول کرنے والے عالمی ادارے IAEA کی نگرانی کو قبول کرنے پر بھی آمادہ ہے۔ اس صورت میں یہ قرار دینا کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی طرف گامزن ہو جائے گا قطعی طور سے غلط مؤقف ہے۔اس کے باوجود اسرائیلی اور عرب سفارت کار اور لابیاں واشنگٹن میں سرگرم عمل ہیں۔ ان حلقوں کی جانب سے بدستور امریکی کانگریس کے اراکین کو اس بات پر آمادہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ وہ صدر اوباما کی رائے اور مشورہ کے برعکس ایران پر آئندہ چھ ماہ کے دوران زیادہ پابندیاں لگانے کے لئے اقدامات کریں۔ ابھی تک اس بات کے آثار نہیں ہیں کہ ان عناصر کو خاطر خواہ کامیابی حاصل ہو سکے گی تاہم واشنگٹن اس وقت ایران کے خلاف کام کرنے والی لابیوں کی آماجگاہ بنا ہؤا ہے۔

ایران کے ساتھ گزشتہ روز طے ہونے والا ابتدائی معاہدہ صدر باراک اوباما کے صبر ، عزم اور سفارتکاری کی کامیابی ہے۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی امریکی صدر نے اسرائیلی مطالبے کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک اہم عالمی معاہدہ کے لئے پیش رفت کی ہے۔ کسی بھی امریکی صدر کے لئے یہ اقدام انتہائی دشوار ہوتا۔ اس لئے صدر باراک اوباما نے ایران کے ساتھ مفاہمت کی راہ ہموار کرنے کے لئے غیر معمولی سیاسی جرات کا مظاہرہ کیا ہے۔ اب اسرائیلی نمائندے صدر اوباما کو شرمندہ اور ڈس کریڈٹ DISCREDIT کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔صدر اوباما کی وارننگ کے باوجود اگر امریکی کانگریس نے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کی کوشش کی تو یہ معاہدہ خطرے میں پڑ جائے گا۔ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران واپس پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی وقت بھی یہ معاہدہ ختم کر سکتا ہے۔ تاہم ایران نے نیک نیتی سے عالمی
طاقتوں کے ساتھ ایک سمجھوتہ کیا ہے اور وہ اسے آئندہ 6 ماہ میں حتمی شکل دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔ البتہ اگر امریکہ اور مغربی ممالک اپنے وعدے کے مطابق ایران کے فنڈز غیر منجمد کرنے اور پابندیاں نرم کرنے میں ناکام رہے تو یہ اہم معاہدہ خطرے میں پڑ جائے گا۔اسرائیل اور سعودی عرب کے علاوہ فرانس نے بھی ایران کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے شدید مخالفت کی تھی۔ فرانس کی مخالفت کی وجہ عرب ملکوں کے ساتھ اس کے اسلحہ فروخت کرنے کے معاہدے ہیں۔ موجودہ مشکل اقتصادی حالات میں فرانس عرب ملکوں کے وسائل حاصل کرنے کا محتاج ہے۔ اس لئے اس مجبوری کے تحت بات چیت کے دوران سب سے زیادہ رکاوٹیں فرانس کی طرف سے کھڑی کرنے کی کوششیں کی گئی تھیں۔ایران اور مغربی ممالک میں مفاہمت کے نتیجے میں تیل کی عالمی منڈیوں پر دبائو کم ہو جائے گا۔ عرب ملکوں کو اندیشہ ہے کہ تیل کی قیمت کم ہونے سے ان کی معیشتوں پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ کیونکہ متعدد عرب ملکوں کی کل آمدنی کا انحصار تیل سے حاصل ہونے والے وسائل پر ہے۔ اس کے علاوہ تیل کی سیاست کی وجہ سے سعودی عرب کو امریکہ اور دیگر ملکوں میں سفارتی اور سیاسی رسوخ حاصل ہے۔ اسے یہ اندیشہ لاحق ہو سکتا ہے کہ ایران کے مارکیٹ میں آنے کے بعد اس کے اثر و رسوخ میں کمی واقع ہو گی۔

ماہرین اورمبصرین کا کہنا ہے کہ یہ بات اگر کسی حد تک درست بھی ہو تو بھی ایران اور مغربی ممالک کے درمیان مفاہمت کے نتیجے میں علاقے میں عمومی کشیدگی کم ہونے کا امکان ہے۔ اس معاہدے کی مخالفت کرنے والے ممالک کو اس معاہدے سے حاصل ہونے والے فوائد پر بھی غور کرنا چاہئے۔ ایران کے توسط سے افغانستان کے علاوہ مشرق وسطیٰ کے دیگر ملکوں میں موجود کشیدگی کو کم کرنے اور مفاہمت کا راستہ تلاش کرنے میں بھی مدد مل سکے گی۔ اس کے علاوہ پاکستان جیسے ملکوں میں انتہا پسند عناصر کی بالواسطہ امداد کی جو دوڑ ایران اور سعودی عرب کے درمیان گزشتہ دو دہائیوں سے جاری رہی ہے اس میں بھی کمی واقع ہو سکتی ہے۔بیرونی امداد بند ہونے کی صورت میں پاکستان میں انتہا پسند عناصر کی قوت میں خاطر خواہ کمی واقع ہو گی اور یہ ملک ایک نارمل معاشرہ کی تشکیل کا خواب پورا کر سکے گا۔ ایران اور بڑی طاقتوں کے درمیان ہونے والا معاہدہ طویل المدت سیاسی تناظر میں سب کے لئے سود مند ثابت ہو سکتا ہے۔ تاہم اگر ایران دشمن قوتیں مصالحت کے موجودہ امکانات کو ختم کرنے کے درپے رہیں تو اس کے نقصانات صرف مشرق وسطیٰ تک محدود نہیں رہیں گے۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
contract Ghulam Murtaza Bajwa iran israel nuclear power pakistan اسرائیل ایٹمی طاقت ایران پاکستان
Petroleum Products
Previous Post پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد
Next Post عالمی طاقتوں سے ایرانی معاہدہ
Azam Azim Azam

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close