Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

٧ بی ۔ ٧سی شکوں کی منظوری کا گزٹ شائع کیا جائے

December 2, 2017 0 1 min read
National Assembly
National Assembly
National Assembly

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ
حکومت نے قادیانیوں کے متعلق آئین کی جن شکوں کو گہری سازش اور ٹگھی سے تبدیل کرنے کی کوشش کی تھی اس میں شک ٧ بی ۔٧سی بھی شامل تھیں۔ یہ شکیںوٹر لسٹ میں شہریوں کے نام درج کرنے اور اس کی تصیح سے متعلق ہیں۔ ختم نبوت کے حلف نامہ کو اقرار نامے میں تبدیل کرنے کی بے جاہ گستاخی کو تو واپس درست کر دیا گیا۔ ٧بی اور ٧سی کے متن کو الیکشن ایکٹ ٢٠١٧ء میں شامل کیا گیا مگر ابھی تک گزٹ نہیں کیا گیا۔ اس کے لیے جماعت اسلامی کے نائب امیر اسداللہ بھٹو ایڈو کیٹ صاحب جو ایک نام ور ماہر قانون بھی ہیں،نے اپنے ایک مضمون جو کہ لاہور کے ہفتہ وار رسالہ ایشیا میں شائع ہوا ہے تفصیل سے بیان کیا ہے۔

تحریک لبیک نے بھی لاہور سے احتجاجی مارچ شروع کرنے سے پہلے حکومت کے سامنے جو مطالبات ، نمبر١۔ سینیٹ قومی اسمبلی یا جن کے کہنے پر ختم بنوٹ ۖ کے قانون میں تبدیل کی گئی انہیں فلفوربرطرف کیا جائے اورجو شری اور قانونی حد ہو سکتی ہے لگا کر قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی کسئی قسم کی سوچ پیدا نہ کرسکے۔نمبر ٢۔الیکشن ایکٹ ٢٠١٧ ء میںترمیم کے بعد٧ بی ۔ ٧ سی کے متن کو ترمیم میں شامل نہیں کیا گیالیٰذااس کے متن کو بھی الیکشن ایکٹ میں شامل کروا کر گزٹ آف پاکستان میںپیش کیا جائے۔نمبر ٣۔قادیانی، مرزائی اور احمدیوں کی شر انگیزیوں کو کنٹرول کیا جائے اور اسلامی شعائر کے استعمال پر قانونی حد لگا کر قانونی سزائیں دی جائیںنمبر٤۔رانا ثنا ئاللہ جیسے قادیانی نواز وزرا اور اعلی عہدادروں کر برطرف کیا جائے۔نمبر٥۔مساجد میں چاروں اطراف کے سپیکرا پر لگائی پابندی ختم کی جائے اور اس حوالے سے درج کیے گئے مقدمات ختم کیے جائیں۔ یہ مطابات ہینڈ بل کی شکل میں تقسیم بھی کیے گئے تھے۔ جو معاہدہ وزیر داخلہ اور تحریک لبیک کے درمیان میں فوج نے کرایا اس میں اس کی شک نمبرشمار ٢ میں لکھا ہے کہ ٧بی۔٧سی کے متن کو الیکشن ایکٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔مگر
تحریک منہاج ا لقرآن کے کنیڈاسے واپس آئے، مولاناقادری صاحب نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ یہ شکیں ویسی کی ویسی کی ہی ہیں ۔ حکومت نے اس کی شمولیت کا گزٹ بھی نہیں کیا۔ یہ قادیانیوں احمدیوں کے ووٹر لسٹ میں نام داخل کرنے سے متعلق خاص شکیں ہیں۔ وہ اسطرح کہ اگر کوئی قادیانی احمدی ووٹر لسٹ میں نام داخل کر واتا ہے اور اعتراض کرنے والا دس دن میں ووٹر لسٹ میں تصیح نہیں کرواتا تو اس قادیانی احمدی کا نام ووٹر لسٹ میں صحیح شمار کر لیا جائے گا مگر اب ١٠ دن سے ہمیشہ کے لیے مدت بڑھا دی گئی ہے۔ صاحبو! ایک تو قادیانی پرلے درجے کی ٹھگ ہیں۔ وہ پاکستان کے آئین کے مطابق غیر مسلم ہیں۔ مگر ٹگھی کر کے وہ سادہ لوح مسلمانوں کے کہتے رہتے ہیں کہ ہم بھی مسلمانوں کے دوسرے فرقوں کی طرح ایک فرقہ ہیں اور مسلمانوں کے سارے شعائر استعمال کرتے ہیں جو آئین پاکستان کی رو سے غلط ہے ۔ یہ سراسر ٹگھی ہے۔ جو لوگ اللہ کو اللہ اور رسولۖاللہ کو نبی مانتے ہیں وہ تو اپنے آپ کو مسلمانوں کا فرقہ کہہ سکتے ہیں۔ مگر قادیانی مرزا غلام محمد کونبی مانتے ہیں۔ اس لیے پندرہ دن کی بعث کے بعد پاکستان کی پارلیمنٹ نے ان کو غیر مسلم قرار دیا تھا۔

اب نواز حکومت نے بھی ٹھگی کر کے پاکستانی عوام کے سامنے جھوٹ بولا کہ اس میں صرف نواز لیگ حکومت کے ممبران ہی نہیں شامل تھے بلکہ اس کمیٹی میں اپوزیشن کے سارے کے سارے دوسرے ممبران بھی شامل تھے۔ نجی ٹی وی ٹاک شو میں طلال چوہدری صاحب نے کہا کہ صرف نواز شریف پارٹی کے لوگ نہیں بلکہ اپوزیشن کے ممبران بھی اس میں شامل تھے۔ پروگرام میں سندھ سے پیپلز پارٹی کی ممبر کہتی رہی کہ طلال چورہدی جھوٹ بول رہے ہیں۔ اس نجی ٹی چینل نے اپوزیشن کے ممبران کو دوبارہ پروگرام کرایا۔ جماعت اسلامی کے صاحبزادہ طارق اللہ، جمعیت اسلام کی خاتون ممبر ،نیشنل عوامی پارٹی کی خاتون ممبر، پیپلز پارٹی کی خاتون ممبر اور فاٹا کے ممبر نے انکار کیا کہ حکومت کے وزیر غلط کہتے ہیں۔ یہ سب لوگ الیکشن ایکٹ ٢٠١٧ء کمیٹی کے ممبران ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کمیٹی کی کاروائی کے دوران ختم نبوتۖ کی شک ختم کرنے سے متعلق تو بات تک نہیں ہوئی۔ کمیٹی کی کاروائی کی ریکارڈینگ پارلیمنٹ میں کے ریکارڈ میں موجود ہے اس کو سن کرپانی کا پانی دودھ کا دودھ ہو سکتا ہے۔ اس پروگرام میں اپوزیش کے ممبران چیخ چیخ کر کہتے رہے کہ یہ سفید چھوٹ ہے ہمارے سامنے اس کی بات تک نہیں ہوئی۔مگر حکومت کے وزیر جس میں طلال چورہدی صاحب سے آگے آگے ہیں اور جھوٹ بول رہے ہیں۔

بار بار تکرار سے کہتے رہے ہیں کہ اس میںحکومت کے ممبران کے ساتھ اپوزیشن کے لوگ جو کمیٹی ممبران تھے برابر کے شریک ہیں۔ کیسا سفید جھوٹ جو نواز لیگ حکومت کے وزیر عوام کے سامنے بول رہے ہیں۔ ان ہی دنوں میں اخبار میں امریکا کا یہ مطالبہ اخبارات میں بھی شائع ہوا تھا کہ اس قانون کو ختم کیا جائے۔ذرائع تو جہاں تک کہتے ہیں کہ حکومتی نمائندے جب امریکا گئے تو تو امریکاکے مطالبے مان کر آئے تھے۔ جب یہ قانون ٹگھی سے ختم کیا گیا تھا تو محکمہ اطلاعات نے کچھ بیرونی سفارت خانوں کو اس کی کاپی بھی فیکس کی تھی۔یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ پہلے کہیں نواز شریف نے ایک محفل میں کہا تھا کہ اگر یہ قانون ختم کر دیا جائے تو پاکستان کے سارے قرضے معاف ہو سکتے ہیں۔ اسی محفل میں نواز لیگ کے سینئر ممبر نے کہا ، قرضے کیامعاف ہونگے ہم بھی ختم ہو جائیں گے۔پنجاب اسمبلی کے ممبر جناب غیاث الدین کی ویڈیو سوشل میں چل رہی ہے کہ پنجاب کے ضلع ناروال کے ٦٠ پرائمری اسکول ایک این جی اوز کے ذریعے قادیانیوں کو دے دیے گئے ہیں۔ غیاث الدین صاحب کہتے ہیں یہ معاملہ میں نے پنجاب کے وزیر تعلیم کے سانے اُٹھایا تو انہوں وعدے کے باوجود کچھ نہیں کیا تو میں نے اس معاملے کو پنجاب اسمبلی میں بھی اُٹھایا۔صاحبو! کچھ بھی ہو نواز شریف تحریک لبیک اور وزیر داخلہ کے درمیان فوج کی مدد سے معاہدے پر ناخوش ہیں۔ پنجاب ہائوس اسلام آباد میں اپنی پارٹی میٹینگ میں وزیر داخلہ سے باز پرس بھی کی ہے۔اس سے نواز شریف کی طرف سے کی گئی سازش سامنے آ گئی ہے۔ نواز شریف صاحب عدلیہ اور فوج کو عوام کی طاقت کی سے ٢٠١٨ء کے الیکشن میںدوبارہ کامیا ب ہونے کی نوید سناتے رہے ہیں۔ اب عوام ان کے مخالف ہو گئے ہیں۔

اب بھی وقت ہے۔ ملک کے اداروں سے ٹکرانے کی بجائے اپنی جان چھوڑانے کے لیے قانونی راستہ اختیار کریں۔ میں نہیں تو ملک نہیں کی ملک دشمن اور غلط سوچ سے رجوع کریں۔ کیا اس سے قبل پیپلز پارٹی کے دو وزیر اعظموں کو عدالت نے نااہل قرار دے کر گھر نہیں بھیج دیا تھا؟جو کرپشن کرے گا قانون ضرور اس کی گرفت کرے گا یہی مہذب دنیا کی جمہوری حکومتوں میں چلن ہے۔ آپ کچھ آسمانی مخلوق تو نہیں ہیں۔عوام تو کہتی ہے باقی ٤٣٦ آف شور کمپنیوں والوں کوبھی قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ ان ٤٣٦ آف شور کمپنیوں والوں کے خلاف جماعت اسلامی کے سینیٹر اور امیرکی طرف سے دائر درخواست کا مقدمہ سپریم کورٹ میں چل رہاہے۔ پہلی پیشی پر ہی سپریم کورٹ نے حکومت اور نیپ کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ سپریم کورٹ ضرور کرپٹ لوگوں سے پیسہ واپس لے کر عوام کے خزانے میں شامل کروائے گی۔ اس سے پاکستان کے قرضے ختم ہو جائیں گے نہ کہ عیسائیوں کی خود کاشتہ پودے قادیانیوں کے خلاف قانون تبدیل کر کے قرضے معاف ہونگے۔ مسلمان حکمرانوں کو اپنا قبلہ مغرب سے تبدیل کر کے مکہ اور مدینہ کی طرف موڑ دینا چاہیے اس میں ان کے بہتری ہے۔ حکومت منظور شدہ شک ٧بی۔ ٧ سی کا گزٹ کو فوراً جاری کرے۔

 Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ

Share this:
Tags:
conspiracy Constitution government law protest آئین احتجاج حکومت سازش قانون
Vote
Previous Post دینی جماعتوں کو ووٹ کیوں نہیں ملتے
Next Post آقا میریاں اکھیاں مدینے وچ رہ گئیاں
Madina

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close