Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی حکومت کو ڈیڈ لائن

February 4, 2017 0 1 min read
All Parties Conference
All Parties Conference
All Parties Conference

تحریر: عبدالغنی شہزاد
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیہ میں حکومت کو اپنے مطالبات کی فہرست پیش کرتے ہوئے حکومت کو ایک ماہ کی ڈیڈلائن دے دی ہے اورآئندہ کے لائحہ عمل تیار کرنے کے لیے پندرہ رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے اعلامیہ میں مطالبہ کیا ہے کہ حکومت 295 C کے قانون کے خلاف سرگرمیوں کا نوٹس لیا جائے اور اس قانون کے تحفظ کا دو ٹوک اعلان کیا جائے۔چناب نگر میں” ریاست در ریاست ” کا ماحول ختم کیا جائے، حکومت کی دستوری اور قانونی رٹ بحال کرنے کے ٹھوس اقدامات کیے جائیں اور متوازی عدالتیں ختم کر کے ملک کے قانونی نظام کی بالادستی بحال کی جائے۔

قادیانی چینلز کی نشریات پر پابندی لگائی جائے۔قادیانی تعلیمی ادارے ، انہیں واپس کرنے کی پالیسی عوامی جذبات اور ملک کی نظریاتی اساس کے منافی ہے۔ حکومت اس طرز عمل پر نظر ثانی کرے اور قوم کو اعتماد میں لے۔دوالمیال چکوال میں قادیانیوں کی فائرنگ سے شہید اور زخمی ہونے والے مظلوموں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ علاقہ کے مسلمانوں کے مطالبات کو فوری طور پر پورا کیا جائے، شہید کے بارے میں ایف آئی آر درج کی جائے، بے گناہ مسلمانوں کو رہا کیا جائے اور مسلمانوں کے خلاف جانبدارانہ رویہ اختیار کرنے والے حکام کے خلاف کارروائی کی جائے۔جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے اعلامیہ پیش کرتے ہوئے کہاکہ مغربی دنیا اور ان کی این جی اوز ایک منظم سازش کے ذریعے سے پاکستان کے اسلامی تشخص کو مجروح کرنے کے در پے ہیں۔

اس سال 12 ربیع الاوّل کو دوالمیال ضلع چکوال میں میلاد النبی ۖ کے جلوس پر قادیانیوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک مسلمان شہید اور کئی مسلمان زخمی ہوئے۔ لیکن قادیانیوںکو قانون شکنی پر سزا دینے کی بجائے مسلمانوں پر جھوٹے مقدمات درج کر کے انہیں پابند سلاسل کر دیا گیا۔ اور مختلف ذرائع سے اب دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ مسلمان قادیانیوں کے خلاف درج کرائے گئے مقدمات واپس لیں۔ یہ اجتماع پاکستان اسلامی تشخص اور قومی خودمختاری کے خلاف بڑھتے ہوئے مسلسل عالمی دباؤ اور بین الاقوامی اداروں کی یلغار پر تشویش و اضطراب کا اظہار کرتا ہے اور دینی حلقوں کو توجہ دلانا چاہتا ہے کہ پاکستان کی اسلامی شناخت اور قومی خود محتاری کے معاملات کو سیاستدانوں اور اسٹیبلشمنٹ کے رحم و کرم پر چھوڑنے کی بجائے دینی قوتوں کو خود کردار ادا کرنا ہو گا۔آج کا اجتماع اس بات پر زور دیتا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ دوالمیال کے قادیانی گروہ کے مجرم افراد کو فی الفور گرفتار کر کے قانون کے مطابق سزا دے۔ اور بے گناہ مسلمانوں کو رہا کرے۔ یہ اجتماع حکومت پر واضح کر دینا چاہتا ہے کہ یہ مطالبات رسمی اور وقتی نہیں ہیں پوری قوم کے جذبات کے آئینہ دار ہیں انہیں جلد از جلد منظور کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

اس لیے اگر ایک ماہ تک یہ مطالبات منظور نہ کیے گئے اور حکومتی طرز عمل میں واضح تبدیلی دیکھائی نہ دی تو آل پارٹیز ناموس رسالت کانفرنس کی طرف سے ملک گیر تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔ جس کے انتظامات کے لیے درج ذیل راہنماؤں پر مشتمل رابطہ کمیٹی کا اعلان کیا جارہا ہے۔جس کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ہوں گے۔ کمیٹی کے ممبران میں سراج الحق، راجہ ظفر الحق، پروفیسر ساجد میر، مولانا سمیع الحق، صاحبزادہ ابو الخیرزبیر، قاری حنیف جالندھری، اعجاز الحق، مولانا اللہ وسایا، پیر اعجاز ہاشمی، چوہدری پرویز الہٰی، سید کفیل بخاری، حافظ عاکف سعید، مولانا زاہد الراشدی، پیر معین الدین کوریجہ شامل ہیں۔

Maulana Fazlur Rehman
Maulana Fazlur Rehman

سیاسی ومذہبی جماعتوں کے قائدین جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ،مسلم لیگ ن کے چیئرمین راجہ ظفرالحق ،جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسینیٹرسراج الحق ،مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجازالحق ،مسلم لیگ ق کے سیکرٹری جنرل طارق بشیرچیمہ ،جمعیت علماء اسلام س کے سربراہ مولاناسمیع الحق ،ملی یکجہتی کونسل وجمعیت علماء پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرابوالخیرمحمدزبیر،مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹرساجدمیر،انصارالامہ پاکستان کے سربراہ مولانافضل الرحمن خلیل ،وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائم مقام صدر,عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی امیرڈاکٹرعبدالرزاق سکندر،سیکرٹری جنرل قاری حنیف جالندھری ،جمعیت علماء پاکستان کے رہنماء قاری زواربہادر،علامہ ابتسام الہی ظہیر،حافظ عاکف سعید،علامہ زبیراحمدظہیر،اسلامی تحریک پاکستان کے رہنماء علامہ عارف حسین واحدی ،جمعیت علماء اسلام آزاد کشمیر کے امیرمولاناسعیدیوسف ،مجلس احراراسلام پاکستان کے رہنماء علامہ سیدکفیل شاہ بخاری ،جمعیت علماء اسلام کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانامحمدامجدخان ،مولانااللہ وسایا،معروف صحافی حامدمیر،مفتی شہاب الدین پوپلزئی ،پیرمعین الدین کوریجہ ،مولاناحبیب الرحمن شاہ ،بادشاہی مسجدکے خطیب مولاناعبدالخبیرآزاد، علامہ سیدضیاء اللہ شاہ بخاری ،صاحبزادہ عزیزاحمد،مولانامحمداسماعیل شجاع آبادی ،قاری عبدالوحید قاسمی ،مولاناقاضی مشتاق احمد،مولانانذیرفاروقی ،مولاناقاضی عبدالرشید،صاحبزادہ عبدالقدوس احمد،مولانازاہدالراشدی نے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان کے زیراہتمام آل پارٹیزتحفظ ناموس رسالت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین اورمغربی ممالک مالی امدادپاکستان کودینے کے ساتھ ساتھ قانون توہین رسالت میں ترمیم اورقادیانیوں کے خلاف آئینی ترامیم ختم کراناچاہتے ہیں۔

یہ ان کے ایجنڈے کاحصہ ہیں مسائل کے حل کے لیے دینی جماعتیں متحدہوکرنظام مصطفی ۖ کی تحریک شروع کریں برطانیہ کے قانون کے مطابق حضرت عیسیۖ کی توہین پر سزائے موت ہے نیشل ایکشن پلان کے تحت دینی مدارس ،علماء اورمذہبی کارکنوں کونشانہ بنایاگیاہے سینیٹ میں ایک بار پھر توہین رسالت کا مسئلہ اٹھایا جاناسازش کاحصہ ہے۔عالمی دباؤ پر نان ایشوز کو ایشوز بنا کر ملک کے نظریے کو تبدیل کرنے کی کوشش جاری ہے،سانحہ دوالمیال میں مسلمانوں پرمظالم کیے جارہے ہیں دینی جماعتیں کسی صورت ناموس رسالت قانون میں ترمیم نہیں ہونے دیں گے گستاخ بلاگرزکے خلاف مقدمات قائم کیے جائیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے واضح کیا کہ پاکستان کی تاریخ میں ختم نبوت کوبنیادی حاصل رہی قیام پاکستان کے بعد ختم نبوت کے تحفظ کیلئے قربانیاں دیں۔ 1974 میں مشاورت کے بعد مسئلہ حل ہوا قادیانی اور لاہوری فرقے کو غیر مسلم قرار دیا موقع بموقع صورتحال بنتی ہے کہ منکرین اسلامی دائرے میں واپسی کی کوشش کرتے ہیں عالمی سطح پر تبدیلیوں سے امریکی سمیت ہر جگہ حساسیت کا مظاہرہ گیا قادینیت نے عالمی سطح پر ہمدردیاں لینے کی کوشش کی قادیانیت نے پاکستان کے آئین سے انحراف کیا اور پاکستان سے باہر جا کر ملک کے خلاف مورچہ بند ہیں کبھی بھی قادیانیوں کے بنیادی حقوق کو سلب نہیں کیا گیا سینیٹ میں ایک بار پھر توہین رسالت کا مسئلہ اٹھایا گیا۔

عالمی دباؤ پر نان ایشوز کو ایشوز بنا کر ملک کے نظریے کو تبدیل کرنے کی کوشش جاری ہے،توہین رسالت کا مسئلہ اور قانون اہمیت کا حامل ہے بین الاقوامی سطح پر ایجنڈا یہ ہے کہ پاکستان میں توہین رسالت کا قانون ختم ہو اور قادیانیت خلاف پاس کی گئی ترمیم ختم ہو۔یورپی یونین سمیت کئی بین الاقوامی فورمز پر ہمارے سامنے مسئلہ اٹھایا گیا کہ یہ قانون اقلیتوں کے خلاف استعمال ہوا ڈیٹا دیکھا جائے کہ یہ قانون کتنے مسلمانوں کے خلاف استعمال ہوا اسوقت پانچ سو کے قریب مسلمانوں اور پچاس کے قریب غیر مسلموں کے خلاف ایف آئی آر ہوئی ہے کسی کو ذبردستی مذہب تبدیل کرانے کی اسلام اجازت نہیں دیتا اسلام قبول کرنے کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں۔ حضرت علی نے دس سال کی عمر میں اسلام قبول کیا آج پھر قانون میں ترمیم کی بات ہو رہی ہے مغرب کا قرب حاصل کرنے کی کوشش جاری ہے۔ ہمارے ردعمل کا بھی حکمران فائدہ اٹھاتے ہیں۔ ختم نبوت کے خلاف عالمی ایجنڈے کو اتفاق سے ناکام بنائیں گے پیپلز پارٹی کے دور میں بھی توہین رسالت کے قانون کو ختم کرنے کی کوشش ہو رہی تھی ۔مگرحکومت اس وقت دستبردار ہو گئی تھی مگرآج مغرب کی خوشنودی کے لیے پیپلزپارٹی پھرسے اسے اقدامات کرناچاہتی ہے مگردینی قوتیں اورپاکستان کی ساخت ایسی ہے کہ یہ قوم ایساکوئی اقدام برداشت نہیں کریں گے ،مسلم لیگ ن کے چیئرمین راجہ ظفر الحق کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کابھی قادیانیت اورناموس رسالت کے حوالے سے وہی نظریہ ہے جودینی جماعتوں اودیگرمسلمانوں کاہے قادیانیوں کو 1974 میں غیر مسلم قرار دیا گیالیکن اسکے مطابق قانون نہیں بنایا گیا امتنائے قادیانیت کا قانون1984 میں بنوایا قادیانی اگر سمجھتے ہیں کہ انکو میری وجہ سے زک پہنچی ہے تو مجھے کوئی فرق نہیں علماء نے کچھ عرصے سے قادیانیت پر بات کرنا چھوڑ دی ہے نئی نسل کو عقائد کے حوالے سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے منظم انداز میں مسلمانوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں جنھیں بیرونی مدد حاصل ہے کسی جماعت میں بھی ہوں ناموس رسالت کے سامنے دنیاوی چیزیں کوئی حیثیت نہیں رکھتی بیرونی طاقتیں نصاب بدلنے کی کوشش کرتی رہیں ہمیں اپنا کردار ادا کرنا ہو گا اگر توہین رسالت کے قانون کو ختم یا کمزور کرنے کی کوشش کی گئی تو فساد ہو گا۔

Abdulghani Shehzad
Abdulghani Shehzad

تحریر: عبدالغنی شہزاد

Share this:
Tags:
APC deadlines demands government law آل پارٹیز کانفرنس حکومت ڈیڈ لائن قانون مطالبات
Ek Zara See Baat
Previous Post اک ذرا سی بات
Next Post 5 فروری اور ہمارے حکمران
5th February – Kashmir Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close