Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اک ذرا سی بات

February 4, 2017February 4, 2017 0 1 min read
Ek Zara See Baat
Writer
Writer

تحریر : حسیب اعجاز عاشر
پرنٹ میڈیا ہو یا الیکٹرانک میڈیا، یا پھر سوشل میڈیا ہی کیوں نہ ہو، ادبی، قلمی، سیاسی، فلاحی، علمی، ہر طبقہ فکر سے وابستہ شخصیات کے مابین اپنے ہنر، اعزازات، کمالات، صلاحیتیں گنوا کر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی دوڑ نظر آ رہی ہے۔ جیت جانے کی صلاحیت رکھنے کے باوجود کچھ شخصیات کو اِس روایتی دوڑ میں شامل ہو کر نام کمانا کسی صورت بھی گوارہ نہیں، مگر اُنکے مشن کی گونج اُنہیں گمنام نہیں رہنے دیتی۔ نصرت عزیز کا شمار بھی انہیں قابل قدر شخصیات میں ہوتا ہے۔ نصرت امت َمحمدی ۖ کی فلاح و بہبود اور اصلاح تربیت کی غرض سے ”حالات و اقعات کے تناظر میں مسائل کو گننے، گنوانے، پھر ان مسائل کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے اور ان مسائل سے نکلنے کا حل بتانے”پر اپنے قلمی ہنر اور کمال ِفکر کو صرف کرنا ہی اپنا اعزاز تصور کرتے ہیں، یہی اعزاز ایک جنون، مہم، کُل مقصدحیات بن کرایک عظیم جہاد کے درجے میں اِنکے قلم کو بے کراں کئے رکھتے ہیں۔اقبال کا یہ مصرع انہیں نوجوانوں کیلئے ہیں۔۔۔

فطرت کا اشارہ ہے کہ ہر شب کو سحر کر! شعبہ درس و تدریس سے وابستہ نصرت عزیز نے اپنے قلمی سفر کا آغاز ٨اکتوبر ٢٠٠٥کو اپنے پہلے کالم بعنوان ”یہ محبت!!!” سے کیا جو کہ ہولناک زلزلے کے باعث قیامت خیز تباہ کاریوں کے بعد لکھا گیا تھا ۔شروع شروع میں اپنے مضامین کی فوٹو سٹیٹ اپنے طلبا و طالبات میں تقسیم کر کے اپنی پیاسی جنونیت کے خشک لبوں کو تر رکھتے اور پھر یوں انکے ایک سٹوڈنٹ عبدالوحید صدیقی کے توسط سے انکی تحریریں اخبارات کی زینت بننا شروع ہو گئیں۔ ٢٠٠٨ میں انہوں نے ایک تعلیمی ادارہ قائم کیا جس میں بغیر کسی معاشی و معاشرتی استحصال کے بالکل مفت ٹیوشن کی سہولت مہیا کی جا رہی ہے۔ امتِ محمدیۖ کی اصلاح و تربیت کیلئے ٢٠١٣ میں ایک اصلاحی ،تربیتی اور معلوماتی رسالہ شروع کیا جسے ادبی حلقوں میں خوب پذیرائی حاصل ہوئی۔

اپنے بے مثال مشن کے تسلسل میں ،حال ہی میں نصرت عزیز کے منتخب کالموں کا مجموعہ ”اِک ذرا سی بات”بھی منظرعام پر آچکا ہے، اِس کتاب کی حروف چینی کیلئے مولانا مفتی آفتاب احمداور مس عظمی شیر جبکہ ترتیب کیلے ذیشان ضیاء نے اپنی ذمہ داریوں کو باخوبی نبھایا ہے ، سادہ مگر دلکش سرورق کیلئے عزیز ایڈووئزرکا کمالِ ہنرخوب اُجاگر ہوا ہے۔ ٣٠٤ صفحات پر مشتمل یہ کتاب جسے جمالیات پبلی کیشنز نے شائع کیا ہے ،کی قیمت صرف ٣٠٠روپے ہیں ۔قابل تحسین بات یہ ہے کہ مصنف نے کتاب سے ہونے والی آمدن کا ٣٠فیصد حق داروں کی فلاح و بہبود کیلئے مختص کر کے مثالی گم گشتہ روایت میں پھر سے روح پھونک کر اپنے قد کاٹھ میں مزید اضافہ کیا ہے ۔اِس کتاب پر عصر حاضر کی ادب و صحافت کی مایہ ناز ہستیوں نے اپنے جامع تاثرات کے اظہار میں وہی لکھا جس کے نصرت حقدار تھے مگر اِس خاکسا ر راقم الحروف کے لئے کوئی ایسا نادر لفظ اور جملہ نہیں چھوڑا جو اِس خوبصورت کاوش پر مصنف کوجداگانہ و منفرد تحسینی کلمات سے خراج تحسین پیش کر سکے۔

مدیر اقراء روضة الاطفال اکیڈمی اٹک حافظ عبدالوحید صدیقی نے کتاب اور صاحبِ کتاب کے انداز بیاں کی نذر حبیب جالب یہ اشعار کرتے ہوئے اِس خوبصورت کاوش کو خوب سراہا ہے کہ
مرے ہاتھ میں قلم ہے مرے ذہن میں اجالا
مجھے کیا ڈر ا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا
مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم
میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا

مس عظمی شیر فضائیہ ڈگری کالج ایم آر ایف کامرہ نے تصنیف پر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مضمون بعنوان ”بدلتا اور ہماری ذمہ داریاں”میں لکھا ہے کہ مصنف کا کھراپن انکی کتاب کے مضامین سے ٹپکتا ہے جو کہ قارئین کے لئے جہاں اصلاح و تربیت کا باعث ہے وہاں ہی ایک سوچ اور ایک فکر کا موجب بھی ہے ۔ انہوں نے اِس کتاب کو نصرت کی خوبصورت سوچ،احساسات ،خیالات اور ادبی ذوق کی عملی تفسیر قرار دیا ہے ۔جس میں اصلاح معاشرہ کا کام احسن طریقے سے انجام دینے کی کوشش کی گئی ہے۔انہوں کا کہنا ہے کہ نصرت عزیز جیسے لوگ ہی زندگی کی تاریک راہوں میں روشنی کا چراغ بن کر صراط مستقیم دکھاتے ہیں ۔چیئرمین اٹک پریس کلب ندیم رضا خان نے اپنے مضمون”صحافت اور ادب” میں صاحب کتاب کی قلمی کاوشوں کو دل کھول کر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا ہے کہ تعلیم،علم،جدیدیت، معاشرت،ثقافت، بین الاقوامی تعلقات، جغرافیہ اور سیاست پر بے باک انداز میں قلم کاری نصرت کے کالموں کو حسن بخشتی اور اس کے فن کو دوام عطا کرتی ہے۔انکے کالم دعوت فکر دینے کیساتھ ساتھ انفرادی بہتری اور اجتماعی بھلائی کیلئے بانگ درا کا کام کر رہے ہیں۔

Ek Zara See Baat
Ek Zara See Baat

سرسری سے مطالعے کے بعد میں یہ بات ڈنکے کی چوٹ پر کہہ سکتا ہوں کہ اس کتاب میں مجھے ٹائٹل”اک ذرا سی بات” کی مناسبت سے ایک بات بھی ذرا سی نہیںمل پائی،سبھی بڑی بڑی معنی خیز باتیں ہیں۔اس کتاب کو پاکستان اور مسلم اُمہ کے” مسائل،وسائل اور اصلاح” کا مجموعہ بھی کہا جا سکتا ہے ۔ انداز تحریر میں ادب کی آمیزش نے تو مضامین میں مزید نکھار پیدا کر دیا ہے جو قاری کوبوریت سے کوسوں دور رکھتا ہے ۔ کتاب کے اوراق پلٹیں تونصرت اپنے کالم ”آمد مصطفےۖ ، کمالات مصطفےۖ اور اُمت کی بے رخی”میں اپنے کرب کا اظہار بڑی ہی دردمندی سے کرتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ امت پر آپۖ کے احسانات لکھنے کیلئے پانی کو سیاہی بنا کر بھی لکھا جائے تو سیاہی ختم ہوجائے گی لیکن احسانات ختم نہیں ہونگے لیکن ہم نے اس عظیم ہستی کیساتھ کیا کِیا اور کیا کر رہے ہیں ؟ قدم قدم پر اس عظیم ہستیۖ کی سنت کی نافرمانی کر کے کیا خوب وفا نبھا رہے ہیں ؟۔۔اپنے کالم ”پہلے محاسبہ پھر اصلاح”میں بڑے ہی مدبرانہ اور درویشانہ انداز میں کیا ہی خوبصورت اُن بلندوبانگ کھوکھلے”تبدیلی” کے نعروں لگانے والوں کیلئے لکھا ہے کہ ”آج اگر دوسروں پر تنقید کرنے کے بجائے اپنا محاسبہ کریں پھر اس کے بعد اپنی اصلاح کریں تو یہ کامیابی و کامرانی کیطرف ہمارا پہلا قدم ہوگا جو ایک مستحکم اور خوش حال پاکستان کیطرف بھی پہلا قدم ہو گا۔

زلزلہ زدگان کی بحالی کی مد میں وصول ہونے والی امداد کو جنہوں نے مال غنیمت سمجھ کر ہڑپ کر لیا اُنکی اِس بے حسی پر اپنے آنسوئوں کو”یہ قوم کبھی مر نہیں سکتی مگر۔۔۔۔”میںفکرمندی کیساتھ کچھ اِسطرح بہایا ہے کہ ”کیا ہم اتنے بہادر اور دلیر ہوچکے ہیںکہ ہم پھر کسی قدرتی آفت کا انتظار کر رہے ہیں یا پھر کسی قدرتی آفت کو اپنی تباہی و بربادی کیلئے دعوت دے رہے ہیں ؟”۔۔فتنہ قادیانیت اور ختم نبوتۖ پر اپنی بے باک تحریر ”گر حق ادا نہ ہوا تو پھر”میں ہمارے ضمیروں کو جھنجھوڑتے ہوئے لکھا ہے کہ ”آج ہم رسول پاکۖ کی عزت و آبرو کے دشمنوں کیساتھ راہ رسم رکھ کر دنیا تو حاصل کر لیں گے مگر کیا قیامت والے دن حضور پاکۖ کے سامنا کر سکیں گے؟” ہماری ایسی ہی بے وفاہی کو انہوں نے ”کس منہ سے ”میںقلم بند کیا ہے کہ ”اتنی محبت،اتنی چاہت،اتنی وفا کرنے والی ہستی کیساتھ امت کی یہ بے رخی کچھ بے معنی سے لگتی ہے۔

ہمارے منافقانہ رویے کو بے نقاب کرتے ہوئے نصرت عزیز ”ہم نے جشن ۔۔۔آزادی کا منایا” میں لکھتے ہیں کہ وہ نوجوان نسل جو پورا سال پاکستان کو کو ستی رہتی ہے ١٤اگست کو حب الوطن بن کر شرم و حیاء سے آزاد ہو کر آزادی مناتی ہے آزادی بھی ایسی کہ نہ والدین کی عزت کا خیال تو نہ مسلمانوں کی آبرو و حرمت کا پاس مگر پھر بھی مطمن ہیں کہ ہم آزاد ہیں اور ہم نے بھی جشن۔۔۔آزادی کا منایا”٩نومبر ٢٠١١ میں اپنے لکھے گئے کالم ”باعث فخر۔۔آئی ایس آئی اور پاک فوج”میں مصنف نے پاک فوج اور ہماری انٹیلی جنس اداروں کی ناقابل فراموش کارکردگی کو والہانہ خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اِس امید کا اظہار کیا تھا کہ ”ایک بار پھر وہ دور آئیگا جب گلی گلی کوچوں کوچوں، چوراہوں، میدانوں، بازاروں اور پاکستان کے چپہ چپہ سے پاک فوج زندہ باد کے نعرے گونجیں گے”اور نصرت عزیز یہ پیش گوئی سو فیصد آج سچ ثابت ہوئی ہے کہ ضربِ عضب کے کامیاب آپریشن نے پاک فوج کے وقار کو پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بلند ترین کردیا ہے اور پاک فوج دنیا کی بہترین افواج بن کر اُبھری ہے کہ سبھی اِس کے معترف ہوچکے ہیں ،یہ وجہ ہے ٣٩ممالک کے اسلامی اتحادی افواج کی کمان ایک پاکستانی سپاسالا کے ہاتھ میں دینے کے تیاری ہو چکی ہے۔مسلمانوں کے غالب ہونے کی پُرامیدی کونصرت نے اپنے کالم ”غلبہ اسلام کا ہی ہوگا” میں ایسے بیان کرتے ہیں کہ مسلمانوں کو اپنی طاقت کا احساس نہیں ،جس دن مسلمانوں کو اپنی طاقت کا احساس ہو گیا تو تب اسلام کا ہی ہو گا۔

گیارہ صفحات پر مشتمل”یہ ہے میرا اٹک”میں اٹک کی تاریخ کو بھی ایسا خوش اسلوبی اور ایک ربط سے پیش کیا ہے اُس پارکی میٹھی خوشبواِس پار محسوس ہونے لگی ۔اپنی مٹی پہ ہی چلنے کا سیلقہ سیکھاتے ہوئے بقول شاعر کے نصرت لکھتے ہیں
اپنے مرکز سے اگر دور نکل جائو گے
خواب ہو جائو گے افسانوں میں ڈھل جائو گے
اپنی مٹی پہ ہی چلنے کا سلیقہ سیکھو
سنگ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جائو گے

مختصراً اِس کتاب میںخوبصورت تحریروں کی بھرمار ہے جو اپنی انفرادیت کی دوڑمیں ایک دوسرے پر سبقت لے جاتی نظر آر ہی ہیں ،قاری کے لئے فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ کسے صف اول کی سردار تحریر قرار دے ،اپنے تاثرات کو سمیٹے ہوئے بس ان چند سطروں پر اکتفا کرونگا کہ زیرِنظر کتاب میںسمندر سے وسیع ترین ،مذہب،پاکستانیت، علم، تہذیب و ثقافت، معاشرت، اندرونی و بیرونی معاملات ، جغرافیہ، سیاست، معیشت جیسے موضوعات پر اپنے تاثرات کو چند سطروں، پیراگرافس یا چند صفحات کے کوذے میں سمیٹ بھی دیا جائے توصداقت کیساتھ وہ لطافت پیش کرنا ناممکن ہے جو نصر ت کے قلم سے لکھی اِن اصل تحریروں میںہے۔کالموں کی ترتیب میں ذراکمی محسوس ہوئی ہے ،مثلاً ”آفات اور ان کا حل”اپنی نوعیت کے اعتبار سے انتہائی حساس اور بہت اہم ہے مگر اِسے کتاب کے آخری صفحات میں شامل ملی،بہرحال قلمی ہنرمندیوں کے حوالے سے تحریریں مثالی ہیں ۔اہل ذوق احبا ب نے اگر اِس کتاب کا مطالعہ نہیں کیا تو بلاشبہ ایک شگفتہ تحفے سے تاحال مرحوم ہیں ۔۔۔اختتام پر رب کائنات سے اِ ن کی اِس دعا ہے پر ہم بھی آمین کہتے کہ اللہ تعالی انہیں ہمت،حوصلہ اور استقامت بھی دے کہ یہ اسی طرح حضور کی امت کی فلاح و بہبود اور اصلاح و تربیت کیلئے اپنی کوششوں کو جاری و ساری رکھ سکیں اور ایسے ہی انکے قلم کی سیاہی سفیدی بکھیرتی رہے۔۔۔آمین

Haseeb Ejaz Ashir
Haseeb Ejaz Ashir

تحریر : حسیب اعجاز عاشر

Share this:
Tags:
Columnist Haseeb Ejaz Ashir issues personalities print media. social writer پرنٹ میڈیا سوشل میڈیا شخصیات فطرت مسائل
Columnist
Previous Post کالم پوائنٹ کے کالم نگاروں کی کھری باتیں
Next Post عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی حکومت کو ڈیڈ لائن
All Parties Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close