Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

روز افزوں انتخابی بخار

January 29, 2018 0 1 min read
Elections
Elections
Elections

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
نواز لیگ کا 5 سالہ ہنگامہ خیز دَورِ حکومت اپنے اختتام کی جانب رواں دواں۔ ہنگامہ خیز اِس لیے کہ بیچارے ”شریفین” کو کسی نے” ٹِک” کر حکومت کرنے ہی نہیں دی۔ 2013ء کے انتخابات سے لے کر اب تک کوئی نہ کوئی اُڑچن سامنے آتی ہی رہی۔ انتخابات کے فوراََ بعد تو عمران خاں نے کہہ دیا کہ وہ ترقیاتی کاموں میں حکومت کا بھرپور ساتھ دیں گے لیکن عملی طور پر اُنہوں نے ترقی کا پہیہ روکنے کی بھرپور کوشش کی۔ یہ تو بہرحال تسلیم کرنا پڑے گا کہ عمران خاں مجمع لگانے کے فَن میں طاق ہو چکے ہیں۔ بھٹو نے روٹی ،کپڑا اور مکان کا نعرہ لگا کر لوگوں کو اپنے گرد اکٹھا کیا اور عمران خاں نے ”میوزیکل کنسرٹ” کے نام پر۔ خاں صاحب یقیناََ جانتے ہوں گے کہ یہ قوم ”مُفتے” کی شوقین ہے۔ پھر اگر مفت میں میوزیکل کنسرٹ ہاتھ آئے تو بُرا کیا ہے۔ اُن کے جلسوں میں گانے بجانے کا بھرپور اہتمام بھی ہوتا تھا اور موسیقی کی دُھنوں پر” تھرکنے” کابھی۔ اُنہوں نے تو 2014ء کے دھرنے میں”پبلک کے پُرزور اصرار پر”بیچارے پرویز خٹک کو بھی ناچنے پر مجبور کر دیا۔ تحریکِ انصاف کے ”اے ٹی ایم” نے ڈی جے بَٹ کو کروڑوں دے کر کامیاب جلسے کروائے لیکن دوسری طرف نوازلیگ نے اوّل تو کوئی جلسہ کیا ہی نہیں اور اگر کیا بھی تو پھُسپھسا ،بے رنگ ،بے بُو،بے ذائقہ۔ بھلا عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی اور ابرار الحق کے گانو ںکے مقابلے میں امیر مقام جیسے پہلوان کی تقریریں کون سُنے گا؟۔

عمران خاں کے جلسوں کو دیکھ کربڑی عمر کے لوگ دانتوں میں انگلیاں دبائے بیٹھے رہے البتہ نوجوان جھومتے رہے۔ کیا ہوا جو ترقی کا پہیہ رُک گیا، نوجوانوں کو بھرپور ”انٹرٹینمنٹ” تو میسر آگئی، ترقی تو ہوتی ہی رہے گی، آج نہیں تو کل سہی۔ کپتان کے جلسوں کا ایک کردار گھنگرو کی طرح بجنے والا شیخ رشید ہے جس کے سیاستدانوں نے جَل بھُن کر سیخ کباب ہوتے ہوئے کئی نام رکھ چھوڑے ہیںلیکن ہم اُسے ”جُماں جَنج نال” ہی کہتے ہیں کیونکہ وہ ایسا شخص ہے جس کے اپنے ”پَلّے” تو ”کَکھ” نہیں البتہ جہاں کہیں مجمع دیکھتا ہے ،تقریر شروع کر دیتا ہے۔ آجکل وہ تھوڑا خاموش ہے یا خاموش کروا دیا گیا ہے۔ وجہ شاید یہ کہ مولانا طاہرالقادری نے چال تو بہت خطرناک چلی اوردو متحارب سیاسی جماعتوں کو ایک سٹیج پر لا بٹھایا لیکن شیخ رشید نے لعنت ،لعنت کی ایسی گردان کی کہ کپتان نے بھی جوش میں آکر لعنت ،لعنت کہنا شروع کردیا جس سے بھان مَتی کا یہ کنبہ تنکوں کی طرح بکھر گیا۔ اب طاہرالقادری کی طرف سے اکٹھی کی گئی تمام سیاسی جماعتیں تلواریں سونت کر تحریکِ انصاف کے پیچھے دوڑ رہی ہیں اور نوازلیگ خوش کہ چلو ”خس کم جہاں پاک”۔ طاہرالقادری کی طرف سے سجائی گئی سٹیج سے شیخ رشید نے پارلیمنٹ پر لعنت بھیجتے ہوئے اپنے استعفے کا اعلان بھی کیا تھا۔

شیخ رشید نے تو خیر استعفےٰ دینا تھا ،نہ دیا لیکن عمران خاں کہتے ہیںکہ تحریکِ انصاف کے استعفے اُن کی جیب میں ہیں اور وہ جب چاہیں گے ،جمع کروا دیں گے۔ کچھ تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ استعفے 28 جنوری کے بعد پیش کیے جائیں گے کیونکہ اِس تاریخ کے بعد ضمنی الیکشن نہیں ہو سکتے۔ تحریکِ انصاف کے داور کُندی نے کہا کہ کپتان کے پاس تحریکِ انصاف کے اراکینِ قومی وصوبائی اسمبلی میں سے کسی کا استعفےٰ بھی موجود نہیں۔ اگر کپتان نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا تو آدھی تحریکِ انصاف انکار کر دے گی۔ سوال مگر یہ کہ اگروہ مستعفی ہونے کا فیصلہ کرتی ہے تو اُسے فائدہ کیا ہوگا؟۔ زیادہ سے زیادہ یہ کہ سینٹ مکمل نہیں ہو سکے گی اور اگلے چار ،پانچ ماہ تک قانون سازی کا عمل رُک جائے گا۔ اگر مارچ میں سینٹ کے بَروقت الیکشن ہو جاتے ہیں تو تحریکِ انصاف کی سینٹ میں نمائندگی برقرار رہتی ہے لیکن استعفوں کی صورت میںعین ممکن ہے کہ 2018ء کے عام انتخابات کے بعد اُس کے ہاتھ کچھ نہ آئے یا نمائندگی مزید کم ہوجائے۔ سینٹ کے انتخابات میں سب سے زیادہ نقصان کا احتمال تو پیپلزپارٹی کو ہے جس کے26 میں سے 18 ارکان کی مدت مکمل ہو رہی ہے اور یہ طے کہ اتنی تعداد میں پیپلزپارٹی کے ارکان کا منتخب ہونا ناممکن۔ اِس کے باوجود بھی پیپلزپارٹی کے ہاںاسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا کوئی آپشن موجود نہیں۔ وہ سینٹ اور عام انتخابات بَروقت چاہتی ہے، خواہ نتیجہ کچھ بھی ہو۔ اِس لیے کہا جا سکتا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک جمہوری جماعت ہے جو بہرحال جمہوری تقاضوں کو مدّ ِنظر رکھتی ہے۔

دوسری طرف تحریکِ انصاف کسی ”معجزے” کے انتظار میں ہے جو اُسے کبھی امپائر کی انگلی کھڑی ہونے میں نظر آتا ہے تو کبھی مولانا طاہرالقادری کا کندھا استعمال کرنے کی شکل میں۔ کپتان نے تو مولانا کو مخاطب کرتے ہوئے بَرملا کہہ دیاکہ اگر اُن کا سڑکوں پر نکلنے کا کوئی پروگرام ہو تو اُن سے مشورہ کر لیں کیونکہ اُنہیں ”سڑکیں ماپنے” کا تجربہ ہی بہت ہے۔ اُدھر مولانا طاہرالقادری، جنہوں نے صرف دو دِن بعد اے پی سی بلانے کا اعلان کیا تھا ”ٹھنڈے ٹھار” ہوکر گھر بیٹھ رہے۔ دروغ بَرگردنِ راوی وہ اپنے دیس سدھارنے کی تیاریوں میں ہیں کیونکہ کینیڈا کے موسم میں اب وہ سختی نہیں رہی۔ سچ تو یہی کہ جس طرح ہم گرمیوں میں ”مَری” جانے کا قصد کرتے ہیں، اُسی طرح مولانا سردیوں میں کینیڈا کی برفباری سے گھبرا کر پاکستان تشریف لے آتے ہیںاور جونہی موسم کی شدت کم ہوتی ہے، وہ اپنے دیس سدھار جاتے ہیں۔

یہ بجا کہ 18 جنوری کے” فلاپ شو ” کے بعد اپوزیشن جماعتوں کی دھول کافی حد تک بیٹھ چکی اور وہ تجزیہ نگار ،جو یہ آس لگائے بیٹھے تھے کہ اب نوازلیگ کا دھڑن تختہ ”ہووے ای ہووے” ، اُن کی اُمیدوں پر اَوس پڑ گئی۔ یہ بھی طے کہ اب بَروقت سینٹ اور عام انتخابات اظہرمِن الشمس لیکن نوازلیگ کو عام انتخابات میں جیت کے لیے ابھی بہت سا سفر کرنا باقی ہے۔ اگر نوازلیگ ”سرویز ”پر تکیہ کیے بیٹھی رہی اور گھر کی خبر نہ لی تو خدشہ ہے کہ وہ مطلوبہ نتائج حاصل نہ کر پائے گی۔ میاں نوازشریف کے اِس بیان نے بہت سے دُرفطنیاں چھوڑنے والوں کے یہ کہہ کر مُنہ بند کر دیئے کہ دونوں بھائیوں (نوازشریف، شہبازشریف) کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوششیں تو غلام اسحاق خاں کے دَور سے ہی شروع ہو گئی تھیں لیکن سازشیوں کو نہ تَب کامیابی ملی اور نہ اب ملے گی۔ یہ بھی عین حقیقت کہ میاں شہباز شریف اپنے بڑے بھائی کو نہ صرف اپنا قائد سمجھتے ہیں بلکہ باپ کا درجہ بھی دیتے ہیں لیکن سابق وزیرِداخلہ چودھری نثار علی خاں کے ساتھ اُن کی دوستی بہت سی غلط فہمیوں کو جنم دے رہی ہے۔ اِس میں کوئی شک نہیں کہ چودھری نثار علی خاں نوازلیگ کا اثاثہ ہیں لیکن یہ ”راجپوتی خون” اب کچھ غصّے میں ہے۔ اِس لیے ضرورت اِس اَمر کی ہے کہ چھوٹے میاں صاحب ،چودھری نثارعلی خاں کو منا کر اُنہیں نوازلیگ میں وہی حق دلائیں جس کے وہ اہل ہیں۔ چودھری صاحب سے بھی استدعا ہے کہ وہ ”ہَتھ ہَولا” رکھیں کیونکہ یہ بھی تو مناسب نہیں کہ

اتنی بھی بَد مزاجی ہر لحظہ میر تجھ کو
اُلجھاؤ ہے زمیں سے ،جھگڑا ہے آسماں سے

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
elections government imran khan Movement Justice Prof Riffat Mazhar Speeches انتخابات تحریک انصاف تقریریں حکومت عمران خاں
Imran Ali Arshad
Previous Post کیا محصوم زینب کے سفاک قاتل کو سنگ سار کیا جائے
Next Post معافی زینب معافی
Imran Arshad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close