Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا محصوم زینب کے سفاک قاتل کو سنگ سار کیا جائے

January 29, 2018 0 1 min read
Imran Ali Arshad
Imran Ali Arshad
Imran Ali Arshad

تحریر : میر افسر امان
پنجاب کے شہر قصور میں محصوم بچی زنیب کا درندہ صفت سفاک قاتل گرفتار ہو چکا ہے۔اس نے سنگین جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔کیا اس وحشی، انسانیت سے خارج ،انسان نماء بھیڑیے کوسنگ سار کیا جائے؟ یامغر ب سے متاثر سینیٹ کے ممبران پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر اور بلوچستان سے قوم پرسٹ لیڈر اور نون لیگ کے اتحادی میر حاصل برنجو صاحبان اور مغربی فنڈڈ این جی اوز موم بتی مافیا کی رائے کے مطابق سنگ سار تو کیا، موت تک کی سزا نہ دی جائے۔ محترم قارئین! اسلام میں سنگین جرائم کے مجرموں کے لیے سخت ترین سزائیں کیوں تجویز کی گئی ہیں۔سب سے پہلے اس پر بات کر لیتے ہیں۔اسلام کی سخت سزائیں دینے کا مقصد عبرت پکڑنا اور جرائم کی روک تھام ہے۔ ورنہ اللہ اپنی پیدا کردہ مخلوق سے بہت محبت کر تا ہے۔جن شیطانی تہذیب کے دلدادہ مغربی ممالک یا امریکا میں سنگین جرائم کے مرتکب مجرموں کو سزائے موت دینا مناسب نہیں سمجھا جا تا وہاں ایسے سنگین جرائم کی شرع زیادہ ہے۔ اگر ہم اسلامی ملک سعودی عرب کا ہی معاملہ لیں جہاں اسلامی سزائیں دی جاتی ہیں ۔وہاں جرائم برائے نام ہیں۔ شیطانی تہذیب کے مغربی ممالک اور امریکا میں سنگین جرائم کی تعداد کہیں زیادہ ہے۔یہاں ایک تاریخی واقعہ بیان کرنا موقعہ کی مناسبت سے موضوع ہوگا۔کسی جریدے میں پڑھا تھا کہ امریکا کاکوئی صدر سعودی عرب دورے پر گیا۔ کہا کہ سعودی عرب میں انسانیت سوزسزائیں دی جاتی ہیں ۔ آپ کا معاشرہ وحشی لگتا ہے۔

سعودی عرب کے بادشاہ نے کہا محترم ہم سخت سزائیاں اس لیے دیتے ہیں کہ جرائم کرنے والے عبرت پکڑیں اور ڈر و خوف کی وجہ سے سنگین جرائم نہ کریں۔ہمارے معاشرے میں سخت سزائیں دینے سے جرائم نہ ہونے کے برابر ہو جاتے ہیں۔ اس طرح ہم اپنے لوگوں کو سنگین جرائم سے بچا لیتے ہیں اور ہمارا معاشرہ آپ کے معاشرے سے زیادہ محفوظ، پر امن اور تہذیب یافتہ ہے۔ اس کے ثبوت کے لیے آپ اپنے ملک کے گزشتہ دس سال کے جرائم منگوا لیں اور میں بھی گزشتہ دس سال کے سعودی عرب میں جرائم کی تعداد منگوا لیتا ہوں۔دونوں ملکوں کے جرائم منگوائے گئے ۔ امریکا میں سعودی عرب سے نوے فی صد( ٩٠)زیادہ جرائم ریکارڈ کیے گئے تھے۔ سعودی عرب کے بادشاہ نے امریکی صدر سے کہا جناب ان جرائم کی شرح کے مطابق آپ کا معاشرہ وحشی ہے یا سعودی عرب کا معاشرہ؟ اب پاکستان کے معاشرے کی بات کرتے ہیں۔پاکستان کا معاشرے مغرب کے شیطانی معاشرے کی نکالی کرتا ہوا نظر آتا ہے جس سے پاکستان میں ایسے جرائم ہوتے ہیں۔پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ کے معززجج نے گستاخانہ مواد عمل در آمد ایک کیس کی سماعت کے دوران میں ریکارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہالی ووڈ کی وجہ سی جرائم ہوتے ہیں اور الزام مدارس پر لگا دیا جاتا ہے۔انٹرنیشنل گینگ سے کسی گھر کی بیٹی محفوظ نہیں۔جہاں قتل کیسے کرتے ہیں کرنے جہاز اغوا کرنے اور سنگین جرائم کے کرنے کے طریقے سکھائے جاتے ہیں۔ زوال پذیر عیسائی(مغربی) معاشرے کی نکالی کر کے پاکستانی معاشرہ بھی تباہ ہو گیا ۔تعلیمی اداروں میںفحش مواد کو فری ہینڈ دے رکھا ہے۔ قصور کے جاہل عمران نے تودور جہالیت کے زمانے کے جرائم سے بھی زیادہ گھنونا جرم کیا ہے۔ اسلامی تاریخ میں ہم پڑھتے آئے ہیں کہ عرب میں ظہور اسلام سے قبل لڑکیوں کو زندہ دفنا دیا جاتا تھا۔مگر قصور جیسے واقعات اس دور جہالیت میں بھی نہیں ملتے۔

لہٰذا درندہ صفت ،انسان نماء سفاک بھیڑے عمران کو قصور میں ہی عام لوگوں کی موجودگی میں پبلک پلیس پر سنگ سار کیا جائے۔عام لوگ اس کو پتھر ماریں یہاں تک وہ جہنم رسید ہو جائے۔کیونکہ اس نے صرف محصوم زیب سے ہی نہیںبلکہ قصور کی کئی لڑکیوں سے ایساگھنونا فعل کیا ہے۔قصور میں اس سے قبل لڑکوں سے بھی زیادتی ہوئی تھی۔ اس سے کئی سال قبل لاہور میں اقبال نامی درندے نے سو(١٠٠) سے زیادہ لڑکوں کے ساتھ قوم لوط فعل کیا تھا۔ وہ لڑکوں سے ایسا کرنے کے بعد انہیں تیزب کے ڈرم میں ڈال کر تحلیل کر دیتا تھا۔ اگر ان دو واقعات میں عبرت ناک سزائیں دی جاتی تو باقی مجرم اس سے عبرت حاصل کرتے اور ایسے وحشی واقعات کی روک تھام ہوتی۔ہماری پولیس کو سیاست دانوں نے عوام کی حفاظت کے بجائے اپنی ذاتی حفاظت پر لگایا ہوا ہے۔ ایک دن ہی پہلے سپریم کورٹ نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے بیٹے کے گھر سے سو کے قریب پولیس والے کو یہ کہہ کر ہٹانے کا حکم جاری کیا کہ ان کو عوام کہ حفاظت کرنے چاہیے اور سیاست دانوں کو اپنی حفاظت کرانی ہے تو پرائیویٹ سیکورٹی کا بندوبست کریں۔ اپنے گھروں کے سامنے سے عوام کو تکلیف پہنچانے والی رکاوٹیں بھی ہٹائیں۔ کچھ عرصة قبل سپریم کورٹ نے ایسے ہی احکا مات کراچی میں بلاول ہائوس کے لیے بھی دیے گئے تھے۔محصوم زیب کو چھ دن پہلے اغوا کیا گیا۔زینب کے والدین عمرہ کرنے گئے ہوئے تھے۔

اہل محلہ چھ دن محصوم زینب کو تلاش کرتے رہے۔ پولیس نے چھ دن کوشش کے باجود زینب کو تلاش نہیں کیا۔ چھ دن بعدزینب کی لاش کچرے کے ڈھیر پر پڑی ہوئی ملی۔ قصور کے عوام نے زینب کے قاتل کو پکڑنے کے لیے مظاہرے کیے۔ الٹاپالیس نے مظاہرین پر گولیاں پرسا دیں۔پنجاب پولیس نے ماڈل ٹائون والا ظلم کا سین پھر ایک بار دہریا۔ دو مظاہرین کو شہید کر دیا اور کئی کو زخمی کر دیا اور درجنوں کو گرفتار کر لیا۔ جو ابھی تک جیل میں ہیں۔میڈیا میں کہا جا رہا کہ ملزم کو پولیس نے نہیں بلکہ محلے والوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا۔زینب کے وکیل آفتات باجوہ صاحب کہتے ہیں عمران کے علاوہ ایک اور مجرم کا بھی ڈی این اے ٹیسٹ میچ ہوا تھا۔ اس کو ابھی تک رفتار نہیں کیا گیا۔جی آئی ٹی کا پہلا سربرہ قادیانی تھا جس پر زینب کے والد نے اعتراض کیا تو اسے ہٹایا گیا۔ شاید اس لیے کہ ملک میں ہونے والے فسادات میں قادیانیوں کے بھی مولوث ہونے کے شواہد ملے تھے۔ جیسے پنجاب کے شہر گوجرہ کا واقعہ تھا۔شہباز شریف نے بڑی بہادری دکھاتے ہوئے پریس کانفرنس میں پولیس والوں کی تعریف کی۔

زینب کے دکھی والد کے سامنے تالیاں بجائیں گئی جس سے اس کے زخموں پر نمک چھڑکا کیا۔ اس پر کالم نگاروںنے کالم لکھے۔ سوشل میڈیا پر اعتراض کیا گیا۔ خصوصاًجب پریس کانفرنس میں زیب کے والد کے سامنے سے مائیک خود شہباز شریف نے ہٹا دیا اور ان کو بات تک نہیںکرنے دی۔وکیل آفتاب باجوہ کے مطابق محلہ قادرآ بادمیں چار (٤)جنوری کو زینب کو اغوا کیا گیا اور اغوا کار نے پانچ(٥) جنوری کو میلاد میں شرکت کی۔ اس وقت محصوم زینب کس کی تحویل میں تھی۔ جی آئی ٹی کا طریقہ صحیح نہیں۔دو شہیدوں کے لیے حکومت پنجاب نے پیسے دینے جو اعلان کیا تھااب تک نہیں دیے گئے۔نہ ہی گرفتار لوگوں کو رہا نہیں کیا گیا۔ قصور میں جب پہلی لڑکی کے ساتھ زیادتی ہوئی تھی تو نواز شریف نے کچھ نہیں کیا۔لوگوں کو تشدد کر کے مرضی کے بیان لیے گئے۔زیب کے والد نے کہا تھا کہ ملزم سے میری ملاقات کرائی جائے۔ ابھی ملاقات نہیں کرائی گئی۔

ہمارے کہنے کے باوجود زیب کے جسم پر فنگر پرنٹ کے نشان نہیں لیے گئے۔میں پوسٹ کاسٹم رپورٹ پڑھ کر حیران ہو گیا۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں از خود نوٹس کی کاروائی کے لیے عدالت نے ٹی وی کے مالکان، ٹی اینکرز اورصحافیوں کو بلایا ہے تاکہ کیس میں سچائی تک پہنچا جا سکے۔ جیو کے حامد میر ، ملزم کے بنک اکائونٹ کا بتانے والے ٹی وی اینکر شاہد مسعود،اے آر وائی لاہور کے بیرو چیف بھٹی صاحبان اور دوسرے لوگ پیش ہوئے۔ شاہدمسعود سے دوسرے ٹی اینکر نہیں کہا کہ عدالت سے معافی مانگ لو۔ مگر شاہد مسعود اس پر راضی نہیں ہوئے اور کہا کہ اس کے پاس ثوبت موجود ہیں جو اس نے عدالت میں پیش بھی کیے۔

صاحبو! شکر کا مقام ہے کہ چیف جسٹس صاحب نے ازخوڈ نوٹس لیا۔ سپریم کورٹ تیزی سے اس کیس کو سن رہی ہے۔ سپریم کورٹ ہی پاکستان کے غریب اوربے بس دکھی عوام کا آخری سہارہ سے جس سے انصاف مل سکتا ہے۔ ورنہ اس سے قبل لڑکوں کی زیادتی والے کیس کا ابھی تک کچھ اتا پتہ نہیں۔ زینب کے کیس میںملازم نے اعتراف کر لیاہے اس لیے اس کو فوراً آخری فیصلہ سنا کر قصور میں اسی کچرا کنڈی کے مقام پر پتھر پتھر مار مار کر عوام کے سامنے جہنم واصل کیا جائے۔تاکہ مجرم عبرت پکڑیں اور آیندہ بے گناہ بچیوں کے ساتھ ایسی درندگی نہ کریں۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Crime Islam Mir Afsar Aman murderer Society Zainab اسلام جرائم زینب سزائیں قاتل گرفتار معاشرہ
Imran Khan
Previous Post راؤ انوار وردی میں قاتل، سیاستدانوں کی سرپرستی میں کارروائیاں کیں: عمران خان
Next Post روز افزوں انتخابی بخار
Elections

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close