Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حکومت کاخاتمہ اور نگران

March 11, 2013March 11, 2013 0 1 min read
Rohail Akbar
PM
PM

پاکستان میں اس وقت ایک حکومت جانے کو ہے تو اسکی جگہ نگران حکومت کی تیاریاں ہو رہی ہیں حکومت کے ختم ہونے میں اب دنوں کی نہیں صر ف گھنٹوں کی بات ہی رہ گئی ہے مگرابھی تک دونوں بڑی سیاسی جماعتیں جو مرکز اور پنجاب میں حکومت کررہی ہیں ابھی تک نگراں وزیراعظم اور نگران وزیراعلیٰ کے نام پر متفق نہیں ہوسکی جس کی وجہ سے ملک بھر کے عوام میں تجسس بڑھ گیا ، پاکستان کی 65 سالہ تاریخ کا 41فیصد دورانیہ مارشل لاء کی نذر ہوا ، 57فیصد عرصے میں منتخب وزیراعظم کی حکومت رہی ۔30 فیصد عرصہ صدارتی نظام نافذ رہا۔مسلم لیگ14، پیپلز پارٹی کے7 وزرائے اعظم منتخب ہوئے ،پاکستان کی تاریخ میں کون کب تک وزیراعظم رہا پاکستان دنیا بھر میں سیاسی اور جمہوری مزاج رکھنے والی قوم کا ملک ہے۔

اس کے باوجود پاکستان کی 65سالہ تاریخ میں جمہوری عمل میں وہ تسلسل قائم نہ ہوسکا جو پاکستان کو جمہوری مملکت بنانے مددگار ثابت ہوتا ، موجودہ سیاسی صورت حال میں بلوچستان سمیت ملک بھر کی عوام میں نگراں وزیراعظم کے حوالے سے تجسس بڑھتاجارہا ہے اور عوام یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ ملک میں نگراں وزیر اعظم پاکستان اورصوبوں میں نگران وزیراعلیٰ کا ہما کس کے سر پر آئے گا، پاکستان کی65سالہ تاریخ میں 57فیصد عرصے میں منتخب وزرائے اعظم کی حکومت رہی جبکہ41 فیصد دورانیہ مارشل لاء کی نذر ہوگیا ۔

ملک پر 5نگراں وزیراعظم سمیت27وزارئے اعظم نے 16 ہزار995اور مارشل لاء حکمرانوں نے 9ہزار51 دن تک حکومت کی ۔ ملکی مارشل لاؤں کی تاریخ میں 42فیصد جنرل ایوب خان، 30فیصد جنرل ضیاء الحق14فیصد جنرل (ر) پرویز مشرف 10 فیصد یحییٰ خان کا مارشل لاء نافذ رہا ۔ امور مملکت چلانے کیلئے پاریمانی نظام کے انتخاب پر14اگست 1973ء کو موجودہ آئین میں پوری قوم کے اتفاق رائے کے باوجود 12اکتوبر2009 تک14304دنوں 4242دن یعنی 29.2فیصد عرصہ صدارتی نظام قائم رہا ، پارلیمانی تاریخ میں سے سے زیادہ منتخب وزرائے اعظم میں یوسف رضا گیلانی ، جبکہ نوازشریف (دونوں) ادوار میں14فیصد ، بے نظیر بھٹو 13، لیاقت علی خان11.2، ذوالفقار علی بھٹو 10.4،شوکت عزیز 8.7، محمد خان جونجو 8.3، فیصد عر صہ وزیراعظم کے منصب پر فائز رہے ۔

Liaquat Ali Khan
Liaquat Ali Khan

ملک کی 65 تاریخ میں لیاقت علی خاں پہلے وزیراعظم جنہوں نے 14 اگست 1947 ء کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالا اور 16 اکتوبر 1951 ء تک وزیراعظم رہے جب انہیں لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ عام میں شہید کیا گیا ، سر خواجہ ناظم الدین 17 اکتوبر 1951 سے 17 ایرپل1953 تک وزیر اعظم رہے ۔ 17 ایرپل 1953 سے12 اگست1955تک محمد علی بوگرہ وزیراعظم رہے ۔ 12اگست1955سے12ستمبر1956تک چوہدری محمد علی۔12ستمبر1956 سے17اکتوبر1957تک حسین شہید سہروردی۔ 17اکتوبر1957سے16ستمبر1957تک ابراہیم اسماعیل ۔16ستمبر1957سے7اکتوبر1958تک سرفیروز خان نون پاکستان کے وزیراعظم رہے ۔7اکتوبر1958کووزیر اعظم کا عہدہ تحلیل کردیا گیا پھر یہ عہدہ دوبارہ 7ستمبر1971کو بحال کیا گیا۔

جس پر نور الامین منتخب ہوئے جو 20ستمبر 1971تک وزیر اعظم رہے 20ستمبر1971کو دوبارہ یہ عہد تحلیل کیا گیا ۔ وزیراعظم پاکستان کا عہدہ14اگست1973کو بحالی کیا گیا جس پر ذوالفقار علی بھٹو 5جولائی 1977تک فائز رہے تاہم وزیراعظم کا یہ عہد ہ5جولائی 1977کو ایک بار پھر تحلیل کردیا گیا ، 24مارچ1985کو وزیراعظم کا عہدہ بحال کیاگیا جس پرمحمد خان جونجو 29مئی1988تک وزیر اعظم رہے ۔ 29مئی1988سے2دسمبر1988تک یہ عہدہ تحلیل رہا 2دسمبر1988سے6اگست1990تک بے نظیر بھٹو وزیراعظم رہیں۔

6اگست1990سے6نومبر1990تک غلام مصطفیٰ جتوئی نگراں وزیراعظم رہے ۔6نومبر1990سے18ایرپل1993تک میاں نواز شریف وزیراعظم رہے ۔ 18ایرپل1993سے26مئی1993تک بلخ شیر مزاری نگراں وزیر اعظم رہے۔ 28مئی1993سے18جولائی1993تک وزیر اعظم میاں نواز شریف فائز رہے۔ 18جولائی سے 19اکتوبر1993تک معین الدین قریشی نگراں وزیر اعظم رہے۔19اکتوبر1993سے5نومبر1996تک محترمہ بے نظیر بھٹو وزیر اعظم پاکستان فائز رہیں ۔ 5نومبر1996سے17فروری1997تک ملک معراج خالد نگراں وزیراعظم رہے 17فروری1997سے12اکتوبر1999تک میاں نواز شریف وزیراعظم کے عہدہ پر فائز رہے
۔

12اکتوبر1999کو جنرل پرویز مشرف نے ملک میں مارشل لاء لگا کر وزیراعظم کا عہددہ تحلیل کردیا اور ملک کے چیف ایگز یکٹو بن گئے۔ 21نومبر2002کے عام انتخابات میں کامیاب ہوکر وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی 24جون2004تک عہدہ پر فائز رہے ، 30جون2004سے20اگست2004تک چوہدری شجاعت حسین ۔20اگست 2004سے16نومبر2007تک وزیراعظم شوکت عزیز۔ 16نومبر2007سے25مارچ2008تک محمد میاں سومرونگراں وزیراعظم ، 25مارچ2009سے19جون2012تک وزیراعظم پاکستان سید یوسیف رضاگیلانی عہدہ پر فائز رہے سید یوسف رضا گیلانی کا دور حکومت سب سے طویل رہا انہیں نے سب سے طویل عرصہ تک وزیراعظم رہنے کا عزاز بھی حاصل کیا تاہم سزا یافتہ وزیراعظم کا عزاز بھی ان کو ہی حاصل ہو ا۔

پاکستان کے موجودہ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے 21جون2012کو اپنے عہدہ کا حلف اٹھایا جس پر وہ تاحال کام کررہے ہیں ۔پاکستان میں آنے والی نگراں حکومت کی نگرانی میں انتخابات کا عمل ہوگا عوام اس امید کے ساتھ نگراں حکومت کے انتظار میں ہے کہ آنے والی حکومت ملک میں شفاف انتخابات کرانے میں اپنی ذمہ داری پوری ایمانداری کے ساتھ سرانجام دے گی تاکہ ملک میں آنے والی منتخب حکومت عوام کے مسائل کا ازالہ ضرور کرے گی ۔

تحریر: روہیل اکبر

Rohail Akbar
Rohail Akbar

 

03466444144

 

Share this:
Tags:
end government monitoring pakistan پاکستان حکومت نگران
Previous Post آل کراچی دین محمد بینفٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 24 مارچ سے لانڈھی اسٹار فٹ بال اسٹیڈیم میں ہوگا
Next Post حق پرست اراکین اسمبلی ڈاکٹر ندیم مقبول اور نشاط ضیاء قادری کا مسیحی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے مسیحی بستیوں اور گرجا گھروں کا دورہ
Nishat Zia Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close