Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

معیار حق کون ہے

December 10, 2018 0 1 min read
Jamaat-e-Islami
Jamaat-e-Islami
Jamaat-e-Islami

تحریر : میر افسر امان

میرے سامنے تبصرے کے لیے جو کتاب ہے اس کا پہلا نام”کیا جماعت اسلامی حق پر ہے” جس کو مولانا عبدالرحیم اشرف نے ١٩٥٦ء کو فیصل آباد سے شائع کیا تھا۔ اسی نام سے اس کا دوسرا ایڈیشن ١٩٦٥ء میں، مکتبہ تجلی دیو بند بھارت سے مولانا عامرعثمانی نے شائع کیا تھا۔ مولانا عامر عثمانی بھتیجے ہیں، مولانا شبیر احمد عثمانی کے ،جو پاکستان کے بنانے میں بانیِ پاکستان قائد اعظم کے دست راس تھے۔ اسی کتاب کو” معیارحق کون ہے” کے نئے نام اور نئی ترتیب وحواشی کے ساتھ،بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد ،میں فقہ کے پروفیسر اورہائر انسٹی ٹیوٹ آف فتویٰ اسٹڈیز کے ڈاریکٹر جناب ڈاکٹر عبدالحی ابڑو اور شکیل عثمانی صاحبان نے شائع کیا ہے۔ہم نہ عالم ہیں اور نہ کچھ اور صرف قرآن و حدیث کے طالب علم ہیں۔ عرصہ نصف صدی سے اسی کام پر لگے ہوئے ہیں۔قرآن حدیث کے متعلق افادہ عام کے لیے ہمارے مضمون ملک کے اخبارات اور رسائل میں ایک عرصے سے شائع ہو رہے ہیں۔ اللہ ہم سب کو قرآن اور حدیث کے علم سے واقفیت حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

تحریک آزادیِ پاکستان کی اُٹھان بانی پاکستان محمد علی جناح نے دو قومی نظریہ کی وجہ سے ہوئی تھی۔ کانگریس کے علماء جن میں دیو بند کے مولانا حسین احمد مدنی پیش پیش تھے، نے ہنددئوںکے مؤ قف کی تاہید میں ،قومیں وطن سے بنتی ہیں کی وکالت کی تھی۔وہ متحدہ قومیت کا پرچار کرتے رہے ہیں۔ گو کہ اس مسئلہ کو شاعر اسلام علامہ اقبال نے اپنے اس ایک شعر میں واضع کیا تھا۔ علامہ فرماتے ہیں:۔

اپنی ملت پہ قیاس اقوام مغرب سے نہ کر

خاص ہے ترکیب میں قومی رسولۖ عاشمی

تحریک آزادی ِ پاکستان کے دوران ،مسئلہ قومیت پرمولانا موددی نے مفکر پاکستان علامہ اقبال اور بانیِ پاکستان قائد اعظم کی فکر کی تائید کرتے ہوئے پے در پے مضمون لکھ کر اپنے رسالے ترجمان قرآن میں شائع کیے تھے۔جس سے قائد اعظم کے تحریک پاکستان کے دوران دوقومی نظریہ کو تقویت پہنچی تھی۔یہ مضمون ”تحریکِ آزادی ہند اور مسلمان حصہ اول دوم” کتابی شکل میں اب بھی موجود ہیں۔مسئلہ قومیت پر مولانا حسین احمد مدنی نے مفکر پاکستان علامہ اقبال،بانی پاکستان قائد عظم اور حکومت الہیہ کا تصور پیش کرنے والے مولانا موددیکے مخالف تھے۔ ان پر کفر کا فتوے جاری کیے تھے جس کے اثرات آج تک ان کے ماننے والوں میں محسوس کیے جاتے ہیں۔

مولانا موددی اپنی اصل فکر” حکومت الہیہ” کے قیام کے لیے بھی اپنے رسالے میں عام مسلمانوں کو دعوت دیتے رہے۔ پھر ١٩٤١ء میں لاہور میں جماعت اسلامی بنی۔ حکومت الہیہ یااسلامی نظام حکومت قائم کرنے کی جدو جہد کرنے والے کارکنوں کو جن اوصاف کی ضرورت ہیں اس کو جماعت اسلامی نے اپنے دستور میں عقیدے کے طور پر لکھا تھا۔ وہ یہ ہے۔”اس عقیدے کے دوسرے جزیعنی رسولۖ اللہ کے رسولۖ اللہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ رسولۖ اللہ کے سوا کسی انسان کو معیار حق نہ بنائے۔کسی کو تنقید سے بالا تر نہ سمجھے۔ کسی کی ذہنی غلامی میں مبتلا نہ ہو، ہر ایک کو خدا کے بتائے ہوئے معیار کامل پر جانچے اور پر کھے اور جو اس معیار کے لحاظ سے جس درجہ میں ہو، اُس کو اُسی درجے میں رکھے” جماعت اسلامی اسی بنیادی دستور پر اپنے کارکنوں کو عمل کرنے کی پابند بناتی ہے۔ گو کہ جماعت اسلامی کے دستور پر عمل کرتے ہوئے حکومت الہیہ کو قائم کرنے والی جماعت اسلامی اب تناور درخت بن چکی ہے۔ اس کے اثرات ساری دنیا میں موجود ہیں۔ پھر بھی عام حضرات کی معلومات کے لیے ”کتاب معیار حق” میں درج اس عقیدے پر ہم تبصرہ کرتے ہیں۔

کتاب کے مقدمہ میں مشہور معروف عالم دین جناب خلیل الرحمان چشتی نے صفحہ ٢١ تا ٤٣ تک قرآن اور حدیث سے ثابت کیا اور اس کی تاہید،شیخ الہند، مفتی محمد شفیع، حضرت تھانوی اور مفتی محمد تقی عثمانی نے کی کہ جماعت کے دستور میں درج یہ عقیدہ ہل سنت والجماعت کے عقیدے کے عین مطابق ہے۔جماعت اسلامی کے دستور میں درج معیار حق کتاب کے صفحہ ١٣ دیباچہ میں لکھا ہے کہ” ١٩٥٤ء جماعت اسلامی کی اس شق پر مولا نا حسین احمد مدنی، جماعت کو گمرہ اور اہل سنت سے خارج کرتے ہیں۔اور کہتے ہیں کہ جماعت اسلامی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمہین کی توہین کی مرتکب ہے۔بانی ِجماعت اسلامی نے اس کاجواب صفحہ ١٧٠ پر اس طرح دیا کہ” تنقید کے معنی ایک جاہل آدمی تو سمجھ سکتامگر کسی صاحب علم آدمی سے یہ توقع نہیں کی جا سکتی کہ وہ اس لفظ کا یہ مفہوم سمجھے گا۔تنقید کے معنی جانچنے اور پرکھنے کے ہیں۔ یہ مطلب آخر کیسے نکل آیا کہ ” صحابہ کرام کے محادو فضائل، کتاب اللہ اوراحدیث نبویہ میںمذکورہ ہیں، وہ واجب التسلیم نہیں ہیں’ ‘ تاب کے صفحہ ٩٦ میں امام ابو حنیفہ کا عقیدہ لکھا ہے” کہ جو بات ہم تک رسولۖ اللہ کی جانب سے آئے وہ سر آنکھوں پر اور جو بات صحابہ سے ہم تک پہنچے اُس میں ہم (بعض) کو پسند کریں گے” امام مالک فرماتے ہیں” رسولۖ اللہ کے سوا، ہر شخص کی بات پر تنقید کی جائے گی اور ضرورت پڑے تو اسے رد بھی کیاجا سکے گا”(حجة اللہ البالغہ) کتاب کی صفحہ ١٢٢ پر درج ہے کہ کسی صاحب نے دارلعلوم دیوبند سے مولانا موددی کے متعلق فتویٰ پوچھا۔جواب یہ ملا۔١:۔جو لوگ موددی کہلاتے ہیں ان کو معاذ اللہ کافر نہ کہنا چاہیے،ان سے کچھ اختلاف ہو سکتاہے،مگر ایسے اختلافات سے کسی کو کافر بتلانے والا گنا گار ہے۔٢:۔مودد ی کو کافر کہنا غلط ہے، ان کے پیچھے نماز ہو جاتی ہے۔( محمود احمد صدیقی صاحب،مفتی دارالعلوم دیو بند، ٨رمضان ١٣٨٤ھ جنوری ١٩٦٥ئ)۔ ہمارے نذدیک یہ صحیح مؤقف ہے اور مولانا حسین احمد مدنی کا فتویٰ غلط ہے۔ کتاب کے صفحہ ١٢٦ تا١٣٧ تک معیار حق کے بارے میں علمائے عرب جن میں مفتی اعظم فلسطین السید الحسینی،الشیخ عبداللہ کنون مراکش۔ الشیخ عبدالعزیز بن باز النجدی حجاز،الشیخ حسنین محمد مخلوف مصر اور الشیخ علی الطنطاوی دمشق شامل ہیں، سب نے جماعت اسلامی کے دستور میں درج عقیدے کو صحیح قرار دیا۔

صفحہ ١٤٠ تا١٤٧ تک علمائے ہند جن میں مولانا محمد سعید ندوی،مفتی دارلعلوم ندوہ العلمای لکھنو،مولانا ابو العرفان، شیخ الحدیث، دارلعلوم ندوہ العلماء لکھنو،مولانا محمد ظہورر ندوی،مولانا عبدلحفیط۔ فاضل دیوبند،مولانا محمد علیم عطا،مولانا عبدلرحمان چشتی، سابق صدر مدرس دارلعلوم خیلیہ ٹونک، مولانا مفتی عبدلعادی، قاضی ریاست بھوپال،مولانا عبدلودود ندوی، مولانا عبیداللہ رحمانی محدث مبارک پوری،مولانا عبدالماجد دریا بادی اور مولانا معین الدین احمد ندوی نے بھی جماعت اسلامی کے عقیدہ کو صحیح کہا ہے۔صفحہ ١٤٩ سے١٦٢ تک پاکستان کے ٨ اور علمائے مشرقی پاکستان کے٥ نے بھی یہی تصدیق کی ہے۔ صفحہ ١٦٩ سے٢١٩ تک جماعت اسلامی کے بانی اور جماعت کا دستور مرتب کرنے والے ٨ علماء کی طرف سے وضاحت بھی پیش کر دی ہے کہ جماعت اسلامی کے دستور میں درج صحابہ کے متعلق وہی عقیدہ ہے جو امام ابو حنیفہ اور امام مالک کا ہے۔جماعت اسلامی کا وہی عقیدہ ہے عرب و عجم کے علماء اور پوری امت کا ہے۔ اس کا واضع ثبوت یہ ہے کہ جماعت اسلامی نے مولانا حسین احمد مدنی کے فتویٰ کی تحریر جسے انہوں نے اپنے مکتوب گرامی میں جماعت اسلامی کے کفر تک پہنچانے والے عقیدے کے ثبوت کی حیثیت سے پیش کیا تھا، علمائے عرب و عجم کو پیش کیا۔ ان سب علماء نے اس پر افسوس کا اظہار کیا اورجماعت اسلامی کے دستور میں درج عقیدے کو صحیح قرار دیا۔ کتاب کے آخر میں استدعا کی گئی ہے کہ اس تصریحات کے بعد ہم سمجھتے ہیں کہ کسی بھی دیانت دار اور خدا ترس اور عند اللہ مسٔولیت پر یقین رکھنے والے شخص کے لیے اس امر کا امکان باقی نہیں رہ جاتا ہے کہ وہ جماعت اسلامی کے دستور کے وہ معنی بیان کرے جن سے انکار انبیاء اور توہین صحابہ کو کوئی پہلو نکلتا ہو۔

صاحبو!مولانا موددی نے پہلے حکومت الہیا کا تصور پیش کیا۔ پھر جماعت اسلامی بنائی جو آج تک اس کوشش میں لگی ہوئی ہے۔ علامہ اقبال قائد اعظم اور موددی کے دوقومی نظریہ کی مخالفت کرنے والے مولاناحسین احمد مدنی علماء نے معیار حق کافتویٰ جاری کر دیا۔ اُس زمانے میں انگریز کی حکومت تھا اور علماء انحطاط میں ڈوبے ہوئے تھے۔ وہ اسلام کے اس تصور کو دیوانے کی بڑ کہتے تھے۔جب مولانا موددی نے حکومت الہیا کا تصور دیا تو عام علماء نے یہ بھی فتویٰ جاری کہا تھا کہ یہ شخص امام مہدی بننا چاہتا ہے۔ آج اللہ کا شکرہے کہ مولانا موددیکے اعلان اور پھر اسلامی دستور کو پاکستان میں منظور کرنے پر پاکستان کی سب پارٹیاں اپنے منشور میں نظامِ اسلامی کی شق رکھتیں ہیں۔ علماء کو چاہیے کہ فتوے دینا بند کریں ۔ اللہ سے دعاء ہے کہ وہ مسلمانوں کو اس انحطاط سے باہر نکالے اورہم سب مملکت اسلامیہ پاکستان جو ایک مثل مدینہ ریاست ہے، میں حکومت الہیا، نظام مصطفےٰ، مدینے کی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی کوشش میں موجودہ حکومت کا ساتھ دیں۔”معیار حق ”پر وہی ہے جو ارکان ِاسلام کا پابند ہے اور اللہ او رسولۖ اللہ کے لائے ہوئے نظامِ اسلام کو اس ملک میں نافذ کر نا چاہتا ہے۔ یہ ہی اس کتاب” معیار کون ہے” کا پیغام ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Freedom government Jamaat-e-Islami Mir Afsar Aman nation pakistan right آزادی پاکستان جماعت اسلامی حق حکومت قوم
Shahbaz Sharif
Previous Post نیب عدالت نے شہباز شریف کا ایک دن کا راہداری ریمانڈ دے دیا
Next Post شیخوپورہ تا گوجرانوالہ روڈ منصوبہ تاخیر کا شکار ۔ذمہ دار کون؟؟
Gujranwala-Sheikhupura Road

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close