Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شیخوپورہ تا گوجرانوالہ روڈ منصوبہ تاخیر کا شکار ۔ذمہ دار کون؟؟

December 10, 2018 0 1 min read
Gujranwala-Sheikhupura Road
Gujranwala-Sheikhupura Road
Gujranwala-Sheikhupura Road

تحریر: حامد قاضی

کسی بھی ملک کی معاشی ترقی میں وہاں کے ذرائع آمدورفت کو اہم حیثیت حاصل ہوتی ہے اوریہ ذرائع آمدورفت پیداواری مراکز اور زرعی و صنعتی اشیاء کے حصول کے علاقوں کے درمیان مضبوط رابطے ملکی اقتصادی ترقی میںسنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ذرائع آمدورفت مختلف طریقوں سے کی جاتی ہے جن میں سڑکوں کے ذریعے،ریل کے ذریعے،بحری یا ہوائی جہاز کے ذریعے ۔یہ ذرائع ملک کی اقتصادی ترقی،غربت کے خاتمے اورعوام کو ایک دوسرے سے میل ملاپ اور متحد رکھنے میں مددومعاون ثابت ہوتے ہیں۔

اگر آپ کا شیخوپورہ تا گوجرانوالہ روڈ پر سفر کرنے کا اتفاق ہو تو شیخوپورہ موٹر وے پل سے اترتے ہی ایک تنگ اور ٹوٹی پھوٹی سڑک آپ کا استقبال کرنے کے لئے بے تاب ہو گی اس سڑک کے بارے میں مشہور ہے کہ اگر کوئی صحت مند انسان اس روڈ پر سے ایک چکر لگا آئے تواسے ہسپتال داخل ہونا پڑتا ہے اوردوران سفر آنتڑیاں قل ہو واللہ کا ورد کرنے لگتی ہیں۔ہچکولے کھاتی بلکتی سسکتی یہ سڑک پرسراریت کا ایک ایسا منظر پیش کرتی ہے کہ نہ جانے کب اور کہاں اچانک کوئی بڑا سا کھڈا آپ کے سامنے آجائے اور اگر آپ اپنی گاڑی پر سفر کر رہے ہیں تو آپ کے ساتھ ساتھ آپ کی گاڑی کا انجرپنجر ہل جاتا ہے اور اگر آپ کسی بس یا ویگن میں براجمان ہیں تو اس قدر زبردست جمپ آپ کو لگتا ہے کہ سر گاڑی کی چھت سے ٹکراتا ہے اور آ پ کے چودہ طبق روشن ہو جاتے ہیں۔بلکہ اکثر اوقات تو مسافرگاڑی کی چھت سے سر ٹکرانے سے شدید زخمی بھی ہوجاتے ہیں کیونکہ ویگن یا بس کی چھت کے اندر لوہے کے راڈ لگے ہوتے ہیں۔

ٹیوٹا ویگن کا سفر سب سے اذیت ناک ہوتا ہے کیونکہ ویگن کی سیٹوں کا درمیانی فاصلہ کم ہوتا ہے بمشکل مسافر بیٹھتا ہے تو اس کی ٹانگیں دونوں سیٹوں کے درمیان پھنسی ہوتی ہیں اور اس کے گوڈے اگلی سیٹ کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں جب گاڑی کو جھٹکا لگتا ہے تو گوڈے اس شدت کے ساتھ پریس ہوتے ہیں کہ ہڈی چٹخنے کی آوازیں آتی ہیں اور مسافر بلبلا اٹھتے ہیں۔ مسافر کے کندھے کے ساتھ ایک لوہے کا راڈگزر رہا ہوتا ہے جو بظاہر تو شاید مسافر کی سیفٹی کے لئے ہوتا ہو گا مگر جب گاڑی ہچکولے لیتی ہے تو یہ راڈ با ربارکندھے کی ہڈی کو اتنی ذور سے لگتا ہے کہ کئی دن تک ہڈی کی تکلیف سے منہ سے حکام بالا کے لئے بد دعائیں نکلتی رہتی ہیں۔ قصبہ تتلے عالی سے گزرنے والی روڈ تو اتنی خراب ہے کہ اس میں جابجا کھائی جتنے بڑے بڑے گڑھے پڑ گئے ہیں اور بارش کے دنوں میں گہرے جوھڑ کا منظرپیش کرتے ہیں مقامی لوگوں اور مسافر گاڑیوں کا گزرنا محال ہو جاتا ہے چند قدم کے فاصلے پر بچوں اور بچیوں کے سکول بھی واقع ہیں مسجد ہے قبرستان بھی ہے جہاں جنازہ لے جاتے وقت انتہائی دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے طالبعلموں ا ور نمازیوں کے کپڑے خراب ہو جاتے ہیں بازارہے جہاں پیدل چلنا دشوار ہے کسی مریض کو ہسپتال پہنچانا محال ہے ایمبولینس کے وقت پر نہ پہنچنے کی وجہ سے کئی مریض راستہ میں ہی دم توڑ جاتے ہیں۔مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں۔لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں۔ آپ خود ملاحضہ کر سکتے ہیں کہ اس روڈ کے باسی کس کس طرح کی اذیت کا شکار ہیں اور یہ اتنی مصروف روڈ تھی کہ روزانہ ہزاروں کی تعداد میں چھوٹی بڑی گاڑیاں فیصل آباد سے لے کر پنڈی تک کا سفر اسی روڈ سے کرتی تھیںمگر جب سے اس روڈ کی حالت ناگفتہ بہہ ہوئی ہے مسافر گاڑیوں نے مجبوراََراستہ بدل لیا ہے اورایک طویل راستہ مریدکے روڈ سے ہوتے ہوئے بذریعہ لاہور گوجرانوالہ روڈ یا موٹروے سے کالا شاہ کاکو سے لاہور روڈ کے ذریعے گوجرانوالہ اپنی منزل مقصود پر پہنچتے ہیں۔

سابقہ حکومت میں وزیرِاعلٰی پنجاب میاں شہباز شریف نے ایک “خادم پنجاب روڈزدیہی پروگرام “شروع کیا جس کا مقصد دیہات میں رہنے والے لوگوں کو بہترین سفری سہولیات مہیا کرنا تاکہ ان کو بنیادی ضروریات کے حصول کے لئے دوردراز کے شہروں میں آنے جانے میں درپیش مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔اور زندگی کی بنیادی سہولیات ان کے گھروں کے پاس ہی مہیا ہوں اور شہروں اور دیہاتوں میں بنیادی فرق کو کم کیا جاسکے۔ اور دیہاتی آبادی کو شہروں کی طرف منتقل ہونے سے روکا جا سکے۔اس پروگرام کے تحت سڑکوں کو چوڑا کیا گیا اور نئی سڑکیں تعمیر کی گئیں اورشہروں کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی تعمیرومرمت بھی کی گئی۔

اسی پروگرام کا ایک منصوبہ شیخوپورہ گوجرانوالہ 43کلومیٹر چار رویہ سڑک کی تعمیر بھی تھی جس کا باقاعدہ ٹینڈر بھی پاس ہو چکا ہے مگر بدقسمتی سے اڑھائی سال سے التوا کا شکار ہے۔اس روڈ پر رہنے والے باسی کتنے گھمبیر مسائل کا شکار ہیں اس کا اندازہ آپ کو تب ہو گا جب آپ خود اس روڈ پر سفر کریں گے یہ روڈ ایک صنعتی شہر کو دوسرے صنعتی شہر سے ملاتی ہے بلکہ یہی نہیں فیصل آباد سے لے کر پنڈی اور پشاور تک کا سفر اسی روڈ کی مرہون منت ہے اور اس روڈ پر مختلف بڑے چھوٹے صنعتی اور تجارتی شہر آباد ہیں جن میں فیصل آباد ٹیکسٹائل زون،شیخوپورہ ٹیکسٹائل اینڈ ایگریکلچرل زون،گوجرانوالہ سینیٹری اور پلاسٹک انڈسٹری،وزیرآباد کٹلری انڈسٹری،گکھڑ منڈی ہوم انڈسٹری(کارپٹ اینڈ فلورمیٹ)،گجرات زرعی اینڈ الیکٹریکل انڈسٹری،لالہ موسیٰ زرعی پیداوار،فوجی چھاونی،دینہ زرعی اجناس اس طرع پشاور تک لاتعداد انڈسٹریز اور زراعت سے منسلک زونز روزانہ کی بنیاد پر یہاں سے اربوں روپوں کی تجارت ہو سکتی ہے جس سے ہمارے ملکی خزانے کو کروڑوں روپے کا فائدہ ہو سکتا ہے مگر اس روڈ سے ہمیشہ سے ہی سوتیلی ماں جیسا سلوک روا کھا گیا ہے۔آج کے اس ترقی یافتہ دور میں بھی اس روڈ پر کوئی ڈیویلپمنٹ نہیں ہو سکی۔

حالانکہ یہ سارا علاقہ ہر طرح کی انڈسٹری کا حب ہے۔ہر دور حکومت میں یہاں سے ”نامور سیاستدان ”اس علاقے کی ترقی اور سہولیات کا خواب دکھا کر بھولی عوام کو بیوقوف بناتے رہے مگر” گھر کو لگ گئی آگ گھر ہی کے چراغ سے ” کے مصداق کسی بھی عوامی جماعت نے عوام کا نہ سوچا۔ آج بھی ان علاقوں کے باسی سر پر سامان کی گٹھڑی رکھ کر پیدل ، بیل گاڑی یا ٹانگے پر بیٹھ کرلمبا سفر کرنے پر مجبور ہیں۔ آج بھی اگر آپ کسی سواری کے انتظار میں اس روڈ پر کھڑے ہو جائیں تو آپ کو دوپہر کی کڑکتی دھوپ میں گھنٹوںبس یا ویگن کے انتظار کا عذاب سہنا پڑتا ہے دو صنعتی شہروں کو ملانے والی اس روڈ پر سہولیات کا اتنا فقدان ہے کہ اکا دکا ہی پٹرول پمپ یا معیاری ورکشاپس نظر آئیں گی کوئی شاپنگ سینٹر یا ہسپتال نظر نہیں آئے گا۔حالانکہ یہ اتنی مصروف روڈ ہے کہ بعض دفعہ گاڑی چلانا مشکل ہو جاتا ہے۔ اس خستہ حال اور شکستہ روڈ پر ایکسیڈنٹ ہونا معمول کی بات ہے 126دیہات اور 124شہری آبادی پر مشتمل یہ علاقہ تمام جدید سہولیات سے ابھی تک محروم ہے ۔

جیسا کہ میں پہلے بیان کر چکا ہوں کہ اس منصوبہ کا باقاعدہ ٹینڈر 15-06-2016ہو چکا ہے جو کہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ انارکلی لاہور آفس سے جاری ہوا۔

10-02-2017کو حبیب کنسٹرکشن کمپنی نیاز خان برادرز کو ٹینڈر ملااور 02-07-2017کو یہ معاہدہ سائن ہوا۔ اس کا کل تخمینہ لاگت PKR 5,241 ملین ہے۔ اس معاہدہ کے مطابق شیخوپورہ -گوجرانوالہ 43کلومیٹرروڈ چاررویہ ہوگی اور اس پر 08پرانے پلوں کو دوبارہ تعمیرکیا جائے گا۔02ٹول پلازہ اور08نئے پل تعمیر کیے جائیں گے۔73نئی پلیاں تعمیر ہونگی اور اس پر 15755گاڑیوں کی روزانہ آمدورفت متوقع تھی اور مجموعی طور پر شیخوپورہ گوجرانوالہ روڈ پر 126دیہات اور 124شہری آبادی نے اس روڈ سے استفادہ کرنا تھا۔مگر ستم ضریفی یہ کہ تقریبا اڑھائی سال ہونے کو آرہے ہیں اور ابھی تک ایک اینٹ تک نہیں لگ سکی۔مختلف قسم کی افواہیںاور طرح طرح کے خدشات علاقہ مکینوں کی دن اور رات کی بے چینی میں روزانہ اضافے کا باعث بنتے ہیں کبھی سننے میں آتا ہے کہ راستے میں آنے والے قبرستان جو کہ روڈ میپ کے مطابق عین اس راستے میں آتے ہیں جہاں سے روڈ گزارنے کا منصوبہ ہے لہذا جگہ حاصل کرنے کے لئے علاقہ مکینوں سے بات چیت چل رہی ہے۔جو کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی کبھی منصوبہ کی منسوخی کا سن کر لوگ پریشان ہو جاتے ہیں سو طرح طرح کی باتیں ہیں جو لوگوں کو پریشان کررہی ہیں۔

شیخوپورہ گوجرانوالہ روڈ کے مظلوم اور باہمت عوام کا حکومت پاکستان اور چیف جسٹس آف پاکستان سے بھرپور مطالبہ ہے کہ اس منصوبہ کی تکمیل کو جلداز جلدممکن بنایا جائے کیونکہ جوں جوں منصوبہ تاخیر کا شکار ہوتا جارہا ہے اس کی لاگت بھی بڑھتی جارہی ہے جس کا نقصان سرکاری خزانے کو ہو رہا ہے اور اس منصوبہ کی تاخیر پر متعلقہ اداروں سے بازپرس کی جائے اور اگر اس میں کسی بھی قسم کی کوتاہی یا کرپشن کی صورت میں ذمہ داران کو قرارواقعی سزا دی جائے ۔اس کے علاوہ زرعی و صنعتی ترقی کے لئے اس روڈ کا جلد از جلد مکمل ہونا ملکی معیشت کے لئے انتہائی سودمند ثابت ہوگا یہاں کے باسی بھی اس ملک کے معزز شہری ہیں جو اس ملک پاکستان کی معیشت میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں لہذا تمام سہولیات سے مستفید ہونا ان کا بھی برابر کا حق ہے۔

Hamid Qazi
Hamid Qazi

تحریر: حامد قاضی
کالمسٹ کونسل آف پاکستان۔اسلام آباد
موبائل:0331-1404007/0323-4362624
ای میل:hamidqazi47@gmail.com

Share this:
Tags:
economic development Gujranwala Plan Poverty road sheikhupura روڈ شیخوپورہ غربت گوجرانوالہ معاشی ترقی منصوبہ
Jamaat-e-Islami
Previous Post معیار حق کون ہے
Next Post موبائل فون ضرورت یا تعیش
Mobile Phones

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close