Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حکومتی اراکین اسمبلی کے بدلتے لہجے

February 17, 2019 0 1 min read
National Assembly
National Assembly
National Assembly

تحریر : محمد نورالہدیٰ

پاکستان تحریک انصاف کے پاس بہت سے انمول ہیرے موجود ہیں ۔ اگرچہ یہ بات درست ہے کہ ان میں سے کہ کچھ لوگ وزارت سنبھالنے کے بعد ناکام بھی ہوئے ہیں لیکن اس کے باوجود کئی ایسے افرد بھی ہیں جو بھرپور اخلاص کے ساتھ عوامی خدمت اور اداروں کی بہتری کیلئے جتے ہوئے ہیں ۔ ان کے بارے میں پورے وثوق سے کہا جا سکتا ہے کہ انہیں کسی قسم کی تعریف یا ریوارڈ سے کوئی غرض نہیں ۔ دوسری جانب ایسے مثالیں بھی موجود ہیں جن کا غرور ایوان بالا یا ایوان زیریں کا حصہ بننے کے بعد کئی درجہ اوپر آجاتا ہے ۔ ان میں سے کئی ایسے ہوتے ہیں جنہیں پارٹی کی جانب سے اسمبلی میں رکنیت ’’عنایت‘‘ کی گئی ہے اور انہیں یا تو اس کا یقین نہیں آرہا ، یا پھر عزت راس نہیں آرہی ۔ ایوان کا حصہ بننے کے بعد ان کے رویوں میں یکسر تبدیلی آئی ہے اور وہ اپنے آپ کو کسی اور ہی دنیا کی مخلوق سمجھنے لگے ہیں۔

میری گذشتہ دنوں مخصوص نشست پر اسمبلی پہنچنے والی تحریک انصاف کی ایک ایم این اے سے بات ہو رہی تھی ۔ مجھے کسی دوست کی نمائندگی کرتے ہوئے موصوفہ کو ایک تقریب میں مدعو کرنا تھا ۔ اس خاتون ایم این اے نے جواب دیا کہ ’’میں اب پہلے والی فلاں نہیں رہی ، سینئر ہو گئی ہوں ، اب میں ایسے چھوٹے موٹے پروگراموں میں نہیں آتی ‘‘ ۔۔۔ جب ’’نشست‘‘ ملتے ہی یوں رویے اور مزاج بگڑنے لگیں توبلاشبہ ایسے لوگوں کی اپنی پارٹی میں بھی کوئی عزت نہیں رہتی ۔ میرے روز و شب چونکہ صحافت کے ساتھ ساتھ کچھ کچھ سوشل بھی ہیں ۔ بحیثیت صحافی اور سماجی کارکن مجھے کئی تقاریب میں جانا پڑتا ہے ۔ بیشتر مواقعوں پر میں نے مشاہدہ کیا کہ مذکورہ خاتون ایم این اے جب اسمبلی کا حصہ نہیں تھیں ، تب یہ پروگرامات میں جا کر منتظمین سے خود کہہ کر سٹیج مانگا کرتی تھیں اور کئی جگہوں پر شکوہ بھی کرتی پائی گئیں کہ انہیں مدعو کیوں نہیں کیا جاتا؟ ۔ لیکن اب جبکہ لوگ خود انہیں بلاتے ہیں تو ’’سینئر‘‘ ہو جانے کی وجہ سے انہیں ’’وقت‘‘ ہی میسر نہیں۔

میں سمجھتا ہوں کہ اس میں ان خاتون کا قصور نہیں ہے ۔ مسئلہ ہمارے اجتماعی مزاج کا ہے۔ ہمیں جب اپنے قد کاٹھ سے بڑھ کر کوئی عہدہ ملتا ہے تو ہم اپنا ماضی بھول جاتے ہیں اور خود کو دیگر سے بالاتر سمجھنے لگتے ہیں ۔ ایسا ’’بیوروکریٹ رویہ‘‘ ، خود بیوروکریسی کیلئے حوصلہ افزاء ہوتا ہے ۔ انہیں ’’پھلنے پھولنے‘‘ کی شہ ملتی ہے ۔ یہ امر ، ان عوامی نمائندوں کیلئے بھی مشکل کا باعث بنتا ہے جو کام کرنا اور اداروں کو سنوارنا چاہتے ہیں ۔

مجھے ایک وزیر بتا رہے تھے کہ جب سے انہوں نے عہدہ سنبھالا ہے ، بیوروکریسی کی وجہ سے وہ اپنی ذمہ داریاں بھرپور طریقے سے نہیں ادا کر پارہے ۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ کئی مواقعوں پر بیوروکریسی کی طرف سے مسائل کے حل میں رکاوٹوں کے طریقے بتا کر انہیں حیرانی میں بھی ڈالا گیا ۔ مسئلہ یہ نہیں کہ بیوروکریسی بگڑی ہوئی ہے ۔ مسئلہ یہ ہے کہ نئے آنے والے بھی اسی رنگ میں ڈھل رہے ہیں ۔ اگرچہ ’’نئے پاکستان‘‘ کے قیام کے بعد بیوروکریسی کا رویہ درست کرنے پر ترجیحی توجہ دی گئی ہے ، لیکن نئے پاکستان کی اسمبلی کا حصہ بننے والے ممبران ، وزراء اور پارلیمانی سیکرٹریوں کے رویے بھی ویسے ہی ہوتے جا رہے ہیں۔

ہمارے موجودہ وزراء میں کئی معروف نام جو الیکشن جیتنے سے قبل کی زندگی ، بلکہ یوں کہہ لیجئے کہ ’’پرانے پاکستان‘‘ میں اکثر صحافیوں ، دانشوروں اور محلہ داروں کے پاس بیٹھا کرتے تھے ، لیکن جب سے وہ منسٹر بنے ہیں ، وہی صحافی ، دانشور ، دوست اور محلہ دار ملنا تو دور کی بات ، فون تک نہ سننے کی شکایت کرتے پائے جا رہے ہیں ۔ یعنی وہی بیوروکریسی رویے نئے پاکستان کے منتخب نمائندوں میں منتقل ہوتے جارہے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کو اس صورتحال میں سخت چیلنج کا سامنا ہے کیونکہ انہوں نے وزیراعظم بنتے ہی بیوروکریسی سٹرکچر کی اصلاحات کا علم اٹھایا تھا ، لیکن بیوروکریسی نے کیا ٹھیک ہونا تھا ، ان کے اپنے وزراء بلکہ اسمبلی ممبران کے مزاج بھی بگڑتے جارہے ہیں ۔ موجودہ سسٹم میں محض چند ہی وزراء ، پارلیمانی سیکرٹریز اور اراکین اسمبلی ہیں جنہوں نے اس کیچڑ سے خود کو بچایا ہے اور صحیح معنوں میں حکومت کی نیک نامی اور عوامی خدمت پر خود کو مامور کئے ہوئے ہیں۔۔۔ یہ چند ہی لوگ ہیں جو اب بھی خود کو عوام کا حصہ سمجھتے ہیں اور سسٹم اور اداروں کی بہتری کیلئے جُتے ہوئے ہیں ۔ یہی لوگ وزیر اعظم کا بازو کہلوانے کے لائق بھی ہیں۔

اس ضمن میں پنجاب اور پختونخواہ سے گنتی کے چند وزراء کے علاوہ مخصوص نشستوں پر آنے والی خواتین ممبران اسمبلی میں سے پنجاب سے سعدیہ سہیل رانا ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور وفاق سے پارلیمانی سکیرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد جیسے فرنٹ لائنرز پورے اخلاص کے ساتھ موجودہ حکومت کے تشخص کی حفاظت کررہے ہیں ۔ تاہم اس موڑ پر اگر منتخب نمائندوں کا موازنہ سلیکٹڈ نمائندوں سے کیا جائے تو ڈاکٹر نوشین حامد اور سعدیہ سہیل رانا کی کارکردگی سب سے بہتر محسوس ہوتی ہے ۔ مزید بھی کئی انمول ہیرے اگرچہ حکومت میں موجود ہیں ، مگر میں نے جیسے مذکورہ دونوں عوامی نمائندوں کو جانچا اور ان کی کارکردگی دیکھی ہے ، مجھے مزاج اور کام کے اعتبار سے یہ دوسروں سے مختلف اور نمایاں لگی ہیں ، جو میڈیا کے لالچ ، شہرت اور پروٹوکول کی تمنا کئے بغیر عوام کی خدمت کر رہی ہیں۔

ڈاکٹر نوشین حامد اور سعدیہ سہیل رانا گذشتہ حکومت میں خصوصی نشست پر ایم پی اے تھیں جبکہ اس مرتبہ ایک ایم این اے اور دوسری ایم پی اے ہے ۔ اگر میں گذشتہ حکومت میں ان کی بطور اپوزیشن اراکین اسمبلی کارکردگی کا موازنہ کروں تو ریکارڈ بتاتا ہے کہ سعدیہ سہیل رانا اور ڈاکٹر نوشین حامد نے اسمبلی کے فلور پر سماجی اور عوامی ایشوز پر توجہ دلانے اور نظام کی اصلاح کے لئے سب سے زیادہ آواز بلند کرنے کا ریکارڈ اعزاز حاصل کیا ۔ اس امر سے ان کے عوامی مسائل بارے درد کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔۔۔ حکومت بدلی تو سعدیہ سہیل رانا پنجاب اور ڈاکٹر نوشین حامد کو وفاق میں نئی ذمہ داریاں دے دی گئیں ۔ نئی حکومت کو بنے چھ ماہ ہونے کو ہیں ، اور ان چھ ماہ میں مذکورہ دونوں اراکین، وزراء سے زیادہ متحرک رہی ہیں ۔ سعدیہ سہیل رانا پنجاب حکومت کی مختلف کمیٹیوں کی نمائندگی کرتے ہوئے مختلف شعبہ جات کی اصلاحات کیلئے نمایاں کردار ادا کر رہی ہیں جبکہ عوامی سطح پر بھی اپنا آپ منوا رہی ہیں ۔۔۔ جبکہ اسی مختصر عرصہ میں ڈاکٹر نوشین حامد نے بطور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ہیلتھ شعبہ کی بہتری کیلئے وہ اقدامات اٹھائے ہیں ، جن کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔

سعدیہ سہیل راناکا زیادہ عرصہ بیرون ملک گزرا ہے ۔ مگر دل میں اپنے ملک کا درد تھا لہذا یہاں شفٹ ہو کر انہوں نے سوشل ورک کا آغاز کیا ۔ سماجی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے لئے انہوں نے اپنے تئیں بہت کام کیا اور باتوں سے زیادہ عمل پر توجہ مرکوز کی ۔۔۔ بعدازاں سیاسی پارٹی میں شامل ہو کر انہی ذمہ داریوں کو مزید منظم انداز میں آگے بڑھایا ۔ خوش اخلاق سعدیہ سہیل نے سیاست میں سینئر ہو جانے کے باوجود شہرت کے منفی اثرات سے خود کو محفوظ رکھا ہوا ہے ۔
اسی طرح ڈاکٹر نوشین حامد کا بھی سیاسی بیک گراؤنڈ کافی مضبوط ہے لیکن انہیں بھی غرور چھو کر بھی نہیں گزرا ۔ انہوں نے طب کے شعبہ میں خود کو پسماندہ لوگوں کی فلاح و بہبود کیلئے وقف کیا ۔ دکھی عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کیلئے وہ اپنے حلقہ احباب کے ساتھ ملکر دن رات عوامی خدمت میں خود کو مصروف رکھے ہوئے ہیں ۔ نوشین حامد کی شخصیت ’’نرم دم گفتگو، گرم دم جستجو‘‘ کی عملی تصویر ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ان سے منسلک ہر فرد ان کی تحسین کرتا اور خوش اخلاقی کی گواہی دیتا ہے۔

پس ، اسمبلی ممبران اور وزراء ایوان میں اپنی پارٹی کا چہرہ ہوتے ہیں ۔ ان کا رویہ ان کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے ۔۔۔ بظاہر دیکھا جائے تو بحیثیت مجموعی سسٹم میں قابل لوگ نہیں آ پاتے ۔ شاید یہی وجہ ہے کہ الیکٹڈ سے زیادہ سلیکٹڈ لوگ حکومت میں زیادہ اچھا کام کر رہے ہیں ۔ ایسے لوگ نہ صرف اپنے قد سے بڑھ کر کارکردگی دکھاتے اور اپنا مقام بناتے ہیں بلکہ ’’رائٹ مین ، رائٹ جاب‘‘کے فارمولے کو بھی تقویت بخشتے ہیں ۔ سٹیٹس کو کے حامل عوامی نمائندے کبھی تبدیلی نہیں لا سکتے ۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ سعدیہ سہیل اور نوشین حامد جیسے مخلص افراد کو ہی حکومتی عہدے دئیے جانے چاہئیں تاکہ نہ صرف حکومت کی نیک نامی میں اضافہ ہو بلکہ حکومتی ایجنڈا بھی صحیح معنوں میں نافذ العمل ہونے کے ساتھ ساتھ عام فرد کی بھی اراکین اسمبلی تک پہنچ ممکن ہو سکے۔

Muhammad Noor-Ul-Huda
Muhammad Noor-Ul-Huda

تحریر : محمد نورالہدیٰ

Share this:
Tags:
government Member assembly membership pakistan public tehreek e insaf اراکین اسمبلی پاکستان تحریک انصاف حکومت رکنیت عوام
Army India
Previous Post بھارتی جنگی جنون
Next Post سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ اور پاک سعودی تعلقات
Muhammad ibn Salman

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close