Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی جنگی جنون

February 17, 2019February 17, 2019 0 1 min read
Army India
Indian Army
Indian Army

تحریر: سعد فاروق

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غاصبانہ تسلط کو 70 سال سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے ان 70 سالوں میں بھارتی فوج نے بربریت کی وہ وہ داستانیں رقم کیں جن کو سن کر انسانیت کا سر شرم سے جھک جاتا ہے۔ ان 70سالوں میں وادی کشمیر کی آزادی کی تحریک بہت سے نشیب و فراز سے گزری تاہم کوئی بھی ظلم اور دباو کشمیری عوام کی اس جدوجہد کو دبا نہ سکا۔ بھارت فوج نے ہر حربہ اپنا کر دیکھ لیا تا ہم اس حوالے سے انہیں ہر محاذ پر منہ کی کھانی پڑی۔ 8 لاکھ سے زائد فوج کے باوجود آج تک بھارت مقبوضہ وادی کے کسی ایک چپے پر بھی اپنا تسلط مضبوط نہیں کر پایا۔ 1990 سے اٹھنے والی عسکری جدوجہد سے آج تک بھارتی فوج نفسیاتی دباو کا شکار ہے۔

کشمیریوں کے قتل عام، عورتوں کی عصمت دری،املاک کی تباہی اور ہر وقت تلاشی آپریشنز کے باوجود آئے روز مجاہدین کے حملے کے خوف سے سینکڑوں بھارتی فوجی خودکشیاں کر چکے ہیں اور ہزاروں خودکشی کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔ بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق 2001 سے لیکر اب تک ساڑھے تیرہ سو سے زائد بھارتی فوجی خودکشیاں کر چکے ہیں۔ بھارتی فوجیوں میں خودکشیاں کرنے کا ایک رواج ایک طرح سے اپنے استاد اسرائیل سے منتقل ہوا ہے۔ آرمی کی اپنی تحقیق کے مطابق اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے۔ اسرائیلی فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں حد درجہ اضافہ اسرائیل کے فوجی حکام کیلئے شدید پریشانی کا باعث بن چکا ہے بالخصوص یہ کہ خودکشی کرنے والوں کی اکثریت اسرائیل آرمی کے حاضر سروس فوجیوں کی ہے۔ 2005 میں خودکشی کرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 35 جبکہ 2000 میں یہ تعداد 30 ہے۔

اسرائیل کے فوجی حکام کے مطابق تحقیقات ظاہر کرتی ہیں کہ خودکشی کی اصل وجہ انکی فوج میں ملازمت نہیں بلکہ مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے اسرائیلی فوجی شدید ذہنی دباو کا شکار ہیں۔ اسی طرح تحقیقات اور عالمی اداروں کی جانب سے پیش کئے گئے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ مقبوضہ فلسطین سے یورپ اور امریکہ نقل مکانی کرنے والے یہودیوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ اسی طرح مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج ہر طریقہ استعمال کرنے کے باوجود اپنے فوجیوں کو خودکشیوں سے روکنے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے اور اب خودکشیاں کرنے والے بھارتی فوج پہلے اپنے افسران یا دیگر ساتھیوں پر فائرنگ کرنے کے بعد خودکشی کر رہے ہیں اور گزشتہ ماہ سرینگر میں ایک ایسا ہی واقع پیش آ چکا ہے۔ دوسری طرف بھارتی فوج سرحد پر بے گناہ شہریوں کو شہید کرکے اپنی ازلی بزدلی دنیا کو دیکھا رہی ہے۔

بھارت میں اس وقت پاکستان اور مسلمانوں کی بدترین دشمن بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت ہے جو 2019 میں طے انتخابات میں کامیابی کے لیے پاکستان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور کشمیریوں کے قتل عام کے زریعے کامیابی حاصل کرنا چاہتی ہے۔ اسی منصوبے کے تحت بھارتی فوج لائن آف کنڑول پر سنائپر گن اور جدید ہتھیاروں کا استعمال کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے اور یہ کام قلیل مدت میں کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج مقبوضہ جموں ریجن میں پونچھ اور راجوری جبکہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ اور بارہمولا میں لائن آف کنٹرول پر 6000 سائپر گنیں مہیا کرے گی کشمیری مجاہدین کی دراندازی روکنے میں مدد دے گی اس کے علاوہ یہ گن مجاہدین کے خلاف اپریشن میں بھی استعمال کی جائے گی۔ بھارتی فوج کو جدید ہتھیاروں سے لیس کرنے کا طریقہ گزشتہ کئی سالوں سے جاری ہے۔ اسرائیل اور امریکہ سے جدید ہتھیار لیکر پاکستان اور کشمیری مجاہدین کے خلاف استعمال کیا جائے گی جسکی بھارتی ذرائع تصدیق کر چکے ہیں۔ اسی رپورٹ کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کو ایسی سنائپر رائفلز مہیا کی جا رہی ہیں جن کی گولی کنکریٹ اور دھاتی اشیاء سے بھی گزر جاتی ہے۔

بھارتی فوج کو جو سنائپرگنز دی گئی ہیں ان میں ((.338 Lapua Magnum Scorpio TGT by Beretta)اور
(.50 Caliber M95 by Barrett)شامل ہیں۔ بھارتی فوجی ذرائع کا کہنا ہے ان گنوں کو بھی روسی گن ڈریگنوف گن سے تبدیل کیا جائے گا
جبکہ اس کے علاوہ امریکی فوج کے زیر استعمال سنائپر گن ایم 95 بھی بھارتی فوج کو دی جائے گی۔

جس کی رینج 1800 میڑ تک بتائی جا رہی ہے۔ جس کی گولی دھات سے پار ہوجاتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اٹالین نسل کی سنائپر بھی (Victrix)بھی ہوگی 338 Lapua Magnum Scorpio TGT جس پر 8.6 70* ایم ایم یا 8.58 * 70 کی دوربین لگی ہوگی ہوگی۔ بھارتی فوج نے امریکی اسلحہ ساز کمپنی سیگ سیوگر سے ہنگامی بنیادوں پر 72 ہزار 400 خود کار رائفلز کی خریداری کے لیے معاہدے پر دستخط کر لیے اور 93 ہزار کاربین رائفلز کا معاہدہ آخری مراحل میں ہے۔

دی ہندو میں شائع رپورٹ کے مطابق ‘بھارت امریکی اسلحہ ساز کمپنی سیگ سیوگر نامی کمپنی سے فاسٹ ٹریک پروکیورمنٹ (ایف ٹی پی) کے تحت 70 ارب روپے مالیت کی رائفل خریدے گا’۔
اس حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس جنوری میں بھارتی محکمہ ڈیفنس کی کونسل نے ابتدائی بنیادوں پر 72 ہزار 400 خود کار رائفل (ایس آئی جی 716) اور 93 ہزار 895 دیگر رائفل خریدنے کی منظوری دی تھی۔

محکمہ ڈیفنس کے مطابق ‘مذکورہ رائفلز مختلف حساس محاذوں میں تعینات فوجیوں کو فراہم کی جائیں گی’۔

معاہدے کے تحت حاصل ہونے والی رائفلز کے حوالے سے مزید کہا گیا ہے کہ ’72 ہزار 200 ایس آئی جی 716 جدید رائفلز میں سے 66 ہزار 400 بری، 2ہزار بحری اور 4 فضائیہ کو فراہم کی جائیں گی’۔

ایس آئی جی 716 کے متعلق بتایا گیا کہ ‘مذکورہ رائفلز 5 سو میڑ کی دوری پر موجود اپنے ہدف کو ٹھیک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے اور 3 کلوگرام سے کم وزن کی حامل ہے’۔
معاہدے کی رو سے تمام رائفلز 12 مہینے کے اندر فراہم کی جائیں گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس اکتوبر میں اسرائیل کی اسلحہ ساز کمپنی ایئرو اسپیس انڈسٹری (آئی اے آئی) کا کہنا تھا کہ وہ بھارتی بحری جنگی جہازوں میں 1 کھرب 38 کروڑ روپے مالیت کا زمین سے فضا میں مار والے میزائل ڈیفنس سسٹم (ایل آر ایس اے ایم) نصب کرے گا۔
ٹائمز آف انڈیا میں شائع رپورٹ کے مطابق آئی اے آئی کے مطابق بھارت کی سرکاری کپمنی بھارت الیکڑونک لمیٹڈ (بی ای ایل) کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے اور اس معاہدے میں بی ای ایل مرکزی فریق ہے۔

اس سے قبل فرانس کے سابق صدر فرینکوئس ہولاندے کے انکشافات کے بعد بھارت کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جانب سے نریندر مودی پر طیاروں کے معاہدے میں سرکاری کمپنی کے بجائے نجی کمپنی کو ترجیح دینے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

فرینکوئس ہولاندے نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ بھارت سے 2016 میں 9.4 ارب ڈالر کے 36 رافیل جنگی طیاروں کے معاہدے میں فرانسیسی مینوفیکچرر ‘ڈاسولٹ’ کو بھارتی پارٹنر کے انتخاب کے لیے کوئی آپشن نہیں دیا گیا تھا۔

بعدازاں بھارت کی سپریم کورٹ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے خلاف فرانس سے 36 رافیل طیاروں کی خرید و فروخت کے معاہدے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا تھا۔

۔ چند ہفتے قبل بھارتی نے لائن آف کنٹرول پر ایسی فورس بنانے کا منصوبہ بنایا ہے جو پاکستانی علاقے میں جاکر پاکستانی فوج اور کشمیر لائن آف کنٹرول کے پار آزاد کشمیر میں کشمیری مجاہدین پر حملے کرئے گی۔ امکان ہے کہ یہ گنیں اسی فورس کو مہیا دی جائیں گی بھارتی فوج اپنی عوام کے بھوکے مرنے کی پرواہ کیے بغیر اپنے جنگی جنون میں مبتلا ہے۔

ایک ایسے وقت میں جب پاکستان میں میں نئی برسر اقتدار آنے والی تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے دوستی کا ہاتھ بڑھا کر کئی عملی اقدام بھی کیے جا چکے ہیں اس دوران بھارتی فوج بغل میں چھری منہ میں رام رام کی مثال پر پورا اترتے ہوئے پاکستان کے ساتھ ایک نیا محاذ کھولنے جا رہی ہے جسکی بھارت کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی کیونکہ یہ 71 والا پاکستان نہیں اور نہ ہی صورتحال ویسی ہے۔

پاکستانی فوج بھارتی عزائم سے نمٹنے کے لیے بھرپور تیار ہے اس کی مثال سابقہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے عزم سے ظاہر کر چکے ہیں۔ جنرل راحیل شریف نے کہا تھا کہ افواج پاکستان تمام اندرونی اور بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں۔ سرد جنگ ہو یا گرم، پاک فوج تیار ہے،کولڈاسٹارٹ ہو یا ہاٹ اسٹارٹ ہم تیار ہیں، دشمن نے جارحیت کی تو بھرپور جواب ملے گا۔ بھارت فوج اس کو مدنظر رکھتے ہوئے کوئی بھی قدم اٹھانے سے قبل اسکا ردعمل ذہن مین میں رکھ کر میدان میں اترے اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ بھارتی فوج اپنے آقا امریکہ کا افغانستان میں حشر دیکھ کر ایسا قدم نہیں اٹھائے اور بزدلی سے صرف گیڈر بھکیاں ہی دے سکتی ہے۔

Saad Farooq
Saad Farooq

تحریر: سعد فاروق

Army India
Army India
Share this:
Tags:
Freedom India indian army kashmir public Saad Farooq struggle war آزادی بھارت بھارتی فوج جدوجہد جنگ عوام کشمیر
Imran Khan
Previous Post سعودی ولی عہد کے دورے سے تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو گا: عمران خان
Next Post حکومتی اراکین اسمبلی کے بدلتے لہجے
National Assembly

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close