Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمارا سرکاری نظام تعلیم بھی ٹھیک ہو سکتا ہے

April 18, 2018 0 1 min read
Government School
Government School
Government School

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
یہ تو دنیا کا کلیہ ہے کہ جیسے مسائل پیدا ہوتے ہیں ویسے حل بھی ہوجاتے ہیں مگر بشرطیکہ، مسائل کے حل کرنے والے اربابِ اقتدار و اختیار مسائل حل کرنا چاہیں تو کوئی مشکل نہیں ہے کہ گھمبیر سے گھمبیر تر مسائل حل نہ ہوں ہمارے سرکاری اِسکولوں کی حالتِ زاراورفرسودہ نظامِ تعلیم کا مسئلہ بھی ٹھیک ہو سکتا ہے بس اِس کے لئے یہ قانون بنایا جائے کہ انتخابات میںحصہ لینے کا وہی اہل ہوگا اَب جس کے بچے(یعنی حقیقی اولاد، پوتے ، پوتیاں، نواسے ، نواسیاں ، بھتیجے، بھتیجیاں، بھانجے، بھانجیاں ہی ہوں نہ کہ… اِس کے نوکروں ، محلے داروں اور دور دراز کے رشتے داروں کے بچے ہوں) سرکاری اِسکولوں میں لازمی زیرتعلیم ہیں اور ہوں گے اور وہ اِس کا حلفیہ اقرار کرے گا کہ یہ سرکاری اِسکولوں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں یاکریں گے تو پھر دیکھیںہمارے سرکاری اسکولوں کی حالتِ زار کیسے بہتر ی نہیں آتی ہے اور سرکاری اِسکولوں کا بھی نظامِ تعلیم ٹھیک نہیں ہوتا ہے اور جس اُمیدوار کے بچے سرکاری اسکولوں میں نہ پڑھ رہے ہوں تو اِسے پابند کیا جائے کہ وہ اپنے اور اپنے قریبی رشتے داروں کے بچوں کو ابتدائی تعلیم کے لئے سرکاری اسکولوں ، کالجوں اور ہا ئیر ایجوکیشن کے لئے سرکاری یونیورسٹیوں میں لازمی پڑھا ئے گااور اگرانکارکرے تو اُسے نااہل قرار دے دیاجائے بس اَب موجودہ صورتِ حال سے سرکاری اسکولوں، کالجوں اور نیورسٹیوں کواِن کی ابتری سے نکالنے کے لئے یہی ایک چاہ رہ گیاہے کہ اس قسم کے کسی فوری قانونی اطلاق سے سرکاری تعلیمی اداروں کی حالت اور عملہ سمیت نظامِ تعلیم بھی ٹھیک ہوسکتاہے ور نہ تو ناممکن ہے، بس اَب اِس منظر اور پس منظر میں گُستاخی معاف! انتہائی عاجزی اور انکساری سے راقم الحرف سُپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان ، مسٹرجسٹس میاں ثاقب نثارو معزز ججز صاحبان اور الیکشن کمیشن کے ذمہ داران سے یہ اپیل کررہاہے کہ آج آ پ حضرات جہاں حکمرانوں ،سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کے بہت سے بگڑے معاملات کو سُدھرانے کے لئے کمربستہ ہیں تو براہ کرم آپ حضرات یہ بھی کردیں توبہتر نتائج نکلنے کی اُمیدپیداہوسکتی ہے۔

بہر کیف ، جیسا کہ کہاجاتاہے کہ دورِجدید میں کسی بھی دُشمن مُلک کو زیر کرنے کے لئے جنگ و جدل کا بازار گرم کرنے سے پہلے اُس پربغیر ہتھیاروں کے چارسمتوں سے یلغار کی جائے تو بغیر افواج کے بھی کامیابی یقینی ہے بس جس کے لئے اول یہ کہ اُسے اخلاقی اور تہذیبی لحاظ سے مفلوج کیا جائے اِس مقصد کے لئے لازمی ہے کہ اِس کے ہر گھرمیںفحاشی اور عریانیت کو اتنا پھیلا دیا جائے کہ خواہ کسی بھی عمر کا کو ئی بھی فرد ہواِس سے بچ نہ سکے اور مذیبی اور فرقہ واریت کی آگ کو بھڑکادیاجائے جیسا کہ آج ہم اپنے مُلک میں کھلی آنکھوں سب کچھ ہوتا دیکھ رہے ہیں اور دوسرا یہ کہ اِس کے نظامِ تعلیم کوبہتر کرنے کا جھانسہ دے کر ایسی پالیساں مرتب کرائیں جا ئیںکہ برسوں بعد بھی نتیجہ صفر نکلے اِس کے لئے سب سے پہلی ترجیح یہ ہوکہ اِس کے تعلیمی سسٹم کواتنے معیاروں میں تقسیم کرکے اِسے اتنا مہنگا اور سخت کردیاجا ئے کہ اِس تک عام غریب آدمی نہ پہنچ سکے اور تیسرا یہ اِسے معاشی اور اقتصادی طور پر کمزور کرنے کے لئے قرضوں کے بوجھ تلے (جیسا کہ اِن دِنوں پاکستان بیرونی قرضوں تلے دبا ہواہے) اتنا دھنسادیاجائے کہ اِس کی ساری فکرقرضوں کی ادائیگی اور وصولی تک ہی محدود ہوکر رہ جائے اور چوتھا یہ کہ اُس مُلک کے اشرافیہ(حکمرانو، اور سیاستدانوں اور دیگر ذمہ داران) کویہ باور کرادیاجائے کہ جب تک یہ اپنے انداززندگی کو ترقی یافتہ اقوام کے معیار پر نہیں لائیں گے توتب تک یہ کچھ نہیں کرسکیں گے اِس لئے لازم ہے کہ کم ازکم یہ خود کو اُس معیار تک لے کر جائیں جہاں پہنچ کر نہ صرف دنیا کے نزدیک اِن کا وقار بلند ہوگابلکہ اِن کے مُلک اور قوم کا شمار بھی اچھی اقوام میں ہوگا۔

آج بدقسمتی سے میرے ارضِ وطن پاکستان میں ہمارے اغیاراور اپنے نمادوستوں اور دُشمنوں نے کچھ ایسی ہی یلغار شروع کررکھی ہے اور یہ دُشمن کا آلہ ءکار بن کر اُس کی بغیر ہتھیاروں کی چارسمتوںسے پوری پاکستا نی قوم پر یلغار کئے ہوئے ہیں آج پاکستا نی قوم کی جتنی بھی زوال پذیری ہے اِس کے ذمہ دارہماری یہی اشرافیہ ہے آج جو اغیار کے اشاروں پر چل کر مُلک میں فحاشی اور عریانیت کو لبرل ازم ، آزاد خیالی کا نام دے کر پروان چڑھا رہی ہے اورایک طرف سرکاری تعلیمی نظام کو بگاڑ کر دیا ہے تو دوسری طرف نجی تعلیمی نظام کو بہتر بنا نے کی آڑ میں اِسے تقسیم در در تقسیم کرکے مہنگا ترین بنا رہی ہے تاکہ اعلیٰ تعلیم کا حصول صرف امراءکے بچوں تک ہی محدود رہے جبکہ ارضِ وطن میں بسنے والے 95فیصد غریب محنت کش اور غیور پاکستا نی کے بچے تعلیم کے حصول سے محروم رہ جائیں اور یہی وہ اشرافیہ ہے جو مُلکی معیشت اور ترقی و خوشحالی کے نام پر اپنے بیرونِ آقاوں سے بے لگام شرح سود پر قرضے تو اپنی جھولیاں پھیلا پھیلا کرخوب لے رہی ہے مگرقرضوں کی بروقت ادائیگی نہ کر کے پورے مُلک کو گروہی رکھا رہی ہے اَب اِسے میں ہمیں یہ ضرور تسلیم کرنا پڑے گا کہ ہمیں تباہی اور پستی کے دہانے تک لے جا نے والے ہمارے یہی لوگ ہیں جوہم پر اشرافیہ کی شکل میں قابض ہیںاور اِن کا ہمارے لئے یہی کردارہے جو یہ ہمارے دوست بن کر ادا کررہے ہیں۔خبرہے کہ وقتِ نزع کی آخری گھڑیوں میں آکسیجن پر پڑی رواں حکومت چلتے چلاتے 27اپریل 2017ءکو مالی سال 2018-19ءکے لئے بجٹ پیش کرے گی جس کا مجموعی حجم 5500ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے اور ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں کا ہدف 4500 ارب روپے دینے کی تجویز جبکہ دفاعی بجٹ ایک ہزار ارب روپے کے قریب ہوگا۔

منصوبہ بندی کمیٹی نے 17.63کھرب کے ترقیاتی بجٹ کی حتمی شکل بھی دیدی ہے اُدھر اقتصادی ترقی کا ہدف 6.2فیصدمقرر، مہنگائی کی شرح زیادہ نہیں صرف 6فیصد متوقع ،پنجاب کا اے ڈی پی کی مد میں تمام صوبوں سے بڑامجوزہ بجٹ ہونے کا امکان ہے اوراِن تمام نکاتِ خاص کے ساتھ ہی یہ بھی اطلاع ہے کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے آئندہ مالی سال کے لئے ہائرایجوکیشن کمیشن کے لئے تجویزکردہ35ارب روپے کے بجٹ کو بڑھا کر 45ارب روپے کردیاہے اِس اقدام کے حوالے سے جن کا خیال یہ ہے کہ ایسا اِس لئے کیا گیاہے کہ اعلیٰ تعلیم ، تحقیق اور سا ئنس و ٹیکنالوجی میں زیادہ سے زیادہ رقم خرچ کرنے کی ضرورت ہے“۔یہ ٹھیک ہے کہ آج ن لیگ کی رواں حکومت کی مدت پوری ہونے میں چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں آج یہ بجٹ پیش کرنے سمیت عوام کو دوسرے معاملات میں ریلیف دینے کے لئے جو کچھ بھی کررہی ہے یہ اگلے متوقع الیکشن میں عوامی حمایت حاصل کرنے کے لئے کررہی ہے مگر یہ جو کچھ بھی کررہی ہے یہ مُلک کے 95فیصدغریب عوام سے زیادہ اپنے اور اپنے جیسے امراءاوراِن کے بال بچوں کو تعلیم سمیت دیگر معاملات میں فائدہ پہنچا نے کے لئے کررہی ہے آئندہ بجٹ میں ہمیشہ کی طرح ایک بار پھرغریب کے جھولی میں آہوں سسکیوں ، مایوسیوں اور ناکامیوں اور نامردی کے سِوا کچھ نہیں پڑے گاجبکہ ہماری اشرافیہ اِس بجٹ میں اپنے لئے بہت کچھ سمیٹ کر گردن تان کر اور اپنا سینہ چوڑاکرکے چلتی بنے گی۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
colleges elections government problems انتخابات سرکاری کالجوں مسائل نظام تعلیم
Ophthalmologist
Previous Post آئٹزم، امراض چشم، منشیات کا خاتمہ اور پاکستانیوں کی عظیم خدمات
Next Post بیٹیاں درندگی کا شکار، ہم انصاف بھی نہ مانگے
Child kidnapping

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close