Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آئٹزم، امراض چشم، منشیات کا خاتمہ اور پاکستانیوں کی عظیم خدمات

April 18, 2018 0 1 min read
Ophthalmologist
Ophthalmologist
Ophthalmologist

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

اللہ پاک نے جب انسان کو پیدا کیا تو فرشتوں نے کہا کہ یہ دنیا میں جا کے بہت فساد کرے گا مگر حکمت والے رب نے فرمایا جو میں جانتا ہوں وہ تم جان ہی نہیں سکتے۔ فرشتوں کے ذمہ جو کام لگے ہوئے ہیں وہ انہی کو کیے جاتے ہیںکوئی انسان کا نامہ اعمال لکھ رہا ہے، کوئی پیغام رسانی کا فریضہ ادا کرتا رہا ہے۔ انسانی جان کا قبض کیا جانا بھی اللہ نے فرشتوں کے ذمے لگایا ہوا ہے۔کچھ ایسے ہیں جو صبح و شام اللہ کے محبوب حضرت محمدۖ پر درود و سلام کے نذرانے بھیجتے رہتے ہیں۔ بس جس کے ذمے جو ڈیوٹی لگ گئی وہ خود کار نظام کے تحت اسے کیے جانے کا پابند ہو چکا۔ مگر اشرف المخلوقات انسان کو اللہ پاک نے اسی فانی دنیا میں عقل و دانش دے کے بھیجا۔

انسان کو نیکی اور بدی میں تمیز کرنا سکھایا زندگی کے دن اللہ پاک نے مقرر کیے ہوئے ہیں کوئی ہزار برس بھی جی لے اْسے آخر اس فانی دنیا سے جانا ہی ہے۔ انسان جب بیمار ہوتا ہے تو اللہ ہی اسے شفا دیتا ہے مگر اللہ نے ہر کام کے لئے کچھ وسیلے مقرر کئے ہوئے ہیں یا یوں کہیے کہ انسانی زندگی کا نظام ہی ایک دوسرے کے کام آنے میں رکھ دیا ہے۔

قیام پاکستان سے لیکر اب بے شما رغیر سرکاری فلاحی اداروں شعبہ صحت کے حوالے سے لوگوں کی خدمات میں مصروف ہیں ان میں چیئرمین گلوبل این جی او و ری ہیب سینٹر ڈاکٹر ظفر اقبال میاںکی 18سالہ شعبہ صحت میں خدمات کے حوالے گزشتہ روز ملاقات میںکی گئی گفتگو قارئین کچھ یوں تھی کہ منشیات ایک ناسور ہے جس سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے ،منشیات انسانی صحت کا دشمن ہونے کے ساتھ ساتھ ماحول اور قدرتی حسن کے بگاڑ کی بھی ذمہ دار ہے لہٰذا اس سے نجات اور چھٹکاراپانا ہی عقلمندی اور دانشور ی ہے۔ گلوبل این جی اوگزشتہ اٹھارہ سال سے اس ناسور کے خلاف جنگ لڑر ہی ہے۔معاشرے میں شعور آگاہی روک تھا م کے ساتھ ساتھ اس موذی مرض میں مبتلا مریضوں کا علاج اوربحالی گلوبل این جی او و ریہیب سینٹر میں جاری ہے۔

گلوبل این جی او و ری ہیب سینٹر کے زیر اہتمام مختلف مقامات پر فری میڈیکل کیمپس میں امراض چشم ” ذہنی ” نفسیاتی و نشہ جیسے مرض میں مبتلا مریضوں کا فری چیک اپ علاج و بحالی کا اہتمام کیا گیا۔تقریباً8لاکھ مریضوں کی آنکھوں کا مفت آپریشن کیے گئے ۔ معاشرہ میں بڑھتے ہوئے نفسیاتی مسائل اور انکے حل کے لئے ایک معلوماتی سیشن جس میں ڈاکٹر ز اور ماہر نفسیات نے غصہ ٫ ڈپریشن و دیگر نفسیاتی امراض پر قابو پانے کے لئے گائیڈ لائن دیں گئیں۔
اس کے علاوہ گلوبل این جی او معاشرے کے مختلف طبقہ فکر کی اہم شخصیات، سماجی تنظیمو ں ،تعلیمی اداروں کے سر براہان، علماء اکرام٫ تاجر بورڈز٫ یونین کونسل کے چیئرمینوں، سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے تعاون سے جن میں خاص طور پر ایکسائز و نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ واینٹی نارکوٹکس فورس اور پنجاب پولیس کے تعاون و اشتراک سے منشیات جیسے ناسور کو معاشرے سے ختم کرنے اور اس کے روز بروز بڑھتے ہوئے استعمال ، خاص طورپر نوجوان نسل کو اس سے بچائو کے لئے شعور و آگاہی پروگرام شروع کر دیا ہے۔انہوں نے ان اداروں کے سربراہان سے اپیل کی کہ معاشرے کو نشہ سے پاک کرنے اور نوجوان نسل کو اس کی تباہی سے بچانے کے لئے گلوبل ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کا ساتھ دیں تا کہ سوسائٹی کو نشہ سے پاک کر کے نوجوان نسل کو تباہی سے بچایا جا سکے۔جس کو ڈپٹی ڈائریکٹر الحمراسید نوید بخاری نے بہت سراہا ۔

آئٹزم زندگی کا روگ، علاج سے چھٹکارا ممکن ہے، اس حوالے ڈاکٹر ظفر اقبال میاں نے بتایاکہ گلوبل سکول برائے آئٹزم کا مقصد شعور و آگاہی دینا اور اس مرض میں مبتلا بچوں کی صحت اور تعلیم کی بحالی کرنا ہے تاکہ یہ بچے بھی دوسرے بچوں کی طرح اپنی زندگی گزار سکیں، آئٹزم زندگی سے چمٹ جانے والا روگ ہے جس میں بچے ایسی کیفیت میں داخل ہو کر اپنی ہی دنیا میں مگن رہتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ امریکی سروے کے مطابق امریکہ کے ہر 68بچوں میں سے ایک بچہ آئٹزم کا شکارہے، اس میں 42لڑکوں میں ایک لڑکا جبکہ 187لڑکیوں میں سے ایک لڑکی آئٹزم کی کیفیت میں مبتلا ہے،تقریب میں شامل ماہرین نے آئٹزم میں مبتلا افراد کو مدد فراہم کرنے کے طریقے بتائے جن پر عمل کر کے آئٹزم کو ان کے ذہن سے نکالا جا سکتا ہے۔

چندہ ماہ قبل گلوبل ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام ٹریننگ ورکشاپ ہیلتھی لائف سٹائل کے موضوع پرانعقاد کیا گیا ۔جس میںمختلف شعبہ زندگی کے لوگوں نے اور پنجاب یونیورسٹی کے سائیکالوجی ڈپارٹمنٹ کے طلباء و طالبات نے خصوصی طور پر شرکت کی تقریب کی مہمان خصوصی صوبائی وزیر بہبودی آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز نوازنے گلوبل این جی او کی ٹریننگ ورکشاپ کو سراہا اور کہا کہ اس طرح کی ٹریننگ ورکشاپ سے معاشرے میں مثبت تبدیلی آئے گی۔ سپیشل مہمان خاص چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن میاں محمد ریاض نے کہاکہ یوتھ کی یہ ٹریننگ ورکشاپ انتہائی موثر تھی جس سے نو جوانوں کو سیکھنے کاموقع ملا۔ایسی ورکشاپ کا انعقاد ہوتے رہنا چاہئے جن کو پاکستان فلوز ملز ایسوسی ایشن مکمل سپورٹ کرے گی۔

گلوبل این جی او و پروفیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان ماڈل ٹائون لنک روڈ لاہور میں سی بی سی فار ڈپریشن کے موضوع پر مختلف یونیورسٹی کے ماہر نفسیات کے لئے ایک روزہ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مختلف یونیورسٹی کے ماہر نفسیات کو لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے خیالات اور سوچوں کوہمیشہ مثبت رکھنا چاہیے۔مثبت خیالات سے ہمارا عمل بھی مثبت ہو گا انہوں نے ماہر نفسیات پر زور دیا کہ سوسائٹی میں بڑھتے ہوئے نفسیاتی امراض پر قابو پانے کے لئے آپ اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بڑھائیں تاکہ ذہنی دبائو و ڈپریشن میں گھرے ہوئے افراد کو ہم زندگی کی خوشیاں لوٹا سکیں۔ ورکشاپ کی ٹرینر ماہر نفسیات ثوبیہ اکرام نے سی بی ٹی کا ڈپریشن کے لئے استعمال کیسے ہو سکتا ہے۔اور اس تھراپی کو ماہر نفسیات عمل میں لا کر یقینا ڈپریشن جیسے مریضوں کی بحالی کر سکتے ہیں۔ آخر میں شرکاء کو سرٹیفیکٹس دئیے گے اس تقریب کے مہمان خصوصی سردار اعظم رشید نامور سیاسی و سماجی شخصیت تھے۔

انہوں نے ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بڑھتے ہوئے نفسیاتی مسائل پر قابو پانے کے لئے آپ جیسے لوگوں کی اشد ضرورت ہے اور گلوبل این جی او و پروفیشنل انسٹی ٹیوٹ ماہر نفسیات کی پیشہ وارانہ کارکردگی بڑھانے کے لئے دن رات مصروف عمل ہے۔

آخر میں ڈاکٹر ظفراقبال میاں نے ڈاکٹر مظہر اقبال میاں ، ڈاکٹر محمد افضل میو، ملک طفیل کو چیئرمین انرجی کمیشن لاہور چیمبر آف کامرس، صوبائی وزیر ایکسائز میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن،مقدر رضا شاہ، ایم شاہد نور، شاہ زیب، ندیم پہلوان، ڈاکٹر ساجد قیوم، ڈاکٹر اقبال قصوری، ڈاکٹر شفیق الرحمن، ڈاکٹر ایم ایس بابر، ڈاکٹر رمضان ہاشمی، ڈاکٹر عبدالغفار ، نامور سائیکاٹرسٹ پروفیسر احسان اللہ چشتی، ڈاکٹر غلام مصطفی ،ملک فیصل کھوکھر، ملک یسین، نوید ظفر خان، عمران علی، محمد اشفاق، عاطفہ ، عارفہ، حنا حسن، مریم ، شاہ زیب افتخار، علی رضا، محمد صدیق، ثاقب چوہدری، ڈپٹی ڈائریکٹر الحمرا نوید بخاری،ڈاکٹر سلیم اختر،نامور آئی سرجن مسز تبسم فاروق ،ارم چوہدری اسسٹنٹ ڈائریکٹر انٹی نارکوٹکس فورس عاصم افضل ،ماریہ علی ،مختار احمد،شکیل احمدخان، مشہور ماڈل ڈولی۔محکمہ ایکسائز و نارکوٹکس کے افسران ماسٹر پرویز اقبال خان،مقدر رضا خان،عاصم رحمان ،سہیل ایوب،اعظم بھٹی ،میاں انور پاشا،،مقدر رضا، ڈاکٹر جاوید آفتاب ،فرحان خاں،شیریں خان ، شاہ زیب افتخار ،مس ندا سہیل اورسابق ممبر سیلزٹیکس ریفارمزکمیٹی(ایف بی آر) اورسابق نائب صدرلاہور چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کاشف انور سمیت ہزاروں دوستوں کی گلوبل این جی او و پروفیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان کے ساتھ مل کر انسانیت کی خدمات کو سراہااور خراج تحسین پیش کیا۔

Ghulam Murtaza Bajwa
Ghulam Murtaza Bajwa

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ

Share this:
Tags:
drugs Endangered Ghulam Murtaza Bajwa Pakistaniis Patients پاکستانیوں خاتمہ منشیات
Wheat
Previous Post گندم فصل پکنے پر کسان کی خوشی
Next Post ہمارا سرکاری نظام تعلیم بھی ٹھیک ہو سکتا ہے
Government School

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close