Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جان کیری کا دورہ پاکستان

January 15, 2015 0 1 min read
John Kerry
John Kerry
John Kerry

تحریر: میر افسر امان

ویسے تو امریکی ١١٩ کے بعد پاکستان کے دورے پہ دورے کرتے رہے ہیں۔ ہمیشہ پاکستان کے ساتھ اسٹرٹیجک معاملات پر مذاکرات کرتے رہے ہیں۔ مگر اس دفعہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا دورہ بہت ہی اہمیت کا حامل ہے۔ جان کیری نے کہا پاکستان حقانی نیٹ ورک اور لشکر طیبہ کے خلاف کاروائی کریں۔ پاکستانی اور افغان طالبان پوری دنیا کے لیے خطرہ ہیں۔

وزیرستان آپریشن قابل ستائش ہے۔ جان کیری صاحب کو معلوم ہے ہمارے ملک میں سرحد پار افغانستان سے دہشت گردی جاری ہے۔ تازہ دہشت گردی میں ظالمان نے واہگہ کے پاس عام شہریوں اور آرمی پبلک اسکول پشاور میںمعصوم بچوں کو جس بے دردی سے شہید کیا گیا اس کی مثال دنیا کی دہشت گرد کاروائیوں میں ڈھونڈنے سے نہیں ملے گی۔ ظالم دہشت گردوں نے ایک ایک بچے سے اُس کے والد کا نام پوچھ پوچھ کر شہید کیا۔ ٹیچرز کو زندہ جلا دیا گیا۔ ان دہشت گرد کاروائیوں کو ظالمان( تحریک طالبان پاکستان) نے قبول کیا اور بعد میں اِس تنظیم کے بزدل امیر ملا فضل اللہ نے دیدہ د لیری سے کہا کہ ظالمان اس سے بڑی کاروائی کریں گے۔

یہ بزدل لوگ ملک سے باہر بیٹھ کر پاکستان کے معصوم لوگوں کے ساتھ دہشت گردی میں ملوث ہیں۔ پشاور میں معصوم بچوں پر دہشت گرد کاروائی نے پوری پاکستانی قوم کو یک جا کر دیا۔حکومت نے بروقت سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو ایک میز پر بیٹھا کربیس نکات پر لائحہ عمل طے کر کے پاکستانی قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے جس میں فوجی عدالتیں بھی شامل ہیں۔ اس سے قبل پاکستان کی عدالتوں نے دہشت گردوں کے مقدمے سن کر ان کوپھانسی کی سزا ئیںد ی تھیں ۔ مگر حکومتوں نے بیرونی پریشر کے سامنے جھک کر دہشت گردوں کو پھانسی پر نہیں چڑھایا تھا۔

جس کی وجہ سے دہشت گردوں کے حوصلے بلند ہو گئے تھے۔ اب عدالتوں سے سزا پانے والوں کو پھانسی کی سزا پر عمل درآمد سے ان کے حوصلے ٹوٹ جائیں گے اور دہشت گردی کرتے وقت سو دفعہ سوچیں گے۔ مذہبی طبقے کا کہنا ہے دہشت گرد صرف اور صرف دہشت گرد ہوتا ہے۔ اس کا کسی بھی طبقے سے تعلق ہو وہ صرف دہشت گرد ہے۔ لہٰذا حکومت کو سب دہشت گردوں سے ایک جیسا سلوک کرنا چاہیے۔ صرف مذہب کے نام پر دہشت گرد کو دہشت گرد کہنا صحیح نہیں۔ جس نے بھی دہشت گردی کی ہے اس کی اسے سزا ملنی چاہیے ۔ اس سلسلے میںحکومت کو مذہبی طبقہ کو بھی مطمئن کرنا چاہیے۔پشاور میں آرمی پبلک اسکول کی دہشت گردی کے بعد ہماری مسلح افواج کے سپہ سالار اور آئی ایس آئی کے سربراہ افغانستان گئے

Afghanistan
Afghanistan

وہاں افغانستان کے صدر اشرف غنی صاحب اور فوجی ذمہ داروں کے سامنے ثبوت پیش گئے اور (ظالمان) تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ کو پاکستان کے حوالے کرنے کی بات بھی کی۔ صدر اشرف غنی صاحب نے اس کا وعدہ بھی کیا تھا مگر وہ آج تک پورا نہیں ہوا۔ اس کے بعد پھر ہمارے آئی ایس آئی کے چیف افغانستان گئے اورا سی مطالبے کو دہرایا مگر حاصل کچھ نہ ہوا۔ آج الیکٹرونک میڈیا پر خبر چلی کہ پاکستان کے سپہ سالار نے جان کیری کے سامنے بھی سرحد پار افغانستان سے دہشت گردی کے ثبوت رکھے ہیں اور کہا کہ اتحادی فوجی ان دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کریں۔ یہ مطالبہ کتنا مناسب ہے اس کااندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے

ہم نے شمالی وزیرستان سے پاکستان میں دہشت گردی کے ساتھ ساتھ امریکہ کی خواہش پر بھی شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں۔ امریکہ کو شروع دن سے یہ خطرہ تھا کہ ان کے افغانستان سے چلے جانے کے بعد حقانی نٹ ورک افغانستان کے طالبان کی مدد کریں گے اور ان کی قائم کی گئی پٹھو اشرف غنی عبداللہ عبداللہ حکومت کا چند مہینوںتختہ الٹ دیں گے۔ اس سے قبل بھی امریکہ گذشتہ کئی سالوں سے حقانی نیٹ ورک کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے رہے ہیں مگر اس وقت فوج کے سابق سربراہ نے ان کی بات نہیں مانی۔ جس کا تذکرہ آئی ایس پی آر کے سابق سربراہ نے اپنے الیکٹرونک انٹرویو میں پریس کوبتایا تھا۔خیر اب تو ہماری بہادر فوج ان بزدل دہشت گردوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے لگی ہوئی ہے۔

جس میں پوری پاکستانی قوم بھی اپنی فوج کے ساتھ شامل ہے۔جو حلقہ نیک نیتی سے ان کے ساتھ مذاکرات کی بات کرتا تھا اب وہ بھی ان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے فوج کے ساتھ شانہ بشانہ شامل ہے۔ فوج اور سیاستدان بلکہ پوری پاکستانی قوم یک جان ہے۔ امریکہ کو معلوم ہے اس کاروائی میں ہمارے فوجی شہید ہو رہے ہیں ۔دس لاکھ سے زیادہ لوگ شمالی وزیرستان سے ہجرت پر مجبور ہو کر در بدر ہو گئے ہیں۔ خیبرایجنسی فوجی آپریشن میں بھی پاکستان کے کئی شہری اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو ئے

٢
ہیں۔ اس فوجی آپریشن پر امریکہ کی طرف سے ہماری فو ج کی زبانی تعریف اور اظہار یکجہتی بھی کیا ہے۔ جان کیری نے اپنے دورے کے درمیان بے گھرہونے والے کے لئے٢٥ کروڑ ڈالرکی امداد کا اعلان بھی کیا ہے۔ جس پر الطاف حسین صاحب نے بجا طور پر کہا اتنی کم رقم تو اونٹ کے منہ میں زیرے والی بات ہے۔ پاکستان کی عوام کا مطالبہ ہے کہ تحریک طالبان پاکستان(ظالمان) کے امیر فضل اللہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے۔ افغانستان سے دہشت گردی کرنے والے ظالبان کے خلاف اتحادی فوجی کاروائی کر کے ان کا خاتمہ کریں۔ آیندہ بھی پاکستان کے خلاف اس سے زیادہ دہشت گرد کاروائی کے بیان پر ملا فضل اللہ سے پوچھ گچھ کی جائے اور ایسی بزدل لانا کاروائیوں سے روکا جائے۔

بھارت نے پاکستان کی سرحد کے ساتھ ساتھ افغانستان میں جو اپنے درجنوں کونصل خانے قائم کئے ہوئے ہیں ان کے ذریعے پاکستان کی سا لمیت کے خلاف کاروائیاں ہو رہی ہیں۔ جن کے ثبوت کئی دفعہ پریس میں بھی آ چکے ہیں۔ افغانستان میں بیٹھے بھارت کو بھی پاکستان دشمن کاروائیوں سے روکا جائے۔ اگر امریکہ پاکستان کے یہ سب مطالبات پر غور کرنے اور بل آخر ان پر اپنی پٹھو افغان حکومت کو عمل کرنے پر تیار کر لے تو پاکستانی عوام سمجھے گی کہ امریکہ پاکستان کا دوست ہے۔ جب سے پاکستان بنا ہے اور پاکستان اور امریکہ آپس میں دوست ہیں۔ امریکہ پاکستان کی بقا اور سا لمیت پر یقین رکھتا ہے تو بات بنی گی۔ ورنہ جس تناسب سے پاکستان میں امریکی مخالفت پہلے سے موجود ہے اس نازک موقعے پر مزید پڑھنے کا امکان ہے۔

کیونکہ افغانستان میں امریکہ کی پٹھو حکومت قائم ہے ۔امریکہ نے تیرہ سال تک افغانستان میں چالیس ملکوں کی فوجی قوت سے افغانستان میں طالبان کو ختم کرنے کی کوشش کی تھی مگر شکست کھا کر واپس چلا گیا ہے۔ امریکہ کے دس ہزار فوجی اپنے کیمپوں میں موجود ہیں۔افغانستان کی فوج کی مدد کر رہے ہیں۔ افغانستان میں امریکہ کا اثر رسوخ ہے۔ امریکہ ہی افغانستان سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی ختم کروا سکتا ہے۔بھارت کو بھی پاکستان کے خلاف کاروائیوں سے روک سکتا ہے۔ اس وقت امریکہ کا امتحان ہے کہ وہ پاکستان سے ٦٧ سالہ دوستی کو کس نظر سے دیکھتا ہے۔

پاکستان کی امداد کے بلند بالا دعوے کرتا رہتا ہے ۔ پاکستانی الیکٹرونگ میڈیا پراس کی امداد کے اشتہاروں کی بھر مار ہے۔ تعلیم میں مدد ، بجلی میں مدد،زراعت میں مدد اور نہ جانے کس کس مد میں امداد کے اشتہار چلائے جا رہے ہیں۔ مگر کسی محکمے میں کو ئی بھی ترقی نہیں ہوئی ۔بلکہ تنزل ہی ہوا ہے۔ این جی اوز کی ڈاریکٹ مدد کی باتیں بھی ہوتی رہی ہیں۔مگر پی پی کے سابق و زیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے مطابق آدھی امداد تو امریکہ کے مشیروں کی مد میں خرچ ہو جاتی ہے ۔ باقی بچی کچی کرپشن میں چلی جاتی ۔عوام بچاری کوکم ہی حصہ ملتا ہے۔پاکستانی عوام کو امریکی امداد کی ضرورت نہیں صرف تجارت کی ضرورت ہے۔ امریکہ افغانستان سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کو روک دے تو پاکستانی عوام سمجھے گی کہ امریکہ پاکستان کا دوست ہے۔ اب امریکہ کا امتحان ہے۔ اگر پاکستان کے ان مطالبات کو منظور کیا جائے تو تب ہی جان کیری کے دورے کو کامیاب کہہ سکتے ہیں۔ ورنہ یہ دورا بھی پہلے دوروں کی طرح ایک دورا ہی ہو گا۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان
mirafsaraman@gmail.co

Share this:
Tags:
government john kerry pakistan terrorists visiting waziristan پاکستان جان کیری حکومت دہشت گردوں دورہ وزیرستان
Hazrat Mmuhammad Sallallahu Alaihi Wasallam
Previous Post تہذیبوں کی جنگ بھڑکانے کی سازش
Next Post کیا آپ جانتے ہیں؟
Democracy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close