Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تہذیبوں کی جنگ بھڑکانے کی سازش

January 15, 2015 0 1 min read
Hazrat Mmuhammad Sallallahu Alaihi Wasallam
Hazrat Mmuhammad Sallallahu Alaihi Wasallam
Hazrat Mmuhammad Sallallahu Alaihi Wasallam

تحریر: حبیب اللہ سلفی
فرانسیسی ہفت روزہ چارلی ایبڈو نے ایک بار پھر نبی مکرم ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کرتے ہوئے توہین آمیز خاکے شائع کئے ہیں۔ چند دن قبل مسلح افراد کی جانب سے حملوں کا نشانہ بننے کے بعد پیرس سے شائع ہونے والے اس جریدے کا یہ پہلا شمارہ ہے جس کے سرورق اور میگزین کے اندرونی صفحات پر توہین آمیز خاکے شائع کرنے کی ناپاک جسارت کی گئی ہے۔ چارلی ایبڈو کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عمومی طور پر اس طنزیہ میگزین کی زیادہ سے زیادہ اشاعت 60 ہزار ہوتی ہے تاہم اس مرتبہ تیس لاکھ کاپیاں شائع کی گئی ہیں جو پوری دنیا میں دستیاب ہوں گی۔ یہ میگزین انگریزی اور عربی سمیت چھ زبانوں میں شائع کیا گیا ہے۔پاکستان، سعودی عرب اورترکی سمیت پوری دنیا میں مسلم تنظیموں اور عوام نے اس واقعہ کی شدید مذمت کی ہے جبکہ گستاخ جریدے نے حالیہ شمارہ کی پچاس لاکھ مزید شائع کروانے کا اعلان کیا ہے اور امریکہ و آسٹریلیانے مذکورہ جریدے کے اس عمل کی حمایت کی ہے۔

نائن الیون کے بعدمغرب کی جانب سے اسلام ، قرآن اور شان رسالت ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخیوں کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے۔ کبھی گوانتاناموبے میں مسلم قیدیوں کو ذہنی ایذا پہنچانے کیلئے قرآن پاک کے اوراق پھاڑے گئے، انہیں (نعوذبااللہ) غلاظت اور گندگی صاف کرنے کیلئے استعمال کیاجاتارہا اور کبھی ڈنمارک اور ناروے جیسے ممالک کی طرف سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخیوں جیسی قبیح حرکتیں کی گئیں۔یہ سب کچھ امریکہ و یورپ کی سرپرستی میں کیاجاتا رہا۔ ملعون ٹیری جونزنے اعلانیہ طور پر قرآن پاک کے خلاف (نعوذبااللہ) مقدمہ چلانے کا اعلان کیا، امریکہ میں ہی ایک عبادت گاہ میں بیٹھ کراپنی عدالت سجائی اور پھرقرآن پاک کے نسخوں پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ کسی امریکی نے اس بدبخت کو نہیں روکا بلکہ اسے مکمل سکیورٹی اور تحفظ فراہم کیا گیا۔

اسی طرح ناروے اور ڈنمارک سے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کا سلسلہ دوسرے مغربی ممالک میں پھیلتا چلا گیا۔ پوری دنیا میں مسلمانوں کی جانب سے زبردست احتجاج کیا گیا۔ ہر ملک میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکلے۔پاکستان میں بھی مذہبی و سیاسی جماعتوں نے متحد ہو کرنبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حرمت کے تحفظ کیلئے تحریک حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چلائی۔جگہ جگہ مظاہرے کئے گئے اور پرامن طور پر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔پاکستان، سعودی عرب ، ترکی اور دیگر ملکوں کی جانب سے بارباراس امر کا مطالبہ کیا جاتا رہا کہ عالمی سطح پر یہ قانون سازی کی جائے کہ تمام انبیاء اور مقدس کتب کی توہین سنگین جرم ہو گا۔

جو کوئی بھی ایسی گستاخانہ حرکت کر کے عالمی امن کو دائو پر لگانے کی کوشش کرے گا اسے پکڑ کر سخت سزا دی جائے گی مگر پوری مسلم دنیا کے اس مطالبہ پر کسی نے کان نہیں دھرا ۔ ہولو کاسٹ پر کوئی بات کرے تو اسے سنگین جرم سمجھا جاتا ہے لیکن رحمت دوعالم نبی مکرم ۖصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں کوئی ملعون گستاخی کرے تو نا صرف اسے سرکاری سطح پر پروٹوکول سے نوازا جاتا ہے بلکہ اسے آزادی اظہار رائے کا نام دیکرمسلم دنیا کو خاموش کروانے کی باتیں کی جاتی ہیں۔دنیا کو بین المذاہب ہم آہنگی کا درس دینے والے یہ ملک اپنے ہاتھوں سے امن و امان کی دھجیاں بکھیرتے رہے۔ ان کے مذہبی پیشوائوں نے بھی ان گستاخوں کو روکنے کی کوئی کوشش نہیں کی بلکہ وہ خود بھی اسلامی تعلیمات کے خلاف بغض کا اظہار کرنے میں پیش پیش رہے۔

Journalists
Journalists

ہم سمجھتے ہیں کہ یہی وہ گستاخیاں تھیں جس کے نتیجہ میں فرانسیسی ہفت روزہ چارلی ایبڈو جس نے پیغمبر اسلام ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان رسالت میں گستاخیاں کرنا اپنا وطیرہ بنا رکھا تھا ‘ پیرس میں واقع اس کے دفتر پر حملہ کا واقعہ پیش آیااور چار کارٹونسٹوں سمیت 12 صحافیوں کو ہلاک کر دیاگیا۔ اس حملہ کے بعد توہین آمیز خاکوں کی اشاعت پر مجرمانہ خاموشی اختیار کرنے والے ملکوں اور اداروں نے شدید ردعمل کا اظہا رکیا اورفرانس میں ایک بڑی ریلی نکالی جس میں چالیس ملکوں کے سربراہان نے شرکت کی اور چارلی ایبڈو کی انتظامیہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے یہ نعرہ بلند کیا جا تا رہا کہ ”ہم سب چارلی ہیں” اور ہفت روزہ چارلی ایبڈو کے ساتھ ہیں۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ اس ریلی میں شریک چالیس ملکوں کے حکمرانوں میں سے ترکی کے علاوہ کسی ملک کے ذمہ دار نے گستاخانہ خاکوں جن کی وجہ سے عالمی امن تباہی سے دوچارہو رہا ہے

کی مذمت نہیں کی۔ اگرگستاخ فرانسیسی میگزین پر حملہ کے خلاف ریلی میں شامل ہونے والے یہ مختلف ملکوں کے حکمران دنیا میں امن و امان کے قیام کیلئے مخلص ہوتے تواسلام، قرآن پاک اور شان رسالت ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخیاں روکنے کا اعلان کرتے اور واضح طور پر کہتے کہ چارلی ایبڈو سمیت کسی ہفت روزہ ، اخبار یا صحافتی ادارے کو ایسی ناپاک جسارت کا ارتکاب کرنے کی اجازت نہیں ہوگی مگر ایسا نہیں کیا گیا۔مغرب کے دوہرے معیار کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ اگر ان کے یہ ادارے ان کی اپنی اقدار اور لیڈروں کے خلاف معمولی سی بات بھی کر دیں توانہیں سخت پابندیوں کا سامناکرنا پڑتا ہے۔

اسی چارلی ایبڈوکی مینجمنٹ کے تحت نکالنے جانے والے ایک جریدے نے 1970ء میں فرانسیسی صدر چارلس ڈی گال کی وفات کے موقع پر محض ایک غیر سنجیدہ سرخی لگائی جس پر مقامی میڈیا نے اعتراض کیا کہ فرانسیسی صدر کی وفات کی خبریں غیر مناسب انداز میں شائع کی گئی ہیںجس پر اسے بند کر دیا گیا اور پھر اگلے بیس سال تک یہ رسالہ منظر عام پر نہیں آسکا تاہم بعد ازاںیہی جریدہ چارلی ایبڈو کے نام سے دوبارہ شائع ہونا شروع ہوا اور گستاخیوںکا ایک نیا سلسلہ شروع کر دیا۔ اب ایک بار پھر اسی گستاخ رسالے نے اپنے سرورق پر (نعوذبااللہ) شان رسالت ۖ میں گستاخی کی اور اندرونی صفحات پر ایسے توہین آمیز کارٹون بنائے گئے ہیں جن میں اسلام کو انتہا پسندی کا مذہب دکھایا گیا ہے۔

ابھی یہ رسالہ شائع نہیں ہوا تھا صرف اس کا ٹائٹل منظر عام پر آیا تھا کہ امریکہ، فرانس ، اٹلی اور دیگر ملکوں کے اخبارات نے اس کے سرورق کو پرنٹ کیا اوراس کی خوب پبلسٹی کی گئی۔ ماضی میں یہ رسالہ زیادہ سے زیادہ ساٹھ ہزار کی تعداد میں مارکیٹ میں آیا ہے مگر اس مرتبہ یہ تیس لاکھ کی تعداد میں شائع کر کے پوری دنیا میں پھیلایاجارہا ہے اور پچاس لاکھ کاپیاں مزید پرنٹ کروانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فرانس کی جانب سے دس ہزار فوجیوں کو یہودی عبادت گاہوںاور ہوائی اڈوں پر تعینات کیا گیا ہے تاکہ کسی جگہ کوئی حملہ نہ ہو سکے لیکن انتہا پسندوں کی جانب سے مسجدوں پر حملے جاری ہیں انہیں روکنے میں فرانسیسی حکومت مکمل طورپر ناکام دکھائی دیتی ہے۔

اسی طرح سویڈن میں پچھلے کچھ عرصہ میں کئی مساجد پر حملے کئے گئے اور انہیں نذرآتش کیاجاتا رہا مگر کسی کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی ۔ انصاف کا تقاضا تو یہ تھا کہ ان حملوں کے خلاف بھی مغربی ممالک کے حکمران ایک ریلی کا انعقاد کرتے اور ان واقعات کی مذمت کی جاتی تاکہ دوہرے معیار کا تاثر ختم ہوتامگر ایسا نہیں ہوا ۔فرانس اور امریکہ کی طرف سے کہاجارہا ہے کہ ہم دہشت گردی کے خلاف حالت جنگ میں ہیں۔ فرانسیسی میگزین پر حملہ کے بعد مسلمانوں کے خلاف پہلے سے جاری مہم اور زیادہ تیز کر دی گئی ہے اور ان کا جینا دوبھر بنایا جارہا ہے۔ہم صاف طورپر کہتے ہیں

Islam
Islam

مغرب جتنا اسلام کو دبانے کی کوشش کر رہا ہے اسی قدر قرآن پاک اور سیرت رسول ۖکا مطالعہ بڑھ رہا ہے اور ہر سال بہت بڑی تعداد میں لوگ مسلمان ہو رہے ہیں۔ فرانس ، امریکہ اور دیگر مغربی ملکوں کو چاہیے کہ وہ چارلی ایبڈو جیسے میگزین اور ملعون ٹیری جونز جیسے گستاخوں کی سرپرستی بند کریں ‘ یہ چیزیں دنیا میں تہذیبوں کی جنگ بھڑکانے کا سبب بن رہی ہیں۔ اسلام امن و سلامتی کا دین ہے جو اقلیتوں کے حقو ق کا بھی مکمل تحفظ کرتا ہے۔ مغرب اس عظیم مذہب کو دہشت گردی سے نہ جوڑے بلکہ اسلام، قرآن اور شان رسالت ۖ میں گستاخیوں جیسی مذموم حرکتیں جو دنیا کے امن کی بربادی کا باعث بن رہی ہیں انہیں روکا جائے۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
expression Muslim pakistan political sentence اظہار پاکستان سزا سیاسی عبادت مسلم مسلمانوں
Friendship
Previous Post دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا !
Next Post جان کیری کا دورہ پاکستان
John Kerry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close