Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 26.03.2013

March 27, 2013March 27, 2013 0 1 min read

پنجاب نعت کونسل کے زیر اہتمام 14ویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت شب رحمت کے سلسلہ میں داتا ہجویری کانفرنس

گجرات (جی پی آئی) پنجاب نعت کونسل کے زیر اہتمام 14ویں سالانہ عظیم الشان محفل نعت شب رحمت کے سلسلہ میں داتا ہجویری کانفرنس 2اپریل بروز منگل بعد نماز عشاء بمقام العزیز مارکی میرج ہال جی ٹی روڈ گجرات میں منعقد ہو گی ، جس کی صدارت صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری الحسنی والحسینی آستانہ عالیہ کھیپڑانوالہ شریف کرینگے ، جبکہ یہ محفل زیر سرپرستی پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی ، زیر سیادت پیر سید محمد عتیق اکمل شاہ نقشبندی اور زیر قیادت صاحبزادہ پیر رضوان منصور آوانی منعقد ہو رہی ہے ، جس میں مفتی محمد انصر القادری امیر وحدت اسلامیہ پاکستان و خطیب اعظم یوکے کرینگے تلاوت کلام پاک کا شرف قاری محمد ایوب آف راولپنڈی حاصل کرینگے ، نقابت کے فرائض خاور بشیر بٹ گولڑوی سرانجام دینگے ، جبکہ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم سید افتخار شاہ ، سید دلدار حسین قادری ، محمد عمران شاکر ، محمد یعقوب سیٹھی ، محمد ابرار احسن ، اور محمد وقار محسن پیش کرینگے محفل نعت کے منتظمین میں مرزا الیاس جرال ، اورنگزیب میر ، سیٹھ ظہیر عباس ، مہر عثمان عرف شاری ، شیخ عرفان پرویز ، گل خان ، شیخ سہیل منیر ، عامر چوہدری ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری اور تنویر احمد بھٹی ہیں ، یہ محفل نعت ٹھیک 12بجے اختتام پذیر ہو گی اور لنگر تقسیم کیا جائیگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما شیخ عمر اعجاز نے حلقہ پی پی 112سے الیکشن لڑنے کیلئے ریٹرنگ آفیسر کھاریاں سے کاغذات نامزدگی وصول کیے
گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما شیخ عمر اعجاز نے حلقہ پی پی 112سے الیکشن لڑنے کیلئے ریٹرنگ آفیسر کھاریاں سے کاغذات نامزدگی وصول کیے ہیں ، ذرائع کے مطابق وہ اپنے کاغذات نامزدگی کل 28مارچ کو جمع کرواینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انجمن بہبودی مریضاں عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات کا ماہانہ اجلاس 30مارچ بروز ہفتہ دن دس بجے عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں منعقد ہو گا
گجرات (جی پی آئی) انجمن بہبودی مریضاں عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات کا ماہانہ اجلاس 30مارچ بروز ہفتہ دن دس بجے عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں منعقد ہو گا ، جس کی صدارت پیر محمد اعجاز کرینگے ، اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دی ایجوکیٹرز باری دری کیمپس ہائیر سکینڈر ی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات آج 27مارچ اور 28مارچ کو منعقد ہو گی
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز باری دری کیمپس ہائیر سکینڈر ی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات آج 27مارچ اور 28مارچ کو منعقد ہو گی ، یہ تقریب صبح 9بجے سے 4چار بجے تک جاری رہے گی ، جس میں اہم شخصیات مہمانوں میں انعامات تقسیم کرینگی ، مہمان خصوصی مسز سعدیہ پرویز کوارڈی نیٹر ایجوکیٹرز ہیڈ آفس لاہور ، عرفان علی خان کنٹری منیجر سیلز دی ایجوکیٹرز لاہور ، طاہر کاشف ای ڈی او ایجوکیشن اور پروفیسر ڈاکٹر احمد حسین قریشی سمیت اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شعبہ حفظ کی ہونہار طالبہ ایمان عائشہ نے قرآن پاک حفظ کر لیا
گجرات (جی پی آئی) دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس شعبہ حفظ کی ہونہار طالبہ ایمان عائشہ نے قرآن پاک حفظ کر لیا ، اس سلسلہ میں ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں ایمان عائشہ کو مبارک باد پیش کی گئی ، ختم بسم اللہ کے موقع پر انہیں مبارک باد پیش کی گئی اور لنگرتقسیم کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معروف روحانی شخصیت علامہ پیر مفتی محمد انور نعیمی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا دوسرا سالانہ عرس مبارک جامع مسجد بلال محلہ خالدہ آباد میں منعقد ہوا
گجرات (جی پی آئی) معروف روحانی شخصیت علامہ پیر مفتی محمد انور نعیمی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا دوسرا سالانہ عرس مبارک جامع مسجد بلال محلہ خالدہ آباد میں منعقد ہوا ، جس کی صدارت صاحبزادہ حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی سرپرست اعلیٰ متحدہ علماء و مشائخ بورڈ نے کی جبکہ یہ عرس مبارک زیر سرپرستی صاحبزادہ محمد فاروق انور نعیمی سیفی ، زیر قیادت مفتی مشتاق احمد منعقد ہوئی ، جبکہ مہمان خصوصی پیر فیض الامین چشتی تھے ، خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا سید شاہد حسین گردیزی اور مولانا محمد اشرف نقشبندی نے کیا ، نقابت کے فرائض عمران چشتی نے سرانجام دئیے ، تلاوت کلام پاک کا شرف ناصر محمود ساقی نے حاصل کیا ، جبکہ محمد عارف شاہد گوندل ، غلا م مصطفی سیفی ، غلام عباس مدنی ، صوفی سیف اللہ سیفی نے پیش کیا ، شیخ عرفان پرویز ، سہیل صدیق بھٹہ ، علامہ قاری مظفر حسین ، مولانا مطلوب قادری ، مولانا مشتاق قادری و دیگر اہم شخصیات موجود تھیں ، عرس کی محفل ساری رات جاری رہی اور لنگر تقسیم کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما ملک عمران شریف نے بھی حلقہ این اے 105سے الیکشن لڑنے کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر سے کاغذات نامزدگی وصول کیے
گجرات (جی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنما ملک عمران شریف نے بھی حلقہ این اے 105سے الیکشن لڑنے کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر سے کاغذات نامزدگی وصول کیے ہیں ، ذرائع کے مطابق وہ اپنے کاغذات نامزدگی کل 28مارچ کو جمع کرواینگے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع بھر کی بڑی خاندانی دشمنیوں کے خاتمہ کے ٹارگٹ کو پورا کرونگا :چوہدری عمر گجر
گجرات (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیئر مصالحتی کمیٹیز ضلع گجرات چوہدری عمر گجر نے گائوں شام پور کھوکھراں میں ملک برادری اور گجر برادری کی صلح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری زندگی کا مشن دشمنی اور ویر کا خاتمہ ہے ، ضلع بھر کی بڑی خاندانی دشمنیوں کے خاتمہ کے ٹارگٹ کو پورا کرئونگا اور ڈی پی او گجرات راجہ بشارت اور ڈی ایس پیز کی زیر نگرانی تمام خاندانی دشمنیوں کے خاتمہ کیلئے کوششیں شروع کر دی ہیں ، شام پور کھوکھراں اور چوبارہ گجراں کی ملک برادری اور گجر برادری کی 50سالہ پرانی دشمنی کے خاتمہ کیلئے دن رات محنت کی اس صلح میں نوابزادہ مظہر علی خاں ، نوابزادہ غضنفر علی گل سمیت علاقہ کی ممتاز شخصیات نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے ، ملک برادری کے سرکردہ راہنما انسپکٹر ملک مظہر نے خاندانی دشمنی کے خاتمہ کیلئے سرکردہ شخصیات سے بھرپور تعاون کیا شام پور کھوکھراں کی ملک برادری اور چوبارہ گجراں کی گجر برادری کی سرکردہ شخصیات نے ڈسٹرکٹ کوارڈی نیٹر مصالحتی کمیٹیزچوہدری عمر گجر کا شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حلقہ پی پی 110کے امیدوار چوہدری مصطفےٰ گورائیہ نے حلقہ پی پی 110میں ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم تیز کر دی ہے
گجرات (جی پی آئی) حلقہ پی پی 110کے امیدوار چوہدری مصطفےٰ گورائیہ نے حلقہ پی پی 110میں ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم تیز کر دی ہے ، چوہدری مصطفےٰ گورائیہ نے گزشتہ 5سال کے دوران حلقہ پی پی 110کے تمام علاقہ جات میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل کروائے ، کئی علاقوں میں گیس کی سہولت پہنچائی ، چوہدری مصطفی گورائیہ کی حمایت کرنے والے خاندانوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔ چوہدری مصطفی گورائیہ سے گزشتہ روز حلقہ پی پی 110کی معروف سیاسی شخصیت چوہدری نواز چوکنانوالی نے ان کے آفس میں ملاقات کی اور آئندہ الیکشن کے حوالہ سے لائحہ عمل طے کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوشل موبلائزر سنگت فائونڈیشن کی میٹنگ DPOآفس میں ہوئی
گجرات (جی پی آئی) سوشل موبلائزر سنگت فائونڈیشن کی میٹنگ DPOآفس میں ہوئی ، جس میں انہوں نے گجرات کی یوسی 57کے پولنگ اسٹیشن ADCآفس اسلام نگر کے حوالے سے بات چیت کی جہاں 2008کے الیکشن میں ٹرن آئوٹ صفر تھا ، موبلائزر کا مقصد اس ٹرن آئوٹ کو 0سے 10فیصد تک بڑھانا ہے ، جس کے لیے کمیونٹی میں موبلائز کرنا ہے اور الیکشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے الیکشن والے دن سیکورٹی کو یقین دہانی چاہیے تاکہ زیادہ سے زیادہ خواتین ووٹ کاسٹ کریں ، رفعت بھٹی نے کہا کہ ہم سیکورٹی کا مناسب بندوبست کر رہے ہیں ، ہر جگہ اس حوالے سے آپ لوگ بے فکر ہو جائیں ، انشاء اللہ کسی قسم کی بدمزگی نہیں ہو گی ، اس لیے خواتین بے خوف خطر ووٹ کاسٹ کریں ، پولیس موبائل وینز بھی متحرک ہوں گی ، ضرورت پڑنے پر ہم فوج اور رینجرز کا بھی بندوبست کریں گے اس کے لیے ہم نے مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شام پور کھوکھراں کی ملک برادری کے سرکردہ راہنما انسپکٹر ملک مظہر حسین کھوکھر نے چوبارہ گجراں میں منعقدہ صلح اکٹھ سے خطاب
گجرات (جی پی آئی) شام پور کھوکھراں کی ملک برادری کے سرکردہ راہنما انسپکٹر ملک مظہر حسین کھوکھر نے چوبارہ گجراں میں منعقدہ صلح اکٹھ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع گجرات کی سب سے پرانی 50سالہ دشمنی کا آج خاتمہ ہو گیا ہے ، شام پور کھوکھراں ، ماڑی کھوکھراں کی ملک برادری اور چوبارہ گجراں کی گجر برادری کے درمیان راضی ناموں میں نوابزادہ خاندان ، چوہدری فاروق ایڈووکیٹ ، ڈسٹرکٹ کوارڈی نیٹر مصالحتی کمیٹیز چوہدری عمر گجر سمیت علاقہ کی ممتاز سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات نے بھرپور کردار ادا کیا ہے ، صلح میں کردار ادا کرنے والے تمام افراد کے ہم تہہ دل سے مشکور ہیں اور آئندہ انشاء اللہ علاقہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات کے حلقہ این اے 106اور حلقہ پی پی 112میں ایم کیو ایم کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئے
گجرات (جی پی آئی) گجرات کے حلقہ این اے 106اور حلقہ پی پی 112میں ایم کیو ایم کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئے ، گزشتہ روز گجرات بار کے سینئر وکیل چوہدری خالد حسین بھٹی آف شیخ سکھا نے حلقہ این اے 106میں متحدہ قومی موومنٹ ”ایم کیو ایم ”کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا اور حلقہ این اے 106میں الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ،دوسری طرف حلقہ پی پی 112میں نوجوان سماجی کارکن سید بلال حسین نقوی آف ٹبہ حامد شاہ نے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے اور ایم کیو ایم کے پلیٹ فارم پر ایم پی اے کی سیٹ پر کاغذات نامزدگی حلقہ پی پی 112کیلئے جمع کروا دئیے ہیں ، چوہدری خالد حسین بھٹی اور سید بلال حسین نقوی نے احاطہ کچہری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگ روایتی سیاسی جماعتوں سے تنگ آ چکے ہیں اور اب تبدیلی چاہتے ہیں ، کراچی کے بعد ایم کیو ایم پنجاب میں بھی تبدیلی لے کر آئے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کڑیانوالہ کے گائوں بھروال کے رہائشی اسٹیٹ لائف کے آفیسر چوہدری امین گجر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے
گجرات (جی پی آئی)کڑیانوالہ کے گائوں بھروال کے رہائشی اسٹیٹ لائف کے آفیسر چوہدری امین گجر رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ، ان کے انتقال کی خبر ملتے ہی علاقہ کی ممتاز شخصیات ان کی رہائشگاہ پر پہنچ گئیں ، مرحوم چوہدری امین گجر ضلع گجرات کے معروف ٹرانسپورٹر چوہدری آصف گجر آف بھروال ، چوہدری یاسر گجر ، چوہدری عامر گجر اور چوہدری ثاقب گجر کے والد محترم تھے ، مرحوم چوہدری امین گجر کا ختم قل کل بروز جمعرات موضع بھروال میں پڑھا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میاں عارف سعید پگانوالہ نے کہا ہے کہ اگر این اے 105میں چوہدری احمد مختار نے الیکشن لڑا تو وہ بری طرح ہار جائیں گے
گجرات(جی پی آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی میاں سعید پگانوالہ مرحوم کے صاحبزادے میاں عارف سعید پگانوالہ نے کہا ہے کہ اگر این اے 105میں چوہدری احمد مختار نے الیکشن لڑا تو وہ بری طرح ہار جائیں گے کیونکہ حلقہ این اے 105میں پارٹی کے تمام کارکن ان کے خلاف ہیں کیونکہ انہوں نے پانچ سالوں میں کسی کارکن کو نہیں نوازا بلکہ انہوں نے اپنے ہی لوگوںکو نوازا ہے میاں عارف سعید نے کہاکہ اگر چوہدری احمد مختار نے الیکشن میں حصہ لیا تو خدشہ ہے کہ چوہدری برادران نہ جیت جائیں لہذا انہیں اپنے فیصلہ پر نظر ثانی کرنی چاہیے او رانہیں اپنے بڑے بھائی احمد سعید کی مکمل سپورٹ کرکے انہیں کا میاب کرانا چاہیے انہوں نے کہاکہ چوہدری احمد مختار ہوش کے ناخن لیں ہم نے حلقہ این اے 105سے چوہدری برادران کو جیتنے نہیں دینا ‘اگر چوہدری احمد مختار بضد ہیں تو انہیں آئندہ الیکشن میں بھاری شکست سے دوچار ہونا پڑیگا لہذا چوہدری احمد مختار اپنے بڑے بھائی کا احترام کرتے ہوئے حلقہ این اے 105سے ڈراپ ہوجائیں اس میں ہی انکی بہتری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جماعت اسلامی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این105 ایچوہدری انصر دھول نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ملک میں ظلم کے خلاف اور شریعت کے نفا ذ کیلئے انقلابی جدوجہد کررہی ہے
گجرات (جی پی آئی)جماعت اسلامی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 105چوہدری انصر دھول نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ملک میں ظلم کے خلاف اور شریعت کے نفا ذ کیلئے انقلابی جدوجہد کررہی ہے تبدیلی کے تین نشان اللہ ‘محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور قرآن کے منشور کے ذریعہ ہی ملک میں حقیقی تبدیلی اور پائیدار امن قائم کیا جا سکتا ہے ان خیالات کااظہا رانہوں نے حلقہ این اے 105کے مختلف دیہاتوں میں کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر جماعت اسلامی کے کارکنوں کی کثیر تعداد کے علاوہ حلقہ این اے 105کے سینکڑوں لوگ بھی موجو دتھے چوہدری انصر دھول نے کہاکہ عوام آئندہ انتخابات میں ترازو کے نشان کو ووٹ دیکر عدل کا نظام اور پاکستان کو شدید بحران سے بچا سکتے ہیں انہوں نے کہاکہ سابقہ حکمرانوں نے ملک کے غریب عوام کیلئے کچھ نہیں کیا انہوں نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے مزید تکلیف سے دوچار کیا ہے اب عوام کے پاس وقت ہے کہ وہ ان فرعونوں ‘چوروں ‘لیٹروں کا احتساب کرتے ہوئے کسی صالح قیادت کو منتخب کریں تاکہ آنیوالے وقت میں ان کے مسائل کا تدراک اور ملک کو بحرانوں سے بچایا جا سکے انہوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی ہی واحد جماعت ہے جو پاکستان کے غریب عوام کی فلاح کی بات کرتی ہے انہوں نے کہاکہ اب تمام سیاسی جماعتوں کا شو ختم ہوچکا ہے لوگ اب جماعت اسلامی کو اپنے ووٹ دیکر کامیاب کروائینگیؤ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حلقہ این اے 105اورحلقہ پی پی 110’پی پی 111کے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے پچاس سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی
گجرات (جی پی آئی)حلقہ این اے 105اورحلقہ پی پی 110’پی پی 111کے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے پچاس سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خواجہ طارق خورشید کی عدالت سے وصول کرلئے ہیں جبکہ متعدد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کروانے بھی شروع کردیئے ہیں حلقہ این اے 105اور پی پی 110’پی پی 111میں پاکستان مسلم لیگ ن ‘پاکستان پیپلزپارٹی ‘پاکستان تحریک انصاف ‘پاکستان مسلم لیگ ق ‘جماعت اسلامی ‘پاکستان فلاح پارٹی ‘سنی اتحاد کونسل ‘تحریک تحفظ پاکستان ‘آل پاکستان مسلم لیگ ( مشرف گروپ ) کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کے افراد نے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی اور فیسوں کی ادائیگی کے بعد وصول کرلئے ہیں جبکہ دوسری طرف ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن آفس میں تمام سیاسی سماجی عوامی مذہبی جماعتوں کی طرف سے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواران اپنے اپنے نام کی ووٹر سلپ جبکہ تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کرنیوالے افراد کی ووٹر سلپیں حاصل کرنے کیلئے متعلقہ دفتر میں درخواستیں جمع کروا رہے ہیں تاکہ تمام امیدواران کے ووٹ نمبر اور بلاک نمبر کے علاوہ ان کا حلقہ انتخاب کا بھی پتہ چل سکے ‘ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات طارق خورشید خواجہ کی عدالت میں بھی کاغذات نامزدگی وصول کرنیوالوں کا رش بڑھ گیا ہے حلقہ این اے 105اور حلقہ پی پی 110’پی پی 111میں زیادہ تر کاغذات نامزدگی وصول کرنیوالوں کا تعلق آزاد امیدواروں کی لسٹ میں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سابق صوبائی امیدوار حلقہ پی پی 111چوہدری قربان افضل نے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے چوتھی بار درخواست
گجرات (جی پی آئی)سابق صوبائی امیدوار حلقہ پی پی 111چوہدری قربان افضل نے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے چوتھی بار درخواست ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و ریٹرنگ آفیسر خواجہ طارق خورشید کی عدالت میں جمع کروا دیئے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھانہ سول لائن گجرات کے علاقہ محلہ مسلم آباد میں ایک شخص کو اغواء کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
گجرات ( جی پی آئی)تھانہ سول لائن گجرات کے علاقہ محلہ مسلم آباد میں ایک شخص کو اغواء کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی بتایا گیا ہے کہ لالہ موسیٰ کا رہائشی محمد آصف کو جمال الدین اور ہیرا بھٹی وغیرہ اغواء کرکے اس سے زبردستی جائیداد ہتھیانہ چاہتے تھے جس پر اسے اغواء کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی تھانہ سول لائن پولیس مصروف تفتیش ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری شفاعت حسین نے الیکشن 2013میں حصہ لینے کیلئے حلقہ این اے 104گجرات 1 میں کاغذات نامزدگی داخل کروا دیئے ہیں
گجرات (جی پی آئی)سابق ضلعی ناظم گجرات اور پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے چھوٹے بھائی چوہدری شفاعت حسین نے الیکشن 2013میں حصہ لینے کیلئے حلقہ این اے 104گجرات 1 میں کاغذات نامزدگی داخل کروا دیئے ہیں جبکہ انہوں نے باقاعدہ طورپر حلقہ این اے 104میں اپنی انتخابی سرگرمیوں کا بھی آغاز کردیا ہے یاد رہے کہ ان کے بڑے بھائی چوہدری وجاہت حسین جو کہ این اے 104 میں دو بار رکن قومی اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں انہیں نگران سیٹ اپ میں گورنر پنجاب بنائے جانے کا امکان ہے دوسری طرف چوہدری وجاہت حسین حلقہ این اے 104میں الیکشن لڑنے کیلئے پہلے ہی کاغذات نامزدگی داخل کروا چکے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلزپارٹی کے رہنماء لیاقت زمان اوپل کے ماموں محمد بوٹا کی وفات پر تعزیت
گجرات (جی پی آئی)پیپلزپارٹی کے رہنماء لیاقت زمان اوپل کے ماموں محمد بوٹا کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز زاہد حسین سلیمی امیدوار پی پی 111سابق چیئر مین زکوة کمیٹی سید خادم حسین شاہ سابق کونسلر محمد یوسف گل ‘منور حسین بٹ ناروے ‘ملک غلام رسول ‘حاجی شہزاد احمد ‘حاجی محمد ارشد ‘محمد طارق مغل ‘ملک شہزاد ‘مہر خالد حسین ‘چوہدری نثار احمد ‘ظفر اقبال بھٹی ‘چوہدری لیاقت بوچھ ‘چوہدری مظہراقبال بھٹی صدر انجمن تاجران شادیوال روڈ ‘چوہدری افضال احمد ودیگر نے ان کی ر ہائشگاہ پرجاکر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے بلند درجات کیلئے دعائے خیر کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
روزنامہ نئی بات کے بیوروآفس گجرات میںممتا ز سماجی شخصیت فیاض حسین بٹ کی والدہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا
گجرات(جی پی آئی ) روزنامہ نئی بات کے بیوروآفس گجرات میںممتا ز سماجی شخصیت فیاض حسین بٹ کی والدہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس منعقد کیا گیا ‘جس میں مرحومہ کیلئے فاتحہ خوانی اور ان کے بلند درجات کیلئے دعائے خیر کی گئی تعزیتی اجلاس میں بیوروچیف انور شیخ ‘ملک شفقت اعوان ‘ سینئر صحافی عثمان طیب ‘مرزا شاکر بیگ ‘ محمد یوسف بھٹہ ‘سخاوت علی صحافی مختار ارشد ‘سعد شاہ ‘ہمایوں اختر ‘مرزا خرم حسنین ‘ارسلان امانت ‘خرم بٹ ‘وحید سیال ‘سلیم بٹ کے علاوہ دیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 105الحاج مرزا سعید بیگ 29مارچ کو کاغذات نامزدگی جمع کروائینگے
گجرات (جی پی آئی ) امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 105الحاج مرزا سعید بیگ 29مارچ کو کاغذات نامزدگی جمع کروائینگے یاد رہے کہ الیکشن 2008ء میں بھی مرزا سعید بیگ نے بھرپور حصہ لیا تھا۔

Share this:
Tags:
gujarat kharian pakistan PML N پاکستان کھاریاں گجرات مسلم لیگ ن
Federation Conference
Previous Post قیام امن کے لیے مسلمان کمیونٹی کا کردار “پر عالمی امن فیڈریشن کی کانفرنس ، محمد اقبال چوہدری کے لیے سفیر امن کا خطاب
Next Post اضلاع کی خبریں 26.03.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close