Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 30/10/2016

October 30, 2016 0 1 min read
Gujrat
Gujrat
Gujrat

گجرات (جی پی آئی) صحافی شہزاد احمد کی پھوپھو رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج صبح 11 بجے قبرستان نور پور شرقی شاہ جہانگیر روڑ میں اد اکیا جائے گا دوست احباب سے شرکت کی استدعا
ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گجرات(جی پی آئی) اولیاء کرام نے اپنی زندگیاں اسلام کی ترویج و اشاعت کیلئے صرف کیں۔ ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ پیر سید رضی العباس شاہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ شہنشاہ ولایت نے گزشتہ روز حضرت پیر سید ولایت حسین شاہ المعروف شہنشاہ ولایت کے 46 ویں عرس مبارک کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اولیاء کرام کی خدمات سے اسلام دنیا بھر میں پھیلا۔ اور پوری دنیا اولیاء کرام کی خدمات سے بہرہ مند ہوئی ۔ صاحبزادہ پیر سید نذر حسین شاہ گجراتی نے کہا کہ شہنشاہ ولایت نے پیر سید جماعت علی شاہ کے مشن کو آگے بڑھایا اور گجرات کو اولیاء کرام کا مسکن ہونے کے حوالے سے بھی اہمیت حاصل کی۔ اور شہنشاہ ولایت کی خدمات کی وجہ سے دنیا بھر میں گجرات کا نام روشن ہے۔ صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے کہا کہ اولاد شہنشاہ ولایت دنیا بھر میں اسلام کی ترویج و اشاعت کیلئے کوشاں ہے۔ اس موقع پر پیر سید نور حسین شاہ گجراتی’ پیر سید انتصار الحسن شاہ سروری قادری’ و دیگر علماء کرام و مشائخ عظام کی کثیر تعداد موجود تھی۔ ممتاز ثناء خوانان رسول نے ہدیہ نعت پیش کیا۔ یہ محفل صبح 10 بجے شروع ہوئی اور نماز جمعتہ المبارک تک جاری رہی۔شرکاء کیلئے لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی) آج 28 محرم الحرام کورانامشرف ناز کی رہائش گاہ محلہ مسلم آباد سے ماتمی جلوس برآمد ہو گا قبل ازیں سالانہ مجلس عزا منعقد ہو جس میں ممتاز علماء کرام وذاکرین خطاب کریں گے۔ جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینہ میں احتتام پذیر ہوگاشبیہہ ذوالجناح و ماتمی جلوس سید عرفان کاظمی ‘ گلفام کاظمی اور رانا ثاقب مشرف ناز کے زیر انتظام منعقد ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)27محرم الحرام کے سلسلہ میں امام بارگاہ حسینیہ سے ماتمی جلوس برامد ہوا۔جسمیں 28محرم الحرام کے جلوس سے لئے زیارات رانا ثاقب مشرف ناز کی رہائش گاہ پر لے جائیں گئیں۔جلوس کے سلسلہ میں سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے۔سید سرفراز جعفری،جواد حسین جعفری،سید الطاف عباس کاظمی،راناثاقب مشرف ناز،سیدعرفان کاظمی،سید گلفام کاظمی جلوس کے ہمراہ تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ ضلعی حکومت ڈسٹرکٹ جیل کی سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے 16سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گی، قرب و جوار میں واقع مکانات کی جیل کی طرف کھلنے والی کھڑکیاں سکیورٹی رسک ہیں، ٹی ایم اے افسران اس حوالے سے فوری اقدامات کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے ڈسٹرکٹ جیل کے دورہ کے موقع پر کیا، سپرنٹنڈنٹ جیل منصور اکبر و دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے جیل ہسپتال، کچن، نوعمر قیدیوں، خواتین قیدیوں سمیت تمام بیرکوں کا معائنہ کیا اور جیل کے اطراف کا دورہ کرکے چاردیواری اور مختلف مقامات پر قائم پوسٹوں کا بھی معائنہ کیا۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے حکام کو ہدایت کی کہ جیل کی سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے تمام اقدامات بروئے کار لائے جائیں ، کسی قسم بھی کی کوتاہی ہرگز نہیں ہونی چاہیے۔انہوںنے کہا کہ جیل افسران کی نشاندہی پر مزید سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کی ہدایت کی جنکے اخراجات ضلعی حکومت برداشت کرے گی۔ ڈی سی او نے ٹی ایم او گجرات کو ہدایت کی کہ کسی بھی قریبی مکان کی کھڑکیاں جیل کی طرف نہیں ہونی چاہیے ، فوری طور پر ان گھروں کے مالکان سے رابطہ کیا جائے اور کھڑکیاں بند کرادی جائیں۔ اس سے قبل ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے قیدیوں کے مسائل سنے اور انکے حل کیلئے مناسب احکامات جاری کئے جبکہ سپرنٹنڈنٹ جیل نے انہیں جیل کے مختلف امور کے متعلق بریفنگ دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد جانے والے قافلہ چناب پل کراس کرکے گجرات میں داخل ہوگیا ، گجرات پہنچنے پر قافلے پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے استقبال کیا ، بعدازاں کسی بھی بڑے لیڈر نے صوبائی صدر چوہدری اعجازکا استقبال نہیں کیا ، لاہور سے پیدل چلنے والا قافلہ جب گجرات پہنچا تو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر چوہدری اعجاز نے کہا کہ حکومت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں پر آچکی ہے ،اور ان کا یہ آخری سانس چل رہا ہے 2نومبر کو پاکستان تحریک انصاف پاکستان مسلم لیگ ق اور مختلف اپوزیشن جماعتیں مل کر پاکستان مسلم لیگ ن کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے کیونکہ پاکستان تحریک انصاف کا ہر کارکن اسلام آباد دھرنے میں شامل ہوگا چاہئے ہماری جان بھی چلی جائے ہم پھر بھی دھرنے میں ضرور شریک ہونگے ، کیونکہ ہمارے قائد کا پیغام ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا پرچم بلند رکھنا ہے اور یہ قافلہ لاہور سے چل کر اسلام آباد جائیگا اور مخالفین کے آخری سانس کو بھی بند کردیا جائیگا ، آج پرویز رشید نے اپنی ورازت سے استفعیٰ دے دیا ہے اور خواجہ آصف بھی اپنی فیملی کے ہمراہ بیرون ممالک روپوش ہوچکے ہیں ، جبکہ پانامہ لیکس کا مسئلہ حل نہیں ہوجاتا تب تک ہم اسلام آباد کی سڑکوں سے نہیں اٹھیں گے جب تک وزیراعظم اپنا استعفیٰ نہیں دیتا ۔ پولیس کی غنڈہ گردی کسی صورت برادشت نہیں کی جائیگی ۔اور انشاء اللہ پاکستان تحریک انصاف جس مشن پر ہے کامیابی حاصل کریگی جب قافلہ چوہدری عبدالرئوف وڑائچ کے ڈیرے پر پہنچا تو وہاں پر تحریک انصاف کے راہنمائوں نے اپنے قائد کا استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جبکہ باقی ساتھ آنے والے لوگوں کو باہر بیٹھا دیا گیا اور کہا کہ کھانا آپ کے لیے نہیں ، مہمانوں کے لیے ہے ، اس پر میڈیا کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے شرکاء نے کہا کہ کیا ہم غریب لوگ ہیں اس لئے ہمیں باہر بٹھایا گیا ہے ، اور یہ امیر لوگ ہیں ان کو اندر بٹھایا گیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) چیئرمین ڈویلپمنٹ اینڈ بیوٹیفکیشن حاجی اورنگزیب بٹ نے کہا کہ الحمد اللہ گجرات کی عوام کی خدمت کا مشن جاری وساری ہے ، انہوں نے کہا کہ شاہین چوک فلائی اووز کا کام بھی تیزی سے جاری ہے جو آدھا مکمل ہوچکا ہے ، انشاء اللہ باقی بیوٹیفکیشن کے کام بھی مکمل ہوچکے ہیں ، گجرات کی خوبصورتی اور گجرات کی عوام کو خوبصورت سٹی دینے کا وعدہ کیا تھا جو پایہ تکمیل تک پہنچ چکا ہے ۔ انشاء اللہ ہر کام ایمانداری سے کرتے ہیں اور آئندہ پراجیکٹس بھی ایمانداری اور دیاتنداری سے پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے ، انہوں نے کہا کہ میٹروبس سروس شروع کی جارہی ہے جس سے گجرات کی عوام کو مزید سہولیات فراہم ہونگی ، اور دفاتر سمیت دیگر محکموں میں کام کرنے والے افراد آرام سے سفر کرسکیں گے ، انہوں نے کہا کہ میاں برادران کے وژن کے مطابق گجرات کو ماڈل سٹی بنارہے ہیں ، شاہین چوک فلائی اووربننے سے ٹریفک کا نظام بہتر ہوجائیگا ، جسے حادثات نہیں ہونگے ، انہوں نے کہا کہ میاں برادران عوام کو ہر سہولت ان کی دیلیز پر فراہم کررہے ہیں ، اسی طرح بے روزگاری کا خاتمہ کرنے کے لیے بھی کئی پراجیکٹس پر کام جاری ہے ۔ اور گجرات شہر کی عوام کے لیے سہولیات میسر کی جارہی ہیں ، کیونکہ ہم نے وعدہ کیا کہ گجرات کی عوام کو ایک خوبصورت گجرات کا تحفہ دیں ۔جو ان کو مل رہا ہے ہم نے عملی کام کیا ہے اور نیک نیتی کے ساتھ کیا ہے الحمد اللہ آج باہر سے آنے والے لوگ جب گجرات میں داخل ہوتے ہیں تو وہ سمجھتے ہیں کہ لاہور یا اسلام آباد آچکے ہیں یہ سارے کا سارا میاں برادران اور ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کو سہرا جاتا ہے ۔ کہ انہوں نے گجرات کی خوبصورت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ، اب سرگودھاروڈ کو خوبصورت کرنے کے ساتھ ساتھ ایک شاہین بھی لگایا گیا ہے جو آنے جانے والے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) اے سی گجرات نور العین کا اچانک منڈی مویشیاں ساروکی کنجاہ کا دورہ کیا ، انہوں نے ہفتہ ور منڈی مویشیاں کو چیک کیا اور مویشیوں کے ریٹ لسٹ چیک کیا ، اور کہا کہ منڈی مویشیاں ساروکی پنجاب کی خوبصورت منڈیوں میں شمار کرینگے ۔انہوں نے مختلف اسٹالز پر جا کر ریٹس کے بارے میں معلومات لی اور کہا کہ کسی باہر سے آنے والے پیویوں کو تنگ نہ کیا جائے اور معمول کے مطابق ریٹس لئے جائیں جس پر اے سی نور العین نے ٹھیکیدار منڈی مویشیاں کنجاہ کو ہدایات جاری کی کہ وہ منڈی مویشیاں میں آنے والے بیوپاریوں کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے، جس پر ٹھیکیدار نے کہا کہ تمام پیوپاری ہمارے ساتھ اچھے طریقہ سے تعاون کرتے ہیں کیونکہ ہم بھی ان کے ساتھ تعاون کرتے ہیں ، جس پر اے سی نور العین نے تحصیلدارکو ہدایات جاری کیں کہ منڈی مویشیاںپارکنگ بنائی جائے جہاں پر ٹف ٹائل بھی لگائی جائے پارکنگ نہ ہونے کی وجہ سے منڈی میں آئے لوگ دو دو گھنٹے ٹریفک بندہونے کی وجہ سے انتظار کرتے ہیں ، اے سی نور العین نے منڈی مویشیاں کے ٹھیکیدار کو اچھے انتظامات اور بیوپاریوں کے ساتھ اچھے تعاون کرنے پر شاباش دی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات (جی پی آئی) ڈسٹرکٹ آفیسر ماحولیات امتیاز احمد کی قیادت میں ٹیم نے لالہ موسیٰ کے علاقہ میں چیکنگ کے دوران 17 میلا مائن فیکٹریوں کے مالکان کو 3دن میں آلودگی کے خاتمہ کیلئے اقدامات کیلئے نوٹسز جاری کر دئیے ہیں ، مناسب اقدامات نہ کرنے والی فیکٹریوں کو سیل کر دیا جائیگا ۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کو شکایات موصول ہوئیں تھیں کہ چرچ روڈ پر واقع میلا مائن فیکٹریاں ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ کا سبب بن رہی ہیں ۔ ڈی سی او کی ہدایت پر ڈی او ماحولیات امتیاز احمد کی قیادت میں ٹیم نے میلامائن ایسوسی ایشن کے صدر حاجی بہادر ، اظہر ،مصطفی کمال ، اختر ، یوسف ، فرح بٹ ، جاوید اقبال ، ذیشان ، اصغر ، عاطف ، زمان ، عامر ، مظہر ،غضنفر ، نعیم اور ندیم نامی صنعتکاروں کی فیکٹریوں کو چیک کیا جو گردوغبار ،جرنیٹر کے شور اور فضلہ جات باہر پھینک کر آلودگی پھیلانے کی مرتکب پائی گئیں ۔ فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی او ماحولیات نے تمام فیکٹری مالکان کو تین دن میں آلودگی کے خاتمہ کیلئے اقدامات کے نوٹسز جاری کر دئیے ۔ انہوں نے خبردار کیا کہ مقررہ ڈیڈ لائن کے اندر مناسب اقدامات نہ کرنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

Share this:
Tags:
Death friends funeral gujarat انتقال اولیاء جنازہ دوست عرس گجرات
Previous Post ٹیکسلا کی خبریں 30/10/2016
Next Post شہید وفا
Diary

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close