Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی حبریں 4/1/2014

January 4, 2014 0 1 min read

یوسی 4گڑھی شاہدولہ کے امیدوار برائے چیئرمین مرزا جمشید اقبال اور وائس چیئرمین مظہر علی کھوکھر
گجرات(جی پی آئی)یوسی 4گڑھی شاہدولہ کے امیدوار برائے چیئرمین مرزا جمشید اقبال اور وائس چیئرمین مظہر علی کھوکھر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوسی 4کی عوام کی بے لوث خدمت کرنے کیلئے اور ان کے مسائل حل کرنے کیلئے الیکشن لڑ رہے ہیں ، انتخابی مہم کے دوران یونین کونسل گڑھی شاہدولہ کے عوام میرے پورے پینل کی بھرپور حمایت کر رہے ہیں ، اور ہم عوام کی دعائوں سے یوسی گڑھی شاہدولہ میں انشاء اللہ جیت ہمارے پورے پینل کی ہو گی ، ہم الیکشن میں کامیابی کے بعد عوامی مسائل کو حل کروانے کیلئے دن رات کوشاں رہیں گے ، انہوں نے کہا ہمارے پورے پینل نے کبھی بھی کسی قسم کی تفریق نہیں رکھی اور ہم عوامی خدمت کیلئے 24گھنٹے عوامی رابطہ آفس یوسی 4گڑھی شاہدولہ میں کھول رکھا ، جس میں عوام اپنے اور علاقہ کے مسائل لیکر آ رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان سنی تحریک آج گجرات میں تحفظ ناموس رسالت ریلی نکالے گی
گجرات(جی پی آئی)پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام ملک کے دیگر شہروں کی طرح آج گجرات میںبھی تحفظ ناموس رسالت ریلی نکالی جائے گی ۔ ریلی کا مقصد غازی ممتاز حسین قادری کی رہائی، استقبال ربیع الاول اورقانون ناموس رسالت میں تبدیلی کی گھناؤنی شازشوں کیخلاف آواز اٹھانا ہے ۔ریلی صبح دس بجے کچہری چوک سے شروع ہو کر حسن چوک ،مچھلی چوک ، نوابزادہ چوک ، فوارہ چوک سے ہوتی ہوئی جی ٹی ایس چوک میں اختتام پذیر ہوگی ۔تحفظ ناموس رسالت ریلی کوکامیابیوں سے ہمکنار کرنے کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ۔ذمہ داران کی ڈیوٹیاں ترتیب دے دی گئی ۔ریلی میں گجرات وگردو نواح سے قافلے صبح ہی کچہری چوک پہنچنا شروع جائیں گے ۔مختلف تعلیمی اداروں کے سربراہان نے بھی تحفظ ناموس رسالت ریلی میں شرکت کے لیے رضا مندی کا اظہارکیا ہے۔اس موقع پر علامہ ایاز اختر نعیمی سٹی صدرسنی تحریک گجرات نے کہاجشن میلادالنبی ۖ کو محدود یا منسوخ کرنے کا مشورہ دینے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ۔ہم سروں پر کفن باندھ کر اور یارسول اللہ ۖ کا نعرہ لگا کر میدان میں اترے ہیں ۔پاکستان میں نظام مصطفی ۖ کا نفاذ ہماری منزل ہے ۔قافلے کو منزل تک پہنچا کر ہی دم لیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گز شتہ روز چھٹی سا لا نہ مجلس عزا بسلسلہ شہا د ت حضرت اما م حسین سبز قباء کا ما تم اما م با ر گا ہ حید ریہ ابو الفضل معین الد ین پور میں منعقد ہوئی
گجرات(جی پی آئی) گز شتہ روز چھٹی سا لا نہ مجلس عزا بسلسلہ شہا د ت حضرت اما م حسین سبز قباء کا ما تم اما م با ر گا ہ حید ریہ ابو الفضل معین الد ین پور میں منعقد ہوئی،مجلس میں ملک بھر سے ممتاز ذ اکر ین سمیت نو حہ خواں نے شر کت کی،مجلس میںعلا مہ کر امت عبا س حیدریہ کر اچی ذاکر حبیب رضا حید ریہ،ذ اکر غلا م عبا س ر تن لا ہو ر ،ذا کر یا سر عبا س گو جر انو الہ،علامہ محسن عبا س و دیگر ذاکر ین نے و ا قعہ کر بلا پر روشنی ڈا لی، مجلس کے تما م تر انتظا ما ت سما جی را ہنما سید علی تر اب،سید حسن عسکر ی،سید شجا ع نے کیے، مجلس کے اختتا م پر جلوس شبہیہ ذولجنا ح ،تا بو ت اما م حسن و علم بر آمد ہوا جو مقر ر اپنے راستو ں سے ہو تا ہو ا رہا ئش گا ہ سید علی تر اب معین الد ین پو ر میں اختتا م پذ یر ہو ا،جلوس میں ضلع بھر سے ما تمی دستے شر کت کر یں گئے،مجلس اور جلوس کے موقع پر سیکو ر ٹی کے سخت تر ین انتظا ما ت کیے تھے، مجلس اور جلوس کی نگر انی سید علی تر اب ،سید حسن عسکر ی نے کی،مجلس کے موقع پرسید حیدر شا ہ معین الد ین پور،جاوید شا ہ،عمر ان شا ہ،عقیل شا ہ، سیٹھ طا رق،چیئر مین معین الد ین پو ر، عقیل شا ہ ،شا ہد شاہ معین الد ین پو ر، سید نواز ش علی کا ظمی،سید جا بر شاہ، یاور عبا س ،یا سر بٹ صدر انجمن تا جر ان خوا جگا ن روڈ گجرات، علی شا ہ ز یدی ،عد نا ن شا ہ و دیگر شخصیا ت نے خصو صٰ شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سا بق سا لو ں کی طر ح امسا ل بھی آمدجشن عید میلا د النبی ۖ کے حوالے سے ایم پی اے حاجی عمر ان ظفر کی ر ہا ئش گا ہ پر عظیم الشا ن محفل
گجرات(جی پی آئی)سا بق سا لو ں کی طر ح امسا ل بھی آمدجشن عید میلا د النبی ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے ایم پی اے حاجی عمر ان ظفر کی ر ہا ئش گا ہ پر عظیم الشا ن محفل نعت کا انعقا د ہوا،محفل نعت میں علما ء و مشا ئح عظا ئم سمیت شہر کی دیگر دینی و سیا سی سما جی شخصیت کی کثیر تعداد نے شر کت کی،محفل میلا د کا آغاز تلا وت قر آن پا ک سے ہوا،بعد از معر وف نعت خواں عمر ان شا کر،الحاج سرور حسین نقشبند ی لا ہو ر PTV،حافظ تصور عطار ی و دیگر نعت خواں نے ہد یہ عقید ت کے پھو ل نچا ور کیے،محفل میں ممتاز عا لم دین حضرت علا مہ غلا م بشیر نقشبند ی نے خصو صی خطا ب فر ما یا،اس موقع پر حاجی عمر ان ظفر اور سا بق ایم پی اے حاجی ناصر محمود کی جا نب سے خا ضر ین محفل میں عمر ہ کی ٹکٹ بذ ر یعہ قر عد اندازی خوش نصیب سیٹھ محمد ذولفقا ر کو دیا گیا،محفل میلاد میںصاحبزاد ہ پیر ر ضوان منصور آوانی(زیب سجا دہ نشین آستا نہ عالیہ مہند ہ شر یف و آوان شر یف)DPOگجرات سید علی ناصر ر ضوی،DSPٹر یفک سہیل فا ضل،سابق صدر گجرات چیمبر آ ف کا مرس عد نا ن اقبا ل مکی،مرزا مشتاق احمد ،چو ہدری یو سف تر ہنگی،ند یم احمد چیمہ،قمر بشیر،ثنا ء اللہ بٹ،طارق سلا مت،حکیم عمر فاروق بٹ ، الحاج اقبا ل گھمن ،عاصم نصیر ڈار،حاجی ظہیر احمد،حافظ مظفر ، سیٹھ علی اصغر ،طا ہر محمود ما نڈہ ، سید اعجا ز حسین شا ہ ،محمد امین و دیگر دینی و سیا سی ر اہنما ئو ں نے خصو صی شر کت کی،آخر میں دردو سلا م کے بعد خاضر ین محفل میں لنگر تقسیم کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سیا سی و سما جی شخصیت الحاج حکیم عمر فاروق بٹچیف ایگز یکٹوالقبلہ ٹر یو لز چو ک شاہ حسین،منیجر قمر السلام،محمد علی بٹ،ند یم اقبا ل،حاجی محمد آصف(با ئو بیکرز) شفیق احمد طا ہر
گجرات(جی پی آئی)ممتاز سیا سی و سما جی شخصیت الحاج حکیم عمر فاروق بٹچیف ایگز یکٹوالقبلہ ٹر یو لز چو ک شاہ حسین،منیجر قمر السلام،محمد علی بٹ،ند یم اقبا ل،حاجی محمد آصف(با ئو بیکرز) شفیق احمد طا ہر و دیگر نے ممتا ز عا لم دین صاحبزاد ہ حکیم جو اد الر حمن نظا می سیفی کی والد ہ محتر مہ کی وفا ت پر حکیم جواد الر حمن نظا می سے اظہار افسوس کیا،انہوں نے کہا کہ حکیم جو اد الرحمن نظا می کے دکھ میں برابر کے شر یک ہیں،اللہ مر حومہ کو جنت الفر دوس میں اعلیٰ در جہ عطا فر ما ئے،لو احقین کو صبر وجمیل عطا فر ما ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سا بقہ سا لو ں کی طر ح امسا ل بھی تحر یک منہا ج القر آن کے زیر اہتما م استقبا ل ر بیع الا ئو ل شر یف کے سلسلے میں مشعل بردار جلوس آ ج شام بعد از نماز مغر ب
گجرات(جی پی آئی)سا بقہ سا لو ں کی طر ح امسا ل بھی تحر یک منہا ج القر آن کے زیر اہتما م استقبا ل ر بیع الا ئو ل شر یف کے سلسلے میں مشعل بردار جلوس آ ج شام بعد از نماز مغر ب آفس تحر یک منہا ج القر آن جی ٹی ایس چو ک سے نکا لا جا ئے گا ،اس موقع پر تحر یک منہا ج القر آن کے ضلعی صدر علامہ سا جد محمود نقو ی ،ضلعی جنر ل سیکرٹر ی علامہ چو ہدری اسجد محمو دچشتی،شا ہد اقبا ل میر و دیگر عہد ید را ن کا کہنا تھا کہ یہ منہا ج القر آن کو اعزاز حاصل ہے، کہ عر صہ پچس سا ل سے استقبا ل ربیع الا ئو ل مشعل بردار جلوس ملک بھر سے جو ش و جذ بہ کے سا تھ نکا لے جا تے ہیں،مشعل بردار جلوس جی ٹی ایس چو ک سے فوراہ چو ک،شا ہ فیصل گیٹ،چو ک نواب صاحب،چو ک پا کستا ن سے ہو کر پر نس چو ک،ڈھکی چو ک اور فوراہ چو ک سے ہو تا ہو ا واپس جی ٹی ایس چو ک میں اختتا م پز یر ہو گا،آخر میں دردوہ سلا م کے بعد تحر یک منہا ج القر آن کے علما ء کر ام جشن عید میلا د النبیۖ کے موضو ع پر خطا ب کر یں گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت چوہدری سجاد اصغر آف تیرو چک کے نوجوان صاحبزادے اور فرانس کے ممتاز بزنس مین چوہدر ی امتیاز اصغر اور سجاد اصغر کے بھتیجے موسیٰ سجاد اصغر کی نماز جنازہ
گجرات (جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت چوہدری سجاد اصغر آف تیرو چک کے نوجوان صاحبزادے اور فرانس کے ممتاز بزنس مین چوہدر ی امتیاز اصغر اور سجاد اصغر کے بھتیجے موسیٰ سجاد اصغر کی نماز جنازہ ان کے آبائی گائوں تیرو چک ہیرا گڑھ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی وسماجی عوامی مذہبی شخصیات کے علاوہ علاقہ بھر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج مورخہ04جنوری بروز ہفتہ صبح گیارہ بجے ان کے آبائی گائوں تیرو چک ہیرا گڑھ میں پڑھا جائیگا تمام دوست احباب کو شرکت کی استدعا کی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کا گجرات میں تعارفی پروگرام ، سماجی شخصیت مہر شہزاد اجمل کو ضلع گجرات میں ضلعی صدر نامزد کر دیا
گجرات(جی پی آئی)اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کا گجرات میں تعارفی پروگرام ، سماجی شخصیت مہر شہزاد اجمل کو ضلع گجرات میں ضلعی صدر نامزد کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن اینڈ نارکوٹکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کو گجرات میں متعارف کروانے کے لئے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔جس میں پنجاب کے وائس چیئرمین توقیر حسین وڑائچ،چیف آرگنائزرپنجاب محمد فاروق اعظم،کوارڈینیٹر پنجاب لقمان احمد،آرگنائزر لاہور حبیب احمد متیانہ نے خصوصی شرکت کی ۔پروگرام میں گجرات کی اہم سماجی ،سیاسی،کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔صوبائی راہنماؤں نے تنظیم کے قیام اور مقاصد کے بارے پروگرام کے شرکاء کو آگاہ کیا ۔ضلع گجرات میں تنظیم کو متحرک کرنے کے لئے گجرات کی سماجی شخصیت مہر شہزاد اجمل کو ابتدائی طور پر ضلعی صدر نامزد کیا گیا ۔اور انہیں ہدایت کی کہ وہ جلد از جلد گجرات میں ضلع،تحصیل،سٹی اور یونین کونسل کی سطع پر تنظیم سازی کر کے تنظیم کو متحرک اور فعال بنائیں۔ضلعی صدر مہر شہزاد اجمل نے اپنے خطاب میں کہا کہ انہیں جو ذمہ داری سونپی گئی ہے اسے پورا کرنے کے لئے وہ دن رات ایک کر دیں گے اور تنظیم کے قیام کے مقاصد کو پورا کرتے ہوئے ضلع گجرات کو کرپشن اور منشیات سے پاک کر دیں گے ۔انہوں نے کہا کہ تنظیم سازی کرتے ہوئے بھی اس بات کو دھیان میں رکھا جائے گا کہ اس میں مخلص،بے لوث اور اچھی شہرت کے حامل افراد کو شامل کیا جائے جو ضلع گجرات سے کرپشن اور منشیات جیسی لعنت کو ختم کرنے میں اپنا عملی اور اہم کردار ادا کر سکیں

Share this:
Tags:
gujarat new گجرات
Bangladesh
Previous Post بنگلہ دیش میں عام انتخابات، ووٹنگ اتوار کو ہو گی
Next Post برطانیہ میں شدید بارشیں اور تیز ہوائیں، درخت گرنے سے کئی شاہراہیں بند
Heavy Rains

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close