Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 07.03.2013

March 8, 2013 0 1 min read

فاران سپورٹس میلہ کی پروقار تقریبات کا اختتام
گجرات (جی پی آئی)فاران سپورٹس میلے کا آخری دن نہایت شاندار مقابلوں اور پر وقار تقریب تقسیم پر اختتام پذیر ہوا ، کبڈی کے فائنل میں گجرات ایگلز نے ، گجرات ٹائیگرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی ، رسہ کشی کا فائنل جہلم ریمز نے جیتا ، کبڈی کے میچ کے موقع پر مہمان خصوصی حاجی عمران ظفر نے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی اور فاران گروپ آف کالجز کی انتظامیہ کی بھرپور حوصلہ افزائی کی اور فاران گروپ آف کالجز کی انتظامیہ کے انتظامات کو سراہا ، فاران انیول سپورٹس میلہ میں کرنل (ر)حامد غنی ، عدنان مکی صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ، حبیب الرحمن صدر روٹری کلب ، محمد افضل گوندل چیف ایگزیکٹو گوندل گروپ آف انڈسٹریز نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے ،اس موقع پر افضال گوندل نے اپنے خطاب میں کہا کہ کسی بھی قوم کی ترقی میں ایجوکیشن کا اہم کردار ہوتا ہے ، اور جو انتظامیہ کھلاڑیوں کی مثبت سرگرمیوں کے خلاف ہو اس کی سخت مذمت کی جانی چاہیے ، کرنل (ر)حامد غنی نے کہا کہ اس شاندار سپورٹس میلے کے انعقاد پر طارق جاوید چوہدری ایم ڈی فاران گروپس آف کالجز ، منیجر سپورٹس سعد مشتاق وڑائچ اور ڈپٹی منیجر سپورٹس ارشد شاہ ان اور انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ اس طرح کے مقابلے بہت کم کالجز میں ہوتے ہیں پورے پنجاب میں چند ادارے ہیں جو اس طرح کے ایونٹس منعقد کرتے ہیں ، انہوں نے ایم ڈی طارق جاوید چوہدری کو کامیاب پروگرام کے انعقاد پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ، اس موقع پر ایم پی اے حاجی عمران ظفرنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے فاران گروپ آف کالجز کے سپورٹس میلے میں شریک ہو کر بہت خوشی ہوئی انہوںنے کہا کہ جس قوم کے کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران ہوتے ہیں ، انہوںنے کہا کہ گرائونڈز اور اسٹیڈیم کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے یہ کھلاڑیوں اور عوام کیلئے ہے اور جو انتظامیہ ان پر قابض ہے اس کی سخت مذمت کرتے ہیں یہ صرف امیروں کے کھیلنے کیلئے نہیں ہیں بلکہ غریبوں کا بھی ان پر برابر کا حق ہے ، اگر کوئی کسی کھلاڑی سے فیس طلب کرتا ہے تو وہ مجھ سے رابطہ کریں اور میرے سے آ کر فیس لیں ، کھلاڑیوں کو تنگ نہ کیا جائے ، اور میں ایم ڈی فاران گروپ آف کالجز طارق جاوید چوہدری کو کامیاب سپورٹس میلے کے انعقا د پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ، آخر میں ایم ڈی فاران گروپ آف کالجز طارق جاوید چوہدری نے آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ْ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ْ
حکومت صوبوں کے قیام میں سنجیدہ تھی تو 5 سال خاموش کیوں رہی :مولانا امجد خان
گجرات (جی پی آئی) جمعیة علماء اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات صاحبزادہ مولانا امجد خان نے جامعہ عمر فاروق گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت صوبوں کے قیام میں سنجیدہ تھی تو 5 سال خاموش کیوں رہی صوبہ بہاولپور قیام اگر ضروری تھا تو اسے اتنا عرصہ نظر انداز کیوں کیا گیا سرائیکی بیلٹ کے عوام PPP اس صوبہ گیم پر چودھری شجاعت حسین کے فارمولا مٹی پائو پر عمل کرینگے کراچی میں بد امنی عروج پر ہے ایک سازش کے تحت کراچی کو بیروت بنایا جا رہا ہے ہماری معیشت پہلے ہی زیرو ہے مولانا امجد خان نے کہا کہ حکومت کراچی اور ملک میں قیام امن میں سنجیدہ نہیں ہے وزیر داخلہ کراچی میں کچھ اور پارلیمنٹ میں کچھ بیان دیتے ہیں کراچی میں علماء طلباء کا قتل عام کیا جا رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے صوبہ اور مرکز میں الزام تراشی سے مسئلہ حل نہیں ہو گا کراچی کے مسئلے پر تمام سیاسی جماعتوں کو سر جوڑ کر بیٹھنے کی ضرورت ہے مولانا امجد خان صحافیوں کے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم کا تقرر آئینی طور پر وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے ذمہ ہے ہم وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے نگران وزیر اعظم کے نام پر اتفاق کیلئے دعا گو ہیں مولانا امجد خان نے کہا کہ 31 مارچ کو مینار پاکستان میں جمعیة علماء اسلام کی اسلام زندہ باد کانفرنس میں جمعیة علماء اسلام ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا فارمولا پیش کرے گی انہوں نے کہا جمعیة علماء اسلام الیکشن میں بھر پور حصہ لے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاران گروپ آف انسٹی ٹیوٹس آف پاکستان کے زیر اہتمام 16واںسالانہ سپورٹس فیسٹیول ظہور الٰہی سٹیڈیم میں منعقد ہوا
گجرات (جی پی آئی) فاران گروپ آف انسٹی ٹیوٹس آف پاکستان کے زیر اہتمام 16واںسالانہ سپورٹس فیسٹیول ظہور الٰہی اور زمیندارہ کالج میں جاری ہے ، گزشتہ روز تقریب کے مہمان خصوصی افتخار احمد چیمہ ڈائریکٹر دارارقم سکولز، سجاد حسین باٹھ سابق ای ڈی او لٹریسی ، حبیب الرحمن روٹری کلب تھے ،طلباء نے گزشتہ روز مختلف کھیلوں میں حصہ لیا جن میں والی بال کے مقابلہ جات راولا کوٹ پینتھرز نے جیت لیے ،کبڈی کے مقابلوں میں گجرات ٹائیگرز نے جیت لی ، اتھلیکٹس کے مقابلہ جات میں 100میٹر ، 200میٹر ،400میٹر ، 800میٹر ہوئے، شارٹ پٹ اور لانگ جمپ کے مقابلہ جات بھی منعقد ہوائے جس میں جہلم ریمز نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ گجرات ایگلز دوسرے نمبر پر رہے اس موقع پر شیخ عابد قمر ، افتخار شاکر ، شہزادہ شہزاد شفیق ، شیراز گل ڈائریکٹر ایجوکیٹرز لالہ موسیٰ ، افضل رانجھا سیکرٹری آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز ، وکلاء برادری ، تاجر برادری اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رحمت فائونڈیشن کے زیر اہتمام آج سپیشل بچوں میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا جائیگا
گجرات (جی پی آئی)رحمت فائونڈیشن کے زیر اہتمام آج سپیشل بچوں میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا جائیگا ، جس کے مہمان خصوصی ایم پی اے حاجی عمران ظفر ہونگے ، جبکہ تقریب کی صدارت ممتاز صنعتکار ملک اظہار اور ملک اعجاز کرینگے ، تقریب میں اسپیشل بچوں کی بنائی ہوئی اشیاء نمائش کے طور پر رکھی جائیں گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سانحہ عباس ٹائون کراچی کے خلاف آج حسینیہ ٹرسٹ سے احتجاجی ریلی نکالی جائیگی
گجرات (جی پی آئی)سانحہ عباس ٹائون کراچی کے خلاف آج بروز جمعہ امام بارگاہ حسینیہ ٹرسٹ سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی ، ریلی بعد از نماز جمعہ امام بارگاہ حسینیہ سے شروع ہو گی ، ریلی میں ملت جعفریہ کی تمام تنظیمیں شرکت کریں گی ، احتجاجی ریلی شیعہ ایکشن کمیٹی ضلع گجرات کے زیر اہتمام نکالی جائے گی ، تمام اہل درد لوگوں سے شرکت کی استدعا کی گئی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم پی اے حاجی عمران نے یوسی 50اسٹیٹ ایریا میں 18لاکھ 23ہزار کی گرانٹ سے منظور ہونے والی گلی کا افتتاح کیا
گجرات(جی پی آئی)ایم پی اے حاجی عمران نے یوسی 50اسٹیٹ ایریا میں 18لاکھ 23ہزار کی گرانٹ سے منظور ہونے والی گلی کا افتتاح کیا اس موقع پرقمر بشیر، ثناء اللہ بٹ ، بشیرا حمدسیکرٹری ، ناصر محمود ڈار، محمد الیاس قاضی ، مہر محمد آصف ، مرزا فیضان بیگ،حاجی عنایت اللہ ، ناصر محمود پاشا بھی موجود تھے اس موقع پر حاجی عمران ظفر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعمیر و ترقی کیلئے مزید دو کروڑ روپے کی مزید گرانٹ ہم نے منظور کروائی ہے اور اس میں ایک کروڑ سے زائد کے ترقیاتی منصوبہ جات بھی مکمل ہو چکے ہیں جن میں یوسی 50میں گورنمنٹ سکول کی چار دیواری اور عوام الناس کو صاف پانی کیلئے واٹر سپلائی کا منصوبہ بھی آئندہ چند روز میں پائیہ تکمیل تک پہنچ جائے گا انہوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف کے ویژن کو لے آگے چلیں گے اور عوام الناس کو یہ ثابت کریں گے کہ مسلم لیگ ن ہی صرف او ر صرف وہ واحد جماعت ہے جو عوامی مفادات کے بارے میں سوچتی ہے اور عوام کی حقیقی معنوں میں ہمدرد ہے ہمارے قائدین نے ہمیشہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی ہے انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن آئندہ جنر ل الیکشن میں پورے ملک سے کلین سوئپ کرے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران خان نے انٹر ا پارٹی الیکشن کروا کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ ہم ایک مثبت تبدیلی کے خواہش مند ہیں
گجرات(جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف تحصیل گجرات کے سینئر نائب صدر عرفان سلیم بٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے قائد عمران خان نے انٹر ا پارٹی الیکشن کروا کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ ہم ایک مثبت تبدیلی کے خواہش مند ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے قائد نے انٹر ا پارٹی الیکشن کروا کر یہ واضح کر دیا ہے ہم صرف اور صرف مخلص اور ایماندار و دیانتدار لوگوں کی ضرورت ہے اور ہمیں اُن لوگوں کی نہ پہلے کبھی ضرورت تھی اور نہ آئندہ ہو گی جو صرف اور صرف اپنی ذات کیلئے پارٹی کا حصہ بنے ہیں جس کو پارٹی چھوڑ کر جانا ہے جائے لیکن ہم اپنے منشور کو نہیں چھوڑیں گے انٹر ا پارٹی الیکشن سے ہماری قیادت سامنے آ چکی ہے اور اب ہم میں کسی قسم کا کوئی بھی اختلاف نہیں ہم تمام پارٹی ورکر متحد ہیں اور ہمیںاب پارٹی کے منشور کو عوام الناس تک پہنچانا ہے ہمیں کسی سے کوئی بھی اختلاف نہیں سب پارٹی کے ممبران تھے اور رہیں گے ہمارے مخالفین ہماری بڑھتی ہوئی مقبولیت سے مزید حائف ہو گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی پی او راجہ بشارت نے خرم بٹ کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت کیا
گجرات(جی پی آئی)روز نامہ دنیاونیو ز چینل کے ڈسٹرکٹ انچا رج خرم بٹ کے نومولودبیٹے کی وفا ت پرDPO گجرات راجہ بشا رت نے خرم بٹ کی رہائش گاہ پر اظہار افسوس کیا اور کہا کہ نو مولود بچے گناہ سے پاک ہوتے ہیں اور والدین کی بحشش کا زریعہ ہوتے ہیں اور میری دعا ہے کہ اللہ تبا رک تعالی آ ُ ُ پ کو صبر جمیل عطا کرے اس موقعہ پرجیزان بٹ عرف شہشناہ احسان چھیناداوئو شفیح امتیاز بھٹی ملک ایاز شہزاد احمد شہزاد خرم چوہدری غلا م مصطفی اور دیگر معززین علا قہ مو جو د تھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان صفدرسلیمی کی برسی کا انعقاد کیا گیا
گجرات(جی پی آئی) محلہ بڈھے شاہ بخاری کی ممتاز سماجی شخصیت صفدر مقصودسلیمی کے صاحبزادے عدنان صفدرسلیمی(جانی)جو گزشتہ برس وفات پا گئے تھے کی روح کے ایصال ثواب کے لئے پہلی برسی کے موقع پر محفل کا انعقاد کیا گیا۔محفل پاک کے موقع پر قرآن خوانی’حمد ونعت اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ محفل پاک میںاللہ تعالیٰ سے دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوارے رحمت میں جگہ عطا جرمائے اور مرحوم کے پسماندگان کو صبرجمیل عطا کرے۔اس موقع پر ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یونین کونسل45 میں نکاسی آب کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے گندے پانی میں ڈوب گئی
گجرات(جی پی آئی) ٹی ایم اے کی نااہلی کی وجہ سے یونین کونسل45 میں نکاسی آب کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے پوری یونین کونسل گندے پانی میں ڈوب گئی ٹی ایم اے عملہ اور احکام نے چپ سادھ لی۔ گندے پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے علاقہ کے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ علاقہ کے مکین گندے پانی سے گزر کر اپنے کام کاج سکول و کالج اور نماز کیلئے جاتے ہیں مگر ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود بھی ٹی ایم اے کا عملہ پانی کی نکاسی کا بندوبست نہیں کر سکا۔ یونین کونسل45 کے مکینوں نے ٹی ایم اے کے اعلیٰ افسران اور عوامی نمائندوں سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر انہوں نے 24 گھنٹوں کے اندر یونین کونسل 45 میں جمع گندے پانی کی نکاسی کا بندوبست نہ کیا تو پھر ان کے خلاف سڑک بلاک کرکے احتجاج کیا جائے گا۔ علاقہ کے مکینوں نے بتایا کہ سرگودھا روڈ پر گندے نالے کی تعمیر کے دوران ٹھیکیدار نے نالوں کا پانی بند کررکھا ہے جس کی وجہ سے پوری یونین کونسل گندے پانی میں ڈوبی ہوئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

11 مارچ تک سیاسی بورڈ اتارنے اور وال چاکنگ کو ختم نہ کیا گیا توڈی سی او اور ڈی پی او کے خلاف کاروائی کی جائے گی :چیف الیکشن کمیشن
گجرات(جی پی آئی ) چیف الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان بھر کے تمام ڈی سی او ز اور ڈی پی اوز کو سرکلر جاری کرتے ہوئے کہا کہ 11 مارچ2013 تک شہر بھر میں لگے ہوئے سیاسی بورڈ اتارنے اور وال چاکنگ کو ختم نہ کیا گیا تو پھر ضلع کے ڈی سی او اور ڈی پی او کے خلاف بھر پور قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ اس سرکلر کے بعد ڈی سی او نوازش علی اور ڈی پی او راجہ بشارت نے ضلع بھر میں مختلف سیاسی جماعتوں کی طرف سے ہورڈنگ بورڈز کو فوری اتارنے اور دیواروں پر کی گئی وال چاکنگ کو ختم کرنے کیلئے متعلقہ سیاسی نمائندوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 11 مارچ تک اپنے اپنے ہورڈنگ بورڈ اور وال چاکنگ کو ختم کردیں ورنہ انکے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائیگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سانحہ عباس ٹاون کراچی میں بم دھماکے موجودہ حکومت کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے:شجاع الدین میر
گجرات(جی پی آئی)ممتاز تاجر راہنما شجاع الدین میر نے ایک بیان میں سانحہ عباس ٹاون کراچی میں بم دھماکے موجودہ حکومت کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئے روز ملک میں خود کش حملوں اور بم دھماکوں میں بے گناہ شہری مر رہے ہیں مگر حکومت اس طرف کوئی توجہ نہیں دے رہی۔ پانچ سالوں میں موجودہ حکومت نے پاکستان کے عوام کو مہنگائی بیروزگاری بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے سوا کچھ نہیں دیا۔ پاکستان کے غریب عوام فاقہ کشی پر مجبور ہیں لیکن حکمران اپنی عیاشی میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی دھماکوں میں ہلاک ہونے والے بے گناہ افراد کی جنتی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈومیسائل کے حصول کیلئے شہریوں کو ہر ممکن ریلیف دیا جارہا ہے:شجاع قطب بھٹی
گجرات( جی پی آئی) ڈسٹرکٹ آفیسر کوآرڈی نیشن گجرات شجاع قطب بھٹی نے کہا ہے کہ ڈومیسائل کے حصول کیلئے شہریوں کو ہر ممکن ریلیف دیا جارہا ہے اور ڈومیسائل برانچ کے باہر ایجنٹوں کا مکمل طور پر صفایہ کر دیا گیا ہے۔ شہری اپنے ڈومیسائل کے حصول کیلئے براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ اب ضلع گجرات کی تین تحصیلوں میں الگ الگ ڈومیسائل برانچیں قائم کردی گئی ہیں تحصیل سرائے عالمگیر اور تحصیل کھاریاں کے رہائشی افراد اپنی ان تحصیلوں میں اپنے ڈومیسائل بنوا سکتے ہیں جبکہ تحصیل گجرات کے رہائشی پہلے ہی گجرات سے ڈومیسائل بنوارہے ہیں۔ شجاع قطب بھٹی نے کہا کہ ڈومیسائل کے حصول کیلئے میرٹ کو ترجیح دی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ اگر کسی شہری کو ڈومیسائل کے حصول کیلئے یا ڈومیسائل کے عملہ کے خلاف کوئی شکایت ہو تو وہ فوری مجھے آگاہ کرسکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جمعیة علماء اسلام انتخابی عمل میں بھر پور حصہ لے گی:سیکرٹری اطلاعات
گجرات (جی پی آئی) جمعیة علماء اسلام انتخابی عمل میں بھر پور حصہ لے گی جمعیة انتخابی میدان سیکولر طاقتوں کیلئے کھلا نہیں چھوڑنا چاہتی بعض طاقتیں سروے کے ذریعہ دل کو بہلانے کی کوشش کر رہی ہیں ان کو ذہن نشین رکھنا چاہئے کہ انتخابی نتائج کے بعد ان کے دل خراب ہو جائیں گے ان خیالات کا اظہار جمعیة علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا امجد خان نے جمعیة علماء اسلام گوجرانوالہ ڈویژن کے دورہ کے موقع پر گوجرانوالہ وزیر آباد علی پور چٹھہ گجرات اور دیگر مقامات پر جمعیة علماء اسلام کے ذمہ داران کے اجلاسوں سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اب تک الیکشنوں میں خفیہ ہاتھ فیصلے کرتا چلا آ رہا ہے آنے والے الیکشن میں ایسا نہیں ہونے دیا جائیگا جمعیة علماء اسلام پوری قوت سے انتخابی عمل میں شریک ہو گی اس موقع پر جمعیة علماء اسلام ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری مولانا الیاس احمد نے کہا کہ ہمارے اسلاف نے آئین تشکیل دیا اب اس کی حفاظت بھی ہماری قیادت کے حصہ میں آئی ہے پاکستان کے نام کی تبدیل کرنے میں میں جمعیة رکاوٹ بنی مولانا مفتی جمیل الرحمن مولانا قاری غلام رسول شوق حافظ محمدالیاس اعوان مولانا انیس الرحمن اور مولانا خواجہ خالد محموداوردیگرنے کہا کہ جمہوریت اس کا نام نہیں کہ امریکہ جو کہے اس کا نظام نافذ کر دیا جائے اور اسلام سے متعلق جو کچھ دستور اور آئین میں موجود ہے اس کو نکال دیا جائے جمعیة کی قیادت نے آئین بنایا آج کی قیادت نے اسے بچایا ہے 31 مارچ کی اسلام زندہ باد کانفرنس مستقبل کا نقشہ واضح کر دی گئی آنے والے الیکشن دیندار طبقات اور لا دین عناصر میں کھلی جنگ ہے اسلام پاکستان کا مقدرہے جمعیة اس کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
10 مارچ کو توحیدی جانبازوں کا اجتماع عام لا دین قوتوں کی موت ہے :عمر فاروق
گجرات (جی پی آئی) نوجوانانِ توحید و سنت ضلع گجرات کے راہنما مہر عمر فاروق آف دولت نگر نے کہا ہے کہ 10 مارچ کو توحیدی جانبازوں کا اجتماع عام لا دین قوتوں کی موت ہے توحید و سنت کی روشنی کو عام کر کے ہی معاشرہ ترقی کر سکتا ہے توحید عظمت انسانیت کی محافظ ہے انبیاء نے مخلوق کو ہر جائی سے ہٹا کر یک جائی ایک خدا کا پرستش کرنے والا بنایا توحید و سنت کا اجتماع فکری و نظریاتی کمزوریوں کی اصلاح کا ذریعہ ثابت ہو گا اس اجتماع عام میں قائدین توحید و سنت نوجوانوں کے دلوں کوقرآن کے نور سے منور کریں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک و قوم کا مستقبل نوجوانوں سے وابستہ ہے :قاری عطاء الرحمن
گجرات (جی پی آئی) جمعیة اشاعتو توحید و سنت پنجاب کے ناظم اعلیٰ قاری عطاء الرحمن نے کہا کہ ملک و قوم کا مستقبل نوجوانوں سے وابستہ ہے اشاعت توحید و سنت کے قائدین نوجوانوں کی فکری و نظریاتی اصلاح اور عقائد کی درستگی کیلئے بھر پور کر رہے ہیں 10 مارچ کو توحیدی جانبازوں کا سالانہ آٹھواں اجتماع پوری شان و شوکت سے منعقد ہو رہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامع مسجد مدرسہ مدینة العلوم میں نوجوانانِ توحید و سنت کے اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ تمام توحید و سنت کے پروانے اس اجتماع کی کامیابی کیلئے بھر پور جدو جہد کریں قرآن و سنت کی تعلیمات کو عام کرنے جہالت و ظلمت کے خاتمے شرک و بدعت کی سر کوبی کیلئے علماء کا ساتھ دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت الحاج رانا مشرف ناز کی خریت دریافت کی
گجرات(جی پی آئی)گذشتہ روز بھی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت الحاج رانا مشرف ناز کی خریت دریافت کرنے والوں کا سلسلہ جاری ہے انجمن تاجران لاری اڈا کے صدر خالد پرویز بٹ،فراست ڈار صدر پاک ایمپلائز یونین ٹی ایم اے ،چاچا شیخ محمد انور صدر انجمن تاجران کٹڑا بازار ،ارشد بٹ ،صاحب بٹ سمیت دیگر افراد نے رانا مشرف نا ز کی رہائش گاہ پر انکی خریت دریافت کی اور جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز صنعتکار نیفکو فرنشرز کے مالک چوہدری عمران مقبو ل کی اہلیہ انتقال کر گئیں
گجرات (جی پی آئی) ممتاز صنعتکار نیفکو فرنشرز کے مالک چوہدری عمران مقبو ل کی اہلیہ انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ ماڈل ٹائون میں ادا کی گئی جس میں صنعتکاروں ، تاجروں ، وکلاء اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی جن میں چیئر مین آل پاکستان فرنیچرز مینو فیکچرررز ایسوسی ایشن الحاج امجد فاروق ، صدر مرکزی انجمن تاجران جاوید بٹ، سابق ناظم چوہدری نجیب اشرف چیمہ، چوہدری جمشید اقبال، چوہدری ظفر محمود، چوہدری ارشد چیمہ، چوہدری افتخار چیمہ، ذکریا فلور ملز، جاوید اقبال، قیوم نذر ، حاجی نذیر احمدجنجوعہ، حاجی بشیر احمد جنجوعہ، مرزا عطائ، محمد سیٹھ عابد علی، شیخ عامر سعید، طارق محمود فاسکو فرنشرز، طاہر چیمہ، مرزا محمد ایوب، خالد محمود، چوہدری امتیاز وڑائچ، محمد اعظم کلیر، حاجی کالے خان سابق کونسلر، نصیر الدین پال، اسد چیمہ، انسپکٹر ایلیٹ فورس میر انجم رشید و دیگر نے شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن کے سابق سٹی صدر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ سندھ کے حالات خراب کئے جارہے ہیں
گجرات (جی پی آئی) مسلم لیگ ن کے سابق سٹی صدر جاوید بٹ نے کہا ہے کہ سندھ کے حالات خراب کئے جارہے ہیں ہڑتالیں کراچی کے مسئلے کا حل نہیں اس سے ملکی معشیت مزید تباہ ہو جائے گی سندھ خاص کر کراچی میں سیاسی جماعتوں کو سیاسی ونگ ختم کرنے پڑیں گے پانچ سال اقتدار میں رہنے والوں نے حالات بہرت بنانے میں کوئی کردار ادا نہیں کیا سکیورٹی اداروں کو سیاسی مداخلت سے آزاد کیا جائے انہوں نے مزید کہا کہ قوم بیدار ہو چکی ہے کرپشن کے بادشاہوں سے جلد چھٹکارا مل جائے گا لیپ ٹاپ، اور سولر لیمپ کے مخالفین پاکستان پھلتا پھولتا نہیں دیکھ سکتے ہیں ہماری جماعت کی منزل اقتدار نہیں ملک کو دلد ل سے نکالنے کی نیت سے آگے بڑھ رہے ہیں کرپٹ اور بیڈ گورننس والوں کو عوام مسترد کر دیں گے الیکشن 2013ء میں ملک کی تقدیر سنوارنے کا آخری موقع ہے ملک کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے قائد جمہور یت میاں نواز شریف اور خادم پنجاب میاں شہباز شریف کا ساتھ دینا ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ثمینہ فخر پگانوالہ نے حلقہ این اے105میں الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی
گجرات (جی پی آئی)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ثمینہ فخر پگانوالہ نے حلقہ این اے105میں الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کروا دئیے ہیںPPPPکے اسلام آباد آفس میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیںمیاں فخر مشتاق پگانوالہ ان کے ہمراہ تھے انہوں نے کہاکہ انشاء اللہ تعالی PPPPکے پلیٹ فارم سے ہی حلقہ این اے 105میں الیکشن لڑونگی ہمارا جینا مرنا پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے اورامید ہے کہ پارٹی ضرور مجھے ٹکٹ دے گی میاں فخر مشتاق پگانوالہ نے کہا کہ پگانوالہ خاندان کی بھٹو خاندان کے ساتھ گہر ی وابستگی ہے اور پارٹی قیادت ہمارے حق میں فیصلہ کرے گی اور ہم ورکروں کی دعائوں سے حلقہ این اے 105سے کامیابی حاصل کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رحمت فائونڈیشن کے زیر اہتمام معذور بچوں کے ادارہ کیئر اینڈ ہوپ سالانہ تقسیم انعامات تقسیم آج ہو گی
گجرات (جی پی آئی) رحمت فائونڈیشن کے زیر اہتمام معذور بچوں کے ادارہ کیئر اینڈ ہوپ سالانہ تقسیم انعامات تقسیم آج ہو گی صوبائی پارلیمانی سیکرٹری حاجی عمران ظفر مہمان خصوصی ہونگے جبکہ صدارت ملک اظہار اور ملک اعجازکرینگے تقریب کا آغاز سپال کالونی میں دس بجے ہو گا جس میں کیئر اینڈ ہوپ کے طالب علم اپنی بنائی ہوئی پینٹنگز اور مختلف ہینڈی کرافٹ کی نمائش بھی کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری خالد جاوید جوڑا کے صاحبزادے چوہدری خرم خالد جوڑا، رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
گجرات (جی پی آئی )گجرات کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری خالد جاوید جوڑا کے صاحبزادے چوہدری خرم خالد جوڑا، رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیںدعوت ولیمہ اور بارات کا اہتمام فاران میرج ہال میں کیا گیا مہمانوں کا استقبال چوہدری خالد جاوید جوڑا، چوہدری تفضل خالد جوڑا نے کیا اس موقع پرنوابزادہ غضنفر گل، چوہدری رضا متہ ، چوہدری سلیم سرور جوڑا، چوہدری شجاع زیب جوڑا، چوہدری یار محمد جوڑا، چوہدری نسیم اختر جوڑا، چوہدری ہاشم زیب جوڑا، چوہدری صفدر، چوہدری یاسر عرفات،چوہدری مقبول جوڑا، چوہدری جاوید مقبول جوڑا، چوہدری سہیل مقبول جوڑا، چوہدری شجاع زیب جوڑا، چوہدری اختر جوڑا، چوہدری نبیل اختر جوڑا، چوہدری معین مسعود جوڑا، چوہدری حسن خان جوڑا، چوہدری عامر جابر جوڑا، چوہدری نعمان ایز د جوڑا، چوہدری فیصل اختر جوڑا، چوہدری محمد اقبال، مرزا محمد رفیق، چوہدری ناصر وڑائچ، چوہدری جمال یار جوڑا، چوہدری ولید جوڑا، چوہدری علی جوڑا، چوہدری اقبال جوڑا، مہر شوکت، چوہدری وقار عزیز ترکھا، چوہدری طاہر حسین ترکھا، چوہدری رئوف ایزد جوڑا، چوہدری عمر شاہ جہان جوڑا، چوہدری نسیم اشرف جوڑا، چوہدری اورنگزیب سابق کونسلر گل نواز ڈار، چوہدری محمد اقبال سابق رجسٹری محرر اور دیگر ممتاز شخصیات شریک تھیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت رہنما مسلم لیگ ق مرزا ارشد محمود کی جواں سالہ صاحبزادی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں
گجرات(جی پی آئی )شیخ پور کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت رہنما مسلم لیگ ق مرزا ارشد محمود کی جواں سالہ صاحبزادی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں اُن کی نماز جنازہ اُن کے آبائی گائوں شیخ پور کے آبائی قبرستان میں ادا کی گئی نماز جنازہ حافظ محمد زمان نے پڑھائی اور فلسفہ مو ت وحیات حافظ اعجاز احمد نے بیان کیا نماز جنازہ میں شرکت کرنیوالوں میں چوہدری ارشاد محمد دراجی آف شادیوال ،شہزا د افضل میر ایڈووکیٹ، چوہدری انصر محمود سٹینو گرافر محکمہ بلڈنگ، چوہدری اسدخاں ، رئیس آف چھنی حافظ سب انجینئر ، طارق محمو د ٹوپہ محکمہ بلڈنگ، محمد افضل ڈرافٹ مین محکمہ بلڈنگ ، چوہدری مصطفی ،چوہدری جواد پٹرولیم پولیس ، چوہدری شہزاد آف چک سادہ ، عباس شاہ ، پیر شکیل احمد، سجاد احمد ملہی ، راجہ شاہد جرال ، چوہدری سہیل احمد آف جھنگ، پیر محمد یوسف، محمد توفیق ،شفیق احمد سینئر اخبار فروش ،محمد توفیق عسکری بینک ، محمد صفدر عسکری بینک سید ذکاء اللہ نادرا،وسیم احمدانچارج نادرا آفس گجرات،محمد عثمان نادرا،قاری محمد اسجد،محمد بلال پنجاب پولیس ،چوہدری محمد ظفر پٹواری ، قمر شاہ ، علی رضا شاہ معین الدین پور،مہر محمد عرفان کوئٹہ جیولرز،چوہدری محمد رمضان صراف، چوہدری غلام ،مہر ساجد لراں ، چوہدری محمد یوسف لراں ، چوہدری محمد خلیل انکم ٹیکس ، محمد ضمیر نادرا، فرحان اشرف بھٹی ،مرزا خلیل بحرین ، چاچا محمد رفیق ، مرزا ظفر اقبال ،مرزا جمیل ،مرزا نصیر احمد و دیگر معززین علاقہ نے بھرپور شرکت کی مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل مورخہ9مارچ روز ہفتہ دن 10بجے بمقام جامع مسجد گلزار حبیب المعروف سکول والی شیخ پور میں ادا کی جائے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوسی52کبھی پیپلزپارٹی کا گڑھ تھا جو آئندہ جنرل انتخابات میں نہیں رہے گا:رشید احمد بٹ
گجرات (جی پی آئی)یوسی 52مسلم لیگ ق کے ممتاز رہنما رشید احمد بٹ ، مختار انور چوہان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ یوسی52کبھی پیپلزپارٹی کا گڑھ تھا جو آئندہ جنرل انتخابات میں نہیں رہے گا یوسی52میں برادری ازم کو ماننے والے بری طرح ناکام ہونگے اور انہیں شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑے گا پیپلزپارٹی سے ہمارا مخلص پن جرم سمجھا گیا ہم نے پیپلزپارٹی کے جلسے ، جلوس، اکٹھ اپنے محنت کی کمائی سے کئے تھے اور کسی زید و بکر کی کمائی سے نہیں کئے این اے105میں پیپلزپارٹی کے مخالف حریف کی ہی سپورٹ کی جائے گی برادری ازم کے ماننے والے مجھے یہ بتائیں کہ انہوں نے یوسی52میں کوئی ایسی پارٹی چھوڑی ہے جس میں ان کے برادری کے افراد شامل نہیں ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

Share this:
Tags:
gujarat news tariq بلڈنگ خبریں طارق گجرات
Terrorism
Previous Post ترقی یافتہ پاکستان کی صبحِ درخشاں کب ؟
Next Post 07.03.2013 گوجرانوالہ کی خبریں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close