Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

07.03.2013 گوجرانوالہ کی خبریں

March 8, 2013March 8, 2013 0 1 min read

سیاسی جماعت ملک کو بحرانواں سے نکالنے کیلئے جدوجہد اورعوام کی خدمت کا جذبہ رکھتی ہے:شعیب جیلانی بوبی
گوجرانوالہ (جی پی آئی)جب تک پاکستان کا ہرمحب نوجوان ملک بچانے کیلئے میدان عمل میں نہیں آئیگا ملک سے دہشت گردی بدامنی کرپشن لوٹ کھوٹ لوڈشیڈنگ مہنگائی اوربے روزگاری کا خاتمہ ممکن نہیں آج کا نوجوان باشعور ہے وہ جانتے ہیں کونسی سیاسی جماعت ملک کو بحرانواں سے نکالنے کیلئے جدوجہد اورعوام کی خدمت کا جذبہ رکھتی ہے ان خیالات کا اظہارمسلم یوتھ آرگنائزیشن کے مرکزی صدرشعیب جیلانی بوبی نے MYOگوجرانوالہ کے ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ موجودہ اتحادی حکمرانوں سے نجات حاصل کرنے کا واحدراستہ انتخابات میں ان کو ووٹ نہ دیئے جائیں بلکہ ن لیگ کے نامزدکردہ امیدواروں کوبھاری اکثریت سے کامیاب کرواکرن لیگ کے قائدمیاں نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کے ہاتھ مضبوط کریں کوئی وجہ نہیں کہ ملک سے موجودہ بحرانواں کا خاتمہ نہ ہو آئندہ الیکشن میں MYOکا ہرکارکن میاں محمدنوازشریف کے نقش قدم پرچلے گا اورالیکشن میں ن لیگ کے نامزدکردہ امیدواروںکوکامیاب کروانے کیلئے اپنا بھرپورکرداراداکرے گا۔اس موقع وائس چیئرمین MYOممتازاحمدشیخ،عابدہ جبین پولیٹیکل سیکرٹری صدرMYO،سٹی صدرلاہور معراج بی بی، ضلعی صدرMYOتنویرحسین رضوی ایڈووکیٹ،سینئرنائب صدربابا غلام فرید،صدرکویت تنویراحمدسندھو،سٹی صدرتنویرگجر،صدرPP91ناصرطفیل بھٹی،جنرل سیکرٹری عدنان بزمی،نائب صدرعمردراز،ڈاکٹرقسیم صدرسماجی بہبودپنجاب،ناصرہ یعقوب بٹ شعبہ خواتین ضلع لاہور،راؤ منورعلی اوردیگرنے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوام کے پاس ملک میںپانچ سال سے جاری تباہی روکنے کا موقع آگیا:خرم دستگیر خان
گوجرانوالہ(جی پی آئی)قومی ا سمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے چیئرمین ومرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عوام کے پاس ملک میںپانچ سال سے جاری تباہی روکنے کا موقع آگیا، اقتدار کے لئے پاکستان کا مفاد بیچنے والوںسے الیکشن میںووٹ کے ذریعے ایک ایک ظلم کا حساب لیا جائے گا، نواز شریف عوامی طاقت سے ناامیدی ،لوڈشیڈنگ اورمہنگائی کے اندھیروں کو روشنیوں میں بدل دیں گے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے رتہ باجوہ میں نوتعمیر شدہ گلہ چہل پارک کی افتتاحی تقریب خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ عوام نے دیکھ لیا کہ آصف زرداری کے کنویںسے پانچ سال میںبدامنی،مہنگائی، بجلی گیس کی لوڈشیڈنگ اور لوٹ مار کے کڑوے پانی کے سوا اور کچھ باہر نہیں آیا،پاکستان کو دس دس ہاتھوں سے لوٹنے والوں نے ملک کا مستقبل خطرے سے دوچار کر دیا ہے،قومی اداروں کو بدترین حالات سے دوچار کرنے والے مجرم ٹولے سے نجات کے لئے آئندہ الیکشن میں ہر محب وطن پاکستانی کو شیر پر مہر لگا کر اپنے بچوں کے مستقبل کو اندھیروں سے نکالنا ہو گا،اس موقع پر سٹی صدر مسلم لیگ ن حاجی عبدالرئوف مغل نے کہا کہ پنجاب میں عوامی حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی وفاق میں بیٹھے لٹیرے ٹولے کے منہ پر طمانچہ ہے،خادم پنجاب نے اپنی صحت کی پرواہ نہ کرتے ہوئے 18,18گھنٹے کام
کرکے خدمت کی نئی تاریخ رقم کر دی ہے،عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کی ملک گیرکامیابی کے بعد تمام صوبوں کو میاںشہباز شریف جیسے جذبہء خدمت سے سرشار وزرائے اعلیٰ میسر آئیں گے،اس موقع پر چیئرمین مارکیٹ کمیٹی رانا انتظار احمد،چوہدری محمدحسن چہل،عثمان رئوف راٹھور،پرویزجٹ،طارق رحمانی،رانا محمد خان کونسلر،محمد ریاض،فاروق بٹ،فاروق سرویا،محمد ریاض،رشید احمد نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دین اسلام امن وآتشی’برداشت اور بھائی چارے کا عملی درس دیتا ہے:مولانا محمد اکبر نقشبندی
گوجرانوالہ (جی پی آئی)صوبائی سیکرٹری اطلاعات مرکزی جمیعت علماء پاکستان الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا ہے کہ دین اسلام امن وآتشی’برداشت اور بھائی چارے کا عملی درس دیتا ہے معاشرے میں تعلیم کی روشنی پھیلا کر دہشتگردی’انتہاء پسندی اور جہالت کے اندھیروں کودور کیا جاسکتا ہے۔ان خیالات کااظہارانہوںنے انجمن غلامان مصطفی کے زیر اہتمام نواحی گائوں چک ریحان میں جامعہ نقشبندیہ کے سالانہ جلسہ دستار فضیلت وتقسیم اسناد وانعامات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر قاری محمد فیصل ندیم کیلانی’حافظ محمد خرم شہزاد جماعتی’چوہدری محمد اعظم جگیال’حاجی محمد ایوب’حاجی محمد سعید دوبئی والے’محمد یعقوب فضل’محمد یاسر نعیم’علی حسن قریشی’قاری محمد احمد رضا جماعتی اور دیگر علماء کرام نے بھی خطاب کیا اور فارغ ہونیوالے طلباء وطالبات کو اسناد اور انعامات دئیے گئے۔مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہاکہ سنی اتحاد کونسل فرقہ وارانہ قتل وغارت اور دہشتگردی کیخلاف تحریک امن ومحبت چلائے گی۔آج ملک بھر میں اہلسنت کی تمام مساجد میں قتل بدترین گناہ کے موضوع پر علماء کرام خطبہ جمعتہ المبارک دینگے اور قتل ناحق کیخلاف زور دار مہم چلائی جائیگی ۔مولانا محمد اکبر نقشبندی نے کہا کہ لاہور میں مزارات اولیاء کی بے حرمتی اور اہلسنت کی مساجد پر قبضوں کیخلاف اہلسنت
تنظیموں کا اچھرہ موڑ پر آج دیا جانیوالا دھرنا حکمرانوں کی آنکھیں کھول دیگا۔اہلسنت کی مساجد پر ناجائز قبضے برداشت نہیں کرینگے ریاست سطح پر کالعدم تنظیموں کی سرپرستی بند کی جائے۔چوروں کو چوکیدار بنانے سے امن قائم نہیں ہوگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عوامی خدمت کا دعویٰ کرنیوالوں نے عوام کے مفادات کو نظر انداز کرکے ایک ناکام منصوبہ شروع کر رکھا ہے:خواجہ وقار حسن
گوجرانوالہ (جی پی آئی) سٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ق) خواجہ وقار حسن نے کہا ہے کہ عوامی خدمت کا دعویٰ کرنیوالوں نے عوام کے مفادات کو نظر انداز کرکے ایک ناکام منصوبہ پر کام شروع کر رکھا ہے جس میں ناصرف اربوں روپے ضائع ہونگے بلکہ ان کی متنازعہ جائیداد کی طرف سے شہر بھر انگلیاں اٹھ رہی ہیں، وہ کشمیر روڈ پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے، انہوں نے کہا کہ اگر دعویٰ کرنیوالے اتنے ہی عوام کے ہمدرد ہیں تو سرکاری جگہ پر بنے بزنس سنٹر کو عوام کے نام کر دیں تاکہ فلائی اوور کی تعمیر کے ساتھ ساتھ جی ٹی روڈ پر سفر کرنیوالے مسافروں کو سہولیات میسر آ سکیں، خواجہ وقار حسن نے مزید کہا کہ تجاوزات کی آڑ میں تاریخی عمارات کو تو مسمار کر دیا جاتا ہے لیکن تجاوزات کو ختم کرنے کی کسی کو توفیق نہیں ہو رہی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم لیگ ن کی پانچ سالہ کارکردگی پنجاب کے عوام کے سامنے ہے:عامر یعقوب وڑائچ
گوجرانوالہ (جی پی آئی) مسلم لیگ (ن) کے راہنما عامر یعقوب وڑائچ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی پانچ سالہ کارکردگی پنجاب کے عوام کے سامنے ہے، میاں شہباز شریف کی مثالی اور انتھک محنت سے آج پنجاب ترقی کی روشن مثال ہے، (ن) لیگ نے پنجاب بدلا ہے انشاء اللہ پاکستان کو بھی بدلے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وکلاء کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اجلاس سے اویس اعظم وڑائچ، عبدالرحمن جرال، عابد رفیق، امتیاز ملک، اصغر وڑائچ، آصف ندھاوا، ملک ظہیر و دیگر نے بھی خطاب
کیا، عامر یعقوب وڑائچ نے کہا کہ نواز شریف ہی واحد لیڈر ہیں جو وطن عزیز کو درپیش بحرانوں سے چھٹکارا دلا سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام سونامی خان جو الیکشن سے پہلے ہی گمنامی کا شکار ہو چکے ہیں کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلزپاٹی نے عوام کو پانچ سالوںمیں کچھ نہیں دیا:خواجہ ایوب الیاس
گوجرانوالہ (جی پی آئی)مسلم لیگ (ن) کے راہنما خواجہ ایوب الیاس نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ق) کا گٹھ جوڑ انہیں شکست سے نہیں بچا سکتا ،کرپٹ مافیا کے خلاف فیصلہ کن جدوجہد کا وقت آگیا ہے، پیپلزپاٹی نے عوام کو پانچ سالوںمیں کچھ نہیں دیا اس لئے یہ شکست سے بچنے کے لئے مختلف حربے استعمال کررہی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے لوہیانوالہ میں ایک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے عوام کے لئے کچھ کیا ہوتا تو وہ آج شکست سے بچنے کے لئے اس طرح کے حربے استعمال نہ کرتی ،ان تمام حربوں کے باوجود پیپلزپارٹی جو کچھ چاہے کرلے وہ شکست سے نہیں بچ سکتی، اس کا حال عام انتخاب میں مسلم لیگ (ق) سے بھی برا ہوگا، یہ دونوں جماعتیں عوام کو کچھ نہیں دے رہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تنظیم مغلیہ پاکستان نے پی پی 92 میں حاجی عمر کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا
گوجرانوالہ (جی پی آئی ) مسلم لیگ (ن) پی پی 92 کے سر گرم راہنما اور کوآرڈی نیٹرحاجی عمر مغل نے پی پی 92 سے مسلم لیگ (ن) کی ٹکٹ کیلئے پارٹی کی ہائی کمان کو باقا عد ہ درخواست جمع کروادی ہے حاجی عمر مغل مسلم لیگ (ن) کے نظر یاتی اور وفادار راہنما ہیں 1994میں وہ اصغر کا لونی کے جنرل سیکرٹری بنے2004میں پی پی91 کے صدر اور اور 2011 میں پارٹی نے انہیں پی پی 92 کا کوآرڈی نیٹر بنا دیا گزشتہ ضمنی الیکشن میں انہوں نے پی پی 92سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیامگر حمزہ شہبار شریف کے کہنے پر الیکشن چھوڑدیا مگر اب انہوں نے درخواست دیکر با قاعدہ مہم
شروع کر دی ہے ۔ انہوں نے کہاکے انشاء اللہ وہ اس حلقہ سے کامیابی حا صل کریں گے حا جی عمر مغل ن لیگ کے ماڈل ٹائون لاہور میں مرکزی سیکرٹریٹ میں درخواست برائے ٹکٹ جمع کروانے کے بعد کہا نواز شریف کے ووٹ بنک کا حقدار قائد کا جا نثار ہی ہوسکتا ہے مجھے امید ہے کہ مقامی اور مرکزی قا ئد ین مجھے پی پی 92 کیلئے ٹکٹ دے کر قر با نیاں دینے والے نظریاتی کار کنوں کی حوصلہ افزائی کر یں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملک میں ہونے والی دہشت گردی میں امریکہ،اسرائیل،بھارت ملوث ہے:ملک ذوالفقار علی بوٹا
گوجرانوالہ (جی پی آئی)مرکزی انجمن تاجران موبائل فون ایسوسی ایشن کے صدر ملک ذوالفقار علی بوٹا نے کہا کہ حکمران دہشتگردی پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں دہشتگردوں نے ملک اور عوام کو یرغمال بنارکھا ہے آئے روز ہونیوالے بم دھماکوں اور دہشتگردی کے واقعات سے قوم خود کو غیر محفوظ سمجھتی ہے ملک میں ہونے والی دہشت گردی میں امریکہ،اسرائیل،بھارت ملوث ہے کراچی اورملک کے دیگرحصوں میں ہونے والی دہشت گردی میں امریکہ اوراسرائیل کے ایجنٹ ملوث ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سانحہ عباس ٹاؤن اور ملک کے مختلف علاقوں میں ہونیوالے دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ کلمہ گومسلمان کسی بے گناہ انسان کی جان لینے کاتصوربھی نہیں کرسکتاہے ملک میں ہونے والی دہشت گردی میں امریکہ،اسرائیل،بھارت ملوث ہے جووطن عزیزمیں فرقہ واریت کوہوادینے کیلئے دہشت گردوں کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں انہوں نے کہاکہ موجودہ حالات میں قوم کواتحادواتفاق کامظاہرہ کرناچاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
برصغیر میں انگریز نے سیکولر تعلیم کی بنیاد رکھ کر نظام تعلیم کی کمر توڑ دی،بیرسٹر عثمان ابراہیم ایم این اے

گوجرانوالہ (جی پی آئی)برصغیر میں انگریز نے سیکولر تعلیم کی بنیاد رکھ کر نظام تعلیم کی کمر توڑ دی، ان خیالات کا اظہار بیرسٹر عثمان ابراہیم ایم این اے اور خواجہ طارق جاویدنائیک(سابقہ ڈپٹی میئر )نے ملحقہ جامع مسجد مسلمXبلاک پیپلزکالونی میں اقراء تربیت الاطفال میں منعقدہ سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر مشترکہ خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ انگریز جب برصغیر میں داخل ہوا تھا تو مسلمانوں کا نظام تعلیم دیکھ کر حیران ہوگیا، شاطر انگریز نے وحدت اسلامیہ کو پارہ پارہ کرنے کیلئے جداگانہ نظام تعلیم رائج کردیا جس سے آج امت مسلمہ فرقوں میں تقسیم ہوکر رہ گئی۔ انہوں نے کہا کہ سرکارِ دو عالمۖ کا فرمان ہے کہ گود سے لیکر گور تک علم حاصل کریں، معلوم ہوا کہ مردوعورت پر علم سیکھنا ضروری ہے۔ قاری محمد سعید نے کہا کہ ادارہ میں ہر قسم کی فرقہ واریت سے بالا تر ہو کر طلبہ کو صاف شفاف تعلیم دی جارہی ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ناظم اعلیٰ اقراء تربیت الاطفال ساجد مقصود نائیک نے کہا کہ علم انسان کو شعوروعزت بخشتا ہے اور علم کی روشنی سے جہالت کا اندھیرا ختم ہوجاتا ہے، ادارہ میں تعلیم کے ساتھ ساتھ طالب علموں کی تربیت بھی کی جارہی ہے تاکہ مستقبل میں کامل انسان بن سکیں۔آخر میں انہوں نے کہاکہ تعلیم یافتہ معاشرے کے قیام کیلئے طلبہ وطالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنا بنیادی شرط ہے۔تقریب سے شیخ الحدیث مولانا عارف’قاری عبدالحمید’مولانا اسد محمود سلفی’ساجدمقصود’محمد ضیائ’قاری سیف اللہ’قاری عبدالرحمن’قاری ساجد سمیت دیگرمقررین نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہباز نثار نے ساتھیوں کے ہمراہ پی پی 98کیلئے کاغذات جمع کروا دئیے ہیں
گوجرانوالہ (جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے صوبائی کارکن شہباز نثار نے گزشتہ روز اپنے سینکڑوں کارکنان کے ہمراہ مسلم لیگ ن ہاوس میں پی پی 98کیلئے بطور امیدوار کاغذات جمع کروا دیئے ہیں شہباز بثار نے کہا ہے کہ اس حلقہ سے وہ ابھی تک واحد
امیدوار ہیں اور حلقہ کے کارکنان الیکشن میں بڑے بڑے جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کی چھٹی کروا دیں گے اور آئند ملک بھر کی طرح اس حلقہ سے بھی میاں نواز شریف کے سپاہی ہی کامیاب ہونگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلز پارٹی عام انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی:میاں محمد ارقم خاں
گوجرانوالہ ( جی پی آئی) پیپلزپارٹی رکن صوبائی اسمبلی میاں محمد ارقم خاں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عام انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی، پیپلز پارٹی نے جمہوریت کے لئے جو کردار ادا کیا ہے وہ پوری دنیا میں سراہا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قلعہ نو سنگھ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، تقریب سے طالب حسین بٹ، ذکاء اﷲ پہلوان، ملک عبدالرئوف، مدثر، احمد و دیگر نے بھی خطاب کیا، میاں ارقم خاں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی عوامی خدمت کی وجہ سے ہی عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ہی جمہوری نظام کی مضبوطی کے لئے آواز بلند کی اور جب بھی جمہوری نظام پر آنچ آئی تو پیپلزپارٹی نے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ میاں ارقم خاں نے کہا کہ پیپلز پارٹی فیڈریشن کی جماعت ہے ہر صوبے میں ان کی نمائندگی موجود ہے۔

 

Share this:
Tags:
Gujranwala news political خبریں سیاسی گوجرانوالہ
Previous Post گجرات کی خبریں 07.03.2013
Next Post لاہور کی خبریں07.03.2013

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close